سیاہ پوش 🖤 (@Sayaposh) header
سیاہ پوش 🖤 (@Sayaposh) profile picture

میں اس پگلے کی سرد مہری پر محبت مار آئی ھوں 🖤

Joined July 2022
Photo by سیاہ پوش 🖤 (@Sayaposh)Photo by سیاہ پوش 🖤 (@Sayaposh)Photo by سیاہ پوش 🖤 (@Sayaposh)Photo by سیاہ پوش 🖤 (@Sayaposh)Photo by سیاہ پوش 🖤 (@Sayaposh)Photo by سیاہ پوش 🖤 (@Sayaposh)Photo by سیاہ پوش 🖤 (@Sayaposh)Photo by سیاہ پوش 🖤 (@Sayaposh)Photo by سیاہ پوش 🖤 (@Sayaposh)Photo by سیاہ پوش 🖤 (@Sayaposh)
آپ کا انتظار رہتا ہے... @Sayaposh
2
2
15
416
Replying to @Sayaposh
@Sayaposh عید مبارک حانم ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے ❤️
1
1
7
698
Replying to @Sayaposh
@Sayaposh اللہ آپ کو سکون کی وہ روشنی دے جو آپ کے اندھیرے میں ساتھ رہے
6
1
11
636
Replying to @Sayaposh
@Sayaposh اک دفعہ تم ملو تو صنم ۔۔۔ غم خوشی میں بدل جائے گا 💞🥺
4
2
9
560
Replying to @Sayaposh
@Sayaposh عید مبارک حانم 🫠❤️
2
1
4
1,288
Replying to @Sayaposh
@Sayaposh آپ کے بارے میں فکر مند ہوں سوھنی۔۔
1
1
3
494
Replying to @Sayaposh
@Sayaposh Missing you .😒 My friend💞 Siso🥰 Behno😍 بزی لڑکی 🙄🙄
1
3
3
491
ایکس کے واسیوں آپ سب سے گزارش ہے تھوڑی سی مدد کرو میرے اکاؤنٹ میں مسلہ آ رہا ہے لائیک آر ٹی کمنٹ کر دو آپ نے کبھی سنا ہے یہ چیزیں کرنے سے کسی کو عزرائیل نے اٹھایا ہو پھر مت کرنا #پنڈاں_آلے #S___I___G
22
29
1
42
833
وہ تیری ہر اذیت سہہ کر بھی زندہ ہے تو اسے گلے لگا کر دیکھ شاید مرجائے۔💯💔 #پنڈاں_آلے #S___I___G
12
14
31
523
Replying to @itsAaniiii
@Sayaposh @itsAaniiii 🙈🙈
1
2
2
496
تو سنیں مکین دل!❤️♥️ جی کے جواب میں ، ہم یہی کہیں گے کہ آپ جیو جی ،آپ کے راستے میں پھول فرش دراز ہوں اور آپ زندگی کے ہر پل کو یوں لکھو کہ تبسم آپ کے لبوں پر رقصاں ہو،چاہتیں آپ کے گرد حصار کیے ہوں اور میری دعائیں آپ کا دفاع 💕 میری سوھنی آپ دل آنگن میں بستی ہیں❤️
Replying to @SadafGulrukh
جی سوھنی
4
3
15
845
سیاہ پوش 🖤 retweeted
کاش "X" پر ایک ہی post کو ہزاروں بار repost کرنے کی option موجود ہوتی
انسان کو زندگی میں دھچکے لگتے رھتے ہیں پگلے وہ گرتا ھے سنبھلتا ھے پھر اٹھتا ھے دوبارہ چل بھی پڑتا ھے مگر کبھی کبھی انسان اٹھنے کے قابل نہیں رھتا جب اس کو یہ پتہ چلتا ھے کہ گرانے والا شخص وہی تھا جس کے لیے وہ کھڑا تھا 😥🖤
1
2
1
37
1,061
میں آپ کے لیئے کچھ لکھوں۔۔۔ تو سنئیے پگلی !! ہم جیسے نازک دل والے آپ کی رفاقتوں کو دلوں پر لگنے والے ان تمام زخموں کا مرہم سمجھتے ہیں جنھیں آپ کے الفاظ مندمل نہ کرتے تو یقیننا وہ ناسور بن چکے ہوتے ۔۔آپ آب حیات ہیں ۔۔۔ 💕
Replying to @SadafGulrukh
جزاک اللہ
4
2
12
771
Replying to @Faiza_Ali_Hasan
ایک تو میری پرنسس ان کو @esha_mehr2 اور ایک بہت ہی پیاری انسان @Sayaposh ان دونوں کو
3
3
1
8
759
Replying to @Sayaposh
@Sayaposh ان کو ❤️
اگر اپکو موقع ملے یہ Crown 👑 کسی قابل احترام شخصیت کو پہنائیں تو آپ کس کو یہ اعزاز دیتے 👑💐👌🖤🖤
4
2
8
630
میری جان سیاہ پوش ❤️ اور آپ کی کون ؟؟؟ @Sayaposh
میری جان زینوں ہے❤️ اور آپ کی کون؟؟؟؟ @tameez_se
3
3
3
10
2,075
سٹ ایہو جی لگی اے وختاں نوں اسی اجڑ کے فیر نہی وسے۔۔💔🥀
سٹ لگدی راہندی ہے بختاں نوں،❤️‍🔥 بندے اُجڑ کے وسدے____ راہندن.!!
5
4
21
1,223
آپ کے الفاظ میں مسحور کن چاشنی ہے ویسے ہی نہیں رب تعالٰی نے لوگوں کے دلوں میں آپ کے لئے عزت پیدا کی ہے ۔ سیاہ پوش آپ بہت قابل احترام ہیں۔ اور میرے لئے واجب الاحترام ہیں
Replying to @SadafGulrukh
میری سوھنی بات ان کی ہی ھوتی جن میں کوئی بات ھوتی ھے غصہ نہیں کرتے بس اللہ کا شکر ادا کریں کہ لوگ آپ کے پیچھے بھی آپ کی بات کرتے کیونکہ اس رب نے خاص رکھا ھے آپ میں ماشا اللہ دل چھوٹا نہیں کرتے بس آپ اپنا لکھتی رھیں پیاری
3
2
1
21
1,110
عشق مجازی سے عشقِ حقیقی! آغازِ اُلفت میں وہ اچھی لگتی تھی اُسے دیکھ کر میں لوٹ آتا تھا میں سمجھتا تھا مجھے اُس سے دل لگی ھے پھر احساس ہُوا مجھے اُس سے محبت ہو رہی ھے اُس کے بغیر گزارا ممکن نہیں ھے جس دن اُسے نہ دیکھتا میرا دِن بے چین گزرتا شدت زیادہ ہوتی گئی میں محبت کا سفر خاموشی سے اکیلے ہے طے کر رہا تھا پتا ہی نہیں چلا یہ محبت کب عشق کی صورت اختیار کرنے لگ گی، میں خیالات کی دنیا میں رہنے لگا حصولِ مبحت کے لیے بارگاہِ الٰہی میں سجدہ ریز ہونے لگا نماز میں پابندی ہونے لگی، ہر دعا میں وہ شامل ہونے لگی آخر وہ مجھ سے دور ہونے لگی میرا عشق مجھ سے جُدا ہونے لگا میں سجدوں میں بھی رونے لگا دعائیں مانگنے لگا ہر دعا بے اثر ہوتی گئی اور آخر وہ مجھ سے جُدا ہو گئی لیکن… اُس کے بعد نماز کی عادت مجھ سے جُدا نہ ہوئی💕
19
33
1
93
4,706
سیاہ پوش 🖤 retweeted
کچھ لوگوں کے ساتھ ہمارا رشتہ بہت منفرد ہوتا ہے اس رشتے کا کوئی نام نہیں ہوتا لیکن دل میں بہت الگ تھلگ سا مقام ہوتا ہے جب بھی ان کی کوئی بات یاد آئے یا ان کی لکھی ہوئی کوئی تحریر نظر سے گزرے ہمیشہ ہمارے چہرے پہ مسکراہٹ کا باعث بنتی ہے صدقے میری چندہ ڈھیروں رعائیں ❤️ @Sayaposh
5
4
1
23
2,916