Murtaza Shah (@SyedMur369) profile picture

Edwardian MBA Mardan Islamabad Civil Supremacy Distribution Business

KPK
Joined May 2018
Photo by Murtaza Shah (@SyedMur369)Photo by Murtaza Shah (@SyedMur369)Photo by Murtaza Shah (@SyedMur369)Photo by Murtaza Shah (@SyedMur369)Photo by Murtaza Shah (@SyedMur369)Photo by Murtaza Shah (@SyedMur369)Photo by Murtaza Shah (@SyedMur369)Photo by Murtaza Shah (@SyedMur369)Photo by Murtaza Shah (@SyedMur369)Photo by Murtaza Shah (@SyedMur369)
Murtaza Shah retweeted
قیصر بنگالی صاحب کے بقول ہم برٹش کولونیل ازم (Colonialism) سے نکل کر کنٹومنٹ ازم میں آ گیے ہیں عمران خان نے سول سوصائٹی کو جو سب سے بڑا نقصان پہنچایا وہ ہمارا حاصل کردہ سپیس تھا جو ہم نے فوجیوں سے بڑی جدوجہد سے حاصل کیا تھا - اب ہم وہ سپیس حب الوطنی کے چکر میں کھو چکے ہیں
جنرل (ر) باجوہ نے پراپرٹی ٹرانزیکشن پر ٹیکس لگانے پر کیا کہا؟ کور کمانڈر کوئٹہ نے ایران سے اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاون پر کیا کہا؟ سونے کی اسمگلنگ کے پیچھے کون؟ شبر زیدی نے سب بتا دیا
1
5
15
908
Murtaza Shah retweeted
Wali Khan Sahih kehta tha Magar koi bhi oski baat ko nahi maanta tha Ab tamam leader wahi bayanya dey rahay hain
بچپن سے لیکر آج تک یہاں خیبر پختونخوا میں امن ہم نے نہیں دیکھا بس روز ائے دھماکے ہوتے ہیں اور بےگناہ لوگوں کی جانیں چلی جاتیں ہیں آخر یہ کب تک ہوتا رہے گا؟ آخر یہ ہمارے ساتھ ایسا کیوں ہورہا ہے؟ کیا ہمیں کوئی گناہ بتا سکتا ہے؟ قیامت ہم پر نازل ہوچکی ہے جو روز دیکھنے کو ملتی ہے۔
2
3
75
آپ کو کس نے کہا تھا فوج کی مدد سے حکومت کریں؟ آپ کو کس نے کہا تھا کہ فوج کے ذریعے ووٹوں کے بکسیں بھریں؟ آپ کو کس نے کہا تھا کہ جنرل پاشا اور جنرل فیض حمید کے ذریعے الیکشن میں دھاندلی کریں؟ آپ کو کس نے کہا تھا کہ کچھ جرنیلوں کے ذریعے لوگوں کو اپنی پارٹی میں شامل کروائیں؟ 9سال پختونخوا اور چار سال مرکز میں حکومت کے مزے لے رہے تھے تو باجوہ زندہ باد تھا لیکن جب اپنی غلطیوں کی وجہ سے آپ کی کرسی چلی گئی تو آج خو سر پر بالٹی رکھ کر قوم کے بچوں کو کہا جارہا ہے کہ فوج سے لڑیں
38
144
4
428
19,347
پی ٹی آئی امریکہ کا ایک اور گھناؤنا چہرہ بے نقاب تاریک انصاف امریکی کانگریس سے شکایت کر رہے ہیں کہ امریکہ نے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا 3 ارب ڈالر کا قرض کیوں نہیں روکا؟ پی ٹی آئی کی یہی خواہش تھی کہ عمران نیازی وزیراعظم نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان ڈیفالٹ ہو جائے، پاکستان کو ہر طریقے سے نقصان دینا تحریک انصاف کا مقصد ہے ان لوگوں کا گھناؤنا چہرہ آپ کے سامنے ہے #پاکستان_کے_دشمن
72
643
57
779
54,301
فحش ویب سائٹ دیکھنے والے کا الم ناک واقعہ !!! میرے ایک واقف کار نے یہ واقعہ سنایا۔ کہتا ہے اُس کا ایک بہت اچھا دوست تھا جو پچھلے دنوں روڈ ایکسیڈنٹ میں مارا گیا۔ اللہ تبارک و تعالیٰ اُس پر اپنا رحم فرمائے اور اُس کی خطاوں کو معاف فرمائے۔ مرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے کہ وہ مر گیا، سب نے مرنا ہے۔ لیکن اس کی موت سے کچھ قباحتیں اور مشکلات کھڑی ہوئی ہیں۔ اور وہ یہ ہیں کہ مرنے والا انٹرنیٹ سے متعلقہ امور میں مہارت رکھنے والا شخص تھا۔ فحش مواد والی ویب سائٹس اُسکی کمزوریاں تھیں اور ننگی تصاویر جمع کرنا اُس کا پسندیدہ مشغلہ تھا۔حتیٰ کہ اُس نے اپنی ایک ویب سائٹ بھی بنا رکھی تھی جس پر ہر طرح کی فحش تصاویر کا ایک بہت بڑا مجموعہ لوگوں کی تفریح طبع کیلئے موجود تھا۔ ویب سائٹس کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ بھی تھی کہ رجسٹرڈ ممبران کو نئی تصاویر یا ہر کچھ دنوں کے بعد چند تصاویر کا ایک مجموعہ خود بخود ہی ان کے ایمیل پر پوسٹ ہو جاتا تھا۔اب میرے اس دوست کی ناگہانی موت نے ہمارے لیئے یہ مصیبت کھڑی کر دی ہے کہ ہمیں اس کی ویب سائٹ کا پاس ورڈ معلوم نہیں ہے تاکہ کم از کم اس ویب سائٹ کو بند کریں یا کوئی دوسرا حل نکالیں۔ کہتا ہے: جب میں مسجد میں بیٹھا اس کی نماز جنازہ کا انتظار رہا تھا تو یہی سوچ رہا تھا اور جب ہم سب اس کی لاش کو اُٹھا کر قبر کی طرف جا رہے تھے تو بھی میں یہی سوچ رہا تھا کہ یہ قبر میں جا کر کس چیز کا سامنا کرے گا؟ ننگی تصاویر کا؟ حسبنا اللہ و نعم الوکیل قبرستان میں قبروں کی وحشت اور و یرانگی مگر جنازے کے ساتھ آئے ہوئے لوگوں کے رش کے باوجود میرا دماغ بس یہی بات ہی سوچتا رہا۔ میں نے قبر کے اندر ایک نظر ڈالی اور افسوس کے ساتھ سوچا پتہ نہیں میرے دوست کا یہاں کیا حشر ہوگا؟میرے دوست کے کچھ قریبی احباب تو رو بھی رہے تھے اور میں یہ سوچ رہا تھا کیا انکا رونا میرے دوست کے کسی کام آ سکے گا؟ہم نے میت دفنائی اور واپس چل دیئے۔ جی ہاں اپنے دوست کو قبر میں اکیلا چھوڑ کر، اسکا سارا مال اور اس کے سارے اھل خانہ واپس، وہاں رہا تو اس کے اعمال تھے، اور کیا پتہ اس کے کیسے اعمال تھے؟ میرے دوست کی ماں اکثر خواب میں دیکھتی کہ لڑکے اس کے بیٹے کی قبر پر آتے ہیں اور پیشاب کر کے چلے جاتے ہیں۔ وہ ہمیشہ مجھ سے پوچھتی کہ یہ کیسا خواب ہے اور اسکی کیا تعبیر ہوگی؟ اس بیچاری کو کیا پتہ کہ اس خواب کے پیچھے کیا راز تھے -میں اپنے آپ کو کہتا کہ خواب کی تعبیر تو واضح ہے لڑکے وہ لوگ تھے جن کو میرا دوست ننگی تصاویر بھیجا کرتا تھا اور وہ لڑکے یہ تصاویر آگے سے آگے پہنچاتے تھے۔ اللہ اکبر، یہ کیسا جال سا پھیلا ہوا تھا اور کس کس کے گناہ میرے دوست کو ڈس رہے ہونگے؟ میں نے اپنے دوست کی ویب سائٹ کی ہوسٹنگ کمپنی سے رابطہ کیا تاکہ وہ اس ویب سائٹ کو بند کردیں۔ مگر انہوں نے معذرت کر لی کہ وہ ایسا نہیں کر سکتے۔ میرے اصرار پر انہوں نے مجھے یہاں تک بھی کہا کہ وہ مجھ پر یقین نہیں کر سکتے کیونکہ جس نام اور جس پاس ورڈ سے یہ ویب سائٹ خریدی اور بنائی گئی تھی وہ معلومات میرے پاس نہیں تھیں۔ میں نے انہیں غصے میں بھی لکھا کہ لوگو، میرے دوست پر رحم کر دو، وہ بیچارہ مر گیا ہے مگر سب بے سود تھا۔ میں اکثر بیٹھ کر اپنے دوست کی حالت پر سوچتا جو کہ مجھے سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد مبارک کے مصداق نظر آتا جس کا مفہوم یہ ہے کہ لوگوں میں سے کچھ شر کے راستے کھولنے والے اور خیر کے بند کرنے والے ہوتے ہیں۔ اور مین تڑپ کر رہ جاتا میرا دوست کس طرح لوگوں کے گناہ اُٹھائے گا جن کیلئے اس نے شر کے دروازے کھولے تھے۔ اور کس طرح قیامت کے دن ان سب گناہوں کو اپنے کندھے پر لاد کر محشر میں جائے گا؟ میں جانتا ہوں کہ میری ان باتوں کا کسی پر کچھ اثر نہیں ہونے لگا، کیونکہ نوجوان تو اس کو محض وقت گزاری جانتے ہیں، جب کہ اللہ کی پناہ؛ ان تصاویر کے نتائج کسی سے ڈھکے چھپے نہیں لڑکوں نے ایسی تصاویر دیکھیں، اپنی خواہشات کے سامنے بے بس ہوئے اور گناہوں کے گڑھوں میں کرتے چلے گئے اور کتنی ہی معصوم بچیاں بربادیوں میں پھنستی چلی گئیں۔ میرا دوست تو مر گیا مگر میں جانتا ہوں کہ روز قیامت اس سے ضرور سوال کیا جائے گا کہ تو نے کتنی ایسی تصاویر ہر اپنی نظریں ڈالیں اور تیری دوسروں کو بھجی ہوئی تصویروں پر کس کس کی نظریں گئیں؟ تو نے کدھر کدھر یہ تصاویر پھیلائیں اور اور جن تک تیری بھیجی ہوئی تصاویر گئین انہوں نے کس قدر آگے ان کو آگے پھیلایا؟ مجھے اب بالکل کچھ نہیں سوجھ رہا کہ اس سلسلے کو میں کس طرح روک دوں؟ اللہ میرے دوست پر رحم فرمادے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ہمار خاتمہ اچھا لکھ دے۔ اور اللہ کرے یہ قصہ عقل والوں کیلئے عبرت کا سامان ہو۔ آمین یارب العالمین copied
29
97
7
232
30,202
Murtaza Shah retweeted
خدمت خدمت اور خدمت راولپنڈی اسلام اباد کے عوام کی سہولت کے لیے مکمل کیا جا رہا ہے "گولڑہ موڑ انڈر پاس" #شہباز_تیری_محنت_کو_سلام #رہبر_صرف_نواز_شریف #ووٹ_کو_عزت_دو
4
16
43
769
تاریخی حج آپریشن مکمل ۔۔۔۔ جمعیت علماء اسلام کے وفاقی وزیر نے پاکستان کا نام روشن کردیا ۔۔۔♥️
37
101
1,479
یہ میری ذاتی رائے ہے کہ اہل تشیع کو محرم کے 10 دن تھر کے صحرا میں خیمے لگا کر چھوڑ دیا جائے اور آخری دو دن پانی بند کر دیا جائے وہیں پر یہ مجلسیں کریں تاکہ انکو واقعہ کربلا کی اہمیت کا اندازہ ہو۔ واقعہ کربلا ذاکروں کے لیے اے ٹی ایم کارڈ بن گیا ہے
8
10
3
58
1,693
اہل تشیع بھای ماتم منا رہے تھے تو یورپی خاتون سمجھی کہ شاہد وہ خوشہی منا رہے ہیں۔ بیچاری کنفیوڑن میں ان کیساتھ شامل ہو گئ
7
32
2
62
2,143
یہ ہے پی ٹی آٸی......👇 شاہ فیصل ٹاؤن کا چئیرمین اور PTI کا جنرل سیکریٹری گوہر خٹک نے کورنگی کے علاقے 32 D ناصر کالونی. شارجہ ہوٹل کے قریب نشے میں دھت ہوکر عوام پر گاڑیاں چڑھا دیں عوام کے پکڑنے پر گوہر خٹک نےاندھا دھند فائرنگ کردی جس پرعوام مشتعل ہوگئی... #PTIOfficial #PTI
6
274
2
300
10,754
*ایرانی شیعوں کا ڈیجیٹل ماتم 😅 مگر پتا نہیں یہ پاکستان کے شعیہ کب چھڑیوں🔪 سے باہر نکل کر جدید دور💣 کا فائدہ اُٹھائیں گے😅🤣🤣*
6
23
1
39
1,744
ہم انتخابات کیلئے تیار ہیں اور زیادہ تر امیدواران کا اعلان بھی کیا جاچکا ہے لیکن پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ تشویشناک ہے۔ ہمیں یہ بھی نہیں معلوم کہ اس بار سیکیورٹی حالات کی وجہ سے ہمیں انتخابی مہم چلانے کا کتنا موقع ملے گا۔
19
86
7
365
7,731
Murtaza Shah retweeted
میڈم حکومتی نمائندگی کرتے ہوئے آپ نے جنرل ہسپتال کا دورہ کر کے بہت اچھا کیا ہے بچی کے صحت مند ہونے تک ڈاکٹروں کے ساتھ رابطے میں رہیں اور بہترین سہولیات و سکیورٹی فراہم کی جائے اس غریب خاندان کی مالی مدد کے ساتھ روزگار اور مقدمے کے لیے کوئی اچھا وکیل فراہم کیا جائے.بچی کے صحت مند ہونے کے بعد سرکاری خرچ پر تعلیم کا بندوبست کیا جائے. @ShazaFK
Just visited the General Hospital with @AyeshaRaza13 to see Rizwana Absolutely heartwrenching Met with her parents and heard their concerns. Met with Punjab n Islamabad police officials n doctors Will make every effort to expedite the medico legal process #JusticeFor_Rizwana
4
22
1
54
1,215
Murtaza Shah retweeted
جب محرر نے گشت کرنے والی ٹیموں کو مسیج دیا کہ آج DHA میں نشئی اور گداگروں کے خلاف ہر صورت کاروائی کریں تو ایک ٹیم کا جواب محرر کو یہ آیا 😄😀😄😅😀
312
1,694
154
4,888
505,006
#پاکستان_کے_دشمن عمران نیازی کی نئی ویڈیو مارکیٹ میں آگئی۔ نیازی توشہ خانہ پر سوالوں سے پریشان ہوگیا نیازی نے تسلیم کرلیا کہ توشہ خانہ کے سوالوں کا جواب میرے پاس نہیں ، اس سے واضح ہوگیا کہ عمران نیازی توشہ خانہ سوالات کی وجہ سے سپریم کورٹ بھاگ گیا اور تاحیات سٹے لینے کی کوشش کی اگر نیازی کے پاس سوالات کے جواب ہوتے تو یہ بھاگنے کی کوشش نہ کرتا اس ویڈیو پیغام میں بھی عمران نیازی نے صاف کہہ دیا کہ یہ سوالات مجھ سے کیوں کر رہے ہیں ؟ ❗️سوالات بہت سادہ ہیں: گفٹس کتنے لئے ؟ کتنے پر فروخت کئے؟ کس پر فروخت کئے ؟ رسیدیں کدھر ہیں؟ نیازی صاحب یہی سوالات قوم کے سوالات ہیں ، یہی سوالات آپکی چوری کو قوم کے سامنے لائے گی ، یہی سوالات ہیں جسمیں آپ نے اربوں روپے کا ڈاکہ ڈال کر بیت المال توشہ خانہ پر ہاتھ صاف کیا ہے جبکہ القادر میں آپکے تمام متضاد بیانات جو ملک ریاض کے متعلق ہیں وہ ریکارڈ کا حصہ ہے، اور اس کے ساتھ بند لفافوں میں ممبران اسمبلی سے دستخط لینا، جبکہ تھرڈ پرسن کے زریعے ہیرے جواہرات لینا یہ بھی کرپشن ہے نیازی صاحب بھاگنے کی کوشش نہ کریں آپکو چاروں طرف سے گھیر لیا گیا ہے بہتر ہوگا ان سوالات کے جوابات دیں وَمَا عَلَيْنَا إِلاَّ الْبَلاَغُ الْمُبِينُ
37
203
13
289
18,290