Syed Murad Bukhari (@Syedmuradbukhar) header
Syed Murad Bukhari (@Syedmuradbukhar) profile picture

Regional President PTI Youth Wing Islamabad

Joined February 2026
Photo by Syed Murad Bukhari (@Syedmuradbukhar)Photo by Syed Murad Bukhari (@Syedmuradbukhar)Photo by Syed Murad Bukhari (@Syedmuradbukhar)Photo by Syed Murad Bukhari (@Syedmuradbukhar)Photo by Syed Murad Bukhari (@Syedmuradbukhar)Photo by Syed Murad Bukhari (@Syedmuradbukhar)Photo by Syed Murad Bukhari (@Syedmuradbukhar)Photo by Syed Murad Bukhari (@Syedmuradbukhar)Photo by Syed Murad Bukhari (@Syedmuradbukhar)Photo by Syed Murad Bukhari (@Syedmuradbukhar)
انصاف یوتھ ونگ مرکزی صدر احسان طور،جنرل سیکرٹری مبشر عباسی، عاصم ستی ،جنید عارف کو سپیکر ھاؤس پشاور سے اغواء ہوئے19دن ہوگئے ہم سمجھتے ہیں کہ سیاسی ورکرز کی زباں بندی یا جبری گمشدگی اس ملک خداداد کے فائدے میں نہیں لہٰذہ ہمارا مطالبہ ہے کہ یوتھ ونگ کے تمام ورکرز کو فوری طور رہاکریں
1
4
6
97
Syed Murad Bukhari retweeted
18
108
957
Syed Murad Bukhari retweeted
سپریم کورٹ نے رہائی کا حکم دیا مگر دھشتگردی کی عدالت نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10 دس سال قید کی سزا سنا دی ھے۔ یہ صریحآ انصاف کا قتل ھے! *دونوں پر بیرئیر ہٹانے کے جرم کا مقدمہ درج ہوا تھا۔*
1
34
1
148
2,329
Syed Murad Bukhari retweeted
علیمہ خان سرد راتوں اور تپتی دھوپ میں اڈیالہ کے باہر بھائی سے ملاقات کیلئے گھنٹوں انتظار کرتی تھیں، دو سال تک یہ انتظار جاری رہا لیکن ظالم اپنی ضد سے باز نا آیا پھر علیمہ خان کو اغواء کر لیا گیا اور علیمہ خان پر ظلم ڈھایا اور آج علیمہ خان کو ہسپتال پہنچا دیا گیا
11
253
3
748
5,625
عمران خان صاحب کی بہنوں کے لئیے آواز اٹھائیں ۔ اگر آج نواز شریف یا آصف زرداری کی بہن بیٹی کو قید کیا ہوتا یا وہ بیمار ہوتی تو پاکستان کا بکاؤ میڈیا چیخ چیخ میڈیا پر آواز اٹھا رہا ہوتا۔ اس ملک میں یہ ظلم جبر نا انصافی آخر کب تک چلے گی۔
12
ایمان علی مزاری اور ہادی علی کو اسلام آباد میں پولیس کا بیرئیر ہٹانے پر 10 سال کی سزا سنا دی گئی ہے یہ ملک میں کیا چل رہا ہے۔ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے یہاں پر انصاف نام کی چیز نہیں نظر آ رہی ۔
1
1
32
Syed Murad Bukhari retweeted
اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کے بھتیجے کا دو ٹوک پیغام۔ سولی تو چڑ جائیں گے پر وفاداری تبدیل نہیں کریں گے۔ عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے، کمال سلیم سواتی
3
486
1
2,233
12,642
Syed Murad Bukhari retweeted
نورین نیازی نے پوری زندگی ایک گھریلو خاتون کی طرح گزاری، پاکستان کا کوئی قانون نہیں توڑا، پھر بھی وہ اس جیل میں ہیں جہاں ان چور ڈاکو حکمرانوں کو ہونا چاہیے آج انکو جیل میں دل کی تکلیف ہو گئی، جسکے ذمہ دار یہ بے غیرت حاکم ہیں پاکستان کی تاریخ میں اس سے زیادہ بیغیرت رجیم کبھی نہیں آئی
7
402
1
904
4,482
عمران خان صاحب کی بہن نورین نیازی کی طبیعت نا ساز ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔لیکن نورین نیازی صاحبہ کی بیٹی اور فیملی کو ملنے کی اجازت نہ دینا افسوس ناک ہے۔ تمام دوست نورین نیازی صاحبہ کے لئیے آواز اٹھائیں اللہ پاک ان کو صحت عطا فرمائے اور حکمرانوں کو ہدایت دے
1
3
21
عمران خان صاحب کی بہنوں کو بھی اب غیر قانونی طور پر قید میں رکھا ہوا ہے جرم صرف اتنا کے غیر سیاسی بہنیں اپنے بھائی سے ملاقات کے لئیے اڈیالہ جیل جاتی تھی ۔ اس ملک میں صرف اور صرف ظلم جبر فسطائیت اور نا انصافی ہے۔
سیاسی مخالفت میں اب عمران خان کی بہنوں کو بلاجواز نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ نورین نیازی کو غیر قانونی طور پر قید میں رکھا گیا، اہلِ خانہ سے ملاقات نہیں کروائی گئی اور طبیعت بگڑنے پر خفیہ طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ،یہ اس فسطائی نظام کی سنگ دلی کی بدترین مثال ہے۔ یہ اقتدار کی طاقت نہیں بلکہ ریاستی جبر کی انتہا ہے۔ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
1
3
42
Syed Murad Bukhari retweeted
سیاسی مخالفت میں اب عمران خان کی بہنوں کو بلاجواز نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ نورین نیازی کو غیر قانونی طور پر قید میں رکھا گیا، اہلِ خانہ سے ملاقات نہیں کروائی گئی اور طبیعت بگڑنے پر خفیہ طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ،یہ اس فسطائی نظام کی سنگ دلی کی بدترین مثال ہے۔ یہ اقتدار کی طاقت نہیں بلکہ ریاستی جبر کی انتہا ہے۔ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
1
62
1
104
1,627
Syed Murad Bukhari retweeted
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
994
13,685
228
29,403
983,143
Syed Murad Bukhari retweeted
28اکتوبر بروز بدھ 2026 *تحریک انصاف اسلام آباد کا بلدیاتی الیکشن 2026 لڑنے کا فیصلہ* *تین دن میں ریجنل صدر عامرمغل،شعیب شاہین اور ملک عامر نے تینوں حلقوں میں مسلسل 25 سے زائد میٹنگز کیں* *ریجنل تنظیم،تینوں ضلعی تنظیموں،آٹھوں ٹاؤن تنظیموں، تمام125یونین کونسل عہدیداران،9/1
🤖 Made with AI
1
6
19
1,360
Syed Murad Bukhari retweeted
جیل کی دال روٹی کھانے کی نیٹ پریکٹس یہ ویڈیو آرکائیو میں محفوظ کرلیں
180
1,525
41
7,502
165,054
Syed Murad Bukhari retweeted
پاکستان کی 79 سالہ تاریخ میں انتقام کا سیاہ ترین دور۔ ایک خاندان کے تمام افراد، ایک جماعت کی اعلی لیڈرشپ، ایک صوبے کی تمام منتخب قیادت جبری قید میں۔ جمہوریت، آئین، قانون۔۔ اناللہ و انا الیہ راجعون!!
1
5
1
13
206
Syed Murad Bukhari retweeted
حسنین رفیق کیس کی سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی۔ حسنین رفیق کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے متعلقہ فریقین کو سات روز میں رپورٹ جمع کرانے اور پولیس کو اغوا کے واقعے سے متعلق ریکارڈ اور ڈیٹا اکٹھا کرکے تحقیقات کرنے کی ہدایت جاری کر دی19 نومبر تک کیس ملتوی
5
32
114
1,448
Syed Murad Bukhari retweeted
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا اسمبلی فلور پر تاریخی خطاب!!! سیاسی اختلاف، مکالمہ اور جدوجہد جمہوریت کا حسن ہیں اور اس نظام کی اصل طاقت عوام کے اعتماد اور آئین و قانون کی بالادستی میں ہے۔ ظلم و ستم سے کبھی ادارے مضبوط نہیں ہوتے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے منسوب قول ہے کہ “کفر کا نظام تو چل سکتا ہے، مگر ظلم کا نظام نہیں چل سکتا۔ “ ظلم، جبر اور سفاکیت پر مبنی کوئی بھی نظام نہ عوام کی فلاح کا ضامن بن سکتا ہے اور نہ ہی اداروں کی مضبوطی کا۔ اداروں کی حقیقی مضبوطی عوام کے جمہوری حقوق تسلیم کرنے، ان کے مینڈیٹ کا احترام کرنے، عوام کے منتخب نمائندوں کے تحفظ اور ان کے جمہوری کردار کو تسلیم کرنے میں ہے، نہ کہ ظلم و جبر میں۔ منتخب نمائندوں کو جبری طور پر منظرِ عام سے ہٹانا اور عوام کے جمہوری مینڈیٹ کو نظرانداز کرنا عوام میں تشویش پیدا کرتا ہے، اداروں پر اعتماد کو نقصان پہنچاتا ہے اور ان کے خلاف بداعتمادی کو جنم دیتا ہے۔ عوام کے اعتماد کو کمزور کرکے اداروں کو مضبوط نہیں بنایا جا سکتا، کیونکہ اداروں کی اصل طاقت عوام کی حمایت ہے۔ مشکل حالات اور چیلنجز کا مقابلہ اسی وقت ممکن ہے جب عوام اپنے اداروں کے ساتھ کھڑی ہو۔ عوامی اعتماد ہی اداروں کو طاقت دیتا ہے، اور ملک کا استحکام اسی اعتماد سے جڑا ہے۔
1
8
52
590
میرے دوست عاصم ستی ریجنل جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ اسلام آباد کو جنم دن مبارک ہو ۔ عاصم ستی بھی سپیکر ہاؤس پشاور سے انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی صدر اور جنرل سیکرٹری کے ہمراہ اغوا ہوئے آج 17 دن گزر گئے تا حال کسی بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا ۔ #ReleaseYouthWorkers #ReleaseAsimSati
2
6
92
مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان مشتاق طور ایڈووکیٹ کے لئے جنرل باڈی بار ایسوسی ایشن تاندلیانوالہ کا اجلاس طلب کیا گیا جس میں معزز ممبر بار چوہدری احسان مشتاق طور ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کو پچھلے 15 یوم سے غیر قانونی طور پر حراست میں لیے جانے کی سختی سےمزمت کی گئی۔#ReleaseIYWصدر
2
3
57
پیارے بھائی مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر عباسی کو جنم دن مبارک ہو ۔ اللہ پاک آپ کے لئیے آسانی پیدا کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آج 16 دن گزر جانے کے بعد بھی کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ #ReleaseYouthLeaders #ReleaseYouthWorkers #HappyBirthdayMubashir
3
1
7
561