City Traffic Police Multan retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر
پنجاب پولیس کی جانب سے نوجوانوں کے لیے خوشخبری! 16 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے جویوینائل ڈرائیونگ پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ پرمٹ کے حصول کے لیے ہیلمٹ کا استعمال، ٹریفک قوانین کی پابندی اور والدین کی اجازت لازمی ہے۔ محفوظ ڈرائیونگ اپنائیں، ذمہ دار شہری بنیں اور اپنا مستقبل محفوظ بنائیں۔
محفوظ ڈرائیونگ، محفوظ مستقبل!
#PunjabPolice #IGPunjab #JuvenileDrivingPermit #TrafficPolice #RoadSafety #SafeDriving
City Traffic Police Multan retweeted
Stronger Traffic Enforcement Safer Lahore (Report October 2026)
🔹Digital Challans: 376,552
🔹Lifter Action Against Illegal Parking: 15,048
🔹License Processed: 106,647
🔹Special Campaign Challans: 278,046
🔹Anti Smog Challans: 67,914
🔹Panic Buttons Installed: 4,376
1/2
City Traffic Police Multan retweeted
محفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں۔ کسی بھی مشکوک اقدام، ہراسانی یا تشدد کی صورت میں فوری 15 پر رابطہ کریں۔
#PunjabPolice #Punjab #Police #ProtectOurChildren #SafePunjab #Police15 #ChildProtection #PublicAwareness #SafetyFirst #CommunityPolicing
City Traffic Police Multan retweeted
غلط ای چالان موصول ہوا؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کی سہولت کے لیے ای چالان ریویو کی آن لائن سہولت فراہم کر دی ہے۔ شہری echallan.psca.gop.pk پر لاگ اِن کرکے ریویو سیکشن میں اپنی درخواست اور متعلقہ ثبوت جمع کروا سکتے ہیں۔ جانچ پڑتال کے بعد چالان غلط ثابت ہونے کی صورت میں 24 گھنٹوں کے اندر اسے منسوخ کر دیا جائے گا۔ ذمہ دار شہری بنیں اور اس سہولت سے صرف حقیقی شکایات کی صورت میں استفادہ کریں۔
#PunjabPolice #PSCA #EChallan #TrafficRules #RoadSafety #DigitalServices #SafePunjab
City Traffic Police Multan retweeted
پنجاب پولیس سیالکوٹ کی بروقت کارروائی۔۔۔۔!!
تھانہ سمبڑیال کے علاقے میں جُیولر کے گھر سے اسلحہ کے زور پر لوٹا گیا کروڑوں روپے مالیت کا 2 کلوگرام سے زائد سونا بحفاظت برآمد کر لیا۔
متاثرہ جیولر کا کروڑوں روپے مالیت کا سونا ریکارڈ وقت میں بحفاظت برآمد کروانے پر وزیر اعلی مریم نواز شریف اور پنجاب پولیس سے اظہار تشکر۔ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر واردات کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر ڈی ایس پی سمبڑیال کی قیادت میں پولیس ٹیموں نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سرچ آپریشن کیا۔ پولیس کی بہترین حکمت عملی پر مبنی مسلسل تعاقب اور گرفتاری کے خوف سے ملزمان سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے، پولیس نے سونا تلاش کر کے برآمد کر لیا، مقدمہ درج، ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیموں کے مختلف مقامات پر چھاپے جاری۔
#PunjabPolice #CrimeControl #PoliceHeroics #SialkotPolice
@DpoSialkot
City Traffic Police Multan retweeted
کون سا سائیڈ مرر درست طریقے سے ایڈجسٹ کیا گیا ہے؟
#quiz #QuizTime #QuizChallenge #awareness #question #PublicSafety
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @CS_Punjab
City Traffic Police Multan retweeted
آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیرِ صدارت پولیس ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، پولیسنگ اور انتظامی امور میں بہتری کے لیے اہم تجاویز پر غور۔ اجلاس میں سنٹرل پولیس آفس کے سینئر افسران نے شرکت کی، جبکہ مختلف فیلڈ یونٹس اور اسپیشلائزڈ ونگز کے سربراہان بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے۔اجلاس میں پنجاب پولیس کے تمام یونٹس اور فارمیشنز کے سربراہان نے شرکت، انتظامی امور، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل، قانون کی عملداری، جرائم پر قابو پانے اور عوام کو بہتر سروس ڈیلیوری کی فراہمی سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔ آئی جی پنجاب نے بورڈ میں زیرِ غور آنے والی تجاویز کو مزید بہتر بنا کر آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔اہم پالیسی امور پر مؤثر فیصلہ سازی کے لیے پولیس ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس باقاعدگی سے منعقد کیے جا رہے ہیں۔ باہمی مشاورت اور افہام و تفہیم کے ذریعے لا اینڈ آرڈر، کرائم کنٹرول اور پولیس سروس ڈیلیوری میں مزید بہتری لانا بورڈ کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہے۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم
#PunjabPolice #IGPunjab #PoliceExecutiveBoard #AbdulKarim #PublicService #PoliceReforms #CrimeControl #ServiceDelivery
City Traffic Police Multan retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر
سموگ ہماری صحت اور ماحول دونوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ گاڑیوں کا دھواں، تعمیراتی گرد و غبار اور فصلوں کی باقیات جلانا فضائی آلودگی میں اضافے کی بڑی وجوہات ہیں۔ آئیے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، گاڑی کی بروقت دیکھ بھال کریں، تعمیراتی سامان کو ڈھانپیں اور فصلوں کی باقیات جلانے سے گریز کریں۔
صاف ہوا، صحت مند زندگی سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
#PunjabPolice #IGPunjab #SmogFreePunjab #CleanAir #HealthyPunjab #EnvironmentProtection
City Traffic Police Multan retweeted
موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس کی سالانہ فیس کتنی ہے؟
#drivinglicense #motorbike #annualfee #awareness #PublicService #Rules
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP
City Traffic Police Multan retweeted
Replying to @KlasraRauf
سال 2026 میں پہلی بار ٹریفک پولیس کی زیر انتظام سڑکوں پر 35 فیصد مہلک حادثات میں کمی آئی ہے
اکتوبر 2025: 66 حادثات، 72 اموات
اکتوبر 2026: 43 حادثات، 48 اموات
پنجاب بھر میں اکتوبر 2025 میں 500 حادثات اور 573 اموات
اکتوبر 2026 میں 392 حادثات اور 455 اموات ہوئی
@KlasraRauf
City Traffic Police Multan retweeted
Replying to @KlasraRauf
سالِ رواں کے پہلے دس ماہ کے دوران ، ٹریفک پولیس کے زیرِ انتظام علاقے میں 28 اضلاع میں دس یا اِس سے کم مہلک حادثات ہوئے، اُن میں سے تین اضلاع خوشاب ، مظفر گڑھ اور مری کے ٹریفک پولیس ایریا میں پچھلے دس ماہ میں کوئی جان لیوا ٹریفک حادثہ نہیں ہوا
جنوبی پنجاب کے تیرہ (13) اضلاع میں جنوری سے نومبر تک، 92 جان لیوا حادثات رپورٹ کیے گئے، جن میں سب سے زیادہ یعنی 36 حادثات ملتان میں ہوئے، ڈیرہ غازی خان دوسرے نمبر پر رہا، وہاں دس ماہ میں 13 مہلک حادثات ہوئے ، بقیہ گیارہ اضلاع میں حادثات اِس سے کم رہے
City Traffic Police Multan retweeted
منشیات سے پاک پنجاب، صحت مند معاشرہ اور خوشحال پاکستان: آئیں! نشے کو ٹھکرائیں اور محفوظ مستقبل کی ضمانت بنیں۔
#PunjabPolice #Punjab #Police #SayNoToDrugs #AntiNarcotics #HealthySociety #CommunityPolicing #SafePunjab #FutureFirst
City Traffic Police Multan retweeted
سیٹ بیلٹ لگانے کا صحیح طریقہ کون سا ہے؟
#QuizTime #quiz #QuizChallenge #question #seatbelt #awareness #SafePunjab #safety #accident
@MaryamNSharif @MNS_Updates @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP
City Traffic Police Multan retweeted
لاہور میں ٹریفک نظام کی بہتری کے لیے 58 کروڑ روپے کا نیا منصوبہ تیار 🚦 جدید سگنلز، اپ گریڈیشن اور ٹریفک مینجمنٹ کے ذریعے شہریوں کے سفر کو مزید محفوظ اور آسان بنانے کی جانب اہم پیش رفت۔
Lahore Traffic System, Traffic Signals, Traffic Management, Signal – at Lahore, Pakistan
City Traffic Police Multan retweeted
ڈرائیونگ لائسنس کی معیاد ختم ہونے سے کتنا عرصہ پہلے تجدید (Renew)کروائی جا سکتی ہے؟
#renewal #drivinglicense #PublicSafety #awareness #safety #SafePunjab
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP
City Traffic Police Multan retweeted
کون سی گاڑی جلدی ٹارگٹ پر پہنچے گی اور کیوں ؟
#quiz #QuizTime #awareness #safety #question #PublicSafety
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP
City Traffic Police Multan retweeted
کس گاڑی نے محفوظ طریقے سے لوڈنگ کی ہے؟
#quiz #QuizTime #QuizChallenge #question #awareness #safety
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP
City Traffic Police Multan retweeted
آئی جی پنجاب کی زیرِ صدارت اردل روم میں اختیارات سے تجاوز، کرپشن اور غفلت پر 10 افسران کو سزائیں دی گئیں، جن میں 3 ڈی ایس پیز کو معطل اور دیگر کی تنزلی و تنخواہ میں کٹوتی شامل ہے۔ آئی جی پنجاب کا واضح پیغام ہے کہ بدعنوانی، غفلت اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب افسران و اہلکاروں کا بلا تعطل اور کڑا احتساب جاری رہے گا۔
#PunjabPolice #Accountability
City Traffic Police Multan retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر
اب اپنی گاڑی کا ای چالان چیک کرنا ہوا آسان! پنجاب سیف سٹیز ایپ کے ذریعے اپنے موبائل پر ای چالان کی تفصیلات جانیں اور گھر بیٹھے سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ ابھی ایپ کھولیں اور ’’سرچ چالان‘‘ کے آپشن پر کلک کریں۔
پنجاب پولیس — خدمت، تحفظ اور اعتماد
#PunjabPolice #PunjabSafeCities #PSCA #EChallan #TrafficPolice




















