@Samaddeeas

Multipotentialite | Declutterer | Altruistic | Ambivert

Islamabad, Pakistan
Joined August 2019
دوپہر کو بتایا تھا انکا پلان کیا ہے اور پوری ذمہ داری سے بتایا تھا کہ وہ چاروں طرف سے گھیر کر فائر کریں گے عاصم منیر جنازے پر ہی آڈر دے چکا تھا کہ مارو جتنے مرتے ہیں اسلام آباد خالی چاہیے آج رات۔ شکریہ #Islamabad_Massacre @2Kazmi @ahmad__bobak @Ali_Mustafa
3
10
2
26
7,738
S Shamshad Mirza retweeted
مستند فسادی انتشاری عدالتوں کے فیصلے پر ایسا کون کرتا ہے ؟
4
133
1
352
13,842
S Shamshad Mirza retweeted
Governor’s office is supposed to have certain dignity and remain above the political fray. Too bad Kundi sahib is plumbing new depths of petty street-level politics from the Governor’s House
بھاگنے کی عادت تو پرانی ہے، ہر مشکل وقت میں اپنے کارکنوں کو آگے کر کے خود پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور یارک ٹول پلازہ سے واپس جاتے ہوئے کارکنوں کو کہہ رہے تھے کہ دفعہ 144 نافذ ہے، اب ضلعی انتظامیہ کا نوٹیفکیشن سب کے سامنے ہے۔ دفعہ 144 ڈی آئی خان کے مخصوص علاقوں میں مخصوص اوقات کے لیے نافذ تھی، یارک ٹول پلازہ پر نہیں. بڑے افسوس کی بات ہے کہ پی ٹی آئی قیادت اپنے ہی کارکنوں کو بے وقوف بنانے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑتی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو چلانے والا ہی بھگوڑا ہے, ہمیشہ کہتا ہوں کہ ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے-
7
31
143
4,306
"آپ نے لچک ہی ختم کر دی۔ آپ نے ایک مسودہ انگلش میں لکھا ہوا تھا اور کہا کہ یہ 72 گھنٹے والا مسئلہ اردو والے مسودے سے ختم کر دیتے ہیں جبکہ انگلش والے میں لکھا رہنے دیں گے، اور آپ اس پر دستخط کر لیں۔ ہم ایسا کیوں کریں؟ ہمیں سچ بولنا چاہیے؛ اپنے عوام کے ساتھ، ایک دوسرے کے ساتھ اور اپنے آپ کے ساتھ۔ سچ سے ہی نتائج نکلتے ہیں، سچ سے ہم آگے بڑھیں گے اور سچ سے ہی گتھیاں سلجھائیں گے۔ یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں تھا، حل ہو سکتا تھا، اگر امن و امان کے مسائل کو سیاسی مسائل کے ساتھ نتھی نہ کیا جاتا۔ ایک قدم لیا جاتا کہ یہ اقدام اٹھا لیا گیا ہے، پھر دوسرا قدم بھی اٹھا لیا جاتا۔ اس میں کوئی مشکل نہیں تھی۔" ​وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان، قائد حزب اختلاف سینٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
109
290
3,653
S Shamshad Mirza retweeted
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں!🇵🇸
249
6,587
38
18,146
105,552
S Shamshad Mirza retweeted
میرے لیے خوشگوار بات یہ ہے کہ مزاکرات 99٪ کامیاب ہو چکے تھے، حکومت عمران خان کے متعلق بات چیت پر اتفاق کر چکی تھی، لیکن نوجوان وزیر اعلیٰ اور پختونخوا کی حکومت نے اپنے صوبے کی عوام کا سودہ نہیں کیا اور ایک اصولی موقف پر اسٹینڈ لے لیا، یہ ہی بات پہلے حکومت کیا کرتی تھی ناں، کہ تحریک انصاف کو تو عوامی مسائل سے کچھ لینا دینا نہیں یہ تو عمران خان کی ہی بات کرتے ہیں، اس بار سہیل آفریدی اپنے صوبے کی عوام کے لیے ڈٹ گئے ہیں، اسد علی طور
5
649
2,064
30,394
S Shamshad Mirza retweeted
سپریم کورٹ حکم کے باوجود حکومت نے عمران خان کا دارلحکومت میں موجود ہسپتال میں اور اپنے ذاتی معالج کی زیر نگرانی علاج سے انکار کر دیا مگر دوسری طرف اپنے سرکاری ڈاکٹروں سے طبعیت نہ سنبھل پانے کے باعث لندن سے ڈاکٹر بلوا کر علاج کرایا گیا. اسے کہتے ہی اپنے ہاتھوں سے اپنے منہ پر ملنا
13
540
1
1,703
8,112
S Shamshad Mirza retweeted
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🔥🔥🔥 حکومت سے مذاکرات میں تضاد اس بات پر آیا کہ بیشک آپریشن ضرور کریں تمام قبائلی عمائدین اور تمام سیاسی جماعتوں کے متفقہ لائحہ عمل کے تحت کیا جائے۔ حکومت کہتی ہے کہ متفقہ نہیں ہوگا بلکہ اگلے 72 گھنٹوں میں 5 اضلاع میں ہم ایمرجنسی لگائیں اور KP حکومت اسکو سپورٹ کرے۔ دوسرا تضاد تھا کہ خان صاحب کا علاج سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق نہیں ہوگا اور نہ ہی انکے ذاتی معالج تک رسائی ہوگی۔ ذاتی معالج کی رسائی کو کیوں حکومت ممکن نہیں بنانا چاہتی اس وجہ سے بھی تشویش پائی جاتی ہے۔ #سر_بکف_میدان_میں
6
371
3
889
9,549
S Shamshad Mirza retweeted
Today, Israeli settler militias have set fire to several cars and olive trees of Palestinians in the West Bank!
5
268
3
446
7,155
S Shamshad Mirza retweeted
Free Imran Khan and Bushra Bibi. They’ve been held in inhumane conditions without medical attention, and both have reported significant eye damage. No one should be treated this way. I stand with the thousands of protestors marching in Pakistan demanding their release. The people of Pakistan deserve free and fair elections.
249
3,070
63
7,002
68,431
S Shamshad Mirza retweeted
اعتزاز احسن صاحب کہتے ہیں کہ عمران خان بہت گناہ گار ہے اور اس کے گناہوں میں سے سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ اس کا پاکستان جیسی ریاست میں ووٹ بہت ہے ، پاکستان میں جس لیڈر کے پیچھے عوام کھڑے ہوں ، وہ ووٹ کی طاقت سے آ سکتا ہو تو یہ اس کا جرم تصور کیا جاتا ہے
4
664
1
2,042
34,145
S Shamshad Mirza retweeted
انا کی تسکین کے لئے لوگوں کی تضحیک کرنے والے پست ذہنیت کے لوگ ہوتے ہیں۔ قابل نفرت ہوتے ہیں
ایک ڈرافٹ میں لکھا تھا کہ پی ٹی آئی کے جن اسیران کو کوئی بیماری لاحق ہے وہ رحم کی اپیل کریں گے ہم نے کہا کہ وہ رحم کی اپیل کیوں کریں گے یہ تضحیک آمیز الفاظ ہیں انہیں نکالیں تو کہا گیا اچھا " میں پوچھ لیتا ہوں " ! سلمان اکرم راجہ ۔۔
10
463
3
1,761
13,759
S Shamshad Mirza retweeted
Zulfiqar Hameed, IGP KP, must remember that KP’s legal constitutional govt is headed by CM Sohail Afridi who is Province’s lawful Chief Executive. If IGP & Chief Secretary are taking dictation from Corps Commander, ISI Sector Commanders or Governor KP then these officers are acting illegally & against Constitution of Pakistan- Please Retweet! @HamidMirPAK @TalatHussain12 @Mushahid @Waqarkhan @SHABAZGIL @ImranRiazKhan @salmanAraja @_Mansoor_Ali @UNHumanRights @UN @ElianPeltier @usembislamabad @ukinpakistan @EUPakistan
32
981
12
1,955
28,956
S Shamshad Mirza retweeted
مصطفی نواز کھوکھر: وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین کی اہم گفتگو 👇👇👇 محمود خان اچکزئی اور راجا ناصر عباس کا یہ موقف ہے کہ پی ٹی آئی بڑی اپوزیشن جماعت ہے جس کے بانی چیئرمین عمران خان کو اعتماد میں لیے بغیر کسی سمجھوتے پر آگے نہیں بڑھا جا سکتا۔ شیری رحمان صاحبہ نے کہا کہ یہ ایوان میں سیاست کریں سڑکوں پر نہیں۔۔ تو یہ کس ایوان کی بات کر رہے ہیں جن کا انہوں نے کچھ نہیں چھوڑا۔۔ جہاں اپوزیشن راہنماؤں کی تقاریر کو نشر کرنے کی بجائے سینسر کر دیا جاتا ہے جو پارلیمانی قواعد کی خلاف ورزی ہے، جہاں پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں ساری حکمران جماعتیں کھا گئی،، جہاں پارلیمنٹ کے اندر سے ارکان کو اٹھا لیا گیا۔۔ @mustafa_nawazk #FaislaAapKa TEAM | Hum News
6
16
92
7,071
S Shamshad Mirza retweeted
ایسی کوئی لعنتی حکومت ہے جینا عذاب کر رکھا ہے۔ اس موسم میں جب اے سی بھی زیادہ تر بند ہو گئے ہیں ، عجیب گھٹیا قسم کی لودشیڈنگ کر رہے ہیں بے شرم لوگ! اخے تجربہ کار ہیں ہم۔
97
889
17
3,889
18,614
S Shamshad Mirza retweeted
سب زیادہ احمق وہ لوگ ہیں جنہیں اب بھی یہ لگتا ھیکہ سہیل آفریدی کو کرسی بچانی ہے تو انہیں مفاہمت کرنی چاھیئے ،سہیل آفریدی کسی بڑے سیاسی خاندان سے ہے نہ سرمایہ دار کہ کرسی سے چمٹا رہے سہیل آفریدی کی کل سیاسی طاقت یہی ہے کہ وہ عمران خان سے وفادار ہے اور انکی عوامی تائید کی ضمانت ہے
12
139
3
764
8,803
S Shamshad Mirza retweeted
خوفناک یہ نہیں ہے کہ لوگ نکل آئے، خوفناک یہ ہے اس بار لوگوں کو معلوم ہے کہ گولی چل چُکی ہے، پھر بھی لوگ نکل آئے۔احمد علی خان @ahmedalikhan01 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
7
2,131
6
7,058
49,591
S Shamshad Mirza retweeted
اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے دہشت گردی، امن و امان اور صوبے میں دیرپا امن کے قیام کے حوالے سے خیبر پختونخوا اسمبلی کے امن جرگہ 2025 کے مشترکہ اعلامیے پر عملدرآمد کے لیے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط ارسال کردیا۔
20
1,263
8
3,855
25,223
مذاکرات کے دوران حکومتی وفد لفظ ’نامزد‘ بھی اپنے بڑوں سے پوچھ کر لکھ رہا تھا، علامہ ناصر عباس
5
987
4
3,619
31,268
S Shamshad Mirza retweeted
ایک ڈرافٹ میں لکھا تھا کہ پی ٹی آئی کے جن اسیران کو کوئی بیماری لاحق ہے وہ رحم کی اپیل کریں گے ہم نے کہا کہ وہ رحم کی اپیل کیوں کریں گے یہ تضحیک آمیز الفاظ ہیں انہیں نکالیں تو کہا گیا اچھا " میں پوچھ لیتا ہوں " ! سلمان اکرم راجہ ۔۔
11
834
11
2,557
99,452
S Shamshad Mirza retweeted
”اسٹیبلشمنٹ کا کارندہ پریس کانفرنس میں مجھے کہتا ہے کہ میں ناسمجھ ہوں اور امیچور ہوں۔ 1. تو فرض کریں میں یہ بیان دوں کہ مجھے انڈیا سے نہیں، باقی تین صوبوں سے خطرہ ہے، تو میں آپ کے لیے سمجھدار ہو جاؤں گا؟ 2. جو مجھے کہتا ہے میں ناسمجھ ہوں، جن کے جلسوں میں وردی کے خلاف نعرے لگے، کیا میں وہ نعرے لگاؤں کہ آپ مجھے سمجھدار سمجھیں؟ 3. اگر میں اسمبلی کے فلور پر کہوں (جیسے خواجہ آصف نے کہا) کہ فوج نے ہماری ہڈیاں نوچ کھائی ہیں، پھر میں آپ کے لیے سمجھدار ہوں؟ 4. اگر میں انٹرنیشنل میڈیا میں کہوں کہ فوج ڈرٹی گیمز کا حصہ ہے، کیا میں آپ کے لیے سمجھدار ہوں گا؟“ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کا اسٹیبلشمنٹ کے کارندے سے سوال۔
47
2,278
18
7,456
132,522