Pinned Tweet
میرے اجداد کےگرتے ہوئے
اس حُجرے کےاندرایک
صندل کےصندوق میں ہرن کی
کھال پرلکھا ہوا شِجرہ بھی رکھا ہے
جس پرلاجوردی دائروں میں
زعفرانی روشنائی سے میرےسارے اقارب کے مُقدّس نام لکھے ہیں
مگر ایک دائرہ ایسا بھی ہے
جس سے لگتا ہےکچھ کُھرچاگیاہے
میں اُسی کُھرچے ہوئےلفظوں کا
وارث ہوں۔
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 retweeted
Replying to @ReadinWakil
Airblue, Fly Jinnah, and AirSial have been cited for employing foreign pilots. Foreign pilots reportedly earn tax-free salaries of up to $15,000 per month, driving foreign exchange outflows past $2.25 million monthly (around Rs623.25 million).
جب آپ ملک کا وزیراعظم اور
وزیر خزانہ باہر سے import کرتے
ہیں تو پائیلٹ امپورٹ کرنا کونسی معیوب بات ہے !
ملک تو پہلے ہی “ مانگے تانگے “ پر چل
رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
(1) میرا پہلا سوال یہ ہے کہ سوال کرنے کے بعد کہیں مجھے اٹھایا تو نہیں جائے گا؟
جواب: اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔
(2) آپ نے کہا تھا کہ یہ وسائل آپ کو جہیز میں ملے ہیں؟ اس سر زمین کے مالک ہم ہیں اور آپ اس کے تحفظ کرنے والے ہیں، لہٰذا خود کو مالک اور ہمیں غلام نہ سمجھیں۔
جواب: یہ وسائل قوم کے ہیں، سیاسی لوگ کیوں اس کا ٹھیکیدار بنیں؟ قوم کے وسائل پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔
(3) آپ کہتے ہیں کہ میرا یا فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، لیکن آپ نے عمران خان کو ذہنی مریض، منظور پشتین کو غدار اور ماہ رنگ کو انڈیا کا ایجنٹ قرار دیا۔
جواب: (اس سوال کا کوئی مناسب یا براہ راست جواب نہیں دیا گیا)
(4) مریم نواز کس جواز سے کہتی ہیں کہ پنجاب کو پڑوسی ملک سے کم اور پڑوسی صوبے سے زیادہ خطرہ ہے؟
جواب: (اس سوال پر بھی کوئی واضح جواب نہیں ملا)
(5) جہاں وسائل ہیں، وہاں مسائل کیوں ہیں؟
جواب: بات یہاں سے شروع کی گئی کہ سعودی عرب میں بھی وسائل ہیں، وہاں تو دہشت گردی ہے۔
(اس پر) میں نے ڈائریکٹ پوچھا کہ "آپ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں، سعودی عرب کے نہیں۔"
اس کے بعد پھر میرے سوال کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور پرفیکٹ جواب نہیں دیا گیا۔
اس پر میں نے انہیں پشتو کا ایک ضرب المثل پیش کیا کہ
"وہم دی کم ځی تو خوږیګی دی کم ځی"
(6) مولانا خان زیب اور ریحان زیب کو کس نے اور کیوں شہید کیا؟
جواب: ایسا نظر انداز کیا گیا جیسے انہوں نے سنا ہی نہ ہو۔ حالانکہ سارے ہال کے نوجوان شور مچا رہے تھے کہ آخری سوال کا جواب دیا جائے، مگر کچھ نہیں کہا گیا۔
خود نمائی اور بیہودگی انسان کو لوگوں کی نظروں میں ذلیل و رسوا کر دیتی ہے، مگر افسوس کہ جہالت کا اندھا پن اسے اپنی گرتی ہوئی اوقات کا احساس تک نہیں ہونے دیتا۔ اسے اپنی پستی بھی شہرت اور اپنی بے وقعتی بھی کمال دکھائی دیتی ہے ۔
“ نانی تیری جہالت سے جلتا ہے زمانہ “
@MaryamNSharif
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 retweeted
بس یہی عرض کرتے ہیں کہ
ھر شاخ پہ اُلو بیٹھا ھے
انجام ے گلستان کیا ھو گا
جس ملک میں نوجوان
ڈاکٹر ، انجینئر ، IT experts
اپنی قابلیت کے باوجود
استحصال کا شکار ہوں،
پڑھے لکھے نوجوان بے روزگار ہوں
اور بڑے سرکاری یا ۰۰۰نِجی
اداروں کی اہم کرسیوں پر میرٹ
کے بجائے فوجی افسران ،
میجر ، جرنیلوں کی تقرریاں معمول
بن جائیں، وہاں مسئلہ صرف بے روزگاری نہیں،
میرٹ کا قتل ہے۔
ایسے معاشرے میں نوجوانوں کی
قابلیت کو دفن کرکے
کرسیوں پر ماضی بٹھا دیا جائے،
وہاں مستقبل کیسے پیدا ہوگا ؟
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ !!
جس ملک میں نوجوان
ڈاکٹر ، انجینئر ، IT experts
اپنی قابلیت کے باوجود
استحصال کا شکار ہوں،
پڑھے لکھے نوجوان بے روزگار ہوں
اور بڑے سرکاری یا ۰۰۰نِجی
اداروں کی اہم کرسیوں پر میرٹ
کے بجائے فوجی افسران ،
میجر ، جرنیلوں کی تقرریاں معمول
بن جائیں، وہاں مسئلہ صرف بے روزگاری نہیں،
میرٹ کا قتل ہے۔
ایسے معاشرے میں نوجوانوں کی
قابلیت کو دفن کرکے
کرسیوں پر ماضی بٹھا دیا جائے،
وہاں مستقبل کیسے پیدا ہوگا ؟
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ !!
Replying to @ReadinWakil
جس تطہیر کی ضرورت آپ محسوس کر رھے ہیں، وہ سسٹم کو ٹھیک کرنے کی نہیں ، کروڑوں دوپایوں کو تیزابی غسل دینے سے ھوگی - یاجوج ماجوج کیطرح ھر بلندی و پستی سے دوڑتی بھاگتی یہ مخلوق آسمانوں سے مکافات کی منتظر ھے ، لیبیا، شام اور عراق کیطرح - 🤔
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 retweeted
Replying to @ReadinWakil
یہی تو المیہ ہے کہ اس نظام کو چلانے والوں نے اپنی جڑیں گہری کر لی ہیں ان کو اکھاڑنے کی کوشش کرنے والا آج جیل کی کال کوٹھڑی میں بند پڑا ہے اور کسی میں اتنی ہمت نہیں کہ اسے باہر ہی نکال لے 😥
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 retweeted
ماتم کرتے ہیں اے نوجوان نسل ے پاکستان
نوحہ خوان ھین بزرگان پاکستان
شرمندگی محسوس ہوتی اے
اصل شہیدان پاکستان تم سے
غیرت دلاتے ھین تم سب کو اے نوجوان
پاکستان تم سب کو
آصف کو ھے رنج بھت کہ منزل بے نشاں
اے پاکستان تم ھو
آصف رشید چودھری
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 retweeted
Replying to @ReadinWakil
جی بےشرم کے پاس شرم اور ضمیر نام کی کوئ شے نہی ھوتی مگر مولانا پر ہاتھ کیوں نہی ڈال رھے اصل سوال یہ ھے لگتا ھے نورا کشتی جاری و ساری ھے ھمشہ کی طرح ملا تے نا رہنا اندرو کچھ باہر کچھ
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 retweeted
Replying to @ReadinWakil
ملا ڈیزل اس دور کا خوشحال خان خٹک ہے۔ مغل شہنشاہ نے عوام کو سہولت دینے کیلئے سنٹرل ایشیاء آنے جانے والے تجارتی مال پر ٹیکس ختم کر دیا خوشحال خٹک ٹیکس وصولی کا کام کرتا تھا اور خرد برد کرتا تھا ٹیکس ختم ہونے سے اس روزی روٹی بند ہوگئی پختونوں کا ماما بن کر فساد پھیلائے لگا
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 retweeted
Replying to @ReadinWakil
یہ تلخ حقیقت تو صدیوں سے چلی آ رہی ہے کہ قانونِ قدرت اور بقائے باہم کے اصولوں میں طاقت ہی سب سے بڑا فیصلہ کن عنصر بنتی ہے۔
انسانی معاشرے کا المیہ بھی یہی ہے کہ:
جب تک طاقتور کی حواس پر حکومت رہے گی،
کمزور کی دلیلیں صرف کاغذ کا ٹکڑا بن کر رہ جائیں گی۔
جب دودھ والا ملاوٹ، تاجر فراڈ اور ہر شخص دو نمبری کو اپنا حق سمجھنے لگے تو سمجھ لیں کہ معاشرہ اخلاقی طور پر گل سڑ چکا ہے۔ یہاں ضمیر مر چکے ہیں اور بےایمانی کاروبار بن چکی ہے۔ ایسے گلے سڑے نظام کی مرمت نہیں، جڑ سے تطہیر ضروری ہے۔😳💔
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 retweeted
گِھر گئےکیسےدوہرے عذابوں میں ہم
رہنا شب میں مگر سوچنا ، روشنی
نوشی گیلانی
Replying to @ReadinWakil
پاکستان میں رایؑج عجیب و غریب سسٹم کے سارے ہی کھمبے سڑک کے بیچوں بیچ کھڑے ھوۓ ہیں - عام آدمی کو اس ریاست کا پیغام یہی ھے کہ بھایؑی ! ذرا بچ کے ۔۔۔۔۔😅
اگر پیپلز پارٹی کا وزیراعظم بن گیا تو پورے پاکستان میں بجلی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے کھمبے بیچ سڑک میں لگ کر چاروں صوبے برابر ہو جائیں گے ۔
دراصل قصور کھمبوں کا ہے کہ وہ
سڑک کے درمیان کیوں آئے 🤪😂😎
جب طاقتور ہی قانون
بنائے، منصف بھی خود ہو اور
سزا دینے کا اختیار بھی
اسی کے پاس ہو تو وہاں انصاف
نہیں، جنگل کا قانون نافذ
ہوتا ہے۔
یاد رکھیے ! طاقت کے بل پر کسی کو خاموش تو کیا جا سکتا ہے،
حق پر ہونے کا ثبوت نہیں دیا
جا سکتا۔۔۔۔۔
ظلم و بربریت نظر کے سامنے ہونے
کے باوجود جنگل کے تمام جانور
خاموش ہیں ۔۔۔۔



















