تھانہ کالوخان پولیس کی کارروائی
اجرتی قاتلوں سے فائرنگ کا تبادلہ، ساتھی کی فائرنگ سے اشتہاری ملزم معاذ ولد لقمان زمان سکنہ ٹوپی موسیٰ خیل ہلاک، آلۂ واردات اسلحہ برآمد
ہلاک ملزم قتل، اقدام قتل، دھمکانے و دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔ فرار ملزم راحیل بابر کی گرفتاری کے لیے سرچ
1
459
سرکل رزڑ میں پولیس سہولت مرکز کا افتتاح
صوابی: عوام کو پولیس سے متعلق خدمات ایک ہی چھت تلے، آسان اور بروقت فراہم کرنے کے لیے سرکل رزڑ میں پولیس سہولت مرکز کا افتتاح کر دیا گیا۔
ڈی پی او صوابی وقاص رفیق: عوام دوست پولیسنگ اور بہترین سروسز کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔
#SwabiPolice
صوابی: دیہہ کھنڈا میں دیر کے رہائشی کا دوہرے قتل اور چار اقدامِ قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزمان ٹریس و گرفتار، آلۂ قتل 9mm پستول برآمد۔
واقعہ کی وجہ پرانا خاندانی تنازعہ قرار۔
مزید تفتیش جاری۔
#SwabiPolice #CrimeControl #Justice
1
5
238
صوابی: تھانہ ٹوپی حدود میں پولیس مقابلہ
فائرنگ کے تبادلے میں 02 دہشتگرد ہلاک
ہینڈ گرینیڈ، پستول اور موٹرسائیکل برآمد
ہلاک دہشتگرد کلابٹ چوکی حملے میں ملوث تھے
شہید کانسٹیبل نور کمال کے قاتل ہلاک
علاقے میں سرچ آپریشن جاری
صوابی: تھانہ ٹوپی پولیس اور راہزن گروہ میں فائرنگ کا تبادلہ
دو راہزن ہلاک، ایک ملزم فرار
اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
ہلاک ملزمان قتل،اقدام قتل ،راہزنی ،ڈکیتی میں سابقہ ریکارڈ یافتہ تھے
1
201
آر پی او مردان جواد قمر کا ڈی پی او صوابی ضیاء الدین احمد کےہمراہ شاہ منصور میڈیکل کمپلیکس اور پولیس پوسٹ بام خیل کادورہ انہوں نےشاہ منصور میڈیکل کمپلیکس میں پولیس پوسٹ بام خیل پر شرپسندوں کی جانب سے ہینڈ گرینیڈ پھینکنے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پولیس اور سول شخص کی عیادت کی
1
174
تھانہ کالوخان پولیس اور بدنام زمانہ مجرم اشتہاری و منشیات فروش کے مابین فائرنگ کا تبادلہ
ڈرگ ڈیلر عماد علی سکنہ کالوخان زخمی حالت میں گرفتار،منشیات اور اسلحہ برامد،مقدمہ درج،تفتیش شروع
150
ڈی پی او صوابی کا زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کے لئے ہسپتال کا دورہ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ضیاء الدین احمد ، آج دوران سرچ اپریشن دہشتگرد کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکار کنسٹیبل عرفان کی عیادت کے لیے ہسپتال کا دورہ کیا۔
115
ون ویلنگ کرنیوالا حوالات پہنچ گیا
تھانہ ٹوپی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خطرناک ون ویلنگ اور غفلت سے موٹرسائیکل چلانے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا ملزم نہ صرف اپنی جان کو خطرے میں ڈال رہا تھا بلکہ دیگر شہریوں اور راہگیروں کی جان و مال کے لیے بھی سنگین خطرے کاباعث بن رہا تھا
1
111
صوابی۔ضمنی بدلیاتی انتخابات کے دوران صوابی پولیس کا تحصیل ٹوپی میں مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ایک اشتہاری ،13 ملزمان سمیت 53 مشتبہ افراد گرفتار
کلاشنکوف،07عدد پستول،01عدد ریفل،01 ریولر،01 رییپٹر، شارٹ گن،01 عدد Mp5 204 کارتوس
435 گرام آئس،400گرام افیون برآمد
2
273
صوابی۔ضمنی بدلیاتی انتخابات کے دوران صوابی پولیس کا تحصیل ٹوپی میں مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ایک اشتہاری ،13 ملزمان سمیت 53 مشتبہ افراد گرفتار
کلاشنکوف ،07عدد پستول،01عدد ریفل،01 ریولر،01 رییپٹر، شارٹ گن،01 عدد Mp5 204 کارتوس
435 گرام آئس،400 گرام افیون برآمد
4
252
ڈسٹرکٹ صوابی پولیس کی کامیاب انویسٹی گیشن کے تسلسل میں چائلد پروٹیکشن سیشن جج عدالت صوابی کی جانب سے ملزم کلیم اللہ کو کم عمر لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کا مجرم قرار کر اسے عمر قید کے ساتھ 01 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنادی
تفتیش کی پیروی اے ایس آئی سلیمان خان کر رہے تھے
صوابی۔کالوخان پولیس کی بروقت کاروائی،سکول میں 12 سالہ کمسن بچی کے ساتھ جنسی تشدد کرنے والا سکول چوکیدار گرفتار
صوابی: 12 سالہ طفلکہ (الف) چوتھی جماعت کی طالبہ ہے۔
صوابی: نجی سکول کے چوکیدار نے کسی بہانے کمرے میں لے جا کر بچی کیساتھ جنسی زیادتی کی ملزم بروقت گرفتار مقدمہ درج ۔
1
2
185
صوابی:سرکل رزڑ پولیس اور CTD پولیس کی مشترکہ تھانہ پرمولی کے گردنواح علاقوں میں شرپسند عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
سرچ اپریشن نارنجی ،قمر ڈھنڈ ،حاجی آباد،پلوسئی کے پہاڑی سلسلہ جات میں کی گئی،مشکوک ٹھکانوں پر چھاپہ زنی
پہاڑی علاقوں میں ڈرون کیمرے کی ذریعے بھی سرچنگ کی
1
130
صوابی۔سرکل رزڑ پولیس کا CDT پولیس کے ساتھ مشترکہ شرپسند عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
سرچ اپریشن نارنجی،شیر درہ،حاجی آباد قمر ڈھنڈ، و دیگر پہاڑی علاقہ جات میں کی گئی
سرچ اپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان کی برقراری، قانون شکن عناصر پر کڑی نظر رکھنا ہے،ڈی پی او صوابی
129

























