Hafiz tanveer ahmad (@_tnr1) header
Hafiz tanveer ahmad (@_tnr1) profile picture

https://nitter.cf/t.co/fVmd2ClL5o https://nitter.cf/t.co/ifBgxvNPGz…. https://nitter.cf/t.co/O0O6CDYusn…

Riyadh
Joined January 2014
Photo by Hafiz tanveer ahmad (@_tnr1)Photo by Hafiz tanveer ahmad (@_tnr1)Photo by Hafiz tanveer ahmad (@_tnr1)Photo by Hafiz tanveer ahmad (@_tnr1)Photo by Hafiz tanveer ahmad (@_tnr1)Photo by Hafiz tanveer ahmad (@_tnr1)
دو قائد ایک نظریہ۔
2
6
15
1,795
Hafiz tanveer ahmad retweeted
آذاد کشمیر میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو شہید کرنے کی افسوسناک خبر ملی۔ دکھ سے دل بھاری ہے۔ کیا ہمارے جنرلز کو سمجھ نہیں آ رہی یہ سب کچھ کیا کر رہے ہیں وہ۔ اس سے پاکستان کو کمزور کر رہے ہیں۔ نفرتیں پھیلا رہے ہیں۔ ابھی بھی ہوش کریں اور یہ اندھی طاقت کا استعمال بند کریں۔ عمران خان کو رہا کریں۔ مینڈیٹ واپس کریں۔ تاکہ وہ پوری قوم کو اکٹھا کر کے پاکستان کی بات کر سکے۔ خان کے علاوہ اس وقت اور کوئی نہیں جو قوم کو اکٹھا کر سکے۔
120
1,424
7
4,274
29,734
Hafiz tanveer ahmad retweeted
ظلم جبر اور اخلاقی گراوٹ کی انتہا! چئرمین عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل کی تکلیف ہوئی ان کو ہسپتال لایا گیا آئی سی یو کے باہر پولیس نے تالے لگا دئیے۔ فیملی کو نہیں ملنے دیا جارہا نہ ان کی خیریت بتائی جارہی۔ یہ بے شرمی کی انتہا ہے ایسی فسطائیت ایسی گھٹیا مخالفت تاریخ میں نہیں دیکھی ایک قومی لیڈر کی غیرسیاسی بہنوں کو ایک طرف ایک ماہ سے بے جرم قید رکھا ہوا دوسرا آج بیمار ہونے پر اخلاقی گراوٹ کی انتہا کردی گئی ہے۔
71
3,446
29
7,360
111,375
Hafiz tanveer ahmad retweeted
بھائی کی خاطر کبھی گرفتار ہوتی ہے تو کبھی گھر پر حملہ ہوتا ہے، کبھی بالوں سے گھسیٹا جاتا ہے تو کبھی زیر تعمیر نالے میں گر جاتی ہے کبھی واٹر کینن سے حملہ ہوتا ہے تو کبھی شیلنگ اور آنسو گیس کا سامنا کرتی ہے اور آج بھائی کی خاطر ICU پہنچ گئیں 💔
53
1,622
18
3,574
27,709
Hafiz tanveer ahmad retweeted
حسان خان نیازی کا کوٹ لکھ پت جیل سے والدہ نورین نیازی کی صحت پر پیغام: میں متعلقہ حکام اور ڈپٹی کمشنر لاہور سے اپیل کرتا ہوں کہ مجھے میری والدہ سے ملنے کی اجازت دی جائے۔ اس نازک گھڑی میں ان کے اکلوتے بیٹے کو ان سے دور نہ رکھا جائے۔ @Hkniazi88 #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
29
532
1
1,288
19,185
Hafiz tanveer ahmad retweeted
اعلان عام
10
895
4,495
34,786
Hafiz tanveer ahmad retweeted
عمران خان کی بہن کو دل کی تکلیف کی وجہ سے ہسپتال شفٹ کیا گیا ہے۔ کس قدر کے بے شرم اور نیچ دشمن سے ہمارا واسطہ پڑا ہے۔ جس کا زور ہماری بہنوں اور بیٹیوں پر چلتا ہے۔ جب تم نے پاکستان کے سب سے بڑے سورمے کو جیل میں بند کر لیا۔ سب ظلم کے باوجود وہ نہیں ٹوٹا تو بے شرم آدمی اور کتنا گرو گے۔ اب عورتوں پر ظلم کر کے اپنی طاقت منواؤ گے۔ لعنت ایسی طاقت پر۔ لعنت ایسی سوچ پر۔ اور لعنت ان تمام پر جو اس سب میں تمہارے ساتھی ہیں۔
199
3,814
29
9,810
65,331
Hafiz tanveer ahmad retweeted
ڈاکٹر عظمی کے شوہر احد خان عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ احد خان کے علاوہ عمران خان کی تمام فیملی اس وقت ظالم کی قید میں۔ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
24
1,837
15
6,647
102,151
Hafiz tanveer ahmad retweeted
آواز اٹھائیے ورنہ باری باری سب کی باری
209
1,555
49
8,574
149,068
Hafiz tanveer ahmad retweeted
خاموشی گناہ ہے 🚨 عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے سوشل میڈیا پر آواز کیوں نہیں اٹھائی جا رہی؟ فرض سمجھ کر ان کو روز کوریج دیں
100
3,110
23
5,877
35,602
Hafiz tanveer ahmad retweeted
15 Days and Still Journalist Husnain Rafique Missing - Please Raise Your Voice For Him. #ReleaseHusnainRafique
59
1,069
12
3,285
25,411
Hafiz tanveer ahmad retweeted
🚨🚨 سینیٹر بن سکتا تھا مشیر بن سکتا تھا ڈیل پر خود ساختہ پوش ہو سکتا تھا ٹرانسفرنگ پوسٹنگ لوٹ مار کر سکتا تھا پارٹی پالیسی کے پیچھے چھپ سکتا تھا-- مگر سب کچھ داؤ پر لگا کر جب کبھی عمران خان پر وار کیا جاتا ہے شہباز گل ڈھال بند کر کھڑا ہو جاتا ہے❤️
53
772
10
2,686
16,419
Hafiz tanveer ahmad retweeted
کیا خان اسٹیبلشمنٹ کا اثاثہ تھا ؟ میر صاحب یہ 1990 نہیں کہ آپ کالم لکھیں گے اور نائی کی دوکان پر بیٹھ کر لوگ پڑھیں گے ہٰذا 2026 اب اگلے ماضی کی ویڈیوز اُٹھا کر منہ پر پھینک دیتے ہیں ! یہ تھا عمران خان دیکھو !
87
2,116
35
5,519
71,740
Hafiz tanveer ahmad retweeted
میں شہباز گل بھائی کے ساتھ کھڑا ہوں۔۔۔۔ شہباز گل بھائی عمران خان صاحب کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔۔۔ @SHABAZGIL
89
639
9
2,811
18,136
Hafiz tanveer ahmad retweeted
پی ٹی آئی کا کرنیلی عسکری گنڈاپُوری گروپ
🤖 Made with AI
44
828
11
2,538
23,325
Hafiz tanveer ahmad retweeted
کیا انکی رہائی پر وڈیو پیغام دینے پر بھی پابندی ہے مینا خان شفیع جان اور شاہد خٹک پر ؟ کیا یہ بھی میرا کوئی ایجنڈا ہے۔ پنجاب کے MPAs خاموش۔ MNA خاموش۔ سینیٹر خاموش۔ کے پی MPA خاموش۔ کوئی سمجھا دے کہ رہائی کاُمطالبہ کرنے سے بھی لوگ کیوں بھاگ گئے۔ اس کی سائنس سمجھا دیں۔
157
3,417
28
8,588
62,497
Hafiz tanveer ahmad retweeted
حامد میر کا انکشاف 🚨 سرکاری ٹاوٹس کو ایک ٹوئیٹ کے 5لاکھ سے 6 لاکھ روپے ملتے ہیں، یہ آپ کو بڑا کنفرم ریٹ بتا رہا ہوں
39
2,031
26
6,708
67,240
Hafiz tanveer ahmad retweeted
کیونکہ یہ ووٹ سے نہیں آئے۔
70
2,639
15
7,562
64,421
Hafiz tanveer ahmad retweeted
حسنین رفیق کو رہا کرو
12
499
4
1,330
8,860
Hafiz tanveer ahmad retweeted
خالد خورشید کو بھولنا مت کیونکہ وہ عمران خان کے وفادار ساتھی ہیں، رہائی کے لئے آواز اٹھائیں 💔
10
1,442
8
3,901
24,761
Hafiz tanveer ahmad retweeted
گم شو از ایران من عاصم منیر جاسوس! (میرے ایران سے نکل جاؤ عاصم منیر، تم جاسوس) گزشتہ روز تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے زبردستی مذاکرات کے لیے ایران کے دورے کے دوران ایرانی خواتین کی شدید نعرہ بازی!
114
4,020
35
11,718
99,189