ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی جانب سے سموگ کی روک تھام اور فضائی آلودگی میں کمی کے لیے شہر بھر کی شاہراہوں پر صاف ستھرا اور بہتر ماحول کے لیے ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی صفائی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں۔
#SuthraPunjab #SPAL1139 #SmogFreePunjab
47
سموگ سے بچاؤ کے لئے اقدامات تیز۔۔ ہر طرف کام کی رفتار نظر آنے لگی ۔۔
ان اقدامات کا مقصد شہر کو فضائی آلودگی سے پاک کرنا ہے ۔
#ستھراپنجاب
97
ستھرا پنجاب لاہور اینٹی لٹرنگ اسکواڈ فیلڈ میں متحرک
بھگت پورا میں اینٹی لٹرنگ سکواڈ کی آگاہی ایکٹیویٹیز جاری
#suthrapunjab #spal1139 #chamaktalahore #چمکتالاہور #antilittering
83
زیرو ویسٹ ۔۔ ایک وژن
آئیں ایل ڈبلیو ایم سی کے اس عمل کا حصہ بن جائیں ۔
#ستھراپنجاب
93
ستھراپنجاب لاہور کے تحت شہریوں کی خدمت کا مشن جاری ۔۔ زون 16 میں اس حوالے سے کچرا اٹھانے کے لئے بھرپور وسائل مہیا کئے گئے ۔۔ تاکہ شہریوں کی خدمت کا مشن بہتر اور منظم انداز میں آگے بڑھ سکے ۔
#ستھراپنجاب
82
سموگ کی روک تھام اور دھول مٹی سے بچاؤ کے لیے ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی صفائی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک!
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژنِ ستھرا پنجاب کے تحت ’’چمکتا لاہور‘‘ مہم پر عمل درآمد جاری
#SuthraPunjab #LWMC #AntiSmog #چمکتالاہور
104
سموگ سے بچاؤ، احتیاطی تدابیر اپنائیں
سموگ سے محفوظ رہنے کے لیے ماسک کا استعمال کریں، غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں
#SuthraPunjab #SPAL1139 #SmogFreePunjab
85
ستھرا پنجاب لاہور اینٹی لٹرنگ اسکواڈ فیلڈ میں متحرک
شاہدرہ ٹاؤن میں اینٹی لٹرنگ سکواڈ کی آگاہی ایکٹیویٹیز جاری
دکانداروں اور کاروباری طبقے کو صفائی برقرار رکھنے اور
1/2
1
142
2/2
گندگی پھیلانے سے گریز کرنے کے حوالے سے ای چالان اور وارننگ نوٹسز کے ذریعے آگاہی بھی دی جا رہی ہے۔
#suthrapunjab #spal1139 #chamaktalahore #چمکتالاہور #antilittering
8
پانی کے ضیاع میں کمی اور قدرتی وسائل کے مؤثر استعمال کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کا اہم اقدام، سی ای او شہریار عارف خان کا سنگھ پورہ لوڈر رکشہ پارکنگ یارڈ کا دورہ
مزید تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں ۔۔۔
#suthrapunjab #lwmc1139 #chamaktalahore
118
ستھرا پنجاب لاہور آپریشن ٹیموں کی جانب سے شہر لاہور کے مختلف علاقوں میں ویکیوم سویپنگ کا سلسلہ جاری
شہر کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کے لیے صفائی ٹیمیں دن رات فیلڈ میں متحرک ہیں۔
#SuthraPunjab #SPAL1139 #chamaktalahore #smogfreelahore
102
سموگ کی روک تھام اور دھول مٹی سے بچاؤ کے لیے ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی صفائی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک!
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژنِ ستھرا پنجاب کے تحت ’’چمکتا لاہور‘‘ مہم پر عمل درآمد جاری
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے دن اور رات کی شفٹوں میں شہر بھر
1/2
1
133
2/2
میں صفائی، روڈ واشنگ اور انٹی سموگ مشینز کے ذریعے پانی کے چھڑکاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
صاف ستھرا لاہور، صحت مند ماحول!
#SuthraPunjab #LWMC #AntiSmog #SPAL1139 #ChamaktaLahore #CleanLahore #چمکتالاہور
13
ایل ڈبلیو ایم سی کے صفائی آپریشنز اور انسدادِ سموگ اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے کمشنر لاہور محمد جہانزیب اعوان ، ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز اور سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
1/2
1
123
2/2
فیکٹری ایریا شاہدرہ میں صفائی انتظامات، ایل ڈبلیو ایم سی سگیاں آؤٹ فال ورکشاپ میں مکینیکل مشینری، ویسٹ بنز اور مسٹ مشینز کا جائزہ لیا
کمشنر لاہور نے صفائی، روڈ واشنگ اور پانی کے چھڑکاؤ کی سرگرمیاں مقررہ شیڈول کے مطابق روزانہ مکمل کرنے کی ہدایت جاری
#SuthraPunjab #LWMC
14
کمشنر لاہور محمد جہانزیب اعوان، ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز اور سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان نے شاہدرہ ٹاؤن میں صفائی انتظامات کا جائزہ لیا اور جاری روڈ واشنگ سرگرمیوں کی مانیٹرنگ بھی کی۔
#suthrapunjab #lwmc1139 #chamakatalahore
96
SPA Lahore retweeted
Replying to @SPAL_1139 @CMComplaintCell
میں نے ستھرا پنجاب پہ کمپلین کی تھی، ستھرا پنجاب کی ٹیم نے مجھ سے رابطہ کیا اور میرا مسئلہ حل ہو گیا۔ شکریہ سی ایم پنجاب
Waste Burning Is Strictly Prohibited!
Lahore Waste Management Company is raising awareness about the harmful effects of waste burning, which causes air pollution and contributes to smog, posing serious risks to human health.
#SuthraPunjab #SPAL1139 #SmogFreePunjab
121











