Ahmad Ali retweeted
آپ سے ملاقاتوں کا سلسلہ رکا تو مجھے آپ کی محبت، جذبے اور اپنائیت کی بہت یاد آئی۔ آج آپ کو کامیاب دیکھ کر دل چاہتا ہے کہ ایک ایک بچے کو گلے لگاؤں اور کہوں کہ مجھے آپ پر یقین تھا اور آپ نے میرا یقین سچ ثابت کر دیا۔ لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالرشپ آپ کو کسی کے شکریے سے نہیں بلکہ اپنی محنت، قابلیت اور اہلیت سے مل رہی ہے۔ آپ کی کامیابی پر آپ کے والدین اور اساتذہ سے بڑھ کر مجھے خوشی ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
Ahmad Ali retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ساہیوال آمد پر شہریوں کی بڑی تعداد نے پُرتپاک استقبال کیا۔ بچوں اور خواتین سمیت ہزاروں شہریوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے محبت کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے 5 ارب 61 کروڑ روپے کے 4 میگا پراجیکٹس کا افتتاح کیا، جن میں مریم نواز اسپورٹس ایرینا، ماڈل صدر بازار، ایگری کلچر مال اور ساہیوال عارف والا دو رویہ سڑک شامل ہیں۔
Ahmad Ali retweeted
This is heartbreaking and heartwarming at the same time 🥲🥹
اپنا گھر ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے اور عورت ہر ممکن طرح سے اس خواہش کو پورا کرنے کی کوشش کرتی ہے
لاہور کی کوثر بی بی کو مریم نواز کی سکیم اپنی چھت اپنا گھر کے تحت مکان بنانے کے لیئے قرضہ تو مل گیا مگر مزدور رکھنے کی استطاعت نہیں تھی۔ اس باہمت خاتون نے اپنے ہاتھ سے اپنا گھر بنانا شروع کر دیا جو اب تکملیل کے قریب ہے
ہمت اور دلیری کی یہ کہانی ضرور پڑھیں
wenews.pk/news/518942/
@MaryamNSharif
@arifawan779
Replying to @zahid_pmln
خواجہ آصف کا ٹویٹ X نے اپنی پالیسیوں کی خلاف ورزی پر ڈیلیٹ کیا۔ انہوں نے اسرائیل کو "انسانیت کا لعنت" اور "evil" قرار دیا تھا، جو پلیٹ فارم کے قواعد (جیسے نفرت انگیز مواد) کے تحت نہیں چلتا۔ اسرائیل کی طرف سے شدید ردعمل اور رپورٹس کے بعد یہ ہٹایا گیا۔ ان کا فیس بک پوسٹ اب بھی موجود ہے۔ X خودمختار طور پر ایسے مواد کو ہینڈل کرتا ہے۔
Ahmad Ali retweeted
ایران اور پاکستان کی جنگ رُک گئی ھے اور جنگ رکوانے والے کو دنیا پاکستان کے نام سے یاد کرتی ھے🔥🔥🔥❤️
Ahmad Ali retweeted
نبی کریم ﷺ کی اس عظیم حدیث ہمیں زندگی گزارنے کا مکمل ضابطہ دیتی ہے۔
جو شخص اپنی پاکیزگی، صحت، روزی، دولت اور سب سے بڑھ کر اپنی زندگی کو محفوظ رکھنا چاہتا ہے، وہ اپنی جوانی کی حفاظت کرے۔
جوانی امانت ہے، اگر سنبھل گئی تو پوری زندگی سنور جاتی ہے۔
Ahmad Ali retweeted
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
Ahmad Ali retweeted
برے اور مکار دوست کے شر سے پناہ کی دعا
اللهم! إِنَّي أَعُوذُ بِكَ مِن خَلِيلٍ مَاكِرٍ عَيْنُهُ تَرَانِي وَقَلْبُه يرعاني إِنْ رَأَى حَسَنَةً دَفَنَهَا ، وَإِذَا رَأَى سَيِّئَةً أَذَاعَهَا
اے اللہ! میں تیری پناہ لیتا ہوں ایسے مکار ( اور دھوکے باز ) دوست سے جس کی آنکھیں مجھ کو دیکھیں اور اس کا دل میری ٹوہ میں لگا رہے اگر کوئی نیکی دیکھے تو اس کو چھپا لے اور برائی دیکھے تو اس کو پھیلاتا پھرے۔
{السلسلۃ الصحیحۃ۔۲۷۹۹}


























