Hafiz Tanveer Ahmad 🌐Official retweeted
کشمیری انقلاب لانے کے بلکل قریب ہیں۔پاکستانیو اگر پاکستان میں انقلاب لانا چاہتے ہو تو آپ سب لوگ بھی گھروں سے نکل آو۔ عمران خان کو رہا کروانے اور جرنیلوں کو واپس بیرکوں میں بھیجنے کا بہت اہم موقع ہے۔
Hafiz Tanveer Ahmad 🌐Official retweeted
اس وقت کشمیری گھروں سے نکل کر لانگ مارچ کر رہے ہیں۔تو پاکستانیوں کو بھی نکل آنا چاہیے اور بھرپور احتجاج کرنا چاہئیے
Hafiz Tanveer Ahmad 🌐Official retweeted
حافظ صاحب کیا لوگوں کو اغواہ کرنے کا حکم بھی اللہ نے دیا ہے ؟؟
Hafiz Tanveer Ahmad 🌐Official retweeted
Hafiz Tanveer Ahmad 🌐Official retweeted
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:
”اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ تحریک انصاف پر تمام قانونی اور آئینی راستے بند کر دیے گئے ہیں اس لیے میں اب خود بطور پارٹی سربراہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا- باہر میری نمائندگی عمر ایوب کریں گے- سلمان اکرم راجہ ہدایات پر عملدرآمد کروائیں گے-
تحریک کا لائحہ عمل چند روز میں قوم کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔ اس احتجاجی تحریک کے لیے اپنی اتحادی جماعتوں سمیت تحریک تحفظ آئین، جی ڈی اے اور ماہرنگ بلوچ کو بھی دعوت دیں گے۔ انشأللہ اس تحریک کو کوئی نہیں روک سکے گا۔
پاکستانی قوم کو میرا پیغام ہے کہ شاید یہ پھر سے میری ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دیں لیکن آپ نے یاد رکھنا ہے کہ ووٹ میرا نہیں آپ کا چوری ہوا ہے۔ آواز میری نہیں آپ کی دبائی جا رہی ہے، لہذا آپ کو خود پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے ہونا ہوگا۔ بارہا کہہ چکا ہوں کہ “آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا”-
احتجاجی تحریک ملک گیر اور مسلسل ہو گی کیونکہ اسلام آباد میں سنائپرز تعینات ہوتے ہیں جو معصوم شہریوں اور پر امن احتجاجیوں پر سیدھے فائر کھول دیتے ہیں۔جو قتل عام تحریک انصاف کے ساتھ کیا گیا اور کسی جماعت کے ساتھ نہیں ہوا۔
میرا اپنے پارٹی عہدیداران کو پیغام ہے کہ اگر میں جیل کاٹ سکتا ہوں تو آپ کو بھی کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیئے۔ اب تک پارٹی سب کو بنی بنائی مل گئی تھی۔ اب مشکل وقت ہے اور سب کا امتحان ہے۔ مجھے بھی جیل میں ڈالنے کے بعد تین سال خاموش ہو جانے پر آرام سے بنی گالا بیٹھ جانے کا کہا گیا تھا جیسے نواز شریف کو دس سال تک چپ رہنا پڑا مگر میں بزدل نہیں ہوں اور یزیدیت پر کبھی خاموش نہیں رہ سکتا۔
میں جمہوریت کی بحالی کے لیے آخری دم تک جدوجہد کروں گا-“
1/2
Hafiz Tanveer Ahmad 🌐Official retweeted
🚨💥عاصم منیر کا اپنے سالے محسن نقوی کے مشورے پر پاک بھارت بارڈر کنٹینر لگا کر بند کرنے کا فیصلہ۔ "بھارت ایک ایس ایچ او کی مار ہے"، عسکری گانا ریلیز کرنے کے بعد سالے صاحب کا متوقع بیان!😂😎
Hafiz Tanveer Ahmad 🌐Official retweeted
آرمی چیف کہہ رہے ہیں کہ فوج سے عوام کی دوری والا بیانیہ جھوٹا ہے۔
کیا آرمی چیف ٹھیک کہہ رہے ہیں ؟؟؟؟
ووٹ کر کے ری پوسٹ بھی کرتے جائیں تاکہ زیادہ لوگوں کی رائے لی جا سکے۔
15%سچ کہہ رہے ہیں
85%جھوٹ بول رہے ہیں
13 votes • Final results Hafiz Tanveer Ahmad 🌐Official retweeted
8 سالہ محمد حذیفہ سوشل میڈیا پر ایکٹو تھا ٹک ٹاک بناتا تھا پچھلے آٹھ گھنٹوں سے اغواء ہے پولیس میری بات سننے کو تیار نہیں۔۔۔والد حذیفہ
ادارے اور حکومت فوری ان کا بچہ بازیاب کروائیں سارے بھرپور آواز اٹھائیں۔۔۔‼️
nitter.cf/ZakiiAfridi786/status/…






