Syed Ali Muttaqi Abidi (@SyedAliMuttaqi) profile picture

construction company

Joined August 2011
Photo by Syed Ali Muttaqi Abidi (@SyedAliMuttaqi)Photo by Syed Ali Muttaqi Abidi (@SyedAliMuttaqi)Photo by Syed Ali Muttaqi Abidi (@SyedAliMuttaqi)Photo by Syed Ali Muttaqi Abidi (@SyedAliMuttaqi)Photo by Syed Ali Muttaqi Abidi (@SyedAliMuttaqi)Photo by Syed Ali Muttaqi Abidi (@SyedAliMuttaqi)Photo by Syed Ali Muttaqi Abidi (@SyedAliMuttaqi)Photo by Syed Ali Muttaqi Abidi (@SyedAliMuttaqi)Photo by Syed Ali Muttaqi Abidi (@SyedAliMuttaqi)Photo by Syed Ali Muttaqi Abidi (@SyedAliMuttaqi)
Syed Ali Muttaqi Abidi retweeted
سرگودھا سٹی سے ہمارے معزز رکنِ پنجاب اسمبلی آصف علی بگّا کے گھر میں شادی کی خوشی کی تقریب جاری تھی کہ پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر نہ صرف تقریب میں شریک مہمانوں کو ہراساں کیا بلکہ ان کے ساتھ بدترین پولیس تشدد اور زیادتی کا مظاہرہ بھی کیا۔ اس افسوسناک اور قابلِ مذمت پولیس گردی کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ ایک نجی گھر میں جاری شادی کی تقریب میں اس طرح گھس کر مہمانوں کے ساتھ بدسلوکی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ آصف علی بگّا صاحب اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے میری دلی دعائیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس مشکل گھڑی میں استقامت عطا فرمائے اور ظلم و زیادتی کے مرتکب افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
38
1
151
8,620
Syed Ali Muttaqi Abidi retweeted
علیمہ آپا سے کل اڈیالہ کے باہر ملاقات ہوئی ۔ان کی خواہش ہے کہ KPK کی طرح پنجاب بھی نکلے ۔ میں نے ہر طرح سے اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ ہمیں ہر چیز کو ، اپنے اختلافات کو بھول کر ایک بار نکلنا ہو گا ، پھر چاہے گرفتاری ہو یا پھر گولی لگے ۔
2
12
69
926
سلمان اکرم ایک غیر سیاسی بندہ ھےاس کاجھوکاؤاس طرف ھوتاھےجو اس کی نظر میں زیادہ بڑادھڑاھواور جولوگ دھڑابندی کےبغیرکام کررہےھوں ان کےخلاف ھوتاھےیہ سمجھتا ھےکہ جن کےلیےکام کررہاھےوہ اس کہ لیےآئیں گےاس کومہرشرافت کاحال دیکھنا چاہیے تھاکہ کیسےاس کواستعمال کر کے چھوڑدیا دھڑے بازوں نے
This quoted post is unavailable.
11
Syed Ali Muttaqi Abidi retweeted
جلد ایک ووڈرو جاری کرو گا ۔ آپ ضرور دیکھنا
1
1
3
424
سلمان اکرم راجہ پر جب بھی پریشر بنتا ھے اور جب جب اس کو ایکسپوز کیا جاتا ھے پھر یہ میڈیا پر آکر بلیم گیم کرتا ھے ہمیشہ سب سے پہلے میڈیا پر پارٹی کے اندرونی معاملات لاتا ھے پھر جب جوابی کاروائی ھوتی ھے تو علیمہ خان سے اپنے حق میں بیان دلواتا ھے اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
جناب سلمان اکرم راجہ صاحب، بہتر ہوتا آپ یہ باتیں پبلک میں نہ کرتے، لیکن جب آپ نے بات پبلک کی ہے تو مجھے بھی جواب دینے کا حق ہے۔ میرا نوٹیفکیشن 17 اگست 2024 کو ہوا۔ حماد اور ان کی ٹیم نے اسے تسلیم نہیں کیا، جس کے باعث نوٹیفکیشن اُس وقت کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب صاحب کو کرنا پڑا۔ صوابی جلسے کے لیے جاتے ہوئے ایک ہفتے بعد ہی گرفتار ہوگیا۔ رہائی کے بعد میں اور میری ٹیم نے 9 مئی کے بعد پنجاب کا واحد بڑا جلسہ کاہنہ میں کروایا، جس کی حماد اور ان کی ٹیم نے ریکارڈ پر مخالفت کی، جبکہ مجھے صدر بنے صرف پانچ ہفتے ہوئے تھے۔ 5 اکتوبر 2024 کو 9 مئی کے بعد پہلی بار لاہور میں آنسو گیس استعمال ہوئی اور ہزاروں کارکن گرفتار ہوئے۔ اُس وقت مجھے صدر بنے صرف آٹھ ہفتے ہوئے تھے اور تب تک آپ نے حماد کی ٹیم کی سرپرستی کھلے عام شروع کر دی تھی اور لاہور کے خلاف آپ کی میٹنگز بھی شروع ہو چکی تھیں۔ یعنی میری دو ماہ کی صدارت میں ایک جلسہ اور ایک بڑا احتجاج ہوا، لیکن دونوں مواقع پر حماد اور آپ کی ٹیم کا کوئی کردار نہیں تھا۔ ابتدا میں حماد کی ٹیم میں صرف 9 ٹکٹ ہولڈرز تھے، جن جن ٹکٹ ہولڈر کو ایونٹ میں غیرحاضری پر شوکاز نوٹس جاری ہوا تو جواب دینے کے بجائے وہ آپ کی سرپرستی میں آتا رہا۔ پھر 24 نومبر آیا۔ سب نے فیصلہ کیا تھا کہ آزادی چوک پہنچنا ہے، مگر آپ نے اپنے لوگوں کو لٹن روڈ بلا لیا اور ہم آزادی چوک میں آپ کا انتظار کرتے رہے، جہاں آپ نہیں آئے۔ ہمارے بہت سے کارکن گرفتار ہوئے، لیکن آپ وہاں موجود نہیں تھے۔ اس کے بعد لاہور کی تنظیم مسلسل ریلیاں، احتجاج اور پروگرام کرتی رہی، مگر آپ ہماری تنظیم کے نوٹیفکیشن کے صرف ایک ماہ بعد، یعنی جب اسے بمشکل ایک ماہ ہوا تھا، اسے ہٹانے کی کوشش کرتے رہے۔ ہمارے کامیاب احتجاجوں پر آپ نے بھرپور غصے کا اظہار بھی کیا۔ آپ کو کامیاب جلسے اور آنسو گیس کے بعد معلوم ہوا کہ لاہور کی تنظیم پرفارم نہیں کر رہی؟ میں جو کچھ کہہ رہا ہوں، حلفاً درست ہے اور میرے پاس اس کے ویڈیو اور آڈیو شواہد بھی موجود ہیں۔ آپ کہیں تو میں یہ تمام ثبوت پیش کر سکتا ہوں۔ اور ایک اہم بات: آپ کی بنائی ہوئی تنظیم جس کو آپ خود لیڈ لڑ رہے ایک سال میں خود سے ایک ریلی تک نہیں نکال سکی۔ اگر کوئی ریلی نکلی بھی تو یا وکلا کے پیچھے یا سینٹرل پنجاب کے ساتھ۔ بہرحال، آپ سے گزارش ہے کہ اپنے غصے پر قابو رکھیں، حماد گروپ کے شکنجے سے باہر نکلیں اندرونی اختلاف کو پبلک نہ کریں اور خان صاحب کی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں۔ ہم آپ کا ساتھ دیں گے۔ میری کسی بھی بات پر شک ہو تو آپ کی اجازت سے میں اس کے ثبوت بھی پیش کرنے کے لیے تیار ہوں۔ شکریہ۔
16
اب سلمان اکرم راجہ علیمہ خان سے اپنے حق میں بیان دلوائے گا کہ ہمیں سلمان اکرم پر اعتماد ھے
جناب سلمان اکرم راجہ صاحب، بہتر ہوتا آپ یہ باتیں پبلک میں نہ کرتے، لیکن جب آپ نے بات پبلک کی ہے تو مجھے بھی جواب دینے کا حق ہے۔ میرا نوٹیفکیشن 17 اگست 2024 کو ہوا۔ حماد اور ان کی ٹیم نے اسے تسلیم نہیں کیا، جس کے باعث نوٹیفکیشن اُس وقت کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب صاحب کو کرنا پڑا۔ صوابی جلسے کے لیے جاتے ہوئے ایک ہفتے بعد ہی گرفتار ہوگیا۔ رہائی کے بعد میں اور میری ٹیم نے 9 مئی کے بعد پنجاب کا واحد بڑا جلسہ کاہنہ میں کروایا، جس کی حماد اور ان کی ٹیم نے ریکارڈ پر مخالفت کی، جبکہ مجھے صدر بنے صرف پانچ ہفتے ہوئے تھے۔ 5 اکتوبر 2024 کو 9 مئی کے بعد پہلی بار لاہور میں آنسو گیس استعمال ہوئی اور ہزاروں کارکن گرفتار ہوئے۔ اُس وقت مجھے صدر بنے صرف آٹھ ہفتے ہوئے تھے اور تب تک آپ نے حماد کی ٹیم کی سرپرستی کھلے عام شروع کر دی تھی اور لاہور کے خلاف آپ کی میٹنگز بھی شروع ہو چکی تھیں۔ یعنی میری دو ماہ کی صدارت میں ایک جلسہ اور ایک بڑا احتجاج ہوا، لیکن دونوں مواقع پر حماد اور آپ کی ٹیم کا کوئی کردار نہیں تھا۔ ابتدا میں حماد کی ٹیم میں صرف 9 ٹکٹ ہولڈرز تھے، جن جن ٹکٹ ہولڈر کو ایونٹ میں غیرحاضری پر شوکاز نوٹس جاری ہوا تو جواب دینے کے بجائے وہ آپ کی سرپرستی میں آتا رہا۔ پھر 24 نومبر آیا۔ سب نے فیصلہ کیا تھا کہ آزادی چوک پہنچنا ہے، مگر آپ نے اپنے لوگوں کو لٹن روڈ بلا لیا اور ہم آزادی چوک میں آپ کا انتظار کرتے رہے، جہاں آپ نہیں آئے۔ ہمارے بہت سے کارکن گرفتار ہوئے، لیکن آپ وہاں موجود نہیں تھے۔ اس کے بعد لاہور کی تنظیم مسلسل ریلیاں، احتجاج اور پروگرام کرتی رہی، مگر آپ ہماری تنظیم کے نوٹیفکیشن کے صرف ایک ماہ بعد، یعنی جب اسے بمشکل ایک ماہ ہوا تھا، اسے ہٹانے کی کوشش کرتے رہے۔ ہمارے کامیاب احتجاجوں پر آپ نے بھرپور غصے کا اظہار بھی کیا۔ آپ کو کامیاب جلسے اور آنسو گیس کے بعد معلوم ہوا کہ لاہور کی تنظیم پرفارم نہیں کر رہی؟ میں جو کچھ کہہ رہا ہوں، حلفاً درست ہے اور میرے پاس اس کے ویڈیو اور آڈیو شواہد بھی موجود ہیں۔ آپ کہیں تو میں یہ تمام ثبوت پیش کر سکتا ہوں۔ اور ایک اہم بات: آپ کی بنائی ہوئی تنظیم ایک سال میں خود سے ایک ریلی تک نہیں نکال سکی۔ اگر کوئی ریلی نکلی بھی تو یا وکلا کے پیچھے یا سینٹرل پنجاب کے ساتھ۔ بہرحال، آپ سے گزارش ہے کہ اپنے غصے پر قابو رکھیں، حماد گروپ کے شکنجے سے باہر نکلیں اور خان صاحب کی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں۔ ہم آپ کا ساتھ دیں گے۔ میری کسی بھی بات پر شک ہو تو آپ کی اجازت سے میں اس کے ثبوت بھی پیش کرنے کے لیے تیار ہوں۔ شکریہ۔
14
شعیب پانی کہاں کھڑا ہے؟ جی پورے شہر میں اچھا پانی کھڑا رہنے دو چاچے کے گھر باہر پہنچو دیکھو وہ باہر نا نکلے #Syed #foryou #2025 #1447 #Monsoon2025 #Rain #thandarstrum #cloudburst #lahore
2
124
Syed Ali Muttaqi Abidi retweeted
میں لاہور جلسہ کے حوالے سے پارلیمانی پارٹی کے علامیہ کا دل سے خیر مقدم کرتا ہوں۔
1
17
146
1,186
Today, despite the approval of the application on the route of the mourning procession from Imambargah of A+ security category in Lahore 1/2 @MaryamNSharif @nsharif @DCLahore @CMShehbaz @pmln_org
2
45
but it left quite a big question on the arrangements, what would have been said if something had happened. Take some action @MaryamNSharif @CMShehbaz @DCLahore
18
there was no arrangement for temporary lights and during the procession the lights went off and due to the absence of lights, the security of the procession was a major tragedy. Thank God that no incident happened,@CMShehbaz @MaryamNSharif @DCLahore @pmln_org
21
Syed Ali Muttaqi Abidi retweeted
رات ساری رات پولیس ورکر کے گھر پہ چھاپے مارتی رہی ۔ پھر ہماری کار اور بائک ریلی روکنے کے لیے بھرپور جدوجہد کرتی رہی لیکن ا پھر بھی اپنا پروٹیسٹ ریکارڈ کرا دیا کیونکہ خان کا ارڈر لوہے کا گارڈر۔
29
2
132
1,106
Syed Ali Muttaqi Abidi retweeted
🚨تحریک انصاف پنجاب کے تمام رکن اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور تنظیم جمہ کی نماز کے بعد پرامن احتجاج کریں گے۔ ہر صوبائی حلقوں سے ریلیاں اور جلوس نکلیں گی۔ آج سے اس احتجاج کی تیاری کے سلسلے میں میٹنگز شروع ہیں جن کو عمرایوب اور میں چیر کر رہے ہیں۔ اپنے مقامی نمائندوں سے آپ اپنی ریلی کی تفصیلات حاصل کریں۔
243
893
35
3,473
84,878
Syed Ali Muttaqi Abidi retweeted
جو قوتیں جبد روز پہلے جسٹس اطہر مناللہ کے پیچھے پڑی تھیں آج ان کے نشانے پر بابر ستار ہیں۔ فرق نا پہلے کوئی پڑا تھا نا اب پڑے گا۔ ججوں کا قانون کے مطابق کام کرنے دیں، ہر بندہ ٹاؤٹ نہیں ہوتا۔
92
1,919
12
7,354
73,910
Syed Ali Muttaqi Abidi retweeted
مجھے ایک ادارے کے سینئر بندے نے کہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کا کام Light house کی طرح ہوتا ہے وہ Light مار کر بتاتی ہے کہ اب کس کی کشتی آگے آ کر کنارے لگ سکتی ہے۔ اس بار تو لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ نے Light house اُکھاڑ کر ن لیگ کی کشتی میں رکھ دیا ہے۔ ڈوبنے پر کسی کو الزام نہیں لگا سکیں گے۔
111
1,964
15
8,323
95,921
Syed Ali Muttaqi Abidi retweeted
Politics in Pakistan have degenerated into a web of intrigue..the political atmosphere has been boiling, reverberating the will of the powerful, meddling of establishment in domain of politics or judiciary is only doing disservice to democracy in Pakistan.. Respect the constitutional separation of powers & save Pakistan from further instability & Polarisation. Let Pakistan heal
12
84
276
15,624
Syed Ali Muttaqi Abidi retweeted
بہاولپور: محکمہ صحت کی ملازمہ پر #CIA پولیس کا مبینہ تشدد، متاثرہ خاتون کنول نے بتایا کہ دوران تفتیش پولیس والے بجلی کے جھٹکے دیتے رہے، تشدد سے حمل ضائع ہوگیا۔ nitter.cf/Afraz09304753/status/1…
249
1,855
315
3,276
463,413
Syed Ali Muttaqi Abidi retweeted
Punjab Police was always an institution in desperate need of reform. But under the current IG Usman Anwar, it has been weaponised as state tool for torture, fear & harassment of citizens.
بہاولپور: محکمہ صحت کی ملازمہ پر #CIA پولیس کا مبینہ تشدد، متاثرہ خاتون کنول نے بتایا کہ دوران تفتیش پولیس والے بجلی کے جھٹکے دیتے رہے، تشدد سے حمل ضائع ہوگیا۔ nitter.cf/Afraz09304753/status/1…
87
2,722
25
5,426
81,163