Naeem Ullah retweeted
جب کوئی شخص آپ کی زندگی کے لیے ٹھیک نہ ہو تو اللّٰہ پاک بار بار اسے آپ کو تکلیف دینے کا سبب بناتا ہے تاکہ آپ اتنے مضبوط ہوجائیں کہ اسے چھوڑ سکیں اور اُسے زندگی سے نکال سکیں۔۔۔!!
🖤🤍🖤
Naeem Ullah retweeted
اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو ریٹویٹ کرکے اسکو سب تک پہنچائیں ❣️❣️❣️
قادیانی مردہ باد ✌️✌️✌️
Naeem Ullah retweeted
سنا ہے خان کے دشمنوں کو اس ویڈیو سے بہت تکلیف ہے
ریٹویٹ انکے تکلیف میں مزید اصافہ کرے
Naeem Ullah retweeted
RELEASE @ImranKhanPTI
Naeem Ullah retweeted
سویڈن پولیس کی جانب سے ایک گھناؤنے فعل کی اجازت دیے جانے کے بعد سویڈن میں قرآنِ پاک کو نذرِ آتش کئے جانے جیسے (اسلام اور شعائرِاسلام کیخلاف) نہایت نفرت انگیز (اسلاموفوبک) اقدام کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
بےجا نفرت و تعصّب پر مبنی اس حرکت کا دنیا بھر میں مسلمانوں کو گہری چوٹ پہنچانے اور انہیں غصّہ و اشتعال دلوانے کے علاوہ کوئی مقصد نہیں۔
سویڈن کی حکومت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد (جو ذیل میں فراہم کی گئی ہے) پر نگاہ دوڑائے اور اس امر کا احساس کرے کہ آزادئ اظہار محض دوسروں کیلئے تکلیف و آزار کا سامان کرنے کی مطلق آزادی کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔
آرٹیکل 9 سمیت یورپی یونین ہیومن رائٹس کنونشن پوری صراحت سے یہ واضح کرتا ہے کہ ایک فرد (شہری) کیلئے کوئی آزادی بھی کامل/مطلق (Absolute) نہیں۔
Naeem Ullah retweeted
علی محمد خان بہادری کی علامت بن چکا ہے ہمیشہ تہذیب اور شائستگی سے بات کرنے والا انسان ہے۔ 10 مئی سے 7 بار بغیر کسی جرم کے گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا جاچکا ہے۔
تمام پولیس مقدمات ختم ہوئے تو علی محمد جیسے ایماندار شخص جس نے خواب میں بھی حرام کی ایک پائی کا نہیں سوچا ہو گا اسکو اینٹی کرپشن نے جعلی مقدمات میں گرفتار کیا ہوا ہے
Naeem Ullah retweeted
خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کےسینئر قائدین کی رہائشگاہوں پر پولیس چھاپوں کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ پولیس (غیرقانونی طور پر) انکے گھروں میں گھسی اور شاہ فرمان اور ان کے بھائی کے گھر سے 3 جبکہ اسد قیصر اور شہرام ترکئی کے گھروں سے دو، دو گاڑیاں چوری کرکے لے گئی۔
سلسلۂ انتقام اس سطح تک پہنچ چکا ہے کہ جس کی پاکستان میں کسی بدترین دورِ آمریّت سے بھی کوئی نظیر نہیں ملتی۔
اس (ظلم و فسطائیت) سے اگر واقعتاً کچھ حاصل ہورہا ہے تو وہ فسطائی سرکار کیخلاف عوام میں پائی جانے والی نفرت اور مخاصمانہ جذبات میں شدّت ہے جبکہ تحریک انصاف کے حوالے سے تو ہمدردیاں بڑھ رہی ہیں اور اس کے ووٹ بنک میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
اگر گھر میں بیوی سے سالن بھی خراب ہوجائے تو پھر بھی عمران خان زمہ دار ہونگے
ہمارے پشتوں زبان میں ایک فقرہ بہت مشہور ہے
#ہائے_شرمیدلو 🙂
آئی ایم ایف سے معاہدہ میں تاخیر کی وجہ چیئرمین پی ٹی آئی ہیں: خرم دستگیر #KhurramDastgir #Pakistan urdu.dunyanews.tv/index.php/…
7
Naeem Ullah retweeted
چیف جسٹس صاحب
آپ نے ارشد شریف کو بھی ایسے ہی بے یار و مددگار چھوڑ دیا تھا جیسے آج عمران ریاض ہے۔ آپ کیا چاہتے ہیں کہ جو ارشد شریف کے ساتھ ہوا وہ عمران ریاض کے ساتھ بھی ہو؟
اپنی آئینی ذمہ داری پوری کریں۔ اللہ نے آپ کو عدل کی سب سے بڑی کرسی پر بٹھایا ہے، روز قیامت آپ کا حساب اتنا ہی کڑا ہو گا۔ خدارا انصاف کیجیے۔
Naeem Ullah retweeted
Now that Dr Yasmin is pronounced innocent in the arson at Lahore CC house, it means that as the President of Central Punjab, PTI as a party had no hand in the arson.
So the whole crackdown on PTI was on the pretext that the party had planned the violence.
Now this narrative has been blown apart.
Naeem Ullah retweeted
چنانچہ اب لندن پلان تو کھل کر سامنے آچکا ہے۔ میں قید میں تھا تو تشدد کی آڑ میں یہ خود ہی جج، جیوری اور جلاد بن بیٹھے ہیں! منصوبہ اب یہ ہے کہ بشریٰ بیگم کو زندان میں ڈال کر مجھے اذیّت پہنچائیں اور بغاوت کے کسی قانون کی آڑ لیکر مجھےآئندہ دس برس کیلئےقیدکر دیں۔ اس کے بعد تحریک انصاف کی بچی کھُچی قیادت اور کارکنان کو بھی پوری طرح جکڑ لیں گے۔ اور آخر میں پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی جماعت پر پابندی لگا دیں گے۔(جیسے انہوں نے مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ پر لگائی)-
یہ یقینی بنانے کیلئے کہ عوام کی جانب سے کوئی ردّعمل نہ آئے، انہوں نے دو کام کئے ہیں؛
اوّل: محض تحریک انصاف کے کارکنان ہی کو خوفزدہ نہیں کیا جارہا بلکہ عام شہریوں کے دلوں میں بھی خوف بٹھایا جارہا ہے۔
دوم: میڈیا پر پوری طرح قابو پایا جا چکا ہے اور بزورِ جبر اس کی آواز دبائی جاچکی ہے۔
کل پھر یہ انٹرنیٹ سروسز معطل کردیں گے اور سوشل میڈیا، جو پہلے ہی جزوی طور پر چل رہا ہے, کو پوری طرح بند کردیں گے۔
اس دوران،جبکہ میں آپ سے مخاطب ہوں،گھروں کی حرمت پامال کی جارہی ہے اور پولیس نہایت بے شرمی سے گھر کی چار دیواری میں موجود خواتین سے بدتمیزی وبدسلوکی میں مصروف ہے۔ آج سے پہلے اس ملک میں چادر و چاردیواری کا تقدس کبھی یوں پامال نہ ہوا جیسا کہ یہ مجرم کر رہے ہیں۔ یہ لوگوں کے دلوں میں اتنا خوف بٹھانا چاہتے ہیں کہ جب یہ مجھے گرفتار کرنے آئیں تو لوگ باہر نہ نکلیں۔
سپریم کورٹ کے باہر فضل الرحمٰن والے تماشے کا واحد مقصد بھی چیف جسٹس آف پاکستان کو مرعوب کرنا ہے تاکہ وہ آئینِ پاکستان کےمطابق کوئی فیصلہ صادر کرنے سے باز رہیں۔
پاکستان پہلے ہی 1997 میں نون لیگی غنڈوں کو نہایت ڈھٹائی سے سپریم کورٹ پر عملاً حملہ آور ہوتے دیکھ چکا ہے جس کے نتیجے میں ایک نہایت محترم چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو ہٹایا گیا۔
عوامِ پاکستان کو میرا پیغام ہے کہ؛
میں اپنے خون کے آخری قطرے تک حقیقی آزادی کیلئے لڑوں گا کیونکہ مجرموں کے اس گروہ کی غلامی سے موت میرے لئے مقدّم ہے۔ میں اپنے لوگوں کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ہم نے کلمہ لَاِ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کی صورت میں یہ عہد باندھ رکھا ہے کہ ہم ربّ ذوالجلال کے علاوہ ہرگز کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔
اگر آج ہم خوف کے بت کے آگے سجدہ ریز ہوگئے تو ذلت اور شکست و ریخت ہماری آئندہ نسلوں کا مقدّر ٹھہرے گی۔
وہ ملک جہاں ناانصافی اور جنگل کے قانون کا دَور دَورہ ہو وہ زیادہ دیر تک صفحۂ ہستی پر اپنا وجود برقرار نہیں رکھ پاتے!























