سیاہ پوش 🖤 (@Sayaposh) header
سیاہ پوش 🖤 (@Sayaposh) profile picture

میں اس پگلے کی سرد مہری پر محبت مار آئی ھوں 🖤

Joined July 2022
ہم عموماً کسی شخص سے نہیں اُس شخص کو لےکر اپنے تراشے ہوئے تخیل سے محبت کرتے ہیں 🖤 #تخیل
285
332
12
1,517
آپ کا انتظار رہتا ہے... @Sayaposh
2
2
15
416
معافی سے کچھ نی ھوتا پگلے جو باتیں دل پہ لگ جاتی ہیں ناں وہ دل سے نی جاتیں 🙅🏻‍♀️🖤
6
3
29
1,793
کبھی کبھی ڈھیروں الفاظ ھونے کے باوجود بھی بولنے کو دل نہیں چاھتا پگلے نہ بتانے واسطے نہ جتانے واسطے اور نہ ھمدردی واسطے 🖤
5
9
18
1,521
دلوں میں فرق آجائے پگلے تو تعلق نبھائے نی جاتے گھسیٹے جاتے ہیں 🖤
2
7
23
1,429
جنہوں نے حالاتوں سے تعلیم حاصل کی ھو پگلے ان کے ساتھ فنکاریاں نی کرتے
5
8
26
2,082
چالاکیاں چل جائیں تو خوش نی ھوتے پگلے کیونکہ بےبس لوگوں کے بدلے اللہ خود لیتا ھے 🖤
9
14
50
3,020
اگر کوئی تعلق کا دروازہ بند کرئے پگلے تو اسے احساس کروا دیں کہ کنڈی دونوں طرف ھوتی ھے 🖤
8
10
44
2,070
دعاؤں سے بندھے تعلقات رابطوں کے محتاج نی ھوتے پگلے کچھ لوگوں سے بات ھو یا نہ وہ ھماری زندگی میں ایسا مقام رکھتے ہیں کہ ھماری دعائیں ان کے ذکر کے بغیر نامکمل ھوتی ہیں 🖤
7
14
1
33
1,722
Replying to @Sayaposh
@Sayaposh عید مبارک حانم ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے ❤️
1
1
7
698
اپنی اصل کہانی اسی شخص کو سنانا پگلے جو پڑھی ہوئی کتابیں سنبھال کر رکھتا ہو 🖤
10
22
69
2,600
تماشہ کرنے سے بہتر ھے پگلے کہ خاموش رہ کر لوگوں کی اوقات دیکھیں 🖤
8
30
127
3,321
صبر کی زبان کو اللہ نے اتنی طاقت دے رکھی ہے پگلے کہ ستانے والوں کی نسلیں برباد ہو جاتی ہیں۔🖤🤍
12
12
52
1,961
سب کچھ ہونا زندگی نہیں پگلے بلکہ جتنا ہو اُسی میں خوش رہنا زندگی ہے🖤
15
14
65
2,016
ہم فقیروں کی مناجات کا افسوس نہ کر پگلے ہاتھ خالی ہوں تو کاسہ بھی بہت ہوتا ہے!✌️🖤
10
11
1
52
1,758
کوئی کتنا بھی اپنا کیوں نہ ھو پگلے پہلے اپنا ای سوچتا ھے قسمیں 🖤😒
8
12
44
1,460
"آپ کا لہجہ اگر دل کو مائل کر سکتا ہے پگلے تو گھائل بھی کر سکتا ہے، نرم لہجہ اور مناسب الفاظ دلوں کو تسخیر کرتے ہیں ، جب کہ بدلتا رویہ، سخت الفاظ اور لہجوں کا تغیر دل کو زخمی کر دیتا ہے، زخم بھی ایسے جو بظاہر تو نظر نہیں آتے، مگر درد ہمیشہ رہتا ہے۔🖤🤲🏻
2
9
34
1,270
انتقام کا بہترین طریقہ یہ ہے پگلے کہ اُس شخص کو خاص سے عام کردو جس نے آپکا دل دُکھایا ہے!🖤
6
21
1
75
2,282
Replying to @Sayaposh
@Sayaposh اللہ آپ کو سکون کی وہ روشنی دے جو آپ کے اندھیرے میں ساتھ رہے
6
1
11
636
Replying to @Sayaposh
@Sayaposh اک دفعہ تم ملو تو صنم ۔۔۔ غم خوشی میں بدل جائے گا 💞🥺
4
2
9
560
محبت پھول جیسی ھے پگلے یقینن بک بھی سکتی ھے 🖤
8
7
49
1,645