@RuidarAli

male, A strong supporter of PMLn, Mian Nawaz Sharif is my leader, vote ko izzat do

Islambad
Joined December 2011
Engr. Ruidar Ali retweeted
کیپٹن صفدر صاحب کے انٹرویو کے مختلف کلپس دیکھے۔ ہر مشکل سوال کا کمال جواب دیا۔ بلکہ مشکل سوال کرنے والوں کو مشکل میں ڈال دیا۔
359
12
1,852
29,581
Engr. Ruidar Ali retweeted
’’مذاکرات کے لیے بلاول بھٹو نے تحریک انصاف کو پارلیمنٹ جیسا فورم فراہم کیا۔ تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت موجود تھی، لیکن اختیار ان کے پاس نہیں تھا۔ اختیار اس بھگوڑے کے پاس تھا جو ملک سے فرار ہے۔ وزیراعلیٰ کے پاس بھی کوئی اختیار نہیں، وہ مراد سعید کے ریموٹ کنٹرول پر چلتے ہیں۔‘‘ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی @fkkundi @BBhuttoZardari
3
7
370
Engr. Ruidar Ali retweeted
تحریکِ پیشاب کے خودساختہ غائب ایم پی ایز ہوشیار ہو جائیں! جنید اکبر نے نامعلوم مقام سے اہم ترین ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ امجد خان سمیت روپوش ارکانِ اسمبلی پر شدید برہم، گھروں پر حملوں کا اعلان کر دیا💥 #سہولت_کاری_بند_کرو
4
47
115
1,478
Engr. Ruidar Ali retweeted
مورخ بھی دوسری مرتبہ لکھ چھوڑے گا کہ کیپٹن صفدر کا یہ روپ پہلی مرتبہ میڈیا کے سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے تمام ذاتی اور سیاسی سوال اڑا کر رکھ دئیے ہیں اور اب مورخ اس انتظار میں ہے کہ کب عمرانی پارٹی سے ٹیریان وائٹ ولدیت شوکت خانم زکوت سے تھائی لینڈ میں کاروبار پر سوال پوچھا جائے
کیپٹن صفدر صاحب کے انٹرویو کے مختلف کلپس دیکھے۔ ہر مشکل سوال کا کمال جواب دیا۔ بلکہ مشکل سوال کرنے والوں کو مشکل میں ڈال دیا۔
6
154
2
627
7,524
Engr. Ruidar Ali retweeted
ہوشیار،خبردار !!! فوجی تنصیبات، چھاؤنیوں یاحساس دفاعی مراکز پر حملے کاخواب دیکھنےوالےخبردار ہوجائیں اس بار ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کوقانون کے آہنی شکنجے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ حملے سے پہلے انجام یاد رکھناکیونکہ ریاستی تنصیبات پر یلغار کی قیمت انتہائی سنگین ہو سکتی ہے۔
38
105
7
547
11,591
Engr. Ruidar Ali retweeted
ہمارے وزیراعلیٰ سوات سے بھگوڑے مراد سعید کے ریموٹ کنٹرول پر چلتے ہیں۔ جب وہ ریموٹ کنٹرول پر چلیں گے تو ہمیشہ انتشار ہی کی بات کریں گے۔ گورنر خیبر پختونخوا، فیصل کریم کنڈی @fkkundi
1
4
8
311
Engr. Ruidar Ali retweeted
اگر سہیل آفریدی کی ماں نیک اور باپ ایک ہے تو کل صوابی پہنچ کر اور کراس کر کے دکھائے میں ماں لوں گا کہ اس کے والدین میں غیرت تھی 😂 نئے پاکستان کی بات تو کرتے ہیں مگر نیا پاکستان بنانے سے ان کا دل گھبراتا ہے 😂
76
1
242
4,802
Engr. Ruidar Ali retweeted
شام ہوتے ہی لانگ مارچ لیکر چل پڑتا ہوں عوام کی کم تعداد ہی کافی ہے دل جلانے کو احمد فرہاد
2
36
2
86
965
Engr. Ruidar Ali retweeted
کہتے ہیں کہ گورنر نے کس حیثیت سے چیف سیکرٹری اور آئی جی کو بلایا؟ تو جب آپ کو گندم اور سی این جی نہیں مل رہی تھی، تب آپ میرے پاس کیوں آئے تھے؟ اُس وقت میری کیا حیثیت تھی؟ گندم اور سی این جی میں نے آپ کو فراہم کی۔ جب صوبائی اسمبلی میں اجلاس کی صدارت کر رہا تھا تو آپ مجھے اپنے دائیں بائیں کس حیثیت سے بٹھا کر بیٹھے تھے؟ گورنر خیبر پختونخوا، فیصل کریم کنڈی @fkkundi
1
9
23
1,186
Engr. Ruidar Ali retweeted
وزیراعلی KPK سہیل آفریدی سوات کے بھگوڑے پٹھانوں کی سویٹ ڈش گھڑی چور کے مرد اول مراد سعید کے ریموٹ پر چلتا ہے 😂 سہیل آفریدی مراد سعید کے ریموٹ پر چلے گا تو انتشار پھیلے گا اور دہشتگردی ہو گی 😡
16
49
928
Engr. Ruidar Ali retweeted
پشاور میں تقریبا تین دن گزار کے اب اسلام آباد کیطرف نکل چکا ہوں یقین مانیں کامن بندہ مکمل سائیڈ پہ ہے لوگ اس دھرنا سیاست سے بیزار ہیں البتہ جو بلکل عمران کے نام پہ مر مٹنے کو تیار ہیں کٹر بےدماغ یوتھیے وہ لانک مارچ کے ساتھ ہیں جو کہ دو تین ہزار ہو سکتے ہیں میکسیمم پانچ کرلو بس
پشاور لانگ مارچ کی اصلی ویڈیو! اے آئی سے پاک یہ ہیں وہ مناظر جن کو چھپانے کے لئے قوم یوتھ اے آئی کا استعمال کر کر کے پاگل ہوچکی ہے۔ یہ خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت میں انکی اوقات ہے، عوام کو حقیقی شعور مل چکا ہے
4
61
177
5,307
Engr. Ruidar Ali retweeted
سہیل آفریدی صو بے کے چیف ایگزیکٹو ہیں، آپ کے پاس اختیارات ہیں پوچھیں پولیس سے تمام ادارے کابینہ اجلاس میں بیٹھے تھے پوچھیں ان سے، اگر آپ اپنے ایم پی اے، ایم این ایز، وزراء کا تحفظ نہیں کر سکتے تو میرے صوبے، میرے پختونوں اور قوم کی کیا حفاظت کریں گے؟ یہ نااہل اور نکمے ہیں
249
72
28
333
16,445
Engr. Ruidar Ali retweeted
پشاور کے5 میں سے4 قومی اسمبلی اور13 میں سے 6صوبائی سیٹیں پی ٹی آئی نے جیتیں لکی مروت سے طارق سعید کرک سے خورشید خٹک کوہاٹ سے آفتاب عالم /شفیع جان خیبر سے سہیل آفریدی خود اور پشاور سے مینا خان کابینہ میں ہیں لانگ مارچ بھی ان حلقوں سے گزرا۔ پھر کراؤڈ 10ہزار سے اوپر کیوں نہیں گیا؟
22
179
6
860
18,967
اے میرے غیور پختون نوجوانو، ذرا ٹھنڈے دل سے سوچو اور اپنے گریبان میں جھانکو کہ لسانی تعصب اور نفرت کے نام پر آخر کون لوگ تمہیں ورغلا رہے ہیں؟ جس قوم پرستی اور عصبیت کو ہمارے پیغمبر حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے گندے کیڑے سے تشبیہ دے کر ہمیشہ کے لیے باطل قرار دیا، آخر کس کے کہنے پر تم اسے اپنے گلے کا ہار بنا رہے ہو؟ تمہیں کس کے اشاروں پر اس ملک سے بدظن کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو عالمِ اسلام کی پہلی اور واحد ایٹمی قوت ہے، جس کے مضبوط حصار کی آرزو دنیا کا ہر اسلامی ملک کرتا ہے اور جو حرمین شریفین کا پاسبان ہے تمہیں کون لر او بر ایک افغان کے نعروں سے دھوکہ دے رہا ہے؟ تاریخ کا سنجیدگی سے مطالعہ کرو تو حقیقت عیاں ہو جائے گی کہ کابل اور پختونخوا دو بالکل الگ تاریخیں ہیں۔ پختونخوا کی تاریخ جرات، خودمختاری اور اپنے آزادانہ فیصلوں کی تاریخ ہے جہاں پختونوں نے اپنے امن اور عزت کے لیے محنت کی، لیکن کبھی اپنے گھر بار چھوڑ کر فرار کا راستہ نہیں اپنایا۔ پولیٹیکل سائنس کا بنیادی اصول ہے کہ لسانی بنیادوں پر کی جانے والی سیاست ہمیشہ تباہی اور بربادی کا پیش خیمہ بنتی ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال افغانستان کے سردار داؤد خان کا دور ہے، جنہوں نے اپنے سیاسی مفادات کے لیے پختونوں کو لسانی جذبات پر ورغلایا۔ ذرا سوچو، اس جذباتی سیاست نے پختون قوم کو کیا دیا؟ اسی پرتشدد اور لسانی سیاست نے افغانستان کو دہائیوں پر محیط جنگ، غیر ملکی مداخلت، لاکھوں پختونوں کی شہادت اور کروڑوں کے بے گھر ہونے کی دوزخ میں دھکیل دیا۔ جس لسانی اور پرتشدد نعرے نے کابل کو ویران کیا، وہی نعرہ آج تم سے تمہارا سکون اور گھر کا امن چھیننے کی کوشش کر رہا ہے۔ ہمیں یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ پاکستان ہی وہ ملک ہے جس نے پختونوں کو سب سے زیادہ عزت، تحفظ اور معاشی حاکمیت دی۔ ہمارے ملک کی دیگر اقوام عموماً اپنے ہی صوبوں تک محدود رہ کر کاروبار اور روزگار کرتے ہیں، مگر پختون محنتی قوم ہیں جو رزقِ حلال اور بہتر مستقبل کی تلاش میں ملک کے کونے کونے تک پھیلی ہوئی ہیں۔ آج پاکستان کی معیشت، سیاست اور انتظامی امور میں آپ کا بلا شرکتِ غیرے راج ہے۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور وفاقی علاقوں میں پختونوں کی دکانیں، ہوٹل، ٹرانسپورٹ اور انڈسٹریز مکمل آزادی اور عزت کے ساتھ چل رہی ہیں، جہاں نہ کوئی تعصب ہے اور نہ ہی کوئی نفرت۔ صرف پنجاب میں ایک کروڑ سے زائد پختون پرامن طریقے سے مقیم ہیں، دنیا میں پختونوں کا سب سے بڑا شہر کراچی ہے جہاں 60 لاکھ سے زائد پختون برسرِ روزگار ہیں،خیبر پختونخوا اور بلوچستان تو تمہارا اپنا گھر ہی ۔بعض عناصر قوم کو تقسیم کر کے اپنی مردہ سیاست کو زندہ رکھنا چاہتے ہیں، مگر سچ یہ ہے کہ پختون پاکستان کے امن، بھائی چارے اور ترقی سے گہرے جڑے ہوئے ہیں۔ تعلیمی و انتظامی مسندوں سے لے کر صنعتی و طبی میدان تک پختون قیادت کر رہے ہو۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پی ایم ڈی سی کے سربراہان پختون ہیں، صرف پنجاب کی جامعات میں تین ہزار سے زائد پشتون پی ایچ ڈی سکالرز خدمات انجام دے رہے ہیں۔ تعمیراتی انڈسٹری کا شاہکار ZKB کمپنی ہو، آٹو موبائل میں ہینو اور ڈائیو کے پلانٹس قائم کرنے والے سینٹر غفران ہوں، چیرات سیمنٹ اور گندھارا انڈسٹریز ہوں، ہائیر الیکٹرانکس، جاز ٹیلی کام میں سرمایہ کاری، HBK Blankets، اسلام آباد کا Eighteen ٹاؤن ہو، قائد اعظم اور کلثوم انٹرنیشنل جیسے میگا ہسپتال ہوں، نیازی بس سروس ہو یا ملک بھر میں پھیلے ہزاروں کوئٹہ و شینواری ہوٹلز، یہ سب تمہاری انتھک محنت کا روشن ثبوت ہیں۔ یہ سب کچھ ہمیں پاکستان نے دیا ہے ورنہ قیامِ پاکستان سے قبل جس خطے میں اعلیٰ تعلیم کا تصور بھی مشکل تھا، وہاں آج صرف خیبر پختونخوا میں 36,000 سے زائد سکولز، 300 سے زائد سرکاری ڈگری کالجز اور 32 سے زائد جامعات قائم ہیں جو ہر سال لاکھوں پختون بیٹے اور بیٹیوں کا مستقبل سنوار رہی ہیں۔ ریاست اپنے شہریوں کو مفت تعلیمی سہولتیں، کتابیں، جدید موٹرویز، سڑکیں، بجلی، گیس اور ملک بھر میں پشاور سے کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ تک بلا تفریق تجارت و ملازمت کے مواقع فراہم کر رہی ہے۔ پاکستان صرف نقشے پر بنا ہوا ایک ملک نہیں، یہ آپ کا گھر، آپ کی شناخت اور آپ کی آنے والی نسلوں کے مستقبل کا ضامن ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم پاکستانی پختون ہیںمحنتی، باوفا اور وطن پرست۔ دشمن وہ ہے جو پختون، پنجابی، بلوچ اور سندھی کے درمیان نفرت کے بیج بو کر اس وطنِ عزیز کو کمزور کرنا چاہتا ہے، مگر ہم ان کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے آؤ! لسانی سیاست، قوم پرستوں کے بچھائے ہوئے فکری جال اور ہر قسم کے تشدد کو مسترد کرتے ہیں، اپنے پشتونولی کے وقار کو قائم رکھ کر پاکستان کو ترقی یافتہ بنانے میں اپنا تاریخی کردار ادا کرتے ہیں ہماری پہچان پاکستان ہماری شان پاکستان – at Peshawar, Pakistan
28
65
3
106
1,622
Engr. Ruidar Ali retweeted
عمران تیرے جانثار پورے خیبر پختونخوا میں صرف 1500 سے دو ہزار 😆 یہ حال ہے خود دیکھ لو وڑ گیا بالقسط مارچ – at Peshawar, Pakistan
26
117
8
309
10,740
Engr. Ruidar Ali retweeted
یوتھیوں ۔۔مخلصانہ مشورہ 👇👇👇
30
40
3
140
1,194
Engr. Ruidar Ali retweeted
باجوڑ اور مہمند لانگ مارچ کا فیصلہ اس لیے واپس لیا کہ پارٹی کے اندر اختلافات ہیں، خیبرپختونخوا کے حالات سازگار نہیں یہ لوگ پراکسیز پر کام کرتے ہیں، ملک کونقصان پہنچانا چاہتے ہیں، چمن شہری
2
7
237
Will be good
ایک اہم شخصیت کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگنے کی صورت میں وزیراعظم کے کوارڈی نیٹر اختیار ولی کو اہم ذمہ داری ملے گی۔
1
8
Plz finish this drama, go for last option
Strongly condemn the two separate firing incidents in Jamrud, Khyber district, in which two brave police personnel embraced martyrdom.Khyber Pakhtunkhwa continues to bleed as our police, Armed Forces and civilians pay the ultimate price for terrorism. The provincial government must stop treating this security crisis as secondary to politics and take concrete responsibility for protecting its people. Our province cannot be left at the mercy of terrorists. My deepest condolences are with the families of our Shaheed officers.
6
Engr. Ruidar Ali retweeted
یہ ضروری ہوچکا ہے اب کیونکہ عوام کی جان و مال کو داؤ پر لگا دیا گیا ہے اور صوبائی حکومت مکمل طور ناکام ہی نہیں بلکہ اس نے پورے صوبے کے نظام کو ناکارہ کردیا ہے ۔۔
خیبر پختونخوا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں فیصلہ سازوں کی طرف سے کل تک اہم فیصلے ہونے جارہے ہیں کیونکہ خیبر پختونخوا کے حالات کو اس نہج تک پہنچا دیا گیا ہے کہ ریاست اور حکومت کے پاس اور کوئی آپشنز نہیں رہے ہیں ۔امن وامان کی صورتحال بدتر ہوچکی آئے روز پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے جوانوں کی جانیں جا رہی ہیں صوبے کا وزیر اعلی صرف ایک شخص کو ایشو بنا کر دھرنوں احتجاج اور لانگ مارچ پر نکلا ہوا ہے اس کے نزدیک عوام کے جان و مال کی کوئی اہمیت نہیں حالانکہ ساڑھے تین سال میں اس فتنے نے جو کچھ ملک کے ساتھ کیا اس کا خمیازہ اج عوام بھگت رہے ہیں۔ صوبہ اس وقت دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی انتظامی مشینری کو ناکارہ کردیا گیا ہے اور حالات اس حد تک خراب ہوچکے ہیں کہ فیصلہ سازوں کے پاس اور کوئی چوائس نہیں بچی اور کل تک خیبر پختون خواہ کے حوالے سے اہم فیصلوں کا اعلان ہو جائے گا جس کی آئین اور قانون اجازت دیتا ہے۔۔۔
3
8
1
20
733