Good Suggestion 👍
@MaryamNSharif
جیسا کہ حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ موٹر سائیکل پر فی لیٹر 100 روپے سبسڈی دی جائے گی اور عارضی طور پر موٹر سائیکل ٹرانسفر فیس بھی ختم کر دی گئی ہے۔
اس حوالے سے حکومت سے گزارش ہے کہ جن افراد کے پاس موٹر سائیکل کی مکمل فائل اور کاغذات موجود ہیں، ان کے لیے ٹرانسفر کا عمل مزید آسان بنایا جائے۔ بہت سے کیسز میں اصل مالک دستیاب نہیں ہوتا، جس کی وجہ سے ٹرانسفر ممکن نہیں ہو پاتا۔
لہٰذا درخواست ہے کہ ایسے افراد کو رعایت دی جائے اور جن کے پاس مکمل دستاویزات ہیں، ان کے نام پر موٹر سائیکل رجسٹر کرنے کی سہولت فراہم کی جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس حکومتی ریلیف سے فائدہ اٹھا سکیں۔
شکریہ
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
#عوامی_درخواست #موٹر_سائیکل #سبسڈی #حکومتی_اقدامات
21
حکومت کے پاس اچھا موقع کہ ریٹارڈ ججوں اور جن جن کو دوہزار مفت یونٹ بجلی ملتی چھ سو لیٹر پیٹرول ملتا سب بند کر دیں سرکاری گاڑیاں بھی بند کر دیں سوائے پولیس پیٹرولنگ وغیرہ کے کوئی سرکاری گاڑی نا ہو
رائے عامہ آپ کے ساتھ عوام پھر مہنگے پیٹرول پر اعتراض نہی کرے گی
17
(ڈیجیٹل بابا) Digital BaBa retweeted
حکومت کے پاس اچھا موقع کہ ریٹارڈ ججوں اور جن جن کو دوہزار مفت یونٹ بجلی ملتی چھ سو لیٹر پیٹرول ملتا سب بند کر دیں سرکاری گاڑیاں بھی بند کر دیں سوائے پولیس پیٹرولنگ وغیرہ کے کوئی سرکاری گاڑی نا ہو
رائے عامہ آپ کے ساتھ عوام پھر مہنگے پیٹرول پر اعتراض نہی کرے گی
اشرافیہ کی لوٹ مار
بین الاقوامی قیمت پر پاکستان میں پٹرول کی قیمت کو دیکھا جائے تو یہ 245.95 روپے فی لیٹر ہے! اس کے بعد حکومتی ٹیکس، لیوی اور کمپنیوں کا منافع کیسے اِس قیمت کو 458.41 روپے تک پہنچاتے ہیں؟
مکمل خبر: bbc.in/4sOSlFX
14
پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر کے ججوں کو کڑوڑوں کی گاڑیاں ، افسرشاہی اور سیاستدان کو درجنوں گاڑیوں کاشہنشاٸی پروٹوکول اور الاٶنس کے نام ان لٹیروں کو لاکھوں لیٹر پٹرول، بجلی فری، اٸیر ٹکٹ فری اور اربوں روپے کرپشن کی بلیک رقم۔
الله ﷻ اس حکومت کو نیست و نابود اور غرق کردے، آمین
9
(ڈیجیٹل بابا) Digital BaBa retweeted
بریکنگ نیوز
گلی محلوں میں روڈوں پر غیر ضروری اور گورنمنٹ سے غیر منظور شدہ جمپ بنانے والے گھر کو پانچ لاکھ جرمانہ اور دو سال قید۔
غریب عوام کے پیسوں پر عیاشیاں اور دھمکیاں
اللّٰه کرے جہاز عیاشوں سمیت کریش ہو جاۓ، آمین
پنجاب حکومت کے سرکاری طیارے کے استعمال کے بارے میں جھوٹ، من گھڑت کہانیوں اور بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کی ایک منظم مہم چند معروف جھوٹوں کے عادی عناصر اور جعلی خبروں کے پھیلانے والوں کی جانب سے چلائی جا رہی ہے۔ پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس مہم میں شامل ہر فرد اور پلیٹ فارم کے خلاف Defamation Law 2024 کے تحت عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا۔
غلط معلومات اور پروپیگنڈا کو اب بغیر جواب کے نہیں چھوڑا جائے گا۔ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ اداروں کو بدنام کر کے اور عوام کو گمراہ کر کے بغیر کسی نتیجے کے بچ نکلیں گے، وہ قانون کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں۔
پنجاب حکومت قانون کے تحت زیادہ سے زیادہ سزا کے حصول کے لیے قانونی چارہ جوئی کرے گی تاکہ ایک واضح اور دوٹوک پیغام دیا جا سکے کہ جعلی خبریں صحافت نہیں ہوتیں، یہ صریح بہتان اور ہتکِ عزت ہے۔
مسلسل جھوٹ پھیلانے والے عناصر کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اب بہت ہو چکا۔
17
(ڈیجیٹل بابا) Digital BaBa retweeted
پنجاب حکومت نے جہاز کا جو طوق گلے میں ڈالا یہ روز روز ذلت بن رہا ہے اب جہاز ویانا گیا ایک ہفتہ سے اس پر چڑیاں طوطے اڑ رہے پہلے تو حکومت بولی نہی درباری کہتے رہے یہ فیک نیوز ہے اب ہفتہ بعد آج وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے بتایا وہ روٹین کی مینٹیننس کے لیے ویانا گیا ہے ایک مہینہ ہوا نہی اور اس کی مینٹیینس کی ضرورت پڑ گئ جبہ گلف سٹریم کی روٹین مینٹینس ہر 500گھنٹے فلائنگ کے بعد ہوتی پھر یہ امریکہ میں ہوتی یا برطانیہ یا سوئز لینڈ یہ ویانا کیوں ؟
پنجاب حکومت بار بار اس پر جھوٹ بول رہی اب عوام کو بتائیں کہ اس غریب ملک جس میں سکول بچت کے لئے بند کر رکھے اس جہاز کی اس فلائٹ اور مینٹینس پر ٹیکس کا کتنا پیسہ لگا ہے ؟
عارضی ڈرامے بازیاں نہیں بلکہ ہم پرماننٹ ایسی عیاشیاں اور الاٶنس ختم ہونے تک خاموش نہیں بیٹھیں گے
Permanent & only Permanent
ایسے منافق عیاش اشرافیہ اس ملک کے لیے کلنک ہیں
ہزاروں کنال پر بنے حکومتی بنگلے، ہر کام کے لیے بھتہ (کرپشن) ابھی تک لاکھوں حساب اس اشرافیہ سے باقی ہیں
بس ایسے ہی فیصلے قوم سننا چاہتی ھے👇
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے کفایت شعاری مہم کے تحت پروٹوکول نفری واپس کر دی*
سرکاری ڈرائیورز کو چھٹیوں پر بھیج دیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اراکن قومی اسمبلی کے پروٹول کی تمام گاڑیاں گراؤنڈ کر دیں۔
قومی اسمبلی نے سرکاری پیٹرول لینا بند کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے تمام اسمبلی اسٹاف کا اوور ٹائم عارضی طور پر معطل کر دیا،
8
(ڈیجیٹل بابا) Digital BaBa retweeted
میڈیا کیسی زھن سازی کرتا ہے ؟
اس شخص کے متعلق اگر غور کیا جاۓ تو معلوم ہوتا ہے کہ
اس نے کسی ملک پر حملہ نہیں کیا
ااس نے عراق ،شام اور افغانستان میں لاکھوں بے گناہوں کا خون نہیں بہایا
یہ فلسطینی بچوں کا قاتل نہیں ہے
یہ ایک لاکھ کاشمیریوں کا قاتل نہیں ہے
اس نے جاپان پر ایٹم بم نہیں مارا
اس نے لیبیا اور صومالیہ کو تباہ نہیں کیا
اس نے افریقی ممالک کے وسائل نہیں لوٹے
اس نے کمزور ملکوں کا سرمایہ نہیں کھایا
یہ اپنے ملک کی سرحد سے باہر نہیں نکلا
اس کے باوجود ہمارے دماغوں میں اس شخص کا امیج ایک سفاک ڈکٹیٹر، ظالم اور انسانیت دشمن شخص کا ہے۔
جب کہ اس کے دشمنوں(امریکہ وغیرہ) نے لاکھوں انسانوں کا قتل کیا،ملکوں کو تباہ کیا،بچوں کو مارا لیکن وہ جمہوریت کے علمبردار اور انسانیت کے ٹھیکیدار ہیں،اور تو اور اوباما کو امن کا نوبل انعام دیا جاتا ہے۔
میڈیا کچھ اس طرح ہمارے دماغوں میں پرسپشن بناتا ہے یہ میڈیا پروپیگنڈے کی ایک مثال ہے۔
(ڈیجیٹل بابا) Digital BaBa retweeted
ایک طرف قرض مانگ رہے دوسری طرح پاکستان کے اراکین اسمبلی کو سال کے 30 بزنس ہوائی ٹکٹ دیتے جو فیملی کو بھی دے سکتے ہیں بزنس ٹکٹ مہنگا ہوتا ہے عام چھوڑو بیرون ملک کمانے والا ہر بندہ افورڈ نہی کر سکتا ہے عام پاکستانی زندگی میں شاہد کبھی جہاز کے پاس بھی نہی جا سکتا بزنس کلاس ٹکٹ تو دور کی بات ہے ناروے سویڈین ڈنمارک بہت امیر ملک ہیں یہاں کے اراکین اسمبلی کو اس طرح ذاتی پرائیوٹ استعمال کے لیے بزنس ٹکٹ نہی ملتا ہے پاکستان میں حکمران کلاس کی تو عیاشیاں ہی عیاشیاں ہیں
(ڈیجیٹل بابا) Digital BaBa retweeted
پاکستان میں مہنگائی کیوں ختم نہیں ہوتی؟
چند تلخ حقیقتیں:
1️⃣ پنجاب میں تقریباً 30,000 سرکاری گاڑیاں سالانہ تقریباً 20 ارب روپے کا پٹرول جلاتی ہیں۔
2️⃣ سندھ میں تقریباً 20,000 گاڑیاں سالانہ 13 ارب روپے کا پٹرول استعمال کرتی ہیں۔
3️⃣ بلوچستان میں 8,000 گاڑیاں سالانہ تقریباً 4 ارب روپے کا پٹرول خرچ کرتی ہیں۔
4️⃣ وفاقی حکومت کے پاس 12,000–15,000 گاڑیاں ہیں جو سالانہ تقریباً 9 ارب روپے کا پٹرول استعمال کرتی ہیں۔
5️⃣ ایک ایک افسر کے پاس دو دو تین تین سرکاری گاڑیاں، ڈرائیور اور مفت پٹرول۔
6️⃣ حکمران عوام کو کہتے ہیں:
“پٹرول بچائیں، گاڑی کم چلائیں۔”
7️⃣ مگر خود بلٹ پروف لینڈ کروزر، پروٹوکول کی لمبی قطاریں اور درجنوں گاڑیاں ساتھ لے کر چلتے ہیں۔
8️⃣ پاکستان کی سیاست میں بڑے بڑے سیاسی خاندانوں کے پاس:
•شوگر ملز
•فلور ملز
•سیمنٹ فیکٹریاں
•ہاؤسنگ سوسائٹیز
•پاور پلانٹس
•بڑے زرعی فارم
9️⃣ جب چینی مہنگی ہوتی ہے
تو شوگر ملز والوں کو فائدہ۔
🔟 جب آٹا مہنگا ہوتا ہے
تو فلور ملز والوں کو فائدہ۔
1️⃣1️⃣ جب بجلی مہنگی ہوتی ہے
تو پاور پلانٹس والوں کو فائدہ۔
1️⃣2️⃣ اور جب عوام احتجاج کرتے ہیں
تو کہا جاتا ہے: قربانی دیں۔
📌 اصل مسئلہ حکومت نہیں…
مفادات کا نظام ہے۔
📌 آج جو لوگ حکومت میں بیک بینچرز ہیں
کل وہی فرنٹ لائن لیڈر بن جاتے ہیں۔
📌 چہرے بدلتے ہیں،
مراعات نہیں بدلتی۔
ایک غریب ملک میں امیر حکمران کوئی حادثہ نہیں…
یہ ایک مکمل نظام ہے۔ 🔥
•“پاکستان کے غریب حکمران اور امیر عوام”
(ڈیجیٹل بابا) Digital BaBa retweeted
یہ بلاول کا پروٹوکول کہا جا رہا یہ سب گاڑیاں مفت کے پیٹرول سے چلتی ہیں اس کا بل عوام کی جیب سے جاتا ہے یہ آپ کا مہنگی بجلی اور پیٹرول میں لیا گیا پیسہ ہے مگر باتیں ان ساروں کی سن لو
(ڈیجیٹل بابا) Digital BaBa retweeted
آج دوپہر ڈی سی وہاڑی رمضان بازار میں آلو پیاز ٹماٹر کی قیمت چیک چیک کرنے 8 گاڑیوں کے اسکواڈ میں آیا۔ دو سیڈان ، دو فارچونر، دو ڈالے اور پیرا فورس کا اسکواڈ الگ دو ڈالوں پہ۔
اب اس پروٹول اور ڈالوں کا ڈیزل ڈی سی گورایہ کے والد صاحب کی جائیداد سے تو ادا نہیں کیا گیا ، میں نے اور آپ نے ہی ادا کرنا ہے۔ مزدور آدمی کے ٹیکس پہ پلنے والے گدھ ہیں یہ جنہیں ذرا برابر شرم حیاء نہیں، غریب آدمی مر گیا مہنگائی سے لییکن انکی عیاشی و پروٹول میں ذرا برابر فرق نہیں آیا۔ تاریخ کے بدترین کردار
(ڈیجیٹل بابا) Digital BaBa retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے جہاز کے پائلٹ غیر ملکی ہیں، ایک پائلٹ کی تنخواہ 32 ہزار ڈالر ہے (90 لاکھ روپے) جبکہ دوسرے پائلٹ کی تنخواہ 38 ہزار ڈالر ہے ( 1 کروڑ 6 لاکھ روپے ) ان پائلٹوں کی تنخواہوں اور باقی اخراجات کو ملائیں تو 4 مہینے میں 18 کروڑ روپے ان پائلٹس پر خرچ ہوئے۔ سینئر صحافی محمدمالک کا انکشاف
(ڈیجیٹل بابا) Digital BaBa retweeted
حکومت اگر عوام پر پیٹرول بم گرانے کے بجائے،سرکاری خزانے سے چلنے والے پرائیویٹ جیٹ اور مفت پیٹرول کی عیاشی ختم کردیتی تو صورتحال سے باآسانی نمٹا جاسکتا تھا مگر ہر بار عام آدمی سے ہی قربانی دینے کو کہا جاتا ہے
(ڈیجیٹل بابا) Digital BaBa retweeted
پاکستان نے کبھی بھی اپنے میزائلوں کی رینج درست نہیں بتائی اور یہ بات دنیا جانتی ہے ۔ ہمیں جب ضرورت پڑی جب ہم کو لگا کہ ہم پر حملہ کیا گیا ہے تو پھر چاہے دشمن دنیا کے دوسرے کونے میں ہو اس کی چیخیں یہاں تک سنائی دیں گی
اور چیف یہ بات امریکہ کے اندر امریکی صدر کے سامنے بول کرآئے ہیں کہ اگر ہم ڈوبنے لگے تو پھر آدھی دنیا کو لے کر ڈوبیں گے۔ ہم نے ایسی دنیا کا کیا کرنا ہے جس میں پاکستان نا ہو ۔۔۔ اللہ اکبر
ایک لمحہ کو آپ سوچیں کہ پاکستان اگر ایران کو نیوکلئیر ٹیکنالوجی بھی فراہم کرنے کی کوشش کرتا تو کیا ایران کے ہرسطح پر موجود آفیشلز موساد کے جاسوس یہ خبر فوری آگے نا پہنچا دیتے اور ایٹمی اثاثہ جات خطرہ میں ڈال دیتے۔سپریم لیڈر ، آرمی چیف ہر ایک کی سیکورٹی کمپرومائز تھی۔
حملے میں آیت اللہ خامنائی موقع پر شہید ہو گئے ۔ وہاں موجود ایرانی دفاعی نظام کے عہدیداران علی شمخانی،محمد پاکپور،عامر ناصر زادہ بھی شہید ہو گئے۔امریکہ نے خامنائی کے ساتھ ساتھ دیگر ایرانی ملٹری کمانڈرزاور عہدیداروں کی لوکیشنز پربھی حملے کیے لیکن وہ بچ نکلنے میں کامیاب رہے ۔
1
18





















