johnrox retweeted
افسوس باجوہ صاحب کو شادی میں بلانے پر نہیں، اُس تضاد پر ہے جو اس دعوت سے بے نقاب ہوتا ہے۔ جس شخص کو آپ عوام کے سامنے حکومت گرانے اور مینڈیٹ پامال کرنے کا ذمہ دار ٹھہراتے رہے، اُسی کو اپنی خوشیوں میں عزت سے شریک کرکے آپ اپنے ہی بیانیے کی بنیاد گرا دیتے ہیں۔ اگر ذاتی تعلقات اتنے عزیز تھے تو کارکنوں کو دشمنیاں کیوں سونپیں؟
ہم نے آپ کے لفظوں پر اعتبار کرکے لوگوں سے نفرت مول لی؛ آپ نے اُن سے تعلق بھی نبھا لیا اور ہمیں اپنا بھی نہ بنایا۔
Pakistan Tehreek-e-Insaf leaders Asad Qaiser and Barrister Gohar Ali Khan interacted with former army chief Gen (retd) Qamar Javed Bajwa at the wedding of PTI lawmaker Atif Khan’s niece in Islamabad.
The ceremony, held at a hotel in the federal capital, was attended by politicians from both the government and opposition.
Senate Chairman Yousaf Raza Gilani, Punjab Assembly Speaker Malik Muhammad Khan, PPP senators Sherry Rehman, and Nayyar Bukhari, and former PTI leaders Pervez Khattak, Fawad Chaudhry, Asad Umar and Imran Ismail were among those who attended the event.
Visit our website: geo.tv
#GeoNews
johnrox retweeted
تجاوزات کیخلاف آپریشن میں جمعیت کے صوبائی سیکرٹریٹ کو نوٹس جاری ہونے کا معاملہ
انصارالاسلام نے مفتی محمود مرکز پشاور (صوبائی سیکرٹریٹ جمعیت) کا کنٹرول سنبھال لیا
johnrox retweeted
The hate Aimal Wali Khan receives from PTI, PKMAP, PTM supporters and even Afghan trolls is unbelievable. Wallah, I feel bad for him. Political differences aside, he is human, one of us. Disagree with him, but don’t abandon your humanity.
Keeping Imran Khan, his family, his party members, and his KPK cabinet in jail means only one thing; FEAR OF NIAZI.
Why do you fear a 74 y/o man this badly, despite the fact that you hold so much power over the country?
If you got the guts to fight like a man, then release him!
johnrox retweeted
وقت وقت کی بات ہے
خوشامدیوں سے تنہائی تک
علی امین کو ہٹا کر جب سہیل آفریدی کو وزیر اعلی بنایا گیا تو سہیل آفریدی خود بھی علی امین کیمپ میں شامل تھے
لیکن علی امین کے مخالف کیمپ نے فوری طور پر سہیل آفریدی کو اپنے ساتھ کرلیا
سہیل آفریدی کی علی امین سے کوئی جنگ نہیں تھی لیکن اس ایک مخصوص گروپ کی خاطر سہیل آفریدی نے علی امین سےلڑائی مول لے لی
آج علی امین کا گروپ خاموش ہے سہیل آفریدی کیلئے آواز نہیں اٹھا رہا
لیکن پچھلے ایک سال سے سہیل آفریدی سے فائدے اٹھانے والے گروپ نے اب تک کیا کیا؟ 5 دنوں میں روز ایک ٹوئٹ تک نہیں کرسکے
علی امین اور 30 سے زائد ممبران اسمبلی کو جن کیلئے سہیل آفریدی نے اپنا مخالف کیا آج وہ بھی سہیل آفریدی کیساتھ نہیں کھڑے
وزیر اعلی اور سپیکر کو لاپتہ ہوئے آج 5 روز مکمل ہوگئے
johnrox retweeted
پولیس اس وقت دہشتگردوں کا سب سے آسان ہدف ہے
پولیس کی قربانیاں ان گنت ہیں
شہید کے خون کے ایک قطرے کا بدلہ بھی پوری قوم نہیں چکی سکتی
ایسے میں
شہیدوں کی اس پولیس فورس کو سیاسی کارکنوں کے سامنے کھڑا کرنا کہاں کا انصاف ہے؟
اس وردی پہنے اہلکار نے مظاہرین کیساتھ جو کیا ’’فائرنگ، شیلنگ اور لاٹھی چارج‘‘ پھر جواب میں مظاہرین نے جو کیا ’’تشدد اور ہراسگی‘‘
اس نقصان کی بھرپائی کوئی نہیں کرسکتا
johnrox retweeted
ایک عبدالغنی آفریدی سوشل میڈیا پر بڑھکیں مارنے والے ایک لاکھ مینا، ٹینا شفیع، مراد اور شاہد خٹک جیسے کاغذی شیروں پر بھاری نکلا
johnrox retweeted
آئے تھے دہشتگردی کیخلاف اور ریاست کی ساری طاقت نہتے اور پرامن مظاہرین پر سیدھی گولیاں برسائی جا رہی ہیں۔
johnrox retweeted
ہمارے پاکستان تحریک انصاف کے تمام ایم پی ایز، ایم این ایز، عہدیداران، صداران سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فوری طور پر زوم میٹنگز کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطے شروع کریں اور گورنر راج کے خلاف عمران خان صاحب اور سہیل آفریدی صاحب کے حق میں تحریک کا آغاز کریں ورنہ اپنے حلقے سے شروع ہوکر پورے صوبے تک ہر ایک ٹھیکیدار ہر ایک دلال کو ایکسپوز کرونگا جو مشکل وقت میں مزاحمت کرنے کے بجائے چھپ جاتا ہے۔ اور خوشی کے وقت حکومت کے وقت ٹھیکدار بن کے صرف مفاد اور عہدوں کے پیچھے بھاگتا ہے۔ جن جن لوگوں کے پاس کسی بھی تنظیم کے کوئی بھی عہدے ہو ، جو جو ذمہ داران ہو أن سب سے پوچھا جائے گا۔
ایسے نہیں چلے گا۔
جواب دینا پڑے گا۔
رہنما انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عامر خان چمکنی
johnrox retweeted
دوسروں کیلئے گڑھے کھودنے والے اکثر خود اسی گڑھے میں گرتے ہیں
علی امین کو گرانے کے چکر میں فیصل کنڈی کو اتنا اٹھا گئے کہ اب خود پھنس گئے ہیں
johnrox retweeted
وقت کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ ایک سا نہیں رہتا
وقت بدل گیا اور یہ وقت بھی بدلے گا
johnrox retweeted
کل بروز پیر 12 اکتوبر دن 12 بجے اپنا پرامن و آئینی حق استعمال کریں گے۔
اور حال میں کریں گے۔
ہشتنگری جی ٹی روڈ پشاور
صدر پی ٹی آئی پشاور عرفان سلیم کا خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے غیر آئینی اقدام، وزیراعلی سہیل آفریدی، صدر پی ٹی آئی جنید اکبر، سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی گرفتاری کے خلاف پشاور کے عوام، کارکنان، عہدیداران ، پارلیمنٹیرینز، ٹکٹ ہولڈرز کے نام پیغام۔
جلد آپ سے احتجاج کی لوکیشنز شیر کر دی جاۓ گی۔ عرفان سلیم۔
ہم کسی گرفتاری، کسی غیر قانونی اقدامات سے نہیں ڈرتے اور اپنے پر امن احتجاج کا حق استعمال کرینگے
عمران خان کی رہائی، علاج معالجے والے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
johnrox retweeted
اسپیکر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا بابر سلیم سواتی کو ان کے ساتھیوں سمیت سپیکر ہاؤس میں توڑ پھوڑ کر، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کر کے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے جانا کھلی دہشت گردی ہے۔
خیبر پختونخوا کے آئینی سربراہ کے ساتھ ایسا سلوک پورے صوبے کی توہین ہے۔ یہ عمل صوبائی خودمختاری، پارلیمنٹ اور جمہوریت پر براہ راست حملہ ہے۔
بابر سلیم سواتی کے خاندان نے ہر مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دیا ہے، آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے اور آئندہ بھی عمران خان کے ساتھ ہی کھڑا رہے گا۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے نہ ہمیں ڈرایا جا سکتا ہے نہ جھکایا جا سکتا ہے۔
کمال سلیم سواتی
صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا
johnrox retweeted
سُہیل آفریدی کو پولیس وین میں ڈال کر لے جارہے ہیں ڈرنا نہیں نکلنا ہے سب اتفاق کے ساتھ نکلے کوئی کچھ نہیں کرسکتا پختون قبائلوں اب آپ کی باری ہے






















