Rehan khan retweeted
بلوچستان پر خاموشی سیاسی جماعتوں اور عوام کو بہت بھاری قیمت چکانے پر مجبور کر رہی ہے۔ ریاستی بربریت بلوچ قوم کی منظم نسل کشی کی عکاس ہے۔ فوری بین الاقوامی توجہ اور جوابدہی وقت کی اہم ضرورت ہے۔
سب یاد رکھا جاۓ گا
Rehan khan retweeted
خاموش تماشائی بنے نہ بیٹھے رہیں 🚨🚨🚨
بھیڑ بکریوں کی طرح یہ ہمارے لوگوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے
قتل بھی ا نہیں کیا اور ظلم بھی انہی کے ساتھ تذلیل بھی انہی کی
Rehan khan retweeted
ذرائع کیمطابق عمران خان اب اڈیالہ میں ہی موجود ہیں۔ انہوں نے فوج کی تمام تر آفرز مسترد کردی ہیں، جس وجہ سے ان پر مزید تشدد کیا جارہا ہے۔
Rehan khan retweeted
10 سے 12 نئی ویڈیوز آئی ہیں شہید اور شدید زخمی کارکنان کیں۔
اب ان میں سے کسی کا کوئی پتہ نہیں کہ یہ زخمی اور شہید افراد کدھر ہیں۔
تمام ویڈیوز کو جمع کر کے اسے ایک ویډیو میں بنا دیا ہے۔
سب لوگ دیکھیں کہ کس طرح بربریت کی گئی۔
Rehan khan retweeted
Thread: #IslamabadMassacre
26th November 2024 – a black day in the history of Pakistan where brute force and war-grade weapons were employed against unarmed peaceful citzens exercising their right to protest.
The exact number of casualties and injuries remain uncertain, as the area of the “operation clean up against civilians” was wiped out overnight, and hospital records have been tampered/blanketed to cover up and obfuscate the truth about the horrifying incident. For the last three days, families, lawyers, local and international Journalists are being denied access to the hospitals.
We are drawing the world’s attention by starting this thread to share video evidence of those who have been pronounced dead so far.
#PakistanUnderFascism
#UndeclaredMartialLaw
1/n
Rehan khan retweeted
ایسے نہتے لوگوں پر سیدھی فائرنگ کی گئی۔۔۔
سب انٹرنیشنل میڈیا کو ٹیگ کریں اورسیز دنیا کو ان کا وحشی پن دکھائیں۔۔۔
Rehan khan retweeted
یاسر ملہی کے ان معصوم بچوں کو یتیم کیا گیا۔
نجانے یہ ظالم اور کتنے گھر اجاڑیں گے
Rehan khan retweeted
ایک لمحے کے لئے ہی سہی سوچ کر دیکھیں کہ کسی قوم کی ایک پوری نسل جو سیاسی شعور رکھتی تھی زندانوں کی نذر ہوگئی یا مسخ شدہ ہوکر ویرانوں میں پھینک دی گئی ہو اس پرکیا گزرتی ہوگی اس لئے سوال اٹھائیں، آواز اٹھائیں،ان لوگوں کے ساتھ ہوجائیں جو اس جبر کے خلاف سراپا مزاحمت ہیں
#Balochistan
Rehan khan retweeted
When Iranian police beat women in the streets for standing up for their rights, the world - and Germany - rightfully condemned it.
But those condemnations ring very hollow now as German police beat and kick elderly women for objecting to Israel's slaughter of Palestinians.
Rehan khan retweeted
پانچ اگست کو آپ نے عمران خان کو قید کیا اور سات اکتوبر کو اسرائیل نے غز ہ کے اوپر حملہ کر دیا
پاکستان کو بھی چار ٹکڑوں میں اس لیے بانٹا جا رہا ہے تاکہ اسرائیل کے خلاف کوئی اواز نہ اٹھا سکے ۔۔
جاگو پاکستانیوں 😭🙏
Rehan khan retweeted
“پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور ایکسٹینشن مافیا کے خلاف نکلنا ہو گا ورنہ ہماری آنے والی نسلیں بھی چیونٹیوں کی طرح زندگی گزارنے پر مجبور ہو جائیں گی-
ملک پر قبضہ مافیا اور ایکسٹینشن مافیا کا تسلط ہے جو اپنے اقتدار اور قبضے کو طول دینے کے لیے ہر ایک ہتھکنڈا اپنا رہا ہے جس کی نہ آئین اجازت دیتا ہے نہ قانون اور نہ ہی سیاسی اخلاقیات اجازت دیتی ہے-
چھبیسویں آئینی ترمیم اور ایکسٹینشن کے لیے کی گئی قانون سازی اسی کا حصہ ہے- عدالتوں اور پارلیمنٹ کو بھی روندا جا رہا ہے اور عوام کو بھی-
جو ایکسٹینشن دی گئی جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور عوام کے حقوق کا قتل ہے- ایکسٹینشن اور قبضے سے ادارے مضبوط نہیں کمزور ہوتے ہیں-
قوم اپنے لیے کھڑی ہو اور منظم ہو کر پرامن احتجاج کرے کیونکہ جب تک ملک میں “انصاف کا انقلاب” نہیں آئے گا تب تک جمہوریت نہیں ہو گی- انصاف کا انقلاب لانے کے لیے تمام لوگوں کو نکلنا ہو گا-
یہ کسی ایک شخص یا پارٹی کا نہیں پورے پاکستان کی بقا اور سالمیت کا معاملہ ہے” - سابق وزیراعظم عمران خان کی آج اڈیالہ جیل میں میڈیا اور اپنے وکلا سے گفتگو


















