@SA55Ca

پیدائشی مسلم لیگی ،فون نمبر 15199960845+۵ جنوری ۵۵فیصل آبادکے چک نمبر 164ر-ب مہیس میں پیدا ھوا، اور 1998 میں کینیڈا آ گیا ، 20سال پی او ایف واہ کینٹ میں جاب کی،

Windsor, Ontario ,Canada
Joined May 2019
سعید چوہدری retweeted
ریاست کی ڈینگیں ختم ہو گئی ہوں تو مراد سعید نامی چوہے کی دم پکڑ کر بل سے باہر نکالے۔
محسن نقوی کے مطابق بات چیت کی ناکامی کے اصل ذمہ دار سہیل آفریدی اور مراد سعید ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ بیرسٹر گوہر پیغامات سہیل آفریدی تک پہنچاتے تھے اور وہ آگے مراد سعید کو بھیج دیتے تھے، جس سے معاملات بگڑے۔ دوسری جانب، اسد قیصر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے پر پوری طرح آمادہ تھے
2
1
12
305
سعید چوہدری retweeted
گرفتار ہونے والے شرپسند اب اعتراف کر رہے ہیں کہ خود غرض لیڈروں نے انہیں دھوکہ دے کر استعمال کیا اور اب وہ دہ ش ت گ ردی کی سنگین دفعات کے تحت جیل میں سڑ رہے ہیں۔ ان کا یہ انجام باقی تمام نوجوانوں کے لیے کھلی چشم پوشی اور عبرت کا مقام ہے کہ وہ ان فسادی سیاستدانوں کے جھانسے میں ہرگز نہ آئیں جو صرف اپنے مقاصد کے لیے معصوم عوام کی زندگیوں سے کھیلتے ہیں۔ ریاست قانون توڑنے والوں کو کبھی معاف نہیں کرتی
4
11
26
853
سعید چوہدری retweeted
گوروں کے ڈالے ہوئے سلیپرز آج تک نہیں ٹوٹے لیکن 2021 میں کیا گیا کام اتنا ناقص کیوں ہے؟ عباسی صاحب ان کرپٹ افسران کو جیل بھجوائیں ریلوے میں ایک اینٹ بھی لگ رہی ہے تو اس کی کوالٹی چیک کرائیں ورنہ یہ حرام خور کرپٹ افسران لوگوں کے ساتھ ریلوے کو بھی نقصان پہنچاتے رہیں گے.
9
18
456
مذاکرات کو مراد سعید نے سبوتاژکیا، سہیل آفریدی مراد سعید سے فیصلے کیوں کروا رہا تھا، ان کی اپنی کابنیہ کے لوگ کہہ رہے ہیں ہمیں مراد سعید نے مروا دیا، محسن نقوی
1
15
45
595
سعید چوہدری retweeted
9 مئی والوں نے باڑہ بازار نادرا افس کو اگ لگادی
3
10
1
39
877
سعید چوہدری retweeted
"بانی نے کہا سلاخوں کے پیچھے سے بیان ریکارڈ کراؤں گا، سلاخوں کے پیچھے گئے تو کہا آج نہیں کل ریکارڈ کراؤں گا،" 25 نومبر کے دھاوے کے وقت کیا ہوا؟ محسن نقوی نے تفصیل بتا دی
16
2
24
904
سعید چوہدری retweeted
عمران کےبیانات موجودہیں وہ دہشتگردوں کوافغانستان سےواپس لایاجب ہماری حکومت آئی تومیں2 بارافغانستان میٹنگزکےلیےگیاافغان طالبان نےکہاTTPوالوں کوواپس لےجائیں،ہم نےانکارکردیاافغان حکومت نےکہاہم انکومغربی سرحدپرلےجاتےہیں آپ ہمیں10ارب روپےدیں ہمیں ایک نام بتاوہم کس دہشت گردکوواپس لائے
1
6
221
سعید چوہدری retweeted
جمہوریت پسند ہونے کے ناطے کسی سیاسی جماعت پر قدغن نہیں ہونی چاہیے، لیکن اگر کوئی جماعت سیاست کی بجائے نیشنل سیکیورٹی تھریٹ بن جائے تو پھر ملک اور ریاست پہلے ہے، سیاست بعد میں۔ گورنر راج کی زیادہ سے زیادہ میعاد چھ ماہ ہے جبکہ آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی کا کوئی وقت متعین نہیں۔
2
15
381
سعید چوہدری retweeted
اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی پولیس کے حوالے۔ یہ اقدام دہشت گردی کے خلاف پولیس کی عملی صلاحیت بڑھانے اور جوانوں کے تحفظ کو مضبوط بنانے میں اہم مددگار ثابت ہوگا۔👇👇
4
15
115
1,670
سعید چوہدری retweeted
سعودیہ نے حوثیوں کے کنٹرول ایریا صنعاء کی آئل تنصیبات پر ائیر سٹرائیکس شروع کر دیں ہیں دوسری طرف صنعاء میں پیٹرول پمپس پر کئی کلومیٹر لمبی لائینیں لگ گئیں ہیں حوثیوں نے سعودیہ کی آئل تنصیبات پر حملے کیے اب پہلی بار سعودیہ حوثیوں کی آئل تنصیبات پر بمباری کر رہا دونوں طرف سے ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا
خطے میں بہت بڑا کٹا کھلنے جا ریا یمنی فورسز نے صنعا میں یمنی آئل کمپنی الصباح سینٹرل اسٹیشن کے علاقے سے سویلین کو نکل جانے کا کہا ہے اگر یمنی فورسز نے یہ آہل اسٹیشن تباہ کر دیا تو جواب میں پھر سعودیہ کی آہل تنصیبات پر حملے ہوں گے سعودیہ میں تیل کی پیداوار معطل ہوئی تو پاکستان کو تیل کی سپلائی بھی معطل ہو جانی
2
42
2
134
5,452
سعید چوہدری retweeted
فتح-2 کی کامیاب آزمائش 🇵🇰🔥 پاکستان کے فتح-2 ای آر (Extended Range) نے اپنی بڑھائی گئی حدِ مار کے ساتھ کامیاب تجربہ کر لیا۔ یہ کامیابی پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی میں پیش رفت کی عکاس ہے۔ دشمن یاد رکھیں، پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے 🇵🇰🔥
13
74
736
سعید چوہدری retweeted
کپتان کے لڑکے بھی کپتان کی طرح کرپٹ نکلے🖐🏻
خیبرپختونخوا کا اصل وزیراعلی، کرپشن کا بے تاج بادشاہ، اپنی کمپنی کو ڈھائی ارب کے ٹھیکے، طلبہ لیڈر سے طاقتور وزیر تک کی کہانی، سینئر صحافی علی اکبر کی زبانی @AliGunjai
1
19
39
657
سعید چوہدری retweeted
Replying to @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI ایک ایسا جاہل، بدکار اور بیوقوف جنرل تھا جو ایک وحشی ہجوم کے ساتھ میدان جنگ میں داخل ہوگیا۔ نہ کوئی قیادت، نہ کوئی حکمت عملی، نہ کوئی تنظیم، نہ کوئی ترتیب، نہ کوئی اتحاد، نہ ہی کوئی ہتھیار۔۔۔۔۔ چنانچہ پوری فوج تباہ کرا لی۔ تاریخ اس کو عمران رنگیلا کے نام سے یاد رکھے گی۔ جو ہجڑوں کی فوج لے کر میدان جنگ میں گیا تھا۔ خود بھی ذلیل ہوا اور اپنی حکومت کا بھی خاتمہ کروا لیا۔ قوم کو بھی اب عبرت پکڑنی چاہئیے۔ کبھی عمران خان جیسے بدکار کھلاڑیوں اور فنکاروں کو قوم پر مسلط نہ کریں۔ سید زید حامد
3
5
60
سعید چوہدری retweeted
🚨🚨9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس، سہیل آفریدی سمیت 5 ملزمان نامزد ۔۔ 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت 5 ملزمان کو نامزد کردیا گیا۔ سابق صوبائی وزیر کامران بنگش اور تیمور جھگڑا بھی ملزمان میں شامل ہیں۔ پولیس کے تفتیشی افسر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے اور چالان ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کے پاس جمع کرادیا۔عدالت نے نادرا اور پنجاب فرانزک سے ملزمان کی شناختی تصدیق بھی کرائی۔ دونوں رپورٹس میں ملزمان کی حملہ کیس میں موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس کی سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
1
70
200
1,751
سعید چوہدری retweeted
نقاب اتر گیا! باڑہ چوک میں توڑ پھوڑ کرنے والے پی ٹی آئی کے شرپسندوں میں بڑی تعداد غیر قانونی افغان شہریوں کی نکلی ہے۔ کل 42 گرفتاریاں ہوئی ہیں جن میں سے 25 افغان باشندے انتشار پھیلا رہے تھے۔ پولیس نے سچویشن پر مکمل قابو پا لیا ہے، صوبے میں قانون کی رٹ ہر حال میں برقرار رہے گی
9
16
109
سعید چوہدری retweeted
🚨🚨🚨🚨 پی ٹی آئی کے لوگوں کے رابطے کالعدم دہشتگرد طالبان سے ہیں۔ مراد سعید فیصلے کرتا رہا، کابینہ کے لوگوں نے کہا کہ مراد سعید نے ہمیں مروادیا، سہیل آفریدی وزیراعلیٰ ہوکر بھی فیصلے نہیں کرتا تھا، تمام فیصلے مراد سعید کرتا رہا. @MohsinnaqviC42 محسن نقوی کا بڑا بیان
7
24
443
2014 میں کئی ماہ ڈی چوک میں گندے کپڑے دھوئے گئے اور قبریں کھودی گئیں اسی دوران چینی صدر کا دورہِ پاکستان بھی مؤخر ہوگیا۔ جب کوئی ملک کی ترقی روکنے پر تُلا ہو اور دہشت گردی کے خلاف وفاق اور افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے، پولیس کو بااختیار بنانے اور سی ٹی ڈی کو مضبوط کرنے کے بجائے دھرنے، گالم گلوچ اور مغلظات کا راستہ اختیار کیا جائے، تو یہ انتہائی افسوس ناک صورتِ حال ہے۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب
2
6
229
خیبر پختونخوا میں معدنیات کے لائسنسز کی حقیقت (سرکاری اعداد و شمار کے مطابق): قیام پاکستان سے 2010 تک خیبر پختونخوا میں معدنیات کے صرف 482 لائسنس/ٹائٹلز جاری ہوئے تھے۔ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومتوں کے دور میں یہ تعداد تیزی سے بڑھی۔ 2020 تک 1,762، فروری 2024 تک 3,962، اور موجودہ وقت میں کل 4,917 مائننگ لائسنسز جاری ہو چکے ہیں۔ ان میں سے 4,133 آباد اضلاع میں اور 784 ضم شدہ اضلاع میں ہیں۔ اس پورے عرصے میں عسکری ادارے FWO کو صرف ایک لائسنس ملا، جو 2015 میں شمالی وزیرستان کے بویا علاقے میں دیا گیا تھا، جہاں FWO تعمیراتی اور بحالی کے کاموں میں مصروف رہا۔ حالیہ عرصے میں فوج نے ریٹائرڈ افسران اور ان کے خاندانوں کے تقریباً 40 لائسنسز کی منسوخی میں بھی کردار ادا کیا۔ اس وقت 500 سے زائد نئی درخواستیں زیر غور ہیں، جن میں سے کوئی بھی عسکری ادارے کی جانب سے نہیں ہے۔ معدنیات کی فروخت اور ریگولیشن کا باقاعدہ قانونی فریم ورک 2017 کے Mines and Minerals Act کے تحت شروع ہوا، جو پی ٹی آئی حکومت کے دور میں منظور ہوا۔ اس عرصے میں محکمہ معدنیات کی آمدن بھی بڑھتی رہی، جو 2016-17 میں تقریباً 2.17 ارب روپے سے بڑھ کر 2024-25 میں 7.43 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ تاہم آڈٹ رپورٹس اور نیب کی جانب سے سونے، فاسفیٹ اور دیگر معاملات میں غیر قانونی کان کنی، کم ریزرو قیمت، ریکارڈ نہ رکھنے اور ماحولیاتی اجازت ناموں کی خلاف ورزیوں کے الزامات بھی سامنے آئے ہیں، جن پر تفتیش جاری ہے۔ مختصر یہ کہ معدنیات کے لائسنسز کی بڑی تعداد پی ٹی آئی دورِ حکومت میں جاری ہوئی، جبکہ عسکری اداروں کا اس شعبے میں براہِ راست حصہ انتہائی محدود رہا ہے۔ اب یہ سوال اہم ہے کہ اتنے بڑے پیمانے پر جاری ہونے والے لائسنسز سے صوبے اور عوام کو کتنا حقیقی فائدہ پہنچا، اور شفافیت، آڈٹ اور قانون کی پاسداری کہاں تک یقینی بنائی گئی۔؟؟ سید عدنان بادشاہ @fkkundi @TararAttaullah @SamarHBilour @IqbalAfridiPTI
32
71
1,028
سعید چوہدری retweeted
جھولے سے لے کر آخری آرام گاہ تک کی کہانی ۔۔۔۔۔۔
8
8
29
542
سعید چوہدری retweeted
تےوت !گھڑی آلی کُڑی تُسی لبھ دتی بہت شرارتی اوتُسی ٹیوٹرپروزیردفاع کی گھنٹیاں بج رہی ہیں
وزیر دفاع خواجہ آصف سےآج ملکی حالات پر دوٹوک اور سیرحاصل گفتگو ہوئی۔ ان کا کہنا ہے کہ ریاستی رٹ کے استحکام اور پائیدار امن کے لیے ڈیجیٹل دہشت گردوں کو بھی قانون کےکٹہرے میں لانا ناگزیر ہے۔آنےوالےدنوں میں ایسے چشم کشا انکشافات سامنے آئیں گے جو کئی پردے چاک کر دیں گے۔ @tariqchaaj
1
2
13
375