Pinned Tweet
دو بہادر۔۔ ❤️ @ImranRiazKhan @aun_khosa
Sadaf Ali Jamal retweeted
جائیں عمران خان ، خدارا چلے جائیں ۔ ۔ زمین تنگ ہوجائے تو ہجرت کرنا سُنتِ نبوی بھی ہے۔
یاد کریں قائدِاعظم کے آخری دن کیسے اذیت ناک تھے ۔
یہ دھرتی ریاستِ مدینہ کبھی نہیں بن سکتی ، کیونکہ ہم لُٹیروں اور قاتلوں پر پُھول نچھاور کرنے والی قوم ہیں ۔
ہم خود سے مایوس ہو چکے ہیں ۔۔ہم نہیں بدلیں گے !!
💔🇵🇰💔
سالگرہ مبارک میرے مرشد، میرے لیڈر، میرے سچے قاید
@ImranKhanPTI
Sadaf Ali Jamal retweeted
Brilliant article. Thank you @BorisJohnson.
dailymail.com/debate/article…
Sadaf Ali Jamal retweeted
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
mol.im/a/16142731
Sadaf Ali Jamal retweeted
PTI at his best when it comes to AI.. عمران خان کے مختلف فلاحی منصوبوں پر مبنی ویڈیو۔۔
Sadaf Ali Jamal retweeted
عمران خان نے وزیراعظم بنتے ہی ایسے " جرائم " کرنا شروع کردئیے تھے ۔ بھلا ایسے کون ملتا ہے امریکیوں سے وہ بھی اس باڈی لینگویج کے ساتھ ؟
6 ستمبر 2018 کی وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والی فوٹیج
Sadaf Ali Jamal retweeted
Pakistan v England at Lord’s 🏏🇵🇰🏴
#PakistanZindabad #FreeImranKhan
رحم خدارا رحم 😢😢😢😢😢
اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
خان صاحب بھی نا بس۔۔۔
رکارڈ توڑنے کے ماہر ہیں۔
جیل بھی سب سیاست دانوں سے بڑھ کے کاٹ کے رکارڈ بنا لیا۔
اور پہلے سیاست دان ہوں گے جو لندن نہیں پاکستان میں۔ علاج کروائیں گے۔
بہت ہی وکھرے نکلے ❤️❤️🤲
ہاے اللہ آنکھ میں کچھ گڑبڑ ھے۔
کوئی شفا ہاسپٹل ہی کے جاو
🙏
#عمران_خان
Sadaf Ali Jamal retweeted
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میں صدق دل سے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔
















