💕ہمیشہ یہی سوچ کے جیو کہ میرے رب نے مجھے بہت کچھ دیا ہے ۔
اگر وہ مجھے میرے اعمال کے برابر دیتا تو میرے پاس آج کچھ بھی نہ ہوتا💕
🌷🪴Subah Bkhair X Family🪴🌷
🌷وَوَجَدَكَ ضَالًا فَهَدَىٰ🌷
“And He found you lost and guided [you],"
Al-Quran, 93:7
🪴🍂Good Wali Night X PPL🍂🪴
Repost✅Like✅Comment✅this tweet and i’ll do same 🙌Let’s Grow Together🙏
سب سے بڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے۔ لوگوں کے دل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ کے اختیار میں ہے۔ اللہ پاک ہمارا تن اور من ہمیشہ اجلا بنائے رکہے!
آمین ثم آمین۔ ♥️
صبح بخیر ہو۔۔🌸