Umar Mir (@UmarMir_) header
Umar Mir (@UmarMir_) profile picture

I am not perfect but I am trying to forgive my foolishness. DevOps Evangelist - Passionate about Data Analysis!

Pakistan
Joined January 2012
مُردوں نے بھی زندوں کو پناہ دی، زندوں نے بھی زندوں کو پناہ دی۔ یہی تہذیب کی اصل طاقت ہے۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
12
226
4
831
39,721
اگر تیل کی قیمتوں میں ستتر روپے کی مبینہ ڈکیتی وزارت پٹرولیم کے بابووں نے پکڑی ہے تو یہ چوری جماعت اسلامی کے ٹیکنیکل وفد سے ملاقات کے بعد ہی کیوں سامنے لائی گئی؟؟ بس ہلکا سا سوال ہے
54
640
25
2,504
24,967
Umar Mir retweeted
ابھی پارلیمنٹ سے نکلتے ہوئے نینشل بک فاونڈیشن کی کارنر پر بک شاپ/ڈسپلے سینٹر دیکھا تو اندر چلا گیا۔ تین کتابیں لیں۔بل پوچھا اور بنک ڈیبٹ کارڈ دیا تو وہاں بیٹھے نوجوان سیلز مین نے مشین کارڈ سے ادائیگی کر کے مجھے رسید تھمائی تو کل بل پر دو فیصد زیادہ رقم کاٹ ہوئی تھی۔ میں نے وجہ پوچھی تو کہنے لگے بنک کارڈ سے ادائیگی پر دو فیصد زیادہ دینا پڑتا ہے جو بنک ہمیں چارج کرتے ہیں۔ مطلب میں اگر کیش دے دوں تو حکومت پاکستان یا بنک کو اعتراض نہیں ہے لیکن اگر میں ڈیبٹ کارڈ سے ادائیگی کروں تو دو فیصد ٹیکس دوں اور زیادہ پیسے دوں۔ مجھے حیرانی ہوئی کہ کچھ سال پہلے تک تو دکاندار بنک کا بتا کر دو فیصد زائد لیتے تھے لیکن عرصہ ہوا اب کسی نے کبھی بنک ٹیکس کا نہ بتایا لہذا سن کر کچھ حیرانی ہوئی۔ مطلب پاکستان میں آپ نے پیسہ بچانا ہے تو کیش ساتھ رکھیں ورنہ بنک اپنے ہی ایشو کردہ کارڈ کے استمعال پر جو آپ کی ہی رقم ہے پر دو فیصد ٹیکس لیتا ہے۔ ہر بنک اربوں روپے منافع کما رہا ہے جو ہم سب کا وہاں رکھا روپیہ ہے لیکن کارڈ کے زریعے ادائیگی پر بھی ٹیکس لے رہا ہے ؟ کارڈ بھی بنک نے دے رکھا ہے۔ جناب وزیرخزانہ، گورنر اسٹیٹ بنک/چیرمین ایف بی ار، چیرمین قائمہ کمیٹی سلیم مانڈوی والا ۔۔ یہ کیسا کام بنک کررہے ہیں ؟ یہ اکانومی کو ڈاکومنٹ کیا جارہا ہے یا کیش کو بنک ہی پروموٹ کررہے ہیں کہ بنک سے بھی ڈیبٹ کارڈ کے زریعے پیسے نکلوانے پر الگ چارجز لگتے ہیں۔ ان سب نے ہر لوگوں جکڑ کر رکھا ہوا ہے۔ @Financegovpk @BilalAKayani @Rashidlangrial @StateBank_Pak @MIshaqDar50 @CMShehbaz @PalwashaKhan18 @naveedqamarmna @sherryrehman
112
330
20
1,031
72,118
محمد مالک صاحب کی خبر کے مطابق مریم نواز کے طیارے کا کرایہ 35 ہزار ڈالر روزانہ تھا جبکہ بی بی سے نے ایوی ایشن کمپنی کے ایک ماہر سے بات کی ہے جس کے مطابق پنجاب حکومت کے طیارے کا آنے جانے کا کرایہ 1 لاکھ 60 ہزار ڈالر ہوگا۔ صرف تین دن کی پارکنگ فیس بھی شامل کی جائے تو کل اخراجات کم ازکم 2 لاکھ 65 ہزار ڈالر بنتے ہیں موجودہ ڈالر ریٹ سے اس کو ضرب دیں تو یہ اخراجات 7 کروڑ 68 لاکھ بنتے ہیں جبکہ مریم نواز کی جانب سے 2 کرور 71 لاکھ روپے جمع کروائے گئے ہیں۔
59
888
20
1,972
37,241
Umar Mir retweeted
پاکستان سفر کے لیے اے آئی سے ایک مفید ٹول بنایا ہے — بالکل مفت استعمال کریں دسمبر میں میری اہلیہ اور بیٹے کو کراچی جانا ہے۔ مختلف سائٹس پر گھنٹوں فلائٹس ڈھونڈنا واقعی تھکا دینے والا کام ہے — ہر جگہ الگ فارمیٹ، قیمتوں کا موازنہ مشکل۔ تو میں نے خود ایک فلائٹ سرچ ڈیش بورڈ بنا لیا۔ Claude AI کی مدد سے، ایک ہی نشست میں دنیا کسی بھی روٹ کیلئے ایئرلائن، روٹ، اسٹاپ اوور، کتنی دیر کا اسٹاپ اوور، کل وقت، فی شخص قیمت — سب ایک جگہ۔ ہر فلائٹ پر براہ راست بکنگ لنک بھی ہے۔ پاکستان جانے والوں کے لیے تین اہم باتیں : 1️⃣ تاریخ بدلیں، پیسے بچائیں DFW سے کراچی — American Airlines 28 دسمبر کو $1,260 اور 29 دسمبر کو $1,312۔ صرف ایک دن کے فرق سے $52 فی شخص کی بچت۔ ایئرلائنز مختلف دنوں میں مختلف fare buckets کھولتی ہیں۔ 2️⃣ اسپلٹ ٹکٹنگ سے اور زیادہ بچت مثلاً ڈیلس سے دبئی یا دوحہ کا ٹکٹ الگ بک کریں، پھر وہاں سے کراچی کا سستا ٹکٹ الگ لیں۔ فی شخص چند سو ڈالر تک کی بچت ہو سکتی ہے 3️⃣ اپنی ضرورت کے مطابق ترتیب دیں، سورٹ کریں یہ ٹول آپ مفت استعمال کر سکتے ہیں ۔ لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے کوئی اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت نہیں، کوئی لاگ ان نہیں۔ بس سرچ کریں، موازنہ کریں، بک کریں۔
96
162
9
629
79,948
Umar Mir retweeted
تحریر/مظہر صدیقی چند دن پہلے مری جانا ہوا ۔ بچوں نے ضد کی کہ نئی الیکٹرک بس میں نیو مری جاتے ہیں ۔ پتریاٹہ چیئر لفٹ تک اسی بس سے جائیں گے۔ اس فیصلے کے بعد جب جنرل بس اسٹینڈ پر پہنچے تو یہ جان کر شدید حیرت ہوئی کہ دو اڑھائی ماہ پہلے جو گیارہ بسیں حکومت کی طرف چلائی گئی تھیں ان میں سے پانچ بسیں خراب حالت میں کھڑی ہیں۔ بہت برا حال ہوا ہے ان بسوں کا ۔ وہاں انتظار میں عام عوام ان بسوں پر سفر کے لیے سیکڑوں کی تعداد میں موجود تھے، لیکن بسیں نداراد ۔ کیا حکومتی ذمہ داران کے علم میں ہے کہ جو عوامی سہولت چند ماہ پہلے بڑی دھوم دھام سے شروع کی گئی تھیں وہ ابتداء میں ہی ناکامی کا منہ دیکھ چکی ہے۔۔ کیا ہر حکومتی منصوبہ حسب روایت اسی طرح کے انجام سے دو چار نہیں ہوتا؟ اب ان پانچ خراب بسوں کی درستگی کون کرائے گا ۔ کوئی پرسان حال نہیں ۔۔ کوئی پوچھنے والا نہیں ۔۔ کیا ڈپٹی کمشنر مری کے علم میں یہ بات لائی گئی ہے یا نہیں ۔۔ سوالات کا انبار ہے پر جواب کون دے گا۔ مظہر صدیقی 30 اگست 2026 muree hills Maryam Nawaz @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A @CommissionerRwp
88
517
36
1,339
152,526
Save 85% on an ECS e instance (2vCPU, 2GiB) for just USD 29.00 per year. Want to know more? Check out the latest #Alibaba Cloud offers: 50% off on your first payment! Learn more: alibabacloud.com/campaign/be…
1
73
Today at the ToT session organized by @alibaba_cloud and Bano Qabil Pakistan. A great initiative. Hoping to see Alibaba Cloud make a strong impact on Pakistan’s tech industry in the coming years. #QabilHainHum
8
9
159
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کے بیوٹیفکیشن انیشی ایٹو کے تحت شہباز شریف پارک گجرات کا شاندار واٹر فاؤنٹین شو شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ گجرات کی شامیں مزید روشن ہو گئیں۔ روشنی، پانی اور موسیقی کا دلکش امتزاج عوام کو بھا گیا۔
4
61
1
95
8,908
Umar Mir retweeted
وفاق نےاپریل 2024 سے مارچ2026 کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 2ہزار 725 ارب وصول کیے جو کہ جو IMF کےدونوں قرض پروگراموں کی مجموعی رقم سے بھی زیادہ ہے کل رات بھی پیٹرول کی قیمتیں نیچے آئی ہیں جتنی چمڑی اتارنی تھی اتار لی اب رحم کیجیے یہ لیوی والا ٹنٹنا کسی اور کے گلے میں ڈالیں
53
719
16
1,955
26,415
Reducing the petrol price by up to Rs. 5 is a shame. I don't know why we let them fool us every time. #5nahi150kamKaro
1
2
2
104
Congratulations to Zia Chishti on successfully winning his Supreme Court case after a long and difficult struggle. It’s encouraging to see justice prevail and for the truth to finally come through. Despite immense challenges and injustice, you remained resilient throughout. This outcome not only restores the opportunity for him to contribute again toward the growth and success of the company, but also allows him to continue supporting Pakistan in the way he always has. A powerful example of perseverance, patience, and determination. Proud to see your struggle and success recognized. Heroic indeed.
The Supreme Court upheld the Sindh High Court decision that the board of TRG has committed a $150 million fraud against TRG’s 13,000 public shareholders. A business that once managed over $2 billion in assets now has only $100 million, with the rest destroyed by the present management, while they have paid themselves and their lawyers tens of millions of dollars. We look forward to removing them in the upcoming board elections now endorsed by the Supreme Court, and rebuilding the business, hopefully to even greater success than before.
2
46
232
17,217
Umar Mir retweeted
The current management of TRG destroyed $1.9 billion in shareholder value. And they opened a PECA inquiry on me when I called them a bunch of thugs. This wasn’t barbarians at the gate. It was caretakers pillaging their own city.
The Supreme Court upheld the Sindh High Court decision that the board of TRG has committed a $150 million fraud against TRG’s 13,000 public shareholders. A business that once managed over $2 billion in assets now has only $100 million, with the rest destroyed by the present management, while they have paid themselves and their lawyers tens of millions of dollars. We look forward to removing them in the upcoming board elections now endorsed by the Supreme Court, and rebuilding the business, hopefully to even greater success than before.
3
26
2
136
15,351

87
239
22
1,183
156,974
ضیا چشتی کے حق میں فیصلہ آ چکا ہے، لیکن اس جیت سے پہلے پوری کہانی ایک بالی ووڈ یا ہالی ووڈ تھرلر جیسی رہی, ڈاکیومنٹس کی ڈکیتی، مار پیٹ، اور فیصلہ روکنے کی ہر ممکن کوشش۔ آخر میں، حقیقت فلمی کہانی سے بھی بڑھ کر نکلی.
17
117
1,100
307,362
ضیاء چشتی نے اپنی عدالتی فتح پر جس اعتماد اور وژن کا اظہار کیا، وہی اعتماد آج شیئر ہولڈرز بھی ڈھونڈ رہے تھے۔ ایک وقت میں تقریباً 2 بلین ڈالر ویلیو رکھنے والی کمپنی کو موجودہ مینجمنٹ نے 100 ملین ڈالر تک پہنچا دیا، مگر سرمایہ کاروں کو یقین ہے کہ ضیاء چشتی کی قیادت اور بورڈ میں واپسی TRG کو دوبارہ اسی عروج کی طرف لے جا سکتی ہے۔ اسی اعتماد نے فیصلے کے بعد TRG کے شیئرز میں زبردست تیزی پیدا کی۔ 📈 #TRG #PSX #ZiaChishti
1
2
9
692
کل سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد TRG میں 10% اپر لاک دیکھا گیا تھا، اور آج مارکیٹ کی توجہ اسی مومینٹم پر رہی۔ 📈 سرمایہ کار اب یہ دیکھ رہے ہیں کہ آیا یہ اعتماد صرف ایک وقتی ردعمل تھا یا واقعی مارکیٹ ضیاء چشتی کی ممکنہ قیادت کو TRG کے لیے ایک مضبوط سمت سمجھ رہی ہے۔ ⚖️🇵🇰 #TRG #PSX #ZiaChishti #SupremeCourt #Pakistan
1
5
538