Pinned Tweet
This is horrifying. Stay strong @Jemima_Khan. All the graceful Pakistanis stand with you.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Usman Ali retweeted
آج 26 نومبر کے شہدا کی یاد میں پورے ملک میں قران خوانی ہوئی۔ میں شہید انیس ستی کی آخری آرام گاہ اور خاندان کی رہائش گاہ پہ حاضر ہوا۔ مرحوم کیلئے فاتحہ ادا کی۔ حقیقی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسپ ستی میرے ہمراہ تھے۔ شہید انیس ستی کا لہو انشا اللہ وطن عزیز میں حقیقی آزادی کا موجب ہوگا۔ شہید کے والد سفارش ستی کا عزم ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے۔ اللہ تعالی اس خاندان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
Usman Ali retweeted
"26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں 2 بڑی عدالتوں میں تنازع پیدا ہو چکا ہے ایک طرف عدالتی فیصلوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے تو دوسری جانب اس تنازع سے عوام پریشان ہے "
جسٹس ریٹائرڈ محسن اختر کیانی کا اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب
Usman Ali retweeted
"نظام انصاف کو سمجھنے کے لیے دیکھنا ضروری ہے کہ قانون سازی کیسے ہوئی، کسی بھی قانون سازی کے پیچھے نیت دیکھنا ضروری ہے، قانون سازی کے پیچھے چھپی نیتیں اداروں کو سمجھ نہیں آتیں، ہمارے پاس 1979 کے حدود لاء کی مثال ہے جس کو ختم ہونے میں 23 سال لگے، جب حدود لاء ختم ہوا تب تک ہزاروں لوگ اس کا شکار ہو چکےتھے"
انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز کے زیر اہتمام پرسنل سیفٹی اینڈ جسٹس ان ڈیجیٹل ورلڈ کے عنوان سے سیمینار سے جسٹس ر محسن اختر کیانی کا اظہار خیال
Usman Ali retweeted
Stop behaving like jungleez …. produce @Jhagra and let him go.
Usman Ali retweeted
پنجاب حکومت کو جے یو آئی کا طنزیہ پیغام، چوڑیاں تحفے میں دینے کی پیشکش!
خدارا! ہمارے جلسے کا بہانہ بنا کر پورا صوبہ بند نہ کریں۔ آج ہمیں سرگودھا آنے کی اجازت دے دیں، وعدہ کرتے ہیں کہ پوری صوبائی حکومت اور اس کے سرپرستوں کو چوڑیاں بطور تحفہ پیش کریں گے۔
دھند کو بدنام کرنے والے باہر نکل کر دیکھیں، سورج پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے۔
حافظ نصیر احمد احرار، جنرل سیکرٹری جے یو آئی پنجاب
#JUI #Sargodha #PunjabGovernment
Usman Ali retweeted
ہم مولانا کی ٹویٹ کی مذمت کرتے ہیں حالانکہ مریم نواز نے آج ہی پنجاب کو جادو ٹونے سے چلائے جانے والی بکواس کی ہے۔
Usman Ali retweeted
آپ پاکستان کا مستقبل ہیں، فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔
لیکن کیا آپ کو پتا ہے کتنے نئے صوبے بنیں گے؟ ان کی حدود کیا ہوں گی؟
نہیں نا؟ پریشان نہ ہوں، آپ کے وزیراعظم کو بھی نہیں پتا!
مطیع اللہ جان
Usman Ali retweeted
بزدار کو گئے 4 سال 6 ماہ ہو گئے، ایسے 5 افسران کے نام بتا دیں جنہوں نے پیسے دے کر ٹرانسفر پوسٹنگ کرائی؟ کوئی مقدمہ؟ کوئی ایکشن؟ افسران اب کہاں ہیں؟
کم از کم 4 سال 6 ماہ بعد تو اس فضول الزام پر ایکشن نہیں لینا تو شرم ہی کر لینی چاہیے
Replying to @arslankhalid_m @ahmadwaraichh
بلکل درست کہ رہے ہیں آپ
یہ بزدار ہی تھا جس نے PFC شئیر پر عمل کرتے ہوئے پنجاب میں وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا۔
یہ بزدار ہی تھا جس نے لوکل گورنمنٹ الیکشن کروا کے اقتدار کو نچلی سطح تک منتقل کر دیا۔
یہ بزدار ہی تھا جسکے دورمیں پیسے دیکر DC/DPO لگنے پر مکمل پابندی تھی
Usman Ali retweeted
میں قوم کو آج یہ خوشخبری دوں گا کہ آپ کا لیڈر آج ایک مرتبہ پھر عدالت کے سامنے سرخرو ٹھہرا۔ آج جو کارروائی ہوئی، اس سے یہ بات بالکل واضح ہو گئی کہ عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک پورا افسانہ کھڑا کیا گیا ہے، جس کی سرے سے کوئی بنیاد ہی نہیں ہے۔
قوم کے ذہن میں چند اہم باتیں رہنی چاہئیں۔
سب سے پہلے یہ افسانہ کھڑا کیا گیا کہ برطانیہ میں ایک رقم موجود تھی جو کسی جرم کے نتیجے میں حاصل ہوئی تھی۔ برطانوی عدالتوں یا اداروں نے یہ تعین کیا تھا کہ چونکہ یہ رقم جرائم سے حاصل شدہ ہے، اس لیے اسے پاکستان کے قومی خزانے میں منتقل ہونا چاہیے۔
حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ یہ سراسر ایک جھوٹا مفروضہ ہے۔
اس کے بعد یہ کہا گیا کہ یہ رقم پاکستان کے قومی خزانے میں آنی تھی، لیکن عمران خان صاحب کی اس وقت کی حکومت نے مبینہ طور پر اس میں رعایت دے کر یہ رقم قومی خزانے میں آنے کے بجائے اس اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جہاں ملک ریاض صاحب نے بحریہ ٹاؤن کے سلسلے میں رقم جمع کرانی تھی۔
یہ بھی ایک جھوٹا بیانیہ ہے جسے حکومتی ترجمان بار بار قوم کے سامنے پیش کرتے رہے ہیں۔
آج جب عدالت کے سامنے ابتدائی مرحلے میں ہی مقدمہ پڑھا گیا تو یہ پورا افسانہ پاش پاش ہو گیا۔
قوم کے ذہن میں درج ذیل حقائق رہنے چاہئیں:
یہ رقم برطانیہ میں ملک ریاض خاندان کی اپنی رقم تھی۔ کسی برطانوی عدالت نے یہ فیصلہ نہیں دیا تھا کہ یہ رقم حکومتِ پاکستان کی ملکیت ہے یا اسے پاکستان کے قومی خزانے میں جمع ہونا چاہیے۔
برطانیہ میں صرف اتنا ہوا کہ ملک ریاض اور برطانوی ادارے نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا۔ یہ ایک سول معاہدہ تھا، فوجداری نوعیت کا کوئی مقدمہ نہیں تھا۔
انہیں بتایا گیا کہ چونکہ ان کا ویزا منسوخ کیا جا رہا ہے، اس لیے وہ برطانیہ چھوڑ دیں اور اپنی تمام جائیدادیں اور رقوم بھی وہاں سے منتقل کر دیں۔
اس پر ملک ریاض اور ان کے خاندان نے کہا کہ بینکوں میں موجود یہ رقم ہماری اپنی ہے، حکومتِ پاکستان کی نہیں۔ لہٰذا ہمیں اجازت دی جائے کہ یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیں۔
اس طرح ملک ریاض خاندان نے اپنے دستخطوں سے چیک لکھے، پے آرڈرز بنوائے اور اپنی رقم خود سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کی۔
اس پورے عمل میں نہ کابینہ کا کوئی کردار تھا اور نہ ہی عمران خان صاحب کا۔
یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں آئی اور وہیں موجود رہی۔ اس رقم میں اضافہ بھی ہوا۔ بعد ازاں سپریم کورٹ نے یہ رقم حکومتِ پاکستان کے سپرد کر دی اور یوں یہ قومی خزانے میں منتقل ہو گئی۔
لہٰذا حکومتِ پاکستان کو ایک پیسے کا بھی نقصان نہیں ہوا بلکہ اسے فائدہ پہنچا۔
ممکن ہے کہ یہ رقم سالہا سال برطانیہ میں موجود رہتی، لیکن یہ پاکستان منتقل ہوئی، فارن ایکسچینج ریزروز (Foreign Exchange Reserves) میں شامل ہوئی اور اس کے مساوی پاکستانی روپے قومی خزانے میں آئے۔
تو پھر نقصان کہاں ہوا؟
عمران خان صاحب کے کسی عمل نے نہ اس رقم کی پاکستان منتقلی کو ممکن بنایا اور نہ ہی اس رقم کو حکومتِ پاکستان یا قومی خزانے سے دور کیا۔ حقیقت یہ ہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔
بیرسٹر @salmanAraja جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف
Usman Ali retweeted
میں نے اپنی زندگی میں پہلا ایسا قیدی دیکھا ہے جو کہہ رہا ہے کہ میرا جرم لوگوں کو بتاؤ، دکھاؤ لوگوں کو کہ میں نے کیا جرم کیا ہے، مگر کمال دیکھیے کہ الزام لگانے والے ہی بھاگ رہے ہیں۔ کہتے ہیں کہ نہیں، نہیں، لوگوں کو کچھ نہیں دکھانا۔
قیدی کا نام ہے عمران احمد خان نیازی ہے
Usman Ali retweeted
القادر ٹرسٹ کیس میں عمران کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل میں بتایا کہ عمران خان سابق وزیراعظم ہیں جس پر قاضی سرفراز ڈوگر نے کہا یہ الفاظ سنہری حروف میں لکھ دوں۔
قاضی سرفراز ڈوگر کے یہ ریمارکس طنزیہ تھے قاضیان کے ریمارکس سے یہ شائبہ تک نہیں آنا چاہیے کہ وہ کیا مائنڈ رکھتے ہیں مگر کیا کریں یہ الباکستان ہے
Usman Ali retweeted
ملک ریاض کے بیرونی ملک 120 ملین پاؤنڈ برطانیہ میں ضبط ہونے سے 4 ماہ پہلے وہ القادر ٹرسٹ کیلئے زمین عطیہ کر چکے تھے، سلمان صفدر
وڑ گیا پورا کیس
Usman Ali retweeted
Taimur Jhagra is one of Pakistan’s most thoughtful & upstanding political leaders. He was picked up a week ago. No details have been given about him since then. And there’s been little public outcry.
This is troubling but also unsurprising, given the current state of affairs.
Usman Ali retweeted
معذرت کیساتھ!
لیکن حقیقت یہی ہے کہ بیس سالوں سے ہم ان نمک حرام ن لیگیوں کو پہچان نہ سکے،ان سے چمٹے رہے،ان کو گلے لگاتے رہے،مولانا مریم نواز کے نعرے لگاتے رہے،اب اپنا کیا ہوا بھگت رہے۔۔
کبھی کبھی تو اپنے اوپر افسوس ہونے لگتا ہے
Usman Ali retweeted
لو جی سیاسی جماعتوں نے مخصوص نشستوں کی مال غنیمت میں تقسیم عدالت پر ڈال دی۔ سپریم کورٹ نے تو کہا تھا 78 سیٹیں پی ٹی آئی کو ہی ملنی چاہیں پھر اس فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوا پیپلز پارٹی نے مال غنیمت کے لیے فیصلے کے خلاف نظرثانی دائر کی ۔ اس کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم آگئ اور پھر آئینی بینچ نے پچھلے آرڈر کو کالعدم قرار دے کر پی ٹی آئی کی سیٹیں دوسری جماعتوں میں تقسیم کروا دیں۔
مخصوص نشستوں کا فیصلہ ہم نے بیٹھ کر نہیں کیا کہ یہ نشستیں ہمیں چاہئے، یہ عدالت کا فیصلہ تھا۔ ہم تو ہمیشہ عدالت کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہیں چاہے وہ ہمارے لیڈر کا عدالتی قتل ہو جس پر بعد میں نظرثانی کے بعد عدالت نے کہا ہم معافی مانگتے ہیں، سینیٹر @sherryrehman




























