Swabi Police retweeted
5فروری،یوم یکجہتی کشمیر #KashmirIsPakistan #Kashmir_Solidarity_Day
Swabi Police retweeted
صوابی پولیس کی بڑی کاروائی، شہر کو بڑی تباہی سے بچالیا گیا، چار دہشتگرد گرفتار
دہشت گردوں سے تباہی کا باعث بننے والے مختلف بور کے اسلحہ، دستی بم اور دیگر خطرناک بارودی مواد برآمد
ڈی آئی جی مردان ریجن محمد علی خان کا ڈی پی او صوابی نجم الحسنین کے ہمراہ میڈیا سے پریس کانفرنس
Swabi Police retweeted
Nasrullah Khan Deputy Commissioner Swabi,chaired District Polio Eradication Committee (DPEC) meeting. Capt.(R)Najm Ul Hassan,DPO Swabi,ADC (G) Swabi,DHO,AC Swabi, EPI Coordinator,N-Stop Officer Swabi & other representatives of concerned departments were present in the meeting.
Swabi Police retweeted
مظلوموں کی دادرسی اور انصاف کی فراہمی ہمارا اولین فریضہ
ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان کا پرمولی گاؤں میں خاتون کے قتل پر فوری سپاٹ کا دورہ،
مقتولہ کی ماں کو تسلی دی کہ ذمہ داران کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
Swabi Police retweeted
پاکستان سری لنکا کرکٹ میچ
جیت جس ٹیم کی بھی ہو، ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Swabi Police retweeted
صوابی : ٹریفک پولیس انچارج علی خان شہید ٹریفک کانسٹیبل محمد عارف کے یتیم بچوں کو دیکھ کر آبدیدہ ہوگئے۔
Swabi Police retweeted
ملک بھر کے دوسرے علاقوں کی طرح ضلع صوابی میں بھی یوم استحصال کشمیر بھرپور طریقے سےمنایا گیا۔
یوم استحصال کشمیر کے لیے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور ایک منٹ کے لئے خاموشی اختیار کی گئی اور ایک ریلی ڈپٹی کمشنر آفس صوابی سے امن چوک تک کا انعقاد کیا گیا۔
Swabi Police retweeted
خیبرپختونخوا پولیس نے خواتین، بچوں، اقلیتی برادری، خواجہ سراؤں اور سپیشل افراد کی فوری مدد کیلئے موبائل ایپ " اہم" EHM متعارف کروادی۔
ٖFor Complete Video Click on link plz...
fb.watch/ewSmfvMVBn/
Swabi Police retweeted
خیبرپختونخوا پولیس نےخواتین، بچوں، اقلیتی برادری،خواجہ سراؤں اور سپیشل افراد کی فوری مدد کیلئے موبائل ایپ" اہم" EHMمتعارف کروادی۔ اب خواتین،بچے،اقلیتی برادری،خواجہ سراء اور سپیشل افراد سنگل کلک کےزریعے پولیس کی فوری مددحاصل کرسکتے ہیں۔عوام EHMایپ کوPlay Storeسےڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں
Swabi Police retweeted
صوابی: پولیس لائنز میں ریکریشن اور پولیس کانفرنس ہال کا قیام، ریکریشن ہال میں پولیس اہلکار کے لئے سنوکر، کیرم بورڈ، ایرو ہیٹ، شطرنج اور حالات حاظرہ سے واقفیت حاصل کرنے کے لئے ٹی وی لانج بھی بنایا گیا ہے۔ مزید جانئے اس رپورٹ میں
🔸@SwabiPolice
#KhyberNews #KhyberPakhtunkhwa
Swabi Police retweeted
صوابی چھوٹا لاہور جلسئ میں پولیس اور مجرم اشتہاری کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کانسٹیبل ساجد خان شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے۔
Swabi Police retweeted
Under the Prime Minister Clean & Green Pakistan Campaign DC Swabi Capt.(Retd)Sanaullah Khan, DPO Swabi Muhammad Shoaib, ADC(R) Swabi Qaiser Khan,ADC (F&P)Swabi Bashir Ahmed, AC Swabi & Lahor started the spring tree planting campaign by planting one tree each in Police Line Swabi
Swabi Police retweeted
نئے سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں
آپ کی بندوق سے نکلی گولی کسی بےگناہ کی جان لے سکتی ہے۔
#KPPolice
#NoAerialFiring
Swabi Police retweeted
1/4 ۔۔ صوابی میں بینک ڈکیتی، کے پی کے پولیس نے چند گھنٹوں میں ملزم گرفتار کیسے کیے؟ آر پی او مردان یاسین فاروق کی پاکستان ٹو ڈے ود منصوراعظم قاضی میں گفتگو
@KP_Police1 @RPOMardan @GovernmentKP
@PTIofficial @CTV_Digital #YaseenFarooq #RPOMardan #SwabiBankDecoity #MoazzamJahAnsari
Swabi Police retweeted
Flag March of Swabi Police
#PakistanIndependenceDay
For Complete video click on link plz
facebook.com/kpkpolice1/vide…
Swabi Police retweeted
ریجنل پولیس آفیسر مردان کی ہدایات صوابی پولیس نے جرائم کی روک تھام کے لئے مختلف مقامات پر ناکہ بندیوں کا سلسلہ جاری
@KP_Police1 @GovernmentKP @CMPakhtunkhwa @IMMahmoodKhan @SwabiPolice

























