بلبتوڑی (@Sadhadaf) header
بلبتوڑی (@Sadhadaf) profile picture

تُو جو کوئی ہے، مرا زادِ زندگی نہ پرکھ.. میں جو بھی ہوں، مری رمزوں کی شال کھول نہیں... ش.ع https://nitter.cf/t.co/MWdiybLeGy

ڈٹھا کھوہ(زومبیستان)
Joined May 2020
Photo by بلبتوڑی (@Sadhadaf)Photo by بلبتوڑی (@Sadhadaf)Photo by بلبتوڑی (@Sadhadaf)Photo by بلبتوڑی (@Sadhadaf)Photo by بلبتوڑی (@Sadhadaf)Photo by بلبتوڑی (@Sadhadaf)Photo by بلبتوڑی (@Sadhadaf)Photo by بلبتوڑی (@Sadhadaf)Photo by بلبتوڑی (@Sadhadaf)Photo by بلبتوڑی (@Sadhadaf)
کون ڈھونڈتا پھرے ماورا حقیقتیں....... آدمی عظیم ہے---- آدمی بصیر ہے...........
11
36
1
142
شکریہ دوستو ۔۔۔۔! طویل غیر حاضری کے بعد بھی یاد رکھنے کے لیے۔۔۔۔۔۔ ❤️❤️❤️
5
1
11
296
ہیلو ایکس فرینڈز ۔ ۔۔ ۔۔۔۔🤭🤭🤭
8
1
1
16
510
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary چھ سال پہلے میں ٹوئیٹر جوائن کیتا سی۔۔۔۔ ایہہ ایویں مائی ایکس اینورسری منائی جا رہیا۔۔۔۔۔🙄🙄
3
8
323
بلبتوڑی retweeted
اُنگلی پہ گن رہا ہوں سبھی دوستوں کے نام لیکن تمہارے نام پہ ہم گن رہا ہوں میں!
12
7
63
2,141
اپنی زندگی اپنی مرضی سے جینے کی خواہش ہوتی ہے لیکن پتہ ہی نہیں چلتا کب زندگی نوکری، فیملی، اور ذمہ داریاں نبھاتے گزر جاتی ہے کہ اپنی خواہشات پوری کرنے کا وقت ہی نہیں ملتا۔
2
10
40
1,071
بلبتوڑی retweeted
جسے اپنی قدروقیمت معلوم ہوتی ہے وہ اپنے آپکو ترازو پر رکھتا ہی نہیں ہے۔ —————————————— من يعرف قيمته جيداً ، لا يضعها فوق الميزان"
3
21
1
87
2,678
بلبتوڑی retweeted
سعودی عرب کے سربراہ مملکت پاکستان کہ تاریخی دورے پر تھے۔بڑی اہم تقریب منعقد ہو رہی تھی ۔اتنے میں خان صاحب نے عین تقریب کہ درمیان پارسل منگوا کر کھانا کھانا شروع کر دیا ۔اور مزے سے چپکے چپکے بوٹیاں اندر کرنا شروع کر دیں ۔ادھر صدر مملکت عارف علوی صاحب نے بیٹھے ہی تقریر میں قصیدے پڑھنے شروع کر دیے ۔عمران خان صاحب کو بوٹیاں کھاتے کھاتے انہیں سمجھانا پڑا کہ تقریر کھڑے ہو کر کرنا ہوتی ہے۔اٹھ جاؤ۔ اس سارے موقع پرسعودی سربراہ مملکت خاصے پریشان دیکھائی دے رہے ہیں کہ پاکستان کن کے ہتھے چڑھ چکا ہے۔ غالبا پھر اسی لیے بقول بشری بی بی سعودی ولی عہد کو جرنل باجوہ سے کہنا پڑا تھا "کہ یہ تم کیا اٹھا لاے ہو " مختصر لیکن شاندار دور تھا
66
638
50
1,651
180,785
مسلم امہ کا لیڈر بننے کی دعا تھی رب نے سارے اہل کتاب دی لیڈری دے دتی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
20
90
1
466
6,016
مجھ کو تینوں یکساں ہیں۔۔۔ ​ جب ہو مجھ کو عشق کسی سے۔۔۔ ماہِ سیمیں، مہرِ زریں اور روئے دلدار۔۔۔ مجھ کو تینوں یکساں ہیں۔۔۔ ​ عشق میں جب کامل ہو جاؤں۔۔۔ آتشِ سوزاں، خارِ مغیلاں اور ہجرِ دلدار۔۔۔ مجھ کو تینوں یکساں ہیں۔۔۔
Four be the things I'm wiser to know: Idleness, sorrow, a friend, and a foe. Four be the things I'd been better without:Love, curiosity, freckles, and doubt. Three be the things I shall never attain:Envy, content, and sufficient champagne. +
4
2
6
594
عشق میں جب بے خود ہو جاؤں۔۔ شاہِ جہاں، علامۂ دوراں اور گدائے خوار۔۔ مجھ کو تینوں یکساں ہیں۔۔ ​ جب میں اس کے گھر کو دیکھوں۔۔ باغ و بستاں اور چراغاں اور اس کی دیوار۔۔ مجھ کو تینوں یکساں ہیں۔۔ ​ جب میں اس دنیا سے جاؤں۔۔ ایک بھکاری، ایک پجاری، ایک بڑا زردار۔۔ مجھ کو تینوں یکساں ہیں​۔
2
6
175
عید مبارک دوستو۔۔۔۔!!
4
10
215
لمی رات سیالے دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
1
1
4
213
اپنے اوورسیز بہن بھائیوں سے پیشگی معذرت کے ساتھ اگر انکو لگے کہ میں ان سے اختلاف کر رہی ہوں۔ مگر پلیز جب ہم پاکستانی موسم کی مناسبت سے اپنی حکومت سے چھٹیوں کا پیٹرن بدلنے کی بات کرتے ہیں تو آپ یہ نا کہا کریں کہ ہمارے ملک میں تو برفباری میں بھی سب چلتا ہے۔ جی بالکل چلتا ہو گا👇
40
35
5
283
75,918
2,074
15,856
1,157
87,917
3,725,087
بلبتوڑی retweeted
میرے گل وچ دو زنجیراں نیں اک جبراں دی اک قدراں دی میرے سارے کام ادھورے نیں مجبور وی نئیں مختار وی نئیں
3
3
26
1,263
تو ۔۔۔۔۔۔۔۔
1
160
بلبتوڑی retweeted
ایسی تصویریں پاکستان جیسے ملک میں دیکھنا ایک خواب تھا ایک خواہش تھی ۔ کتنا رشک آ رہا ہے یہ مناظر دیکھ کر بیان نہیں کر سکتا ۔
18
145
7
705
23,496
جب ہم کہیں نہ ہوں گے، تب شہر بھر میں ہوں گے۔۔۔۔۔۔ پہنچے گی جو نہ تم تک،،،، ہم اس خبر میں ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔!!!!
1
8
15
834
💔💔💔💔
مجھے ہمیشہ یہ لگتا تھا کہ شاید پنجاب سندھ سے بہتر ہے… کم از کم وہاں کراچی جیسا سلوک روا نہیں رکھا جاتا وہاں عوام کی تکالیف کو اتنی بے رحمی سے نظرانداز نہیں کیا جاتا۔ میں سمجھتی تھی کہ وہاں ادارے زیادہ زندہ ہیں، وہاں کسی کا دکھ یونہی زمین پر نہیں گرنے دیا جاتا۔ لیکن میں کتنی غلط تھی نا… پنجاب ہو کراچی ہو یا پھر پاکستان کا کوئی بھی صوبہ عوام کا کوئی پرسان حال نہیں اور یہ حقیقت مجھے اس وقت سمجھ آئی جب میں ایک ہنستا بستا گھر چند لمحوں میں بکھرتے دیکھا۔ دن دہاڑے ایک معصوم، بے قصور جان چھین لی گئی۔ وہ جان جسے ماں نے اپنی دعاؤں سے پالا، باپ نے اپنی محنت سے جوان کیا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ریاست فوراً اس دکھ سے چور والدین کا ہاتھ تھامتی، ان کے آنسو پونچھتی، ان کے لیے چٹان بن کر کھڑی ہوتی۔ مگر وہاں بھی الٹا وہی والدین اپنے لختِ جگر کو دفنانے کے چند گھنٹوں بعد در در بھٹکتے رہے ۔ ایک دروازے سے دوسرے دروازے تک… کبھی پولیس، کبھی عدالت، کبھی دفتر، کبھی افسر۔ ہر جگہ صرف ایک ہی سوال: کیا ہمیں انصاف ملے گا؟ اور ہر جواب ایک خاموشی جو دل چیر کر رکھ دیتی ہے۔ میں خود سوچتی ہوں… آخر کوئی اتنا بے حس کیسے ہوسکتا ہے؟ کیا انہیں معلوم نہیں کہ اولاد کو جوان کرنے میں کتنی زندگی لگ جاتی ہے؟ کتنی راتیں جاگنی پڑتی ہیں؟ کتنے خواب قربان ہوتے ہیں؟ کتنی خواہشیں پیچھے رہ جاتی ہیں؟ ایک اولاد ماں باپ کی پوری دنیا ہوتی ہے۔ اور یہاں وہ پوری دنیا ایک لمحے میں ٹوٹ گئی، بکھر گئی، اور کوئی پوچھنے والا تک نہیں کہ اس گھر کی روشنی کس نے چھینی۔ دل سوال کرتا ہے: کیا ریاست کا دل واقعی اتنا سخت ہوگیا ہے؟ کیا ان لوگوں تک کسی باپ کی ٹوٹی ہوئی سسکی یا کسی ماں کی آنکھوں کا اندھیرا نہیں پہنچتا؟ یہ صرف فریاد نہیں… یہ ایک چیخ ہے اُن سب والدین کی طرف سے جن کے بچے مٹی میں مل جاتے ہیں کبھی کسی ٹینکر مافیا کے ہاتھوں اور کبھی کسی جرائم پیشہ لوگوں کے ہاتھوں مگر انصاف فائلوں میں دب کر رہ جاتا ہے۔ کاش کوئی دیکھے ان والدین کے آنکھوں کی نمی وہ دل جس پر قیامت برپا ہوئی وہ سسکی جس میں موت کی سی اذیت شامل ہے جیسے کسی نے جسم سے روح کھینچ لی جیسے کسی نے بنا کسی جرم کے اندھیروں کے سپرد کردیا ۔ #JusticeForHussnain ---
1
5
313
اسکی نوٹیفیکیشن اب بھی آتی ہے بس وہی نہیں آتا ۔۔۔ 😢💔
4
5
12
589