ѕαℓмαη αℓι (@Salmanzone) header
ѕαℓмαη αℓι (@Salmanzone) profile picture

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ

Joined November 2009
Photo by ѕαℓмαη αℓι (@Salmanzone)Photo by ѕαℓмαη αℓι (@Salmanzone)Photo by ѕαℓмαη αℓι (@Salmanzone)Photo by ѕαℓмαη αℓι (@Salmanzone)Photo by ѕαℓмαη αℓι (@Salmanzone)Photo by ѕαℓмαη αℓι (@Salmanzone)Photo by ѕαℓмαη αℓι (@Salmanzone)Photo by ѕαℓмαη αℓι (@Salmanzone)Photo by ѕαℓмαη αℓι (@Salmanzone)Photo by ѕαℓмαη αℓι (@Salmanzone)
اب یہ بھی سچ بولے گا جب کہ عوام کو سب پتا ہے
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا۔۔۔۔
1
7
ѕαℓмαη αℓι retweeted
بریکنگ نیوز: امریکہ میں اس وقت 9/11 کے بعد سب سے بڑا بریک ڈاؤن۔۔ایمرجینسی نافذ پورے امریکہ میں فضائی نظام مفلوج سارے ملک میں پروازیں روک دی گئیں۔۔ کمیونیکیشن سسٹم کی خرابی اور 'غیر معمولی حالات' کے باعث پورے امریکہ میں تمام پروازیں اچانک رکنے کے بعد ہزاروں مسافر ایئرپورٹس پر پھنس گئے دوسری طرف نیو اورلینز دریائے مسیسیپی میں بڑی تباہی ایک بے قابو آئل ٹینکر مسافروں سے بھرے کروز جہاز سے ٹکرا گیا،جہاز الٹنے سے 130 سے زائد مسافر پانی میں جا گرے، ریسکیو آپریشن جاری۔ تیسری طرف آبنائے ہرمز میں حملوں کے بعد صدر ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کا راستہ بند کرتے ہوئے نائب صدر JF وینس کو مذاکراتی عمل سے ہٹا دیا۔ اللہ خیر کرے۔۔
21
109
1
564
117,382
ѕαℓмαη αℓι retweeted
2020 کو ہی میں نے خبردار کیا تھا کہ PDM کی تشکیل اسپرنگ پاکستان عرب اسپرنگ کی طرح عالمی ایجنڈہ ہے جس میں پاکستان کی سیاسی اور معاشی تباہی ہوگی پہلے عوام کو مارا جائیگا سیاستدانوں کی مدد سے اور پھر PDM بنانے والوں کا نمبر آئیگا مولانا فضل الرحمن جو اسٹیبلشمنٹ کے رائٹ ہینڈ ہیں وہ بھی نرغے میں آئنگے زرداری اور نواز خاندان سمیت سارے بڑے سیاست دان فنا کردیئے جائنگے چند چھوٹے ایجنٹ بچیں گے جنھیں استعمال کیا جائیگا سب کا نمبر آئیگا مغرب پاکستان میں طاقتورں کے ذریعے ہی دوبارہ پاکستان کی تقسیم کریگا فضل الرحمن اور عوام خدا کو حاضر ناظر جان کر بتائیں کیا میں نے غلط کہا تھا ؟ آج کیا منظر نظر آرہا ہے ؟ @MoulanaOfficial
زیدی صاحب: بالکل میں آپ کی اس بات سے متفق ہوں کہ اس کا کریڈٹ فیصل محمد صاحب کو جاتا ہے ۔۔ جب پی ڈی ایم کی تشکیل ہوءی تھی تو فیصل صاحب نے بتایا تھا کہ اللہ پاک پاکستان کو اپنی حفاظت میں رکھے ۔۔یہ لوگ عالمی ایجنڈا پورا کرنے جارہے ہیں
20
98
1
290
7,280
ѕαℓмαη αℓι retweeted
الجیریا کے ڈاکٹر کا کارنامہ
7
58
685
51,301
ѕαℓмαη αℓι retweeted
بلکل میں نے خبردار کیا تھا کہ یہ ہوگا پاکستان میں عمران خان کی حکومت کو اسی لئے گرایا گیا تھا کہ پہلے عوام کے بنیادی چھین لئے جائیں اسکے بعد انھیں غربت کی سطح پر لاکر ان سے سب کچھ چھین لیا جائے پاکستان کی عوام 50 فیصد غربت میں آچکی ہے اگلا قدم وہی ہوگاجو پیراگوئے میں ہوا ہے
پیراگوئے میں عوام عجیب مصیبت میں گرفتار نیوز اینڈ ویوز کے ث۔۔۔۔ 🚨🇵🇾🔥 پیراگوئے میں جو کچھ ہوا ہے، وہ روئے زمین پر بسنے والے ہر شخص کے لیے ایک انتباہ اور 'ریڈ الرٹ' (خطرہِ عظیم) ہے۔ 30 لاکھ سے زائد افراد (جو پیراگوئے کی بالغ آبادی کا 60 فیصد ہیں) ہر چیز تک رسائی کھو چکے ہیں۔ ان کے بینک اکاؤنٹس، ان کی پنشن—سب منجمد کر دیے گئے ہیں اور ان تک رسائی ممکن نہیں رہی۔ پیراگوئے کا سب سے بڑا ڈیجیٹل بینک، 'یینو بینک' (Ueno Bank)، تباہ ہو چکا ہے۔ سینٹرل بینک کے صدر (جن کے 'یینو بینک' کے ساتھ گہرے روابط ہیں) نے ابھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ بینک کے بانی اور صدر سمیت آٹھ اعلیٰ عہدیداران کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ عوام اپنے پیسے واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں—اور بجا طور پر ایسا ہی ہونا چاہیے۔ یہ وہی ماڈل ہے جسے مِلی (Milei) اور 'ایپسٹین کلاس' (Epstein class) کے دیگر افراد فروغ دے رہے ہیں۔ ایسا کہیں بھی ہو سکتا ہے۔ یہ وہی 'ڈیجیٹل واردات' ہے جس کے بارے میں بین الاقوامی ثالث فیصل محمد اور بہت سے دانشور پہلے ہی خبردار کر رہے تھے۔
10
123
3
319
13,234
ѕαℓмαη αℓι retweeted
سابق سی آئی اے آفیسر "جو کینٹ" کا کہنا ہوگا کہ ریپبلکنز کے الیکشن ہارنے کے بعد اسرائیل پر اضطراری کیفیت طاری ہوجائے گی اور وہ 3 جنوری کو نئی کانگریس آنے تک امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ میں اتنا دھنسا چکا ہوگا کہ ڈیموکریٹس کے لئے بھی اس جنگ سے نکلنا ممکن نہیں ہوگا۔ ایران پر ایٹمی حملے کے خدشے کے بارے میں جو کینٹ نے کہا کہ زیادہ چانس یہ ہے کہ امریکہ اسرائیل کو کہے کہ وہ انجام دے۔ امریکہ فاصلہ اختیار کرے بلکہ حملے کی مذمت بھی کر دے۔ کہا اسی لئے ٹرمپ نے امریکی ملٹری امداد روکنے کا بھی اعلان کیا ہے لیکن امداد رکے گی نہیں۔ میرا خیال یہ ہے کہ اب امریکہ اور اسرائیل ایران کو یہ اشارے دیں گے کہ وہ شکست کھا کر پسپائی پر آمادہ ہیں اور اسلام آباد MOU کی بنیاد پر معاہدے کے لئے تیار ہیں۔ اور شاید مزید رعایتیں بھی دیں۔ لیکن پھر مذاکرات کے دوران سرپرائز اٹیک کریں گے۔ @joekent16jan19 @MarioNawfal
9
193
2
869
19,504
😂😂😂😂😂
😂😂😂😂🤣🤣
1
20
ѕαℓмαη αℓι retweeted
Time to post this video again!
247
2,995
157
7,769
154,272
ѕαℓмαη αℓι retweeted
32 ممالک اور ایک رجیم نے عوام کو ہنگامی تیاریاں کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ کہا کہ یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس یہ اشیاء موجود ہوں: پینے کا پانی خوراک (غیر خراب ہونے والی) طبی سامان اور دوائیں بجلی کی بندش کے لیے آلات (جیسے ٹارچ، بیٹریاں، ریڈیو) حفظانِ صحت کا سامان گھر کی حفاظت کے اوزار رابطے کے ذرائع نقد پیسے نیچے لسٹ ہے۔ ✅ برطانیہ 🇬🇧 ✅ آئرلینڈ 🇮🇪 ✅ فرانس 🇫🇷 ✅ جرمنی 🇩🇪 ✅ نیدرلینڈز 🇳🇱 ✅ ڈنمارک 🇩🇰 ✅ ناروے 🇳🇴 ✅ سویڈن 🇸🇪 ✅ فن لینڈ 🇫🇮 ✅ ایسٹونیا 🇪🇪 ✅ لٹویا 🇱🇻 ✅ لتھوانیا 🇱🇹 ✅ پولینڈ 🇵🇱 ✅ چیک جمہوریہ 🇨🇿 ✅ آسٹریا 🇦🇹 ✅ سوئٹزرلینڈ 🇨🇭 ✅ کروشیا 🇭🇷 ✅ امریکہ 🇺🇸 ✅ کینیڈا 🇨🇦 ✅ میکسیکو 🇲🇽 ✅ چلی 🇨🇱 ✅ کولمبیا 🇨🇴 ✅ ارجنٹینا 🇦🇷 ✅ برازیل 🇧🇷 ✅ جنوبی افریقہ 🇿🇦 ✅ جاپان 🇯🇵 ✅ تائیوان 🇹🇼 ✅ اسرائیل 🇮🇱 ✅ بھارت 🇮🇳 ✅ فلپائن 🇵🇭 ✅ سنگاپور 🇸🇬 ✅ آسٹریلیا 🇦🇺 ✅ نیوزی لینڈ 🇳🇿
66
170
4
788
32,079
ѕαℓмαη αℓι retweeted
چھوٹے شاہ جی کا محبوب چہرہ 😎
24
38
1
217
5,465
ѕαℓмαη αℓι retweeted
آزاد کشمیر میں اللہ کی فوج کا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شکدر خان کے گھر پر پہلا ڈرون حملہ، حملے میں ان کا پورا خاندان شہید ہوگیا۔ محبت گولیوں سے بو رہے ہو وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو (حبیب جالب)
147
2,597
61
5,506
112,778
ѕαℓмαη αℓι retweeted
اللہ نے کتنی دور اندیشی عطا کی تھی جناب کو ،آج ہر بات سچ ثابت ہورہی ہے
3
160
293
6,002
ѕαℓмαη αℓι retweeted
قیامت خود بتاۓ گی قیامت کیوں ضروری تھی آزاد کشمیر پندی باغ پاکستانی فوج نے ایکشن کمیٹی کے شکدر خان کے گھر پر ڈرون حملہ کر کے پورے خاندان کو شہید کر دیا شہید ہونے والوں میں شکدر خان کی والدہ، بیوی، دو بیٹیاں عمر 17 اور 8 سال اور ایک بیٹا عمر 11 سال تھی
116
2,712
47
5,027
118,668
ѕαℓмαη αℓι retweeted
سپاں دے پتر متر نئیں ہوندے بھانویں چولاں نوں دودھ پیایئے کھوتے دا پتر شیر نئیں ہوندا بھانویں لکھ لکیراں لایئے
4
59
1,689
ѕαℓмαη αℓι retweeted
وہ روس کو زوال پذیر ملک قرار دیتے ہیں۔ دوسری طرف، روس ایک ایسی جگہ پر ریسرچ اسٹیشن چلا رہا ہے جہاں درجہ حرارت منفی 89.2 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر جاتا ہے۔ 'ووستوک اسٹیشن' (Vostok Station) کے پاس زمین پر براہِ راست ناپے گئے اب تک کے سب سے کم فضائی درجہ حرارت کا ریکارڈ ہے۔ روس نے اس منجمد ویرانے میں ایک جدید اور زمین سے کچھ بلندی پر تعمیر کردہ تحقیقی کمپلیکس بھی قائم کر رکھا ہے۔ ذرا تصور کریں کہ ایک ایسے ملک کو کمزور کہا جائے جو انسانی بقا اور سائنسی تحقیق کی حدود کو مسلسل آگے بڑھا رہا ہے۔
135
761
37,380
ѕαℓмαη αℓι retweeted
ذوالفقار علی بھٹو 1958 تک خود کو ’بھارتی شہری‘ ثابت کرنے کیلئے بھارتی عدالتوں میں کیس لڑتے رہے، ایوب خان کی کابینہ میں وزیر مقرر ہوئے تو بھارتی سپریم کورٹ سے 3 نومبر 1958 کو درخواست واپس لی۔ BBC اردو کا دلچسپ آرٹیکل bbc.com/urdu/articles/cqz0vp…
19
697
32
1,580
50,789
ѕαℓмαη αℓι retweeted
روس کے جنگی طیارے ایران اتر رہے ہیں پاکستانی حکمرانوں کے جنگی طیارے پاک فضائیہ Il-78MP اور C-130H سعودی آرامکو ظہران کیمپ کے جنوب مشرق میں کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پر اتر رہے ہم بھر پور طور پر پرائی آگ 🔥کو گھر میں لانے کی تیاری کررہے کیونکہ دوصوبوں میں جو آگ لگی ہے وہ شاید ہمیں وہ توانائی نہیں دے پارہی جس کی موجودہ حکومت کو ضرورت ہے 😅😅😅
28
197
4
540
13,249
🚨 پروفیسر رابرٹ پیپ کی خطرناک وارننگ: جنگ چھڑی تو خلیج سے نکلنے کے لیے ایئرپورٹس پر بھگدڑ مچ سکتی ہے! ’’میریو، تم ایک اہم بات نظر انداز کر رہے ہو۔ جنگ شروع ہوتے ہی لوگ خلیجی ممالک سے نکلنے کے لیے ایئرپورٹس کا رخ کریں گے، لیکن اس بار خطرہ صرف فوجی طیاروں تک محدود نہیں رہ سکتا۔ مسافر بردار طیارے بھی نشانے پر آ سکتے ہیں۔‘‘ “Airliners will be shot down.” یہ الفاظ ہیں پروفیسر رابرٹ پیپ سے منسوب ایک انتباہ کے۔ اب میریو نوفل کے چہرے کے تاثرات دیکھیے—کیا انہیں اس خدشے کی سنگینی کا اندازہ ہو گیا ہے؟ ⚠️ اگر یہ منظرنامہ حقیقت بن گیا تو خلیج سے نکلنے کی کوشش کرنے والے لاکھوں افراد کے لیے صورتِ حال انتہائی سنگین ہو سکتی ہے۔
13
37
6,260
ѕαℓмαη αℓι retweeted
جج دلاور، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت کیس میں سنائی گئی سزا نے انصاف کے نظام پر سنگین سوالات کھڑے کیے۔ آج اگر آپ کے خاندان کے بیرونِ ملک منہ چھپا کر بھاگنے کی باتیں ہو رہی ہیں تو یاد رکھیں، عہدے اور اختیارات عارضی ہوتے ہیں، مگر فیصلے تاریخ کا حصہ بن جاتے ہیں۔عوام ایسے فیصلوں کو کبھی نہیں بھولے گی، اور نہ ہی آپ کو معاف کرے گی! تاریخ کے کٹہرے میں ہر فیصلے کا جواب دینا پڑتا ہے۔
1
16
19
1,000
ѕαℓмαη αℓι retweeted
طورخم بند کریں گے تو افغانی ہمارے گھٹنوں میں آجائیں گے، اے لو آج کی خبر،👇 افغانستان آج ہرات–خواف ریلوے کے ذریعے 600 ٹن کپاس ترکیہ برآمد کر رہا ہے۔ یہ پیش رفت افغان زرعی پیداوار کو عالمی منڈیوں تک پہنچانے اور ریلوے کے ذریعے تجارتی روابط بڑھانے کی جانب اہم قدم ہے۔
164
665
38
3,139
144,860