Umer Siddique retweeted
میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ نے پیغام پہنچایا کہ ان کا مجموعی اسکور 93 فیصد ہے، اس کے باوجود میڈیکل کالجز میں داخلہ نہیں مل رہا۔ ایک طرف ملک بھر میں میڈیکل کی نشستوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے تو دوسری طرف خیبرپختونخوا میں یہ نشستیں کم کیوں کی جا رہی ہیں؟
وزیراعظم شہباز شریف صاحب @CMShehbaz اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی صاحب @fkkundi سے گزارش ہے کہ اس اہم معاملے کا فوری نوٹس لیں اور ان طلبہ کے تعلیمی مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے فوری اقدامات اٹھائیں
• @pmdofficial
• @Governor_KP
• @kmuofficial_
• @fkkundi
• @kpkhealth
• @CMShehbaz
@asfandyarbitani
#RestoreKhyberMedicalSeats
The official KMU letter highlights a net reduction of 74 MBBS and BDS seats in KP for the 2026–27 session.
We respectfully appeal to PMDC and the relevant authorities to consider KMU's request to retain the previous college-wise allocations.
#RestoreKPMedicalSeats
Umer Siddique retweeted
Pakistan's Nuclear Test in HD🔥
Alhumdulliah for this Day.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
Umer Siddique retweeted
7 ماہ میں پاکستان کی ایران سے درآمدات 78کروڑ ڈالرز پر پہنچ گئیں
geonewsurdu.tv/latest/432819…
Umer Siddique retweeted
بچپن میں کئی یہ نعت رسول ﷺ سنی کبھی غور نہیں کیا تھا،یہ چار زبانوں میں پڑھی گئی۔
Umer Siddique retweeted
جب تم پر حالات تنگ ہو جائیں، تو یاد رکھنا کہ تمہارا رب تمہارے لیے وہ منصوبہ بنا رہا ہے جو تم نہیں دیکھ سکتے۔
Umer Siddique retweeted
بہت اہم پیغام الٰہی غور سے بار بار ضرور سنیں🤔اللہ ہمیں مظلوموں کی مدد و نصرت و حمایت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
























