SMT NA 91 HD (@SMTNA91) header
SMT NA 91 HD (@SMTNA91) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏(انٹرویو سیریز) ہر قسم کے شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سرگودھا ڈویزن کے عام باسیوں کی آواز ہمارا مقصد آپکی آواز اعلی ایوانوں تک پہنچانا۔

Pakistan
Joined September 2019
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ 1993 کی حسین یادیں
6
10
145
غربت سوتیلی ہوتی ہ اور دولت کے ایک سو ایک رشتے دار نکل آتے ہیں وقت اور دولت دو ایسی نعمتیں ہیں جو انسان کے اختیار میں نہیں وقت انسان کو مجبور اور دولت مغرور بنا دیتی ہے
2
5
89
جو كسی چيز سے ڈرتا ہے اُس سے راه فرار اختيار كرتا ہے ليكن اللّٰه عزوجل سے ڈرنے والا اللّٰه ہی کی طرف بھاگتا ہے. انسان کے پُورے جسم میں صرف ایک "دل" ہے جو پیدائش سے لے کر موت تک بِنا آرام کیے کام کرتا ہے اُسے ہمیشہ خوش رکھیں چاہے یہ "دل" آپ کا اپنا ہو یا آپ کے اپنوں کا ہو
4
5
85
بھارتی حکومت کا ملک بھرکے تمام کنٹونمنٹ بورڈز ختم کرنےکا فیصلہ ویسے یہاں بھی کنٹونمنٹ بورڈزمیں سہولیات ایک ٹکےکی نہیں اور ٹیکسسز کی بھار سانس لینے کے لئے بھی ٹیکس دینا پڑتا ہے اور بدمعاشی کا بھی بھرہور سامنا کرنا پڑتا ہے
2
6
66
صحافت کا لبادہ اوڑھے، قبضہ مافیا، بلیک میلر، منشیات فروش، چوروں ڈکیتوں کی سرپرستی کرنے والے، سود خور، چکلوں کی سرپرستی کرنے والے، بھتہ مافیا صحافیوں، زرد صحافیوں کے علاؤہ تمام صحافی برادری کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہو اور صحافت کے عالمی دن پر مبارک باد پیش کرتا ہوں
6
9
149
✍🏻 کس قدر عجیب لوگ ہیں ، ہم محبت نبھا نہیں سکتے ، نفرت ہم سہہ نہیں سکتے ، احساس ہم میں زندہ نہیں رہا ، احترام ہم میں باقی نہیں ہے ، میل جول سے ہم دُور بھاگتے ہیں ، حسد ہم میں بھرا ہوا ہے ، غلطی ہم نے تسلیم نہیں کرنی ، معذرت کرنا ہمیں توہین لگتا ہے ، عبادت کی ہم کو خبر نہیں ہے
6
7
92
اس بات کی تکلیف ہے ملک دشمن عناصر کو جو باربار اسمبلیاں تحلیل کرنے کا کہہ رہے ہیں
4
6
100
ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی۔ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔ کسی بھی قسم کا اجتماع غیر قانونی ہوگا۔ امن و عامہ کے پیش نظر جی ٹین پراجیکٹ موڑ اور عون محمد رضوی روڈ پر ڈائیورشن ہوگی۔ شہری دوران سفر متبادل راستوں کا انتخاب کریں
3
9
103
اللہ پاک عمران نیازی فتنے کو جتنی جلدی ہوسکے پاکستان میں سے اٹھا لے پاکستانی عوام کو اس فتنے کے شر سے بچا اس فتنے نیست و نابود کردے۔ آمین
2
4
9
178
میم @MaryamNSharif صاحبہ میں نے اپنے ایک حلقہ این اے 91 کی ٹیم کے ساتھ ملکر سوشل میڈیا کانفرنس کا انعقادکیاجس میں ایک حلقہ سے 1500 نوجوان جو ہماری سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ ہیں موجود تھے @Atifrauf79 اور @ZeshanMalick بھی اس کانفرنس میں آئےاس کانفرنس کےبعد مجھےمکمل بلیک لسٹ کردیاگیا
8
12
25
حلقہ کی عوام واقف ہے کس طرح مسلم لیگ ن کامینڈیٹ چوری کیاگیا انشاءاللہ کل 15ستمبر کافیصلہ ڈاکٹرصاحب کے حق میں آٸے گا۔۔۔ چور دروازے سے اقتدار میں آنے والے ایک بارپھر عوام کے سامنے رسوا ہونگے✌ #Justice_for_DrZulfiqar_Bhatti_Na91 @Drzulifqar91
2
25
3
26
SMT NA 91 HD retweeted
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے ! رستم کا جگر زیر کفن کانپ رہا ہے ! ہر قصر سلاطین زمن کانپ رہا ہے ! سب ایک طرف چرخ کہن کانپ رہا ہے ! #Justice_for_DrZulfiqar_Bhatti_Na91
1
19
3
29
SMT NA 91 HD retweeted
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ۔ حلقہ این اے 91 میں غیر جمہوری طاقتوں کے ذریعے جو ڈرامہ رچایا گیا وہ اپنے اختتام کو پہنچنے والا ہے اور ان شاء اللہ حق اور سچ کی فتح ہوگی۔ #Justice_for_DrZulfiqar_Bhatti_Na91
2
25
2
38
عوام کی دعائیں اور عوام کی سپورٹ ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی صاحب کے ساتھ ہیں #Justice_for_DrZulfiqar_Bhatti_Na91
انشاءاللہ شیرر آرہاہے✌✌ #Justice_for_DrZulfiqar_Bhatti_Na91 @Drzulifqar91
2
21
1
14
نصرمن اللہ وفتح قریب✌✌ #Justice_for_DrZulfiqar_Bhatti_Na91 @Drzulifqar91
1
17
2
7
#Justice_for_DrZulfiqar_Bhatti_Na91 ان شاء اللہ شیر پھر آئیگا ضرور آئیگا #Justice_for_DrZulfiqar_Bhatti_Na91