Pinned Tweet
آج عبداللہ وسیم نے قرآن پاک حفظ کر لیا ہے۔
ابھی مجھے مدرسے سے عبداللہ نے کال کی کہ بابا جی آج میں نے فرقان حمید کا آخری رکوع سنا دیا ہے۔ اللہ پاک بیٹے کو باعمل مسلمان بنائے۔
آمین یا رب العالمین ❤️
چودھری وسیم باری retweeted
Notwithstanding any acts of foolishness or misplaced over-smartness on part of the district administration, the examinations shall be held strictly in accordance with the original schedule, i.e. Tuesday, 10th November.
Despite my explicit instructions that no inconvenience or disruption whatsoever should be caused to the public during my visits to the districts, such an incident has nevertheless occurred. This is a clear disregard for my directions. Accordingly, the Deputy Commissioner (DC) is hereby REMOVED FROM THE POST WITH IMMEDIATE EFFECT.
چودھری وسیم باری retweeted
میں تو صرف اتنا جانتا ہوں جب سے اس طرح کے ناشتوں کا رواج شروع ہوا ہے اموات کی شرح بڑ گئی ہے، پہلے 80 سے 90 سال کے لوگ مسجدوں میں کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے اب یہ بیج کھا کر 50 سال والا بھی مسجد میں کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھتا ہے ۔
کدو، تربوز، خربوزے کے بیج کو کھا کر مرنے سے بہتر ہے گوشت کھا کر مر جاو ۔
😜
چودھری وسیم باری retweeted
The following message has once again been sent to all RPOs, DPOs, Commissioners and Deputy commissioners:
No market, shop, business, or any other establishment shall be closed or asked to suspend its operations on account of my visit. Similarly, no residential street shall be blocked or sealed, nor shall any restriction be imposed on the movement of residents under the pretext of security arrangements.
Please ensure that all security measures are discreet and do not cause any inconvenience, disruption, or hardship to the general public. These instructions must be followed in letter and spirit. Failing to comply will result in strict action.
چودھری وسیم باری retweeted
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محبت اللہ کی حاصل زندگی ہے اور محبت دنیا کی فاسق زندگی ہے۔ کیسے انسان ہیں ہم ماں سے پیار کرتے ہیں اور ماں سے 70 گنا زیادہ پیار کرنے والے کو ذرا نہیں چاہتے۔
صبح بخیر
چودھری وسیم باری retweeted
جبکہ سب ہی نارمل پیدا ہوتے ہیں
سب جانتے ہیں
کہ مخصوص لمحات کتنے وقت تک جاری رہتے ہیں
سب جانتے ہیں کہ اب عمر ڈھل رہی ہے
مگر اب جنہیں کُچھ ایکسٹرا ثابت کرنے کا کیڑا ہے
وہ دوائیاں کھاتے ہیں
اور مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ مرد نے اپنی بیوی کو کیا ثابت کرنا ہے؟
کیا وہاں آپکا کسی سے مقابلہ چل رہا ہے؟؟؟
😝😝😝😝😝
کوئی مرد کمزور طاقتور نہیں ہوتا
سب 19/20 کے فرق کیساتھ نارمل ہوتے ہیں
اگر مردانہ کمزوری کی بجاۓ لفظ استعمال کیا جاتا کہ اپنی مردانہ طاقت مذید بڑھائیں
تو وہ اتنا اثر نہ رکھتا
بندہ سوچتا کہ میں نارمل ہوں
مجھے طاقت بڑھانے کی ضرورت نہیں
سو لفظ استعمال کیا گیا مردانہ کمزوری
اب بیوقوف بندہ سمجھتا ہے کہ میری طاقت below normal ہے
مجھے کم از کم نارمل تو کرنا چاہیے
بس یہ ہے سائیکی
اور وہ خواتین جو مردانہ کمزوری پر قہقہے لگا رہی ہیں
بی بی کتنے مرد آزماۓ ہیں؟؟؟
سانو وی چیک کر لوو اک واری
شاید ہم آپکے معیار پر پورے اُتر آئیں
اگر مردانہ کمزوری ہوئی
تے تُسی کوئی ہور طاقتور لبھ لینا😝
اور اگر آپ کو اپنا کھسم مردانہ طور پر کمزور لگ رہا ہے
تو دوائی کھلانے سے پہلے اُسے کسی دوسری زنانی پر چیک کرکے دیکھیں
اگر تو وہاں بھی کمزور ہے
تو پھر شوہر صاحب کو ڈاکٹر کے پاس لیکر جائیں
لیکن اگر وہاں اسکی پرفارمینس اچھی ہے
اور آپکے شوہر کی باچھیں کھل رہی ہیں
تو پھر آپکا مرد مردانہ کمزوری کا شکار نہیں
بلکہ آپ سے اُسکا دل بھر چُکا ہے
سو اپنے کباڑ خانے پر دیھان دیں
بہتر ہے اسکا دوسرا ویاہ کروا دیں
بہت چوس لیا آپ نے بیچارے شریف آدمی کو
😝😝😝
قصہ مختصر حقیقت کو ایکسیپٹ کرنے والے نارمل ہوتے ہیں
اور نارمل زندگی گذارتے ہیں
باقی جن مرد حضرات نے ادھر اُدھر مُنہہ کالا کرنا ہے
تو وہ اپنی ایج بریکٹ ہی میں پارٹرنر ڈھونڈیں
اُسکی توانائی بھی اسی لیول پر ہوگی
جتنی آپکی ہے
عمر کا زیادہ فرق ہوا
یا آپ نے کوئی کمرشل 6/8 ویلر ڈھونڈ لی
تو پھر آپکو زیادہ محنت کرنا پڑے گی
زیادہ محنت کیلیے زیادہ طاقت کی ضرورت پڑے گی
اور طاقت کیلیے آپ دوائیاں کھائیں گے
اور پھر کسی دن اُسی کمرشل 6/8 ویلر کے نیچے آپ مردہ پاۓ جائیں گے
شین وارن کا قصہ یاد ہوگا آپکو
😝😝😝😝
be normal please
تمکنت ڈائورسی ہے
اسکا اس طرح سے مردوں کو طعنے مارنا بنتا ہے
مجھے سمجھ نہیں آتی
کہ انڈیپینڈینٹ خواتین کا موضوع مرد ہی کیوں ہوتا ہے؟؟
بھئی آپ انڈیپینڈینٹ ہیں
اپنی زندگی گذاریں مزے کریں
یا پھر مرد کے بنا آپکا گذارا نہیں ہورہا؟😜
اگر ایسا ہے
تے فیر تُو سڑ سڑ سواہ ہوجانا
سوشل میڈیا پر تو ہزاروں جانو مل جائیں گے
لیکن حقیقی زندگی میں کیوں نہیں مل رہا
اس پر دیھان دیں
نوٹ :- یہ سوشل میڈیا والے جانوز بھی مردانہ کمزوری کا شکار ہیں
چودھری وسیم باری retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق خواتین کو باعزت روزگار اور معاشی خودمختاری کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی ہدایت پر لیاقت روڈ پر پنک ریڑھی بازار قائم کر گیا ہے۔
.
.
.
#Rawalpindi
چودھری وسیم باری retweeted
تم چلے آؤ تو چند لمحات اکھٹے جی لیں،
کیوں نہ آج کی شام چائے اکٹھے پی لیں...!
چودھری وسیم باری retweeted
ایک دفعہ کا ذکر ہے۔ وزیر آباد میں۔۔۔ گولی چلی ۔
سونگھتی سونگھتی پیروں تک پہنچی ،
اور پھر قدم بوسی کے بعد کپڑوں میں گھس گئی .......
اخے میں نیویں میرا مرشد اُچا ، اچیاں دے سنگ لائی ........
😅🤣😄😂😂😄🤣😅😅😂🤣😁😄😃😃😅🤣😄
چودھری وسیم باری retweeted
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
چودھری وسیم باری retweeted
Imagine sipping your morning tea while watching the rare blind Indus dolphin leap through the river waves!
Under our vision for #MagnificentPunjab, we are thrilled to open the TDCP Dolphin Resort at Taunsa Barrage, Kot Addu!
Spanning 120 kanals along the legendary River Indus, this world class ecofriendly getaway brings luxury hospitality, panoramic terrace views, dining and wildlife conservation together giving tourists a front row seat to our natural heritage and one of Pakistan’s most unique marine species!
چودھری وسیم باری retweeted
میں اس چیز کو سیکنڈ کرونگی
پچھلے ہفتے فیکٹری کے سٹور روم شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی۔
بیٹے نے رات کو واپس آ کر بتایا ماما میں نے کال کیا آپریٹر نے لائین پر رکھ کر مجھ سے ابھی ڈیٹا ہی لیا تھا کہ کال کسی آفیسر کو شفٹ ہو گئی اس نے بتایا سر ہم آپکی فیکٹری کے باہر ہیں۔
پرفیکٹ رسپانس ٹائم👌
*Call time*: 1824Hrs.
*Response Time:*
04m 48s
*Description:*
کنٹرول روم کو موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا خانگڑھ مین بازار میں دوکان کو آگ لگ گئی ہے۔ آپ جلدی سے فائر ٹیم بھجوادیں۔
ریسکیو کنٹرول روم نے فوری طور پر قریبی ریسکیو پوائنٹ خانگڑھ سے ایک ایمبولینس ، سنٹرل اسٹیشن مظفر گڑھ سے دو فائر وہیکل کوجائے حادثہ پر روانہ کروا دیا
ریسکیو سٹاف نے آن لوکیشن ہوکربتایا کہ دکان مالک کے مطابق، دکان پر قبصہ کا کیس چل رہا تھا مخالفین نے بند دکان کو آگ لگائی۔ ریسکیو سٹاف نے موقع پر پہنچ کردکان کے تالے توڑ کر پانی کی مدد سے فائرفائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا مزید کولنگ کا عمل جاری ہے۔
چودھری وسیم باری retweeted
کیلوں کو زیادہ دیر فریش رکھنے کا آزمودہ طریقہ ۔۔۔۔
ایک انکے تنے کی جگہ پر ایلومینیم فوائل یا کلنگ فلم لپیٹیں دوسرا ٹوکری میں رکھنے کے بجائے ایسے بنانا سٹینڈ پر لٹکا دیں جیسے وہ درخت پر لٹکے ہوتے ہیں۔
چودھری وسیم باری retweeted
عمران خان کا ساتھ نہ دینے پہ امریکی عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مسترد کر دیا
ایک ٹن یوتھیا
چودھری وسیم باری retweeted
ابھی آگ سے میری گفتگو کو
تمام ہونے میں وقت ہے
میں ہنوز نم ہوں کہیں کہیں
ذرا دیر کر
میرے کوزہ گر🖤
چودھری وسیم باری retweeted
یوپی/بہار میں مسلمان شادیوں میں یہ ساری رسومات کرتے۔۔۔۔۔
آپ لوگ دو حرفی تبصرہ فرمائیں 🎤



























