SEAsia retweeted
جس ملک میں نوجوان
ڈاکٹر ، انجینئر ، IT experts
اپنی قابلیت کے باوجود
استحصال کا شکار ہوں،
پڑھے لکھے نوجوان بے روزگار ہوں
اور بڑے سرکاری یا ۰۰۰نِجی
اداروں کی اہم کرسیوں پر میرٹ
کے بجائے فوجی افسران ،
میجر ، جرنیلوں کی تقرریاں معمول
بن جائیں، وہاں مسئلہ صرف بے روزگاری نہیں،
میرٹ کا قتل ہے۔
ایسے معاشرے میں نوجوانوں کی
قابلیت کو دفن کرکے
کرسیوں پر ماضی بٹھا دیا جائے،
وہاں مستقبل کیسے پیدا ہوگا ؟
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ !!
SEAsia retweeted
اپنے ہی کشمیر میں یہ شاید پہلا ڈرون حملہ ہے جو جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شکدر خان کے گھر پر کیا گیا جس میں ان کا پورا خاندان شہید ہو گیا۔
کشمیر میں گزشتہ چند ماہ میں جیسی کاروائیاں کی گئی ہیں ان کے بعد اگر وہاں بھارتی مقبوضہ کشمیر جیسے sentiments پیدا ہوتے ہیں تو اس کا قصور وار کون ہو گا ؟
SEAsia retweeted
الرزقُ... ليسَ ساعةً معلَّقةً على جدارِ العمر.
إنهُ طائرٌ يُخطئُ العناوينَ أحيانًا، ثم يعودُ معتذرًا بربيعٍ كامل
SEAsia retweeted
ایک خاتون اینکر کا ویڈیو کلپ دیکھا ، جس میں محترمہ انسانی حقوق ، عمران خان اور پی ٹی آئی کے لیے فکر مندی کا اظہار کررہی ہیں ، حیرت ہوئی کہ انہیں کیا ہوا ؟ کیونکہ وہ تو پچھلے چار سال سے ہر جبر ، بربریت اور فسطائیت کو سپورٹ کرتی رہیں،
لیکن اب پتا چلا کہ محترمہ پہلے ایک پروجیکٹ کی نوکری سے فارغ ہوئیں اور اب ٹی وی چینل سے بھی نکال دی گئی ہیں تو ان کو انسانی حقوق یاد آ گئے ہیں ، پاکستان کے لوگوں کو اب ایسے بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا
SEAsia retweeted
🚨 ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان نے انکشاف کیا کہ تحریک انصاف کے 40 ہزار نوجوانوں کو اٹھایا گیا، جبکہ 10 ہزار نوجوان آج بھی جیلوں میں قید ہیں۔ کسی کو ایک سال، کسی کو دو اور کسی کو تین سال سے انصاف کا انتظار ہے۔ نوجوانوں کا مستقبل کون واپس کرے گا؟
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
SEAsia retweeted
اس سے پہلے کہ یہ ڈیلیٹ کر دی جائے اس رائیلی پولیس کا ایک اہلکار ایک فل سطینی بچے کا گلا گھونٹ رہا ہے، جو اس وقت ’کلمہ شہادت پڑھ رہا ہے!! اے اللہ کے رسولؐ کے چاہنے والو! اس کلپ کو ہٹائے جانے سے پہلے زیادہ سے زیادہ شیئر کرو۔
SEAsia retweeted
This is the essence of real democracy: an Afghan refugee woman rose to become a senator, and defence chiefs are held to account for their defence spending—unlike ‘Faujistan’ (Pakistan), where we cannot even dream of this. Senator Fatima Payman from Western Australia
SEAsia retweeted
ایک تھی عائشہ گلالئ ۔
ایک تھی ریحام خان ۔
اور آج وقت کی دُھول میں گم ہوچکی ہیں وہ سب کٹھ پتلیاں ۔
48 out of 54 African nations participated in the Russia-Africa Summit 2026—despite intense Western pressure to boycott. This remarkable turnout sends an unmistakable message: Africa will no longer be dictated to. I hope the next Summit will be in Africa
SEAsia retweeted
🚨🚨کیپٹن صفدر کا احسن بھون اور جسٹس یحیٰ آفریدی کے جوڈیشل کمیشن پر سنگین الزام
نوجوانو، جوڈیشل کمیشن آف پاکستان پر بات کروں گا،
یہ وہ ادارہ ہے جو وکیلوں کو جج بناتا ہے، ججز کو ایک سال بعد کنفرم کرتا ہے، پھر ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ اور آئینی عدالت لے کر جاتا ہے، کیا اس کمیشن میں کوئی مولانا فضل الرحمن بیٹھا ہے جو ان کو بتائے کہ آنے والا قادیانی ہے یا مسلمان ہے؟ آج کا اجتماع ہاتھ کھڑے کرکے حکومت وقت کو للکار رہا ہے ، پورا پاکستان حکومت وقت کو یہ پیغام دے رہا ہے، کہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان میں ایک بہت بڑا محدث بیٹھے جو ان لاعلم لوگوں(سپریم کورٹ، آئینی عدالت کے ججز) کو بتائے کہ جو جج بنے گا وہ عقیدہ ختم نبوت کی تصدیق کرے گا، ہم عاصمہ جہانگیر کی باقیات کو نہیں مانتے، جعلی ڈگری والوں کو بھرتی کیا گیا تاکہ ان کو بلیک میل کرکے ان سے کام لیں گے،
میں کھڑا ہوں، اکیلا جارہا ہوں، احسن بھون نامی کوئی شخص ہے، جس کا منڈی میں بدمعاشوں میں نام ہے، آجکل جوڈیشل کمیشن کا ممبر ہے، میرے اوپر ہتک عزت کا دعویٰ کردیا، اور منصوبہ بنایا کہ یہ عدالت آئے گا تو اسے ٹماٹر اور انڈے ماریں گے، اگر یہ دفاع ختم نبوت والے چل پڑے تو تمہارے انڈے اور ٹماٹر ادھر ہی رہ جائیں گے، میں نے کہا کہ ہتک عزت اس کی ہوتی ہے جس کی کوئی عزت ہو، میں نے ایک کڑی کو ہاتھ ڈال دیا ہے، جو جوڈیشل کمیشن میں بیٹھ کر پس پردہ قادیانیوں کو عدلیہ میں لا رہے ہیں، ان کا راستہ روکو گے؟
SEAsia retweeted
أم فلسطينية تستميت لحماية قبر ابنها المتوفى من جرافات الكيان المحتل الذي يهدم قبور المسلمين لبناء حديقة في مقبرة اليوسفية بالقدس
"حتى لو كنت ميتاً تحميك أمك"
SEAsia retweeted
80 سال کی عمر میں جاوید ہاشمی پر سیکسی الزام تراشی شروع کرنا ان کا ہی وطیرہ ہے جو آج تک یہی کرتے آئے ہیں۔
فاطمہ جناح اور قائد اعظم پر
بینظیر پر ۔ عمران خان پر ۔ پی ٹی ایم کے علی وزیر پر ۔
حالانکہ خود انکا کردار کیا ہے اس کی تو اتنی کہانیاں ہیں کہ الف لیلہ بھی شرما جائے ۔
SEAsia retweeted
جنگیں لڑیں لیکن جس طرح صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم اجمعین نے لڑی، عورتیں بچے، بوڑھے اور وہ لوگ جن کا جنگ سے کوئی لینا دینا نہ ہو،، نہیں مارے جانے چاہیے۔۔
SEAsia retweeted
هذه المنازل المحفورة في الارض في تونس وهي بالاساس منازل للسكن والعيش أنا الي مستغرب منه كيف يعملوا عند هطول المطر كيف يصرفوا الماء من عنده اجابة يتفضل
SEAsia retweeted
ڈوگر موٹر ننکانہ سے شہرت پانے والے شہزاد ڈوگر کی مبینہ وڈیو منظر عام پر آگئی٬ اس مبینہ وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہیں٬ مسجد کے اندر بیٹھ کر مبینہ شہزاد ڈوگر گاڑیاں فروخت کرنے کی بولیاں لگا رہے ہیں٬ جبکہ مسجد میں ایک نمازی کو نماز ادا کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
اپکی کیا رائے ہیں اس پر مسجد کے اندر ںیٹھ کر یہ عمل کرنا درست ہے؟؟






















