"ہم زمین اتنی گرم کر دیں گے کہ تمہارے یوتھیوں کے نرم تلوے اس زمین پر نہیں رکھے جا سکیں گے۔ فضا اتنی گرم کر دیں گے کہ تمہاری چھوٹی چھوٹی تتلیوں کے پر برداشت نہیں کر سکیں گے، اس گرمی کو"۔ مولانا فضل الرحمان کا جولائی 2022 کا بیان وائرل۔ سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے۔۔"اب امتحان ہے کہ مولانا زمین گرم کر سکیں گے یا نہیں"، "مولانا فضل الرحمان کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار ان کے لیے زمین گرم کی گئی ہے۔ دیکھتے ہیں وہ گرم زمین پر پاؤں رکھتے ہیں یا ہمیشہ کی طرح۔۔"
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Waleed retweeted
13 names. 13 lives. One unforgettable chapter of sacrifice. Their names are etched in history, their courage lives on, and their sacrifices will never be forgotten. We remember every soul lost on November 26.
#IsamabadMassacre
Waleed retweeted
🚨عمران خان کا گناہ کیا ہے؟ یہی کہ اس کی پارٹی نے الیکشن جیتے ہیں۔ عمران خان کی پارٹی کا گناہ یہ ہے کہ پاکستان کے عوام نے اس پارٹی کو مینڈیٹ دیا ہے۔
اس پر یار لوگ، فوجیوں سمیت، حملہ آور ہوئے اور اب ان لوگوں کے لیے پاکستان کے نمائندے بن کر قابض ہو گئے ہیں۔ ٹرمپ کا نام لیتے ہوئے بھی برا لگ رہا ہے، حالانکہ ہماری کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے۔
ستر، اسی ہزار سے زائد فلسطینی بچے اور فلسطینی عورتیں ایک سال میں بمباری کے نتیجے میں قتل ہوئے۔ ایران کے قریباً پچاس ہزار سے اوپر، بلکہ دو لاکھ سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔ اور وہ اعلان کرتا پھرتا تھا کہ ’’میں نے خامنہ ای کو مارنا ہے‘‘، اور انہوں نے خامنہ ای کو شہید کر دیا۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
بول زباں اب تک تیری ہے
تیرا ستواں جسم ہے تیرا
بول کہ جاں اب تک تیری ہے
– فیض احمد فیض، "بول" (1941)
1941 میں نوجوان فیض احمد فیض نے "بول" لکھی – ایک نظم جو اپنے لوگوں سے کہتی ہے کہ بولو، جب تک زبان اپنی ہے۔ دس سال بعد ریاست نے ان کی بات کا جواب دیا۔ 1951 میں انہیں راولپنڈی سازش کیس میں گرفتار کیا گیا اور چار سال جیل میں رکھا گیا۔ وہ سال انہوں نے اردو کی بہترین شاعری میں سے کچھ لکھنے میں گزارے۔ انہوں نے شاعر کو قید کیا، اور نظمیں جیل سے باہر نکل آئیں۔
پچھتر سال بعد وہی ریاست وہی کر رہی ہے۔ میرے ماموں @ImranKhanPTI کوٹھڑی میں ہیں، ان کا نام نشریات سے دور رکھا جاتا ہے، اور ان کے خاندان کو دروازے سے لوٹا دیا جاتا ہے۔ وہ اسٹیج، چینل اور مائیک چھین سکتے ہیں۔ زبان نہیں چھین سکتے۔
بولو۔
#قیدی804 #FreeImranAndFamily
Waleed retweeted
معصوم شہادتیں، خالص نیت، نہتے، بے گناہ جوان جو صرف ملک میں بنیادی انسانی حقوق کا تقاضہ کررہے تھے!
#IslamabadMassacre
Waleed retweeted
یہ تجھ کوپیار سے اپنا بنا کے ماریں گے!
نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے!
#IslamabadMassacre
#نومبر26_یوم_جبر
Waleed retweeted
26 نومبر 2024 — کاشف عباسی @Kashifabbasiary
آپ محافظ ہیں، توڑنے والے نہیں!
سرکار لوگوں کو نقصان کیسے پہنچا سکتی ہے ؟
یہ جو گاڑیاں ہیں، یہ لوگوں کی ہیں، ان کے گھر ہیں، ان کے بیوی بچے ہیں، آپ ان کی حفاظت کے لیے بھرتی ہوئے ہیں، ان کو توڑنے کے لیے نہیں!
#IslamabadMassacre
Waleed retweeted
حکومت سے معاہدہ ہوگیا ہے۔ 1000 سی سی تک گاڑیوں کو پیٹرول سبسڈی ملے گی: حافظ نعیم الرحمان
حافظ صاحب! ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 48 فیصد لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پہ مجبور ہیں۔ یہاں لوگ بائیک کا پٹرول نہیں پورا کر پا رہے، ایسی سبسڈی کا عام آدمی کو کیا فائدہ؟ ان 48 فیصد غریبوں میں سے کتنوں کے پاس 1000 سی سی گاڑیاں ہیں؟ 🙄
Waleed retweeted
پہلی مرتبہ کسی وزیر اعلی ( مریم نواز) کو نوبیل پرائز کے لئے سرکاری طور پر مدعو کیا گیا ہے
عظمی بخاری
وزیراطلاعات پنجاب
Waleed retweeted
This is funny and actually exposes the lies on the basis of which Punjab Govt stands. Nobel Sustainability Trust is a completely separate organisation from the Nobel Foundation. Its awards are not Nobel Prizes nor are they awarded under Alfred Nobel’s will. While its work may be recognised in the field of sustainability, calling its award a Nobel Prize is factually incorrect and misleading. The distinction must be made clear.
Waleed retweeted
ڈی چوک میں پرامن احتجاج کرنے والے نہتے پاکستانیوں پر ریاستی جبر کیا گیا۔
اسپتالوں میں پڑے زخمی نوجوان، خون سے بھری پٹیاں اور درد میں کراہتے چہرے، اس رات ہونے والے ظلم کی گواہی دے رہے ہیں۔
یہ کسی دشمن ملک کے لوگ نہیں تھے، یہ اپنے ہی ملک کے بیٹے تھے، جو اپنے حق کے لیے نکلے تھے۔ہم 26 نومبر کو بھولیں گے نہیں۔
گولی کیوں چلائی؟
#IslamabadMassacre
Waleed retweeted
خطرناک خبر آئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کچھ لوگ کہہ رہے ہیں 50 لوگ ہیں کچھ لوگ کہہ رہے ہیں 80 کے قریب لوگ تیار کئے گئے ہیں جن کے بارے میں سوچا جا رہا ہے یہ فوج کے لئے اچھے لوگ ہیں اور یہ نظام کو چلا لیں گے۔ جو بھی نیا سیٹ اپ لانا ہے اس کے لئے یہ لوگ تیار کئے گئے ہیں۔
وقار ملک
*******
خطرناک نہیں ہے۔ متوقع خبر ہے۔
اب یہ صاف نظر آ رہا ہے۔ یہ سب لوگ اچانک بلوں سے نکل کر نمودار ہوئے ہے اور بیانات داغ رہے ہیں۔ جو بلوں سے باہر تھے وہ پھدکنا شروع ہو گئے ہیں۔
یہ ایک ویسا ہی ناکام تجربہ ہوگا جیسا پہلے چوروں کو لا کر کیا تھا۔ کیونکہ کوئی بھی نظام عوام کی حقیقی نمائندگی کے بغیر نہیں چلے گا۔ عوام کی حقیقی نمائندگی کرنے والا اڈیالہ جیل میں قید ہے۔
26 نومبر کو ڈی چوک میں اُس نوجوان کو بھول تو نہیں گئے، جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا موبائل نکلا تھا، جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں؟ چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
#Pakistan @Muddasaroffical
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Waleed retweeted
ہم اس لیے پیدا نہیں ہوئے کہ ملک پر قابض ہونے والی قوتوں کی چالوں میں آکر یا ان سے خوفزدہ ہو کر اپنا سر ان کے سامنے جھکا لیں اور انھیں اپنی سرزمین اپنا وطن تباہ کرنے کی اجازت دے دیں
ہمارے عظیم لیڈر نے ہمیں جو پہلا مقصد دیا ہے وہ یہی ہے کہ ظالموں کی چالوں کا سامنا کرتے ہوئے اپنے وطن کو بچانا ہے ، پاکستان کو بچانا ہے اور انشاءاللہ عمران خان کے نظریے پر چلنے والا ایک ایک شہری اسی مقصد کے تحت آگے بڑھ رہا ہے
Waleed retweeted
#IslamabadMassacre
Never forget
Never forgive
The killers must be brought to Justice!
Waleed retweeted
کمال ہے۔ TV سے اب عوامی رابطہ اس حد تک کٹ چکا ہے کہ کل سوشل میڈیا پر چلنے والے وسیم بادامی کے کلپ سے عوام کو معلوم ہوا کہ اب وہ ARY نیوز پر 11 بجے کی بجاۓ 8 بجے کا پروگرام کریں گے۔
یہ وہ پروگرام ہے جو کاشف عباسی کا تھا، ہے اور رہے گا۔
کاشف عباسی کی جگہ یہ کامران خان کو لاۓ لیکن ان کا پروگرام زیادہ دیر نہ چل پایا اور وہ خاموشی سے ختم کر دیا گیا۔ کسی کو نہ دلچسپی پیدا ہوئی کہ کیوں ختم ہوا، نہ پروگرام شروع ہونے کی کوئی excitement تھی۔
یہ حال ہو گیا ہے آپ کے مین سٹریم میڈیا کی viewership کا۔ آپ نے TV کو زبردستی مفلوج کر دیا۔ لوگوں نے TV دیکھنا ہی چھوڑ دیا۔ اب عوام اپنی راۓ کو کنٹرول نہیں ہونے دے گی، انشاءﷲ۔ اپنی عقل، سمجھ اور شعور کے مطابق ہر چیز کو پرکھے گی۔ ظلم کا نظام کبھی دیر پا نہیں ہوتا، انشاءﷲ۔
Waleed retweeted
وہ پلان جس سے عاصم منیر اور اس کی ٹیم نے 26 نومبر 2024 کے اسلام آباد قتلِ عام کو جائز ٹھہرانے کے لیے جعلی خبریں استعمال کیں، ایک ٹریفک حادثے کو جواز بنا کر تحریک انصاف پر چڑھائی کی گئی، 10،000 مسلح نفری رات کے اندھیرے میں نہتی عوام پر چھوڑ دی گئی، پہلے جھوٹ پھیلایا گیا اور پھر اسی جھوٹ کو بہانہ بنا کر نہتے شہریوں پر گولیاں چلائی گئیں۔
#IslamabadMassacre





















