Ahmed Bilal (@Sheikh_ul_Islam) header
Ahmed Bilal (@Sheikh_ul_Islam) profile picture

‏‏‏‏‏کردار باغی ہوجائیں تو کہانی عظیم ہوجاتی ہے

Rawalpindi
Joined February 2013
Photo by Ahmed Bilal (@Sheikh_ul_Islam)Photo by Ahmed Bilal (@Sheikh_ul_Islam)Photo by Ahmed Bilal (@Sheikh_ul_Islam)Photo by Ahmed Bilal (@Sheikh_ul_Islam)Photo by Ahmed Bilal (@Sheikh_ul_Islam)Photo by Ahmed Bilal (@Sheikh_ul_Islam)Photo by Ahmed Bilal (@Sheikh_ul_Islam)Photo by Ahmed Bilal (@Sheikh_ul_Islam)Photo by Ahmed Bilal (@Sheikh_ul_Islam)Photo by Ahmed Bilal (@Sheikh_ul_Islam)
Ahmed Bilal retweeted
کہاں تیرا آستانہ، کہاں میری سجدہ ریزی تیرے در کے ہو جو قابل، وہ میں لاؤں سر کہاں سے
7
40
770
Ahmed Bilal retweeted
Pakistan last 4 years economic growth is around 2% which is lower than our population growth of 2.5%. So we are having negative growth of -0.5% on average for last 4 years. This is called RECESSION not STABILISATION
12
186
4
580
10,495
مرجاپورکےگینگسٹر یقین رکھتےتھےکہ گدی کودوام دینےکیلئےوائیلنس کوکنٹرول رکھنابنیادی شرط ہے۔ قالین بھیاکامشہورڈائیلاگ
3
12
88
2,067
Ahmed Bilal retweeted
عجیب آدمی ہے جو دشمن اور اپنی قوم سے ایک ہی سلوک کرتا ہے۔
146
11
899
5,833
Ahmed Bilal retweeted
یہ ہوتی ہے ہارڈ سٹیٹ۔ سنگاپور جس کی فی کس آمدنی برطانیہ، جرمنی اور جاپان سے کہیں زیادہ ہے۔ ہارڈ اسٹیٹ کا مطلب قوانین پر سختی سے عملدرآمد۔ لوگوں کو گھر سے اغوا کرنا، پولیس کی مار دھاڑ، ہارڈ سٹیٹ نہیں، غنڈہ گردی کہلاتی ہے جس سے بد ترین غربت کا جنم ہوتا ہے۔
270
5
896
8,704
Ahmed Bilal retweeted
For better or worse... no one in Pak even cares there's a minister in India...
51
41
6
689
33,450
Cyber attacks are the new Isis, they’ll hit everyone except Israel.
137
5,392
97
39,215
513,927
Ahmed Bilal retweeted
ابھی آپ کو اصل مزہ تب آئے گا جب فواد چوہدری کہے گا کہ میں گل پانڑہ ہوں۔
87
443
16
3,454
36,919
Oh Really, you don't know this guy @MalikMAhmadKhan , he is capable of eating 11 MNS s and will not let anyone know.
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی ملاقات ۔سپیکر صاحب نے واضع کیا یہ جو سب کچھ سوشل میڈیا پر چل رہا ہے یہ سب فیک ہے ۔
44
The forced smile and expressions are telling the exact story. By the way this guy can is definitely more mature, educated and a better Politician than most of PML-N.
اہم ملاقات اور وہ بھی آؤٹ ڈور !
16
Correct your facts, he was denied ticket of PML-Q in 2002, and when no one was willing to contest on PML-N's ticket, he contested the election and won impressively, from than till now he has never changed his stature. @MalikMAhmadKhan is perhaps more capable than all of the rest.
فارم 47 کا طعنہ دینے والے محترم ملک صاحب 2002 میں پرویز مشرف کی حمایت سے MPA منتخب ہوئے اور پانچ سال تک پرویز مشرف کی بالواسطہ کابینہ کا حصہ رہے، مگر ان کی غیرت و حمیت نے کبھی انگڑائی لینا مناسب نہیں سمجھا۔ پرویز مشرف کا سورج غروب ہوا تو بطور پرویزی امیدوار 2008 میں اپنے حلقے سے سردار ڈوگر کے ہاتھوں تقریباً 11 ہزار ووٹوں سے الیکشن ہار گئے۔ پھر دس سال تک گجراتیوں کا نمک کھانے والے ملک صاحب نے نمک حرامی کی اعلیٰ مثال قائم کی اور بعد از وضو و طہارت H-180 ماڈل ٹاؤن کے باہر شریفین کے جوتوں کی دیکھ بھال شروع کر دی۔ اور یہ انہی بابرکت جوتوں کا صدقہ تھا کہ 2013 میں ملک صاحب نے اسی سردار ڈوگر کو تقریباً 32 ہزار ووٹوں سے شکست دے دی۔ 13 سال بعد جونہی گجرات کے ایک نکے سے چوہدری نے جاتی عمرہ کے شریفینِ کریمین پر ہرزہ سرائی کی تو ملک صاحب کے DNA میں محفوظ ظہور پیلس کا نمک بھی دوڑنے بھاگنے لگا اور وہ اسی جیب میں فارم 47 نہ ہونے کی باتیں کرنے لگے جس میں کبھی پرویز مشرف کا عطا کردہ غلامی کا سرٹیفکیٹ رکھا کرتے تھے۔ بلاشبہ ملک صاحب ان پنجابیوں کی نمائندگی فرماتے ہیں جنہوں نے ہر دور میں پنجاب کے ساتھ غداری کی اور ان طالع آزما آمر قوتوں کا ساتھ دیا جنہوں نے اسی پنجاب کے جمہوری حقوق پر شب خون مارا۔ ملک صاحب! ذرا اپنے ماضی پر بھی نظر ڈال لیجیے، آپ کو وہاں رسوائی، شرمندگی اور نمک حرامی کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا۔ @MalikMAhmadKhan
1
840
Ahmed Bilal retweeted
ملک احمد آ نہیں رہا، آگیا ہے۔ ملک احمد بتا رہے ہیں عوام sovereign ہیں، جب sovereign یعنی عوام ریفرنڈم سے بول پڑیں تو سیاستدانوں کو ماننا پڑے گا۔ اچھی بات ہے
5
10
92
2,593
Ahmed Bilal retweeted
دہشت گردی کے خلاف آپریشن ، وزیراعلی سہیل آفریدی جنازوں پر نہیں جاتے تھے وغیرہ وغیرہ گورنر راج اور ایمرجنسی لگا دیا اور آج یہ سب ہوا گورنر ہاؤس میں اس وقت جب پختونخوا پولیس کی 11 لاشیں کوہاٹ میں پڑی تھیں
153
2,132
130
4,725
222,889
Ahmed Bilal retweeted
یہ وزیر تعلیم ہے دوسرا گورنر۔ دونوں ہی ٹرک لائبریری کے اشعار پر علامہ اقبال کا نام چھاپ رہے ہیں کیونکہ دونوں کا تعلق کتاب سے نہیں ٹرکوں پر لکھے علم سے ہے۔ جب وزیر تعلیم یہ ہے تو تعلیم پر کیا تبصرہ ؟
اقبال تیرے اشعار کا کیا حال سنائوں
148
3
459
6,470
Ahmed Bilal retweeted
Possibilities... using Imran as leverage or his condition is serious...
62
67
10
731
41,573
Ahmed Bilal retweeted
He's going after Fazlu... because he can...
76
28
7
498
38,047
The question is , didn't THEY knew what were they installing ?
Nothing can stop Maryam Nawaz’s ouster..
1
14
پرویزمشرف صاحب کادورِعروج تھاآرمی ہاوس افطاری کےدوران چٹنی انکےبوٹ پرجاگری ایک اخیربڑےگروپ کےسئنیرترین صحافی ٹشولیکرلپکےاورجنرل جنرل پرویزمشرگ کابوٹ صاف کیاوہ خودھم پاس کھڑےتین چارصحافی اورفوجی افسران سب ہکابکاپھر گردشِ لیل ونہاربدلےتیوربدلے مہاسنئیرجرنلسٹ کوہم نےٹی وی پراخبارمیں مشرف صاحب کیخلاف لمبےلمبےبھاشن دیتےدیکھا سویہ وقت بدلنےکی دیرہوتی ہے مبینہ آئزک نیوٹن اور نورتن !پہلےہیں نہ آخری پہلےسےمتعین انجام کیطرف دوڑےجارہےہیں باقی رہیگانام اللہ کا
42
134
12
650
23,765
Ahmed Bilal retweeted
اس سے پہلے امتحانات صرف آفات یا بدامنی کی وجہ سے ملتوی ہوتے دیکھے سنے تھے۔ BISE postpones papers in Jhelum over Punjab CM Maryam's visit dawn.com/news/2042878
39
280
17
781
13,897
Ahmed Bilal retweeted
لوٹ مار اس کو کہتے ہیں۔ ۱۸۰۰ فیصد سے زیادہ منافع۔
2
58