sassi suraj (@SassiSuraj5014) profile picture
Joined April 2024
Photo by sassi suraj (@SassiSuraj5014)Photo by sassi suraj (@SassiSuraj5014)Photo by sassi suraj (@SassiSuraj5014)Photo by sassi suraj (@SassiSuraj5014)Photo by sassi suraj (@SassiSuraj5014)Photo by sassi suraj (@SassiSuraj5014)Photo by sassi suraj (@SassiSuraj5014)Photo by sassi suraj (@SassiSuraj5014)Photo by sassi suraj (@SassiSuraj5014)Photo by sassi suraj (@SassiSuraj5014)
جب بطورِ وزیراعظم عمران خان جنرل اسمبلی میں خطاب کرنے گئے۔ 45 منٹ خطاب کیا۔ یہ کسی اور لیڈر کی ایک مثال نہیں جو 45 منٹ بغیر لکھے بولا ہو اور عمران خان کا ایک لفظ اِدھر سے اُدھر نہیں ہوا۔ اُس میں جو وہ باتیں کر رہے تھے، اُن کا ظاہر و باطن ایک تھا۔ اسلاموفوبیا پر عمران خان نے کہا، ہمیں نبی ﷺ اپنی جان سے پیارے ہیں۔ رسولِ مقبول ﷺ کی ذاتِ اقدس ہمیں اپنی جان سے پیاری ہے۔ جب آپ اُن پر بات کرتے ہو تو ہمیں دل سے تکلیف ہوتی ہے۔ جب وہ یہ بات کر رہے تھے تو اُن کی باڈی لینگویج بھی بتا رہی تھی کہ وہ کتنے دل سے بات کر رہے تھے۔ اُس کے بعد، اُنہی کی ایفورٹ سے اسلاموفوبیا پر وہ دن رکھا گیا کہ قوم میں مطلق دن منایا جائے گا۔ وہ اُنہی ہی کی ایفورٹ تھی۔ آج اسی مردِ مجاہد کو آپ نے ناحق پابندِ سلاسل کیا ہوا ہے۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
29
73
1,235
160 ارب روپے کی حقیقت! وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کو اپنی جیب سے ایک روپیہ بھی نہیں دے گی، کیونکہ صرف اسی سال صوبے سے 460 ارب روپے وفاق کو حاصل ہوں گے۔ 220 ارب روپے وفاقی حکومت کو سرپلس 120 ارب روپے جو صوبے سے براہِ راست کاٹے جاتے ہیں 70 ارب روپے این ایچ پی کے بقایاجات 50 ارب روپے قبائلی اضلاع کی گرانٹس اور اخراجات میں کمی یہ ہے اصل مالیاتی حقیقت کہ خیبر پختونخوا سے 460 ارب روپے وفاق لے گا۔ تیمور سلیم جھگڑا @Jhagra #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
1
5
482
پورے پاکستان کی انصاف لائرز فورم (ILF) فیملی اور رول آف لاء کے تمام حامیوں سے درخواست ہے کہ پروفیشنل گروپ کے امیدوار سردار امان کے پینل کو ووٹ دیں اور بھرپور حمایت کریں۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
6
33
771
غریبوں کے گھروں، دکانوں اور روزگار پر بلڈوزر چلانے والا تجاوزات آپریشن کیا طاقتور قبضہ مافیا کے خلاف بھی ہوگا؟ کیا قانون کا اطلاق صرف کمزور اور بے بس لوگوں پر ہوتا ہے، یا طاقتور مافیا بھی اس کی زد میں آئے گا؟ غریب آدمی برسوں کی محنت سے اپنا چھوٹا سا کاروبار کھڑا کرتا ہے، لیکن چند لمحوں میں سب کچھ اجاڑ دیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہی قانون ان بااثر لوگوں کے خلاف بھی حرکت میں آئے گا جو طاقت اور اثر و رسوخ کے بل بوتے پر سرکاری زمینوں پر قبضے کرتے ہیں؟ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
11
19
442
ایمرجنسی کے پردے میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ نہ تو قانون کی حکمرانی ہے اور نہ ہی دہشت گردی کا خاتمہ؛ یہ اس نظام کی بوکھلاہٹ ہے جو صرف اور صرف تحریکِ انصاف اور عمران خان کے سیاسی وجود کو مٹانے کے لیے سرگرم ہے۔ پہلے دن سے یہ نقاب اترا ہوا ہے، اور اب یہ حقیقت ہر فریب سے پاک ہو چکی ہے کہ تمام تر ریاستی ہتھکنڈے پاکستان تحریکِ انصاف کو کچلنے کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ مگر یہ خام خیالی ہے کہ طاقت کے زور پر کسی نظریے کے راستے روکے جا سکتے ہیں۔ جبر کے یہ ہتھکنڈے عمران خان کے نظریات کو ختم کرنے کے بجائے انہیں مزید مضبوط کرتے ہیں۔ طاقت کے اس گندے کھیل سے پاکستان تحریکِ انصاف اور عمران خان کا نظریہ کمزور نہیں ہوتا، بلکہ نظام کی کمزوریاں اور اس کا دوہرا معیار مزید بے نقاب ہوتا ہے۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
16
30
606
دنیا کے ہر گوشے سے دنیا بھر کی اسکرینوں تک، لاکھوں روشنیاں ایک ایسی تحریک کی آواز بن چکی ہیں جسے روکنا ممکن نہیں۔ عمران خان نے عام شہریوں کو یہ حوصلہ اور پلیٹ فارم دیا کہ وہ ظلم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہوں، سچ کا اظہار کریں اور اُس پاکستان کا مطالبہ کریں جس کے وہ حق دار ہیں۔ افراد کو دبانے کی کوشش کی جا سکتی ہے، مگر اس تحریک کی آواز کو کبھی خاموش نہیں کیا جا سکتا۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
2
14
478
میرا یقین ہے کہ عمران خان کو دھمکیاں دی گئی ہیں، بلیک میل کیا جا رہا ہے اور جیل میں ان پر جسمانی تشدد بھی کیا گیا ہے۔ شاید ڈر یہ ہے کہ ملاقات ہوئی تو عمران خان بتا دیں گے ۔ ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ عمران خان سے ہماری بات ہوگی۔ ہم نہ پریس کو بتائیں گے، نہ آپ کی غلطیوں کا ذکر کریں گے، لیکن آپ کے سامنے ضرور کہیں گے۔ اگر عمران خان غیر منطقی بات کر رہے ہوں گے تو ہم انہیں کہیں گے،لیکن اگر وہ صحیح بات کر رہے ہیں تو ہم سارے پاکستان کو بتا دیں گے۔ یہی تو مذاکرات ہیں؟ آئیں، بسم اللہ کریں۔ غلطی ہوئی ہے تو اسے سلجھائیں۔ اگر کوئی خطرہ ہے تو عمران خان کو ہم راضی کریں گے۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی @MKAchakzaiPKMAP #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
3
22
65
2,558
دہشتگردی کے خلاف عمران خان کا مؤقف شروع دن سے واضح تھا عمران خان ہمیشہ کہتے رہے کہ دوسروں کی جنگ اپنے ملک میں لڑنے سے پاکستان کو امن نہیں ملے گا، بلکہ اس کی قیمت پاکستانی عوام کو اپنی جانوں اور تباہی کی صورت میں ادا کرنا پڑے گی۔ آج بھی وقت ثابت کر رہا ہے کہ دہشتگردی کا مقابلہ صرف طاقت سے نہیں، بلکہ درست پالیسی، امن اور عوام کے اعتماد سے کیا جا سکتا ہے۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
2
2
499
نہ اے سی عمران خان صاحب کا مسئلہ ہے، نہ ہی ہیٹر۔ عمران خان صاحب کی اپنی ہی ایک کلاس ہے۔ آپ عمران خان صاحب سے آدھی عمر کے ہوں گے، ذرا دو گھنٹے جم کر کے تو دکھائیں! وہ ڈھائی گھنٹے جم کرتے ہیں میں نے عمران خان صاحب کو جیل میں دو ڈمبل پہنچائے تو وہ کہنے لگے: ’’یہ چھوٹے ہیں، دس دس کلو کے ڈمبل لاؤ۔‘‘ ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی اسامہ غازی سے گفتگو @faisal_fareed @ghaziusama #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
1
6
35
1,937
علی اصغر کو آج اے ٹی سی میں ایف آئی آر نمبر 97/23 کے تحت شناخت پریڈ کے بعد پیش کیا گیا۔ انہیں کوٹ لکھپت جیل کے احاطے سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے ان کے 3 ایم پی او کے احکامات کالعدم قرار دے دیے تھے۔ فارم 47 کی حکومت کی جانب سے اختیارات کا یہ انتہائی افسوسناک اور غلط استعمال ہے، جس کے ذریعے اداروں کو تباہی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ لاہور میں پولیس کو پی ٹی آئی کارکنوں کو دبانے، ہراساں کرنے اور نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ایل ایل بی کے چوتھے سال کے طالب علم علی اصغر کو شناخت پریڈ کے بعد 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر دے دیا گیا ہے۔ وہ 9 مئی کو جائے وقوعہ پر موجود نہیں تھے بلکہ دوپہر کے وقت ایک شادی کی تقریب میں شریک تھے۔ ہم نے عذرِ غیر موجودگی (Plea of Alibi) پیش کیا ہے، جس کی تصدیق کے لیے عدالت نے تفتیشی افسر (IO) کو ہدایت جاری کر دی ہے۔ 9 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد علی اصغر کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ @wyne_yousaf #FreeImranKhanAndFamily #ReleasePoliticalPrisoners
1
4
644
بھارتی وزیراعظم 1500 سی سی گاڑی میں سفر کرتا ہے، جبکہ فارم 47 کی جعلی حکومت کے حکمران جرمنی کی بم پروف گاڑیوں اور جہازوں میں سفر کرتے ہیں۔ عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ، مگر حکمرانوں کے شاہانہ پروٹوکول پر ٹیکس نہیں! ملک میں بم پروف گاڑیوں پر ٹیکس نہیں، جہازوں پر ٹیکس نہیں، اور پی آئی اے فروخت کرنے کے بعد بھی 15 سال تک ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ یہ کون سا نظام ہے جہاں عوام سے پائی پائی وصول کی جاتی ہے، مگر حکمرانوں کے لیے الگ قانون ہے؟ یہاں صرف دال میں کالی نہیں، پوری دیگ ہی کالی ہے! میاں ابوزر شاد کی شاکر اعوان سے گفتگو @ShakirAwan88 #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
5
24
669
جب سے میں اپوزیشن لیڈر بنا ہوں، میں نے کوئی مراعات نہیں لیں۔ میرے پاس صرف ایک چھوٹی سی گاڑی ہے، نہ سرکاری گھر لیا اور نہ ہی پروٹوکول مانگا۔ میں آج بھی اپنے گھر میں رہتا ہوں اور کوئٹہ ایئرپورٹ سے اکیلا، خاموشی سے سیدھا گھر جاتا ہوں۔ مراعات کے حوالے سے کیے گئے دعوے اور لکھے گئے خطوط سراسر جھوٹ ہیں۔ کوئی مجھے لکھ کر بتائے کہ میں کون سی مراعات لے رہا ہوں؟ اگر یہ چھوٹی سی گاڑی بھی مراعات میں شامل ہے تو آپ یہ بھی لے لیں۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی @MKAchakzaiPKMAP #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
7
15
631
قومی سلامتی کے معاملے پر ایسی یکساں پالیسی بنائیں جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہ ہو اور جو تمام صوبوں کے لیے یکساں ہو۔ آپ حکومت ہیں، آگے بڑھیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ آپ نے ہماری حکومت لے لی، دو تہائی اکثریت لے لی، مینڈیٹ چوری کیا، جو کرنا تھا کر لیا، جتنے ڈاکے ڈالنے تھے ڈال لیے، لیکن اس ملک کی ترقی، دفاع اور امن کے لیے ہم پھر بھی آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عمران خان آپ کے ساتھ ہے، تحریک انصاف آپ کے ساتھ ہے۔ آپ ہمیں جہاں بلائیں گے، ہم وہاں بیٹھنے کے لیے تیار ہیں۔ اس ملک کے لیے ہم ہر طرح کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔ ملک عامر ڈوگر @AamirDogar155 #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
1
3
19
924
یہ ہے ان کی اصل شکل اور اصل کردار! کیمرے کے سامنے ’’جی بیٹا، ہاں بیٹا‘‘ کا ڈرامہ، اور میدان میں عوام کے ساتھ ایسا سلوک جیسے وہ انسان نہیں، کوئی بے زبان مخلوق ہوں! نہ خاتون کی عزت کا خیال، نہ ماں کی حرمت کا پاس، نہ انسانیت کا کوئی احساس! آخر اس بچے نے ایسا کون سا جرم کر دیا کہ اسے بے رحمی سے گھسیٹ کر لے جایا جا رہا ہے؟ اس کی ماں کو مرد افسر اس بری طرح پکڑ کر روک رہے ہیں، جیسے عزتِ نفس اور انسانی وقار کی کوئی اہمیت ہی نہ ہو! کہاں گئی وہ ’’پنجاب کی ماں‘‘؟ خواتین کے تحفظ کے دعوے صرف تقریروں، ویڈیوز اور سوشل میڈیا پوسٹس تک محدود ہیں؟ جب ایک ماں کے سامنے اس کے بچے کو گھسیٹا جائے اور اسے خود اس طرح روکا جائے تو پھر یہ سارے دعوے کس کام کے؟ عوام کو میٹھے الفاظ اور نمائشی محبت نہیں، جواب چاہیے! کیمرے کے سامنے ہمدردی اور حقیقت میں تذلیل کا یہ دوہرا معیار بند ہونا چاہیے۔ خواتین کے احترام کے دعوے کرنے والوں کو اپنے عمل کا جواب دینا ہوگا! #مینڈیٹ_چور_بےشرم_حکمران
9
21
776
جب ہر طرف بند دروازے اور اندھیرا دکھائی دے تو یاد رکھیں، بے شک تنگی کے ساتھ آسانی ہے۔ اللہ وہاں سے راستے کھول دیتا ہے جہاں انسان کا گمان بھی نہیں پہنچتا۔ نفسیات میں اسے اسٹرائسینڈ ایفیکٹ کہا جاتا ہے۔ کسی آواز کو جتنا دبانے اور روکنے کی کوشش کی جائے، وہ اتنی ہی دور تک پھیلتی ہے۔ سورج کے سامنے انگلی رکھ دینے سے روشنی ختم نہیں ہو جاتی۔ عمران خان کی تصویر، آڈیو اور ویڈیو پر ہر ممکن پابندی لگائی گئی، لیکن نتیجہ اس کے برعکس نکلا۔ نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، وسط ایشیا، یورپ اور افریقہ سمیت دنیا کے 190 سے زائد ممالک میں عمران خان کا ذکر کھربوں بار ہو چکا ہے۔ 11 ماہ کی قیدِ تنہائی اور 3 سال کی قید بھی عمران خان کو بہادری، دلیری، نظریے اور قربانی کی عالمی علامت بننے سے نہ روک سکی۔عمران خان صاحب قید میں ہیں، مگر ان کا نظریہ 25 کروڑ عوام کے دل و دماغ میں نقش ہو چکا ہے۔ @SabeeKazmi786 #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
6
18
661
عمران خان اتنا بہادر انسان ہے کہ نہ کبھی ان فرعونوں کے سامنے جھکا ہے، نہ کبھی جھکے گا۔ نہ کبھی دنیا کے سامنے رویا ہے، نہ کبھی روئے گا، سوائے اللہ کی یاد میں۔ لیکن جب اپنی قوم کے بچوں کا ذکر آیا تو ہمارے بہادر کپتان کی آنکھیں بھی نم ہو گئیں، وہ آبدیدہ ہو گئے۔ یہ منظر دل کو چھو جاتا ہے کہ جو شخص پوری قوم کے لیے پہاڑ بن کر کھڑا رہا، ہر ظلم اور ہر آزمائش کا ڈٹ کر مقابلہ کرتا رہا، آج اپنی قوم کے بچوں کا ذکر سن کر اس کا دل بھی بھر آیا۔ کپتان! یہ قوم آپ سے بے پناہ محبت کرتی ہے۔ آپ کا درد ہمارا درد ہے، آپ کے آنسو ہمارے دلوں کو بھی رُلا دیتے ہیں۔ آپ صرف ایک لیڈر نہیں، لاکھوں، کروڑوں دلوں کی امید اور محبت ہیں۔ ہم آپ کو بہت مِس کر رہے ہیں، کپتان! اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آپ کی مشکلات آسان فرمائے اور وہ دن جلد لائے جب آپ اپنی قوم کے درمیان ہوں۔ خان صاحب آپ کی قوم آپ کے ساتھ ہے، آپ سے محبت کرتی ہے اور آپ کی سلامتی کے لیے دعاگو ہے۔ #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
1
21
76
960
sassi suraj retweeted
‼️‼️‼️‼️ عمران خان کی جان شدید خطرے میں ہے۔۔۔
1
58
114
849
sassi suraj retweeted
" عمران خان کا متبادل کوئی نہیں " 💯
1
51
1
96
864
sassi suraj retweeted
یہ غزا نہیں، ہمارا خیبرپختونخواہ ہے جہاں گورنر راج کے بعد مسلسل لوگوں کی روزی پر لات ماری جا رہی ہے۔ ان ظالموں کو نا نوجوانوں کی سرمایہ کاری نظر آتی ہے، نا ہی بزرگوں کی محنت۔ کچھ دن میں ہی شہر اجاڑ کر رکھ دیے ہیں۔ #FreeImranKhanAndFamily
91
1
169
2,531
کمال خان نے 95 دنوں کے بعد رہائی پائی اور خان صاحب کے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹے۔۔۔۔ آج کمال خان کے گھر جا کر رہائی کی مبارک باد پیش کی اور خان صاحب کے نظریے پر کھڑے رہنے پر خراج تحسین پیش کی۔۔۔۔
10
155
1
643
4,415