Saeed anwar (@Sd7t7) header
Saeed anwar (@Sd7t7) profile picture

president press club qadir pur ran

Punjab, Pakistan
Joined August 2015
Photo by Saeed anwar (@Sd7t7)Photo by Saeed anwar (@Sd7t7)Photo by Saeed anwar (@Sd7t7)Photo by Saeed anwar (@Sd7t7)Photo by Saeed anwar (@Sd7t7)Photo by Saeed anwar (@Sd7t7)Photo by Saeed anwar (@Sd7t7)Photo by Saeed anwar (@Sd7t7)Photo by Saeed anwar (@Sd7t7)Photo by Saeed anwar (@Sd7t7)
نیلسن منڈیلا عمران خان اور ذلفقار علی بھٹو کون سا بڑا سیاست دان تھا کس سیاستدان کو عوامی حمایت حاصل تھی @grok
1
1
55
پاکستان کی کون سی سیاسی پارٹی سب سے زیادہ منافق ہے @grok
1
63
پاکستان کی تاریخ کا کرپٹ ترین وزیراعظم کون رہا ہے @grok
1
58
زرداری اور نواز شریف سیاست میں کیوں اکٹھے ہوئے @grok
1
60
Saeed anwar retweeted
"کربلا تاریخ کی سب سے بڑی قربانی، اس واقعہ سے ہمیں یہ پیغام ملتا ہے کہ راہ حق میں ظالم کے سامنے آپ سر جھکاتے نہیں، سر کٹوا دیتے ہو۔" کپتان عمران خان
70
3,606
29
10,555
115,434
DGISPR نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ادارے کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ حقائق کی درستگی کے لیے صرف اپنی ایک مثال پیش کرتا ہوں۔ دوران جبری گمشدگی مجھے ISI کے ایک آفیسر نے نواز شریف کی حمایت کے بدلے آزادی آفر کی تھی۔
1,060
10,952
246
32,348
363,905
“Pakistan does not have a hybrid system, rather a brutal martial law: a complete dictatorship. A clear manifestation of this was President Trump choosing to meet Asim Munir instead of Shehbaz Sharif or Zardari because he knows that Asim Munir holds all the power. That is also why I have always said that negotiations should be with the ones who hold power. The loss of innocent lives in drone attacks in areas of Khyber Pakhtunkhwa is extremely tragic. I have protested and marched all over the world against American drone attacks in Pakistan and my stance on this issue is clear and well known. Every time innocent people are killed, terrorism increases. The Khyber Pakhtunkhwa government should register criminal cases (FIRs) against those responsible for these drone attacks. The people of Khyber Pakhtunkhwa placed their trust in me through their votes. That is why I had instructed that Ali Amin, Muzzammil Aslam, Omar Ayub, Shibli Faraz, and Taimur Jhagra must brief me on the budget before its passage. Prior to approving the budget, Ali Amin and the KP government should have approached the Supreme Court and stated unequivocally that the party leading the province is headed by Imran Khan, and it is from him that guidance on budgetary matters must be sought, without which even the IMF will not accept the budget. I issue a clear directive once again: the Khyber Pakhtunkhwa government must petition the Supreme Court. This budget is not final. My designated consultative team must meet with me, and the budget should only be passed after incorporating the amendments that I specify. While other provincial governments are not presenting surplus budgets, offering a surplus from Khyber Pakhtunkhwa's funds serves only to benefit the illegitimate federal government. I will not allow the people of KP to be harmed under any circumstances. In these difficult times, when mainstream media has either been gagged or bought out, I commend the role of social media for continuing to raise the voice of truth. It is thanks to social media that the voice of the people remains alive.” Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf, Imran Khan, speaking to family members at Adiala Jail - June 24, 2025
1,279
19,864
285
37,082
819,874
پاکستان میں اس وقت ہائبرڈ نظام نہیں بلکہ “مارشل لأ” اور مکمل ڈکٹیٹر شپ نافذ ہے۔ اس کی واضح مثال صدر ٹرمپ کا شہباز شریف اور زرداری کی بجائے عاصم منیر سے ملاقات کرنا ہے کیونکہ انہیں بھی پتہ ہے کہ تمام اختیارات عاصم منیر کے پاس ہی ہیں- اسی لیے میں بھی کہتا ہوں کہ مذاکرات ان سے ہی ہونے چاہییں جن کے پاس اختیارات ہیں۔ خیبرپختونخوا کے علاقوں میں ڈرون حملے اور معصوم جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔ میں نے پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج اور مارچ کیے اس معاملے پر میرا موقف دنیا کے سامنے ہے۔ بے گناہوں کا جب بھی قتل ہوتا ہے اس سے دہشتگردی بڑھتی ہے۔ ڈرون حملوں کے ذمہ داروں کے خلاف خیبرپختونخوا کی حکومت ایف آئی آرز درج کروائے۔ خیبر پختونخوا کی عوام نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے ووٹ دیا- اسی لیے میں نے کہا تھا کہ بجٹ سے پہلے علی امین، مزمل اسلم، عمر ایوب، شبلی فراز اور تیمور جھگڑا آ کر مجھے بجٹ پر بریفنگ دیں- بجٹ پاس کرنے سے پہلے علی امین اور خبیرپختونخوا حکومت کو سپریم کورٹ جانا چاہیئے تھا اور بتانا چاہیئے تھا کہ خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت کا سربراہ عمران خان ہے اور ہم نے ان سے بجٹ کے حوالے سے ہدایات لینی ہیں جس کے بغیر IMF بھی بجٹ قبول نہیں کرے گا- اب دوبارہ واضح ہدایت دیتا ہوں کہ خیبرپختونخوا کی حکومت سپریم کورٹ سے رجوع کرے۔ یہ کوئی حتمی بجٹ نہیں ہے۔ مجھ سے وہی مشاورتی ٹیم ملاقات کرے اور پھر جو ترامیم میں بتاؤں ان کو شامل کر کے بجٹ منظور کیا جائے۔ اس وقت جبکہ باقی صوبائی حکومتیں سرپلس بجٹ نہیں دے رہیں تو خیبرپختونخوا کی عوام کے فنڈز سے سرپلس دینا صرف ناجائز وفاقی حکومت کو فائدہ دینے کے مترادف ہے۔ میں خیبرپختونخوا کی عوام کا کسی صورت نقصان نہیں ہونے دوں گا۔ اس مشکل دور میں جب مین سٹریم میڈیا کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے یا انہیں خرید لیا گیا ہے، ایسے میں سوشل میڈیا نے جس طرح حق کا علم بلند کر رکھا ہے میں ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سوشل میڈیا کی وجہ سے ہی عوام کی آواز زندہ ہے“ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (24 جون، 2025)
2,771
23,413
912
42,899
1,831,116
“ففتھیوں کا کتا (او وی تھتھا) نا گھر کا نا گھاٹ کا”
103
1,242
24
4,482
96,249
عمران خان اور PTI کے خلاف تو فساد والی آیات سنائی جاتی تھیں لیکن دنیا کے سب سے بڑے فسادی، فلسطینیوں کے قاتل اور ترقی پذیر ممالک کا استعماریت کے ذریعے استحصال کرنیوالے ٹرمپ کو امن ایوارڈ دینے کا مطالبہ۔ واہ حضور واہ جو چاہے آپ کا حُسنِ کرشمہ ساز کرے
106
1,893
28
5,849
131,947
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کو ایک ہفتہ قید تنہائی میں رکھنے کے بعد اہل خانہ سے کروائی گئی ملاقات میں گفتگو “عالمی حالات کی وجہ سے میں نے اپنی پارٹی کو تحریک دو ہفتے کے لیے مؤخر کرنے کی ہدایت کی ہے- موجودہ عالمی حالات کے اثرات پاکستان پر بھی آئیں گے بلکہ آ رہے ہیں۔ ایسے حالات میں قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ خیبر پختونخوا کا بجٹ تو پیش کرنا ہی تھا- بجٹ پاس کرنے سے پہلے مشاورت کے لیے علی امین، عمر ایوب، مزمل اسلم، تیمور جھگڑا اور شبلی فراز مجھے بریفنگ دیں گے تب ہی بجٹ پاس ہو گا- وفاقی بجٹ مکمل طور پر اشرافیہ کا بجٹ ہے- جن کے اثاثے باہر ہیں ان پر کوئی اثر نہیں پڑے گا- اس بجٹ کا سارا بوجھ عام عوام، تنخواہ دار طبقے اور کسان پر پڑے گا۔ صرف نواز شریف اور زرداری کے اثاثے باہر نہیں بلکہ انکے وزراء کے بھی اثاثے باہر ہیں- وفاقی بجٹ میں ان لوگوں پر مزید ٹیکس لگا دیا گیا ہے جو ایمانداری سے ٹیکس دے رہے ہیں اور جو ٹیکس چوری کر رہے ہیں ان کو مزید چھوٹ دے دی ہے۔ خبروں کے مطابق 33 لاکھ لوگ پچھلے چند سالوں میں ملک چھوڑ کر گئے ہیں، ان میں سے بیشتر اپنی کوئی مالیت اور اثاثے ساتھ لے کر گئے ہوں گے، یہ صرف برین ڈرین نہیں ہے بلکہ ملکی پیسہ بھی باہر جا رہا ہے کیونکہ یہاں کسی کو تحفظ فراہم نہیں ہے۔ جس کے پاس تین سال پہلے 50 ہزار روپے تھے آج اس کی حیثیت بمشکل 20 ہزار ہے، یہ 60 فیصد مہنگائی ہے۔ کورونا جیسی عالمی وبا اور عالمی معاشی بحران میں ہمارے معاشی اعداد و شمار دیکھیں اور آج دیکھیں- زمین آسمان کا فرق ہے کیونکہ ہماری ساری پالیسز پاکستان کی بہتری اور ترقی کے لیے تھیں- جب “رول آف لاء” نہ رہے تو جمہوریت ختم ہو جاتی ہے، ناانصافی مزید بڑھتی ہے جس کے باعث دہشت گردی میں بھی اضافہ ہوتا ہے، اس سے معیشت مزید نیچے جاتی ہے اور لوگوں میں مایوسی مزید پھیلتی ہے-“
2,438
20,303
674
39,583
1,513,597
شہید ارشد شریف کے دستاویزات کے ساتھ انکشافات
اسرائیلی کمپنیوں کے ساتھ حسن اور حسین نواز کے کاروبار ہیں، سنیں پوری کہانی ثبوتوں کے ساتھ شہید ارشد شریف کی اس رپورٹ میں اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
18
3,817
10
9,725
122,159
19نوممبر1999 میں نوازشریف نے اسرائیل سے 1ارب روپے کی مشینری خریدی تھی 1993 میں شہبازشریف نے جعلی دستاویزات پر کم ازکم 4مرتبہ اسرائیل کا دورہ کیا شریف خاندان کا اسرائیل سے خفیہ معاہدہ طے ہے۔
19
1,694
21
3,608
72,317
واشنگٹن
634
2,982
71
13,287
279,653
اسرائیل کے خلاف عمران خان کا مؤقف
416
8,183
103
22,446
219,234