SAMAA TV (@SAMAATV) header
SAMAA TV (@SAMAATV) profile picture

Pakistan's prime news source for facts, not frills! Also follow: @SamaaEnglish @SamaaSport @SamaaMoney @HealthSamaa @SamaaEnt

Pakistan
Joined February 2009
سرجیکل انڈسٹری کی برآمدات متاثر ہونے کا خدشہ #samaatv
59
عطا تارڑ نےکہکشاں مشن کنٹرول سینٹرکا افتتاح کر دیا #SamaaTV
1
57
سرجیکل آلات میڈ ان سیالکوٹ ، تاجروں کو کن مسائل کا سامنا ہے؟ میاں مراد ارشد نے بتا دیا #samaatv
64
حکومت ،جماعت اسلامی کے مذاکرات کا فائنل راؤنڈ کل شیڈول #SamaaTV
68
سرجیکل آلات کی برآمدات کے اضافے میں بھاری ٹیکس بڑی رکاوٹ ہیں، خالد حسین #EconomyMatters #SamaaTV
66
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں امن عامہ اور شہری حقوق سے متعلق قراردار متفقہ طور پر منظور #SamaaTV
69
پاکستان اور روس کا 2030تک دوطرفہ تجارت5ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف #SamaaTV
64
08 PM Headlines - Samaa TV – 25 November, 2026 Follow Samaa TV’s WhatsApp Channel for breaking news from Pakistan and beyond – straight to your pocket! 🔗Join here: whatsapp.com/channel/0029Va8… #SamaaTV #Headlines #LatestNews #Pakistan
65
کراچی میں زیر تعمیر غیر قانونی عمارت منہدم، واقعے کو مثال بنائیں گے،میئر کراچی،، دو دہائیوں میں 45 سے زائد عمارتیں گر چکی،، کیا سندھ حکومت ایس بی سی اے کو جوابدہ کر پائےگی؟ #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @UsmanArain8
1
95
وزراءایک دوسرے کے خلاف بیان بازی نہ کریں۔۔ وزیراعظم آفس۔۔۔پونے تین سال تک ٹکراو سے بچنے کی مفاہمانہ پالیسی ۔۔۔کیا وزیراعظم کے پاس اب بھی "مفاہمت"ہی واحد آپشن؟ #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @UsmanArain8
1
106
کراچی کے مسائل کا حل ایک منتخب سٹی گورنمنٹ کے علاوہ کچھ نہیں۔رضارومی #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Razarumi @UsmanArain8
1
126
کراچی میں بلڈنگز کی تعمیر ایسی گائے ہے جو دو،دومن دودھ دیتی ہے۔۔ضیغم خان #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @zaighamkhan @UsmanArain8
1
82
کرپشن معمول بن چکا،کراچی میں ایک اور عمارت گرنے سے مئیر اور وزیراعلیٰ کربھی کیا سکتےہیں۔شہزاد چوہدری #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @shazchy09 @UsmanArain8
1
1
94
پی ٹی آئی سینیٹر مشعال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف بھی چاہتی ہے کہ ریفرنڈم کے بجائے نئے الیکشن کرائے جائیں۔ #SamaaTV
1
373
کراچی میں جو بھی عمارت بنتی ہے اس میں کاروباری،سیاستدان،عدالتیں،اور انتظامی ادارے سب شامل ہوتےہیں۔عامراحمد خان #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Aak0 @UsmanArain8
1
1
92
وزیراعظم نے وزرا کو مخالف بیان نہ دینے کا نوٹس دینے میں دیر کردی،اب چپ ہونے سے اثرات زائل نہیں ہوں گے۔ عامر احمدخان #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Aak0 @UsmanArain8
1
104
کابینہ کا اختلاف شہباز حکومت کو نقصان پہنچا سکتاہے۔رضارومی #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Razarumi @UsmanArain8
1
1
207
اس وقت پاکستان کو سب سے زیادہ ضرورت مفاہمت کی ہے۔شہزاد چوہدری #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @shazchy09 @UsmanArain8
1
111
وزیراعظم آفس کا حکم رانا ثنااللہ کےلیے ہے کہ وہ محسن نقوی کے خلاف بیان بازی نہ کریں۔ضیغم خان #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @zaighamkhan @UsmanArain8
2
1
186
صدر پیپلز پارٹی سندھ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ ریفرنڈم کے بجائے اگلے تین ماہ میں الیکشن کرالیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔ #SamaaTV
124