Sohaib Ali Khan retweeted
نہ شکایتیں نہ سوال ہے، کوئی آسرا نہ ملال ہے
تیری بے رخی بھی کمال تھی، میرا ضبط بھی کمال ہے
@HamidAziz03
@DrJans_Says
@SAKKhattak1
@SeharBinaII
@Klair003
@NighatYZ
@irumrae
@R_rumz
@Coko_Moo
@ali_hindustan
@MTS__Afshan
@AsaddRattay
@Shizabajwa11
@ShaheenMazhar1
#نمود_عشق
Sohaib Ali Khan retweeted
Replying to @hbk300 @HamidAziz03 @DrJans_Says @SAKKhattak1 @Klair003 @NighatYZ @irumrae @R_rumz @coko_moo @ali_hindustan @MTS__Afshan @AsaddRattay @Shizabajwa11 @ShaheenMazhar1
واہ۔۔۔۔۔🥀
لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں
اس لیے میں لوگوں سے دور رہتا ہوں
مت سمجھو کہ آتے نہیں آدابِ ملاقات مجھے
خلوص کا بندہ ہوں عادت سے مجبور رہتا ہوں
جن سے بڑھا میرا رابطہ ، ___ غم ہی ملا
اب رابطہ نہیں بڑھاتا بہت مصروف رہتا ہوں
Sohaib Ali Khan retweeted
جھوٹ اتنا بولو کہ سچ لگنے لگے
کی پالیسی پرعمل پیرا حکومت نے صحافت کے نام پر دلالی کرنیوالوں میں اربوں روپے بانٹے کہ مزید جھوٹ بولو ہمارے دور میں ہوئی بہتری کی تشہیرکرو
سوال کہ کونسی بہتری؟
نیت اگر عوامی بہتری ہوتی تو یہ عوام پر لگاتے تشہیر کی ضرورت نہ پڑتی
لیکن
مال مفت دل بے رحم
Sohaib Ali Khan retweeted
حقیقی لیڈر مشکلات کا مرہون منت ہوتا ہے
ہر دھوکہ، اسکو مضبوط کرتا گیا
ہر دھچکا اسکو اور زیادہ پرعزم بناتا گیا
بیچ رستے میں کی گئ غداری اسے مزید پختہ کر گئی
اسکے قریبی سمجھے جانےوالے لوگوں نے بھی اپناآپ دکھایا کہ وہ اصل میں ہیں کون!
جو خود کو اسکا کندھا+
#لیڈر_صرف_عمران_خان
Sohaib Ali Khan retweeted
السلام علیکم
اس سال یکم رمضان (23 مارچ 2023) کو مجھے اغواء کیا گیا اور 8 دن کے لیے غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا جس کی FIR اب تک تفشیش کے مرحلے تک بھی نہیں پہنچ سکی-
اسی طرح 9 مئی کی رات ہمارے گھر پر تین چھاپے مارے گئے اور میری غیر موجودگی پر میرے 73 سالہ بزرگ والد اور بڑے بھائی پروفیسرظہور مشوانی کو اغوا کر لیا گیا جس میں CTD کی وردی اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد شامل تھے-
تیسرے دن میرے والد کو تو طبیعت ناسازی کی وجہ سے چھوڑ دیا گیا لیکن اب پانچواں مہینہ شروع ہو گیا ہے میرے بھائی کا کوئی پتہ نہیں ہے-
پروفیسر ظہور مشوانی نے ہزاروں بچوں کو تعلیم دی ہے اور ان کا آج تک عملی یا احتجاجی سیاست سے کوئی تعلق نہیں رہا.- ان کے چھوٹے چھوٹے بچوں، بھابھی اور میرے والدین کو صرف اس لیے سزا دی جارہی ہے کیونکہ میں تحریک انصاف سے وابستہ ہوں- پچھلے 4 ماہ ہمارے خاندان نے سُولی پر لٹکے ہوئے گزارے ہیں- ہر لمحہ بچے اور والدین ظہور بھائی کی راہ تکتے رہتے ہیں-
ان حالات کو دیکھتے ہوئے اور اپنے خاندان کی مشکلات میں کمی کے لیے مجھے اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا، پچھلے دو ماہ سوشل میڈیا کا بھی استعمال نہیں کیا اور اپنی سرزمین پاکستان بھی مجبوراً چھوڑ چکا ہوں- لیکن اس سب کے باوجود میرے بھائی کو نہیں چھوڑا جا رہا اور والدین سے صرف یہ مطالبہ کیا جاتا ہے کہ ایک بیٹا حوالے کریں گے تو دوسرے کو چھوڑا جائے گا-
اس دوران عدلیہ کا کردار سب سے افسوسناک رہا اور میرے والد کی لاہور ہائی کورٹ میں کی گئی 4 پٹیشنز بار بار پولیس کے جھوٹے بیانات دیکھ کر ہی نمٹا دی گئیں اورمغوی کی ریکوری کا کوئی آرڈر نہیں دیا گیا-
ہائی کورٹ میں تمام اداروں کی مارچ سے لے کر اب تک بارہا جمع کروائی گئی رپورٹس کے مطابق میں یا میرے خاندان کا کوئی بھی فرد کسی بھی مقدمے میں نامزد یا مطلوب نہیں ہے اور نہ ہی وہ بھائی کی کسٹڈی تسلیم کرتے ہیں-
9 مئی کو توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث افراد کے قانون کے مطابق ٹرائل کی تو ہر شخص نے تائید کی،
لیکن اس کے علاوہ ہزاروں سیاسی کارکنان اور ان کے خاندانوں کو جسمانی و ذہنی تشدد، جانی و مالی نقصان اور غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنانے کا کوئی قانونی و اخلاقی جواز نہیں بنتا۔
ہمارا خاندان ایک قانون پسند خاندان ہے جس نے ہمیشہ آئین کی پاسداری کی ہے اور برسوں سے درس و تدریس کے شعبے سے منسلک ہیں۔ ہم نے ہمیشہ پاکستان کی مٹی سے وفاداری کی ہے اور شاید یہی ہمارا جرم ہے، جس کی سزا ہمارے خاندان کا ہر فرد بھگت رہ ہے-
Sohaib Ali Khan retweeted
ملک مذید معاشی بگاڑ کا متحمل نہیں
آج کے خطبہ جمعہ سے اربابِ اقتدار کے نام ضروری پیغام
رضا ثاقب مصطفیٰ
Sohaib Ali Khan retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
Sohaib Ali Khan retweeted
بجلی کے بل، تاریخ کی مہنگی کریانہ اشیاء لوگوں کو اپنے بچوں کو چائلڈ لیبر پر ڈالنے پر مجبور کر رہی ہیں، شاید جلد سکول خالی ہونے والے ہیں، اس لیے میں نے اپنے علاقے کے ضرورت مندوں کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، میں آپ لوگوں سے بھی یہی گزارش کرتا ہوں۔ اور اگر آپ ضرورت مند لوگوں کی اس
+
Sohaib Ali Khan retweeted
میں ہوں اک خواب مگر جاگتی آنکھوں کا امیرؔ
آج بھی لوگ گنوا دیں نہ مجھے کل کی طرح
#موناسکندر
Sohaib Ali Khan retweeted
لفٹ میں پھنسانا ، غبارے اڑانے پر گرفتار کر لینا، لوگوں کو مزید بے چین اور متشدد کرنے کی کوشش ہے۔
مہنگائی بھی اسی لئے کی گئ ہے کہ یہ روزی روٹی کے چکر میں مزید الجھ کر رہ جائیں اور ہلنے جلنے کے قابل ہی نہ رہیں۔
یہ سب کوئی اس لئے نہیں کر رہا کہ عمران خان کے غدار ہونے کا یقین ہے
Sohaib Ali Khan retweeted
دو منفرد خبریں
چیف الیکشن کمشنر نے امریکی سفیر سے ملاقات کی۔
چیف الیکشن کمشنر نے صدر سے ملاقات سے انکار کر دیا۔
Sohaib Ali Khan retweeted
اب یہی ایک طریقہ باقی بچا ھے کہ عوام کو چند فرمائشی جھڑپوں کے پیچھے لگا کر اور دس پندرہ سپاہی مروا کر ہمدردی دوبارہ حاصل کی جائے۔
لیکن ہر اصلی،نسلی اور حلالی اب اصلیت جان چکا ھے،اسکئے جھانسے میں نہیں آئےگا۔
ہاں نطفہ حرام بےشرم اور بزدل ھڈی چوس کتورے ضرور قصیدے پڑھیں گے۔
لعنت





















