Shahzad Na33m (@SNa33m) profile picture

jast feel happy

Joined December 2018
Photo by Shahzad Na33m (@SNa33m)Photo by Shahzad Na33m (@SNa33m)
Shahzad Na33m retweeted
منظور پشتین علی وزیر محسن داوڑ سن لو تمہارے بڑے حکیم اللہ محسود، بیت اللہ محسود، ملا فضل اللہ کہتے تھے کہ پاکستان آرمی کو ختم کر دیں پاکستان توڑ دیں گے جا کر دیکھو انکی قبروں کے نشان تک آج موجود نہیں لیکن پاک فوج موجود ہے تمہارا بھی نام انشاءاللہ اب مٹنے والا ہے!!!
240
802
65
4,007
Shahzad Na33m retweeted
محسن داوڑ حملہ نہیں کر سکتا میرا باپ چوری نہیں کر سکتا نواز شریف کرپشن نہیں کرسکتا میں سچ نہیں بول سکتا کیونکہ میں منافقت نہیں چھوڑ سکتا بلاول زرداری صاحب آپ حادثاتی بھٹو ہیں!!!
83
515
34
2,159
Shahzad Na33m retweeted
میں مریم نواز سے متفق ہوں کہ عمران نالائق وزیراعظم ہے کیونکہ اسےنہیں پتہ کہ منی لانڈرنگ سے لندن میں فلیٹ کیسے بنائے جاتےہیں نہ ہی اسےپانامہ میں کمپنیاں بنانی آتی ہیں نہ اُسے لانچ ہونےسے پہلےکیلبری فونٹ استعمال کرنا آتاہے واقعی نالائق وزیراعظم ہے متفق ہیں تو "ریٹویٹ" کریں
83
807
22
2,251
Shahzad Na33m retweeted
اگر عمر ایوب نے بجلی چوروں سے 58 ارب صرف آٹھ ماہ میں اکٹھا کر لیا ہےتو یہ نون لیگی حکومت کےخلاف بہت بڑی چارج شیٹ ہے. یہ لیگی حکومت کی نااہلی اور اس کے ماتحت ادارے میں بے پناہ کرپشن کو بھی ظاہر کرتی ہے. نااہلی یہ کہ چوری نہیں روکی. کرپشن یہ کہ پیسے لیکر افسروں نے آنکھیں بند رکھیں
91
1,190
22
5,730
Shahzad Na33m retweeted
میری جانب سے عمر ایوب اور انکی پوری ٹیم کو شاندار کارکردگی مبارک۔ 8 ماہ میں وصولیوں کے حجم میں81 ارب کا اضافہ ہوا۔ملک کا 80 فیصد حصہ لوڈشیڈنگ سے مکمل طور پر پاک ہے۔ سحر و افطار کے اوقات کے دوران بھی لوڈشیڈنگ صفر ہے۔ عمدہ کارکردگی کا یہ تسلسل برقرار رہنا چاہئیے۔ یہ نیا پاکستان ہے۔
2,245
3,615
376
23,490
Shahzad Na33m retweeted
جمعۃ المبارک کی شام کراچی میں شوکت خانم کے خیراتی افطار میں 24 کروڑ کے خطیر عطیات دینے پر میں اہلِ کراچی کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ میری قوم کی سخاوت ہمیشہ ہی میرے لئے خوشگوار حیرت کا سامان کرتی ہے۔ قرضوں کی ادائیگی کیلئے بھی انشاءاللہ جلد اپنے لوگوں سے رجوع کروں گا۔
3,359
4,101
487
35,481
Shahzad Na33m retweeted
اسٹیٹ بینک نے ڈالر کو 100 روپے تک لانے کی تیاری کرلی لاکھوں ڈالر خریدنے والوں کے اربوں روپے ڈوبنے کا خطرہ ایک ہفتے کے اندر تمام منی چینجر بند کرنے کا حکم کرنسی کی تبدیلی صرف بینکوں سے ہوگی!!!
287
867
73
3,980
Shahzad Na33m retweeted
محترم بلاول صاحب اگر بات عمران خان کے پیشہ ور بھکاری ہونے کی تو ساتھ عبدالستار ایدھی کو بھی پیشہ ور بھکاری کہہ دیں اگر بات گرفتاری کی ہے تو جنہوں نے 90 ہزار ارب کی بھیک مانگ کے ملک کو مقروض کیا انکو تو پھانسی ہونی چاہیے!!!
97
716
27
2,989
Shahzad Na33m retweeted
اگر تیل نکلا تو وہ پاکستان اور پاکستانیوں کا ہوگا۔ @ImranKhanPTI کا نہیں۔ اور اگر نہیں نکلا تو اُس کا نقصان بھی پاکستان اور پاکستانیوں کا ہوگا @ImranKhanPTI کا نہیں عمران خان کی سو سال تک مُخالفت کریں, جو کہنا ہے کہیں,آپ کا جمھُوری حق ہے مگر خُدارا پاکستان کا بھلا سوچیں
39
244
7
1,623
Shahzad Na33m retweeted
تحریک انصاف حکومت کی اچھی چیزیں 1:- رمضان میں زیرو لوڈ شیڈنگ 2:- پی آئی اے کو 9 ماہ میں منافع بخش بنا دینا 3:- پاکستان پوسٹ کو منافع بخش بنانا 4:- ریلوے میں 100 درجے بہتری 5:- وزراء سے کارکردگی پر پوچھ گچھ حالات مشکل ضرور ہیں پر اچھا وقت جلد آئے گا۔ انشاء اللّٰہ
195
672
50
3,374
Shahzad Na33m retweeted
خبر:- کیپٹن صفدر کی بیگم اتوار کو زرداری کے بیٹے کی افطار ڈنر میں شرکت کریں گی تبصرہ:- خوب محفل سجے گی جب کرپٹ ٹولہ مل بیٹھے گا مریم صفدر صاحبہ! ہو سکے تو ترازو ساتھ لے جانا تاکہ ایک دوسرے کو وراثت میں ملا لوٹ مار کا پیسہ تول کے مقابلہ تو کر سکیں!!!
61
348
17
1,594
Shahzad Na33m retweeted
کیکڑاون بلاک میں ڈرلنگ کاعمل مکمل ، اگلے 72 گھنٹے انتہائی اہم تیل اورگیس کی مقدار کےتعین کیلئے ٹیسٹنگ شروع ایاک نعبد و ایاک نستعین ساری قوم سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ اس بابرکت ماہ کی خاطر پاکستان کے لیے اپنے غیبی خزانے کھول دے اور پاکستان خود کفیل ہو جائے سب بولو آمین!!!
509
664
94
4,011
Shahzad Na33m retweeted
جس نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے اسے پورا یقین ہے کہ نیا پاکستان بنے گا جس نے ووٹ نہیں دیا وہ ٹرٹر نہ کریں 2023 کا انتظار کریں متفق ہیں تو "ریٹویٹ" کریں!!!
199
1,229
54
3,274
Shahzad Na33m retweeted
اپوزیشن اور میڈیا ڈالر کا ریٹ دکھا کر اس وقت قوم کو گمراہ کر رہے ہیں ڈالر کا کم ریٹ کسی ملک کی اکانومی کو مضبوط نہیں کرتا، بلکہ ترقی کرتی ہوئی اکانومی ہی کسی ملک کی کرنسی کو مضبوط کرتی ہے بنگلہ دیش کی کرنسی بہت کمزور تھی لیکن ترقی کے ساتھ ہی اس کی کرنسی مضبوط ہو گئی
192
569
57
3,873
شہبازشریف کی لندن سے ضمانت میں توسیع،زرداری صاحب کی تمام کیسوں میں ضمانت اور اب علیم خان کی ضمانت۔۔ مسلہ یہ کہ ان سب پر چھوٹے چھوٹے الزامات۔۔ اگر یہ دھنیا چور،مرغی چور یا جیب کترے ہوتے تو پھر میں دیکھتا ان کی اتنی جلدی ضمانتیں کیسے ہوتیں۔۔ اے خدا میری عدالتیں سلامت رہیں۔۔
570
2,178
119
10,654
Shahzad Na33m retweeted
شہبازشریف نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی کیا آپ جانتے ہیں سیاسی پناہ کی درخواست میں کیا لکھا جاتا ہے اس میں لکھا جاتا ہے ہماری جان کو ہمارے ملک میں خطرہ ہے اس لئے ہماری جان کی حفاظت کی جائے اور پناہ دی جائے اور یہ وہ لوگ ہیں جو 40 سال سے پاکستان پر حکمران ہیں!!!
120
480
29
1,872
Shahzad Na33m retweeted
جتنی مرتبہ عمران اپنی ایک تقریرمیں اللہ اور رسول کا نام لیتاہے یقین کیجئےمولوی فضل الرحمن المعروف کشمیر کمیٹی والےکی ساری زندگی کی تقریریں اٹھاکردیکھ لیں اس نےاتنی مرتبہ کبھی اللہ اور رسولؐ کانام نہیں لیاجتنا عمران صرف ایک تقریرمیں لیتاہے بےشک عمران اس دور کا ولی اللہ ہے!!!
183
274
18
2,274
Shahzad Na33m retweeted
شریف خاندان نے 6ہفتےٹیسٹ کروانے میں ضائع کیے.پنجاب حکومت ان کی فیملی سے بہتر علاج کروا رہی تھی. عدالت کے احکامات ہیں کہ آج نواز شریف واپس جیل میں ہوں,جیل مینول کے مطابق غروب آفتاب سے پہلے نوازشریف کو جیل میں ہونا ہے. دیکھنا یہ ہے کہ وہ عدالت کا حکم مانتے ہیں یا اپنی من مانی کرتے۔
450
611
114
3,300
Shahzad Na33m retweeted
اسلام نے چور کا ہاتھ کاٹنےکی سزا مقرر کی ہے جبکہ ن لیگ میں چور کیلئے نائب صدر کا عہدہ مقرر ہے اب سمجھ آ رہا ہےکہ عمران خان جب بھی مدینہ ریاست کا نام لیتا ہے تو انکی چیخیں کیوں بلند ہوتی ہیں!!!
79
430
8
2,480