دِل تھا کہ ، پُھول بَن کے بِکھرتا چَلا گیا
تَصوِیر کا جَمال ٫ اُبھرتا چَلا گیا۔
شام آئی ، اور آئی ٫ کُچھ اِس اَھتمام سے
وہ گیسُوئے دَراز ، بِکھرتا چَلا گیا۔
غَم کی لَکیر تھی ، کہ خوُشی کا اُداس رَنگ
ھر نَقش آئینے میں ، اُبھرتا چَلا گیا۔
ھر چَند راستے میں تھے ٫ کانٹے بِچھے ھُوئے
جس کو تیری طلب تھی ، گُزرتا چَلا گیا۔
جب تک تیری نِگاہ نے ، توفِیق دی مُجھے
میں تیری زُلف بن کے ، سَنورتا چَلا گیا۔
دو ھی تو کام تھے ، دِلِ ناداں کو اے عدمؔ
جِیتا چَلا گیا ، کبھی مَرتا چَلا گیا۔
جب زمین میں ہل چلتا ہے، کچھ دانہ دنکا، کیڑے مکوڑے نکلتے ہیں . . جنہیں یہ پرندے کھاتے ہیں . .
زندگی کا چکر ہے . .
اگر اپنے حصہ کا ہی کھایا جاۓ تو زمین سب کا پیٹ بھرتی ہے . .
پر یہاں اب ہر کوئی savings میں پڑ گیا ہے بلکہ جائیدادیں بنانے میں . .
♥️ – at Lahore, Pakistan
وہ نہیں مِلتا مُجھے ، اِس کا گلہ اپنی جگہ۔
اُس کے میرے درمیاں کا ، فاصلہ اَپنی جگہ۔
زِندگی کے اِس سَفر میں ٫ سینکڑوں چہرے مِلے
دِلکشی اُن کی اَلگ ، پیکر تیرا اَپنی جگہ۔ – at Lahore, Pakistan
نیتن یاہو کے لئے کٹھن رات . . الیکشن کا نتیجہ غیر یقینی
عرب اتحاد 17سے 18 سیٹیں مزید جیت کر حکومت سازی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
اسرائیلی انتخابات کے ایگزٹ پولز کے مطابق نیتن یاہو کی جماعت لیکوڈ سب سے بڑی انفرادی جماعت بن کر ابھری ہے، لیکن مجموعی نشستوں کے معاملے میں اپوزیشن اتحاد کو معمولی برتری حاصل ہے۔
البتہ کوئی بھی فریق واضح اکثریت حاصل کرتا دکھائی نہیں دے رہا۔ اسرائیلی پارلیمان (کنیسٹ) کی 120 نشستوں میں حکومت بنانے کے لیے عموماً کم از کم 61 ارکان کی حمایت درکار ہوتی ہے۔
نیتن یاہو نے عرب جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت بنانے سے انکار کیا ہے، جبکہ اپوزیشن کے لیے بھی عرب جماعتوں کی حمایت کے بغیر اکثریت حاصل کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔
حتمی نتائج کے بعد صدر آئزک ہرزوگ اس امیدوار کو حکومت بنانے کی دعوت دیں گے جس کے بارے میں انہیں لگے گا کہ وہ پارلیمانی حمایت حاصل کر سکتا ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ وہ سب سے بڑی جماعت کا سربراہ ہی ہو۔
اگر کوئی امیدوار مطلوبہ حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہا تو دوسرے امیدوار کو موقع دیا جا سکتا ہے۔ تمام کوششیں ناکام ہونے کی صورت میں پارلیمان تحلیل ہونے اور نئے انتخابات کا راستہ کھل سکتا ہے۔
ادھر نیتن یاہو نے کہا ہے صدر ٹرمپ کے ساتھ مل کر ایرانی خطرے کو ہمیشہ سے ختم کرنے کا موقع موجود ہے . .
🥸 – at Lahore, Pakistan
پنو۔عاقل میں لاپتہ ہونے والی لڑکی نے پسند کی شادی کرتے ہوئے اپنے بہنوئی سے نکاح کر لیا ؛؛۔
- نوجوان ۔رحمان ۔قاضی نے اپنی بیوی کو طلاق دینے کے بعد اپنی سالی سے کورٹ میرج کر لی ؛؛۔
- رحمان ۔قاضی نے اپنی بیوی نادیہ آرائیں کو طلاق دے کر سیالکوٹ کی عدالت میں اس کی بہن سے شادی کر لی۔ ؛؛ – at Lahore, Pakistan
Myk Joseph retweeted
قاسم خان کی گفتگو 🚨
میرے والد کو جیل میں مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ میرے والد کو ذہنی طور پر توڑنے میں ناکام ہو گئے ہیں
"اگر آرمی چیف کا طیّارہ اغوا کرنے کی کوشش کرنے والوں کو بروقت پھانسیاں ہو جاتیں تو جناح ہاؤس جیسی حساس عسکری تنصیبات پر نو مئی جیسے حملوں کا اندوہناک واقعہ نہ ہوتا۔"
ھر ایک دِن اُداس دِن ، تمام شَب اُداسیاں
کِسی سے کیا بِچھڑ گئے ، کہ جیسے کچھ بَچا نہیں۔
وہ ساتھ تھا تو منزلیں ، نظر نظر چَراغ تھیں۔
قَدم قَدم سَفر میں اَب ، کوئی بھی لبِ دُعا نہیں۔ – at Kasur, Pakistan
جنتر منتر دھاگے شاگے جادو ٹونے والوں نے
تیری خاطر کیا کیا سیکھا تجھ کو کھونے والوں نے
ایک طلسمی سرگوشی پر میں نے مڑ کر دیکھا تھا
مجھ کو پتھر ہوتے دیکھا پتھر ہونے والوں نے
اچھے کی امید پہ کتنے مشکل دن کٹ جاتے ہیں
خواب محل کے دیکھے اکثر خاک پہ سونے والوں نے
کتنی ماوں نے بچوں کو باتوں میں الجھایا تھا
گلیوں میں آوازیں دیں جس وقت کھلونے والوں نے
ایک طرف تو یادیں تھیں اور ایک طرف دیوانِ میر
دیکھ فضا افسردہ کر دی کرب سے رونے والوں نے
اسمِ یار کا ورد وظیفہ کر کے وقت گذارا ہے
اک تسبیح بنا دی تیری یاد پرونے والوں نے
Myk Joseph retweeted
🇵🇰 Imran Khan's last sister still outside prison has a warning: if anyone claims he's cut a deal with the government, DON'T believe it.
Rubina Khan says her brother has been held in total isolation since December 2, 2025, while her 3 sisters sit behind bars.
With deal rumors swirling, she says it would be "very convenient" for someone to announce one on his behalf while all 3 are locked up.
She also accuses the government of trying to kill him behind bars by withholding urgent medical treatment, despite an August Supreme Court order to move him to hospital.
Until the family can actually see him, she won't trust anyone claiming to speak for him.
Source: Rubina Khan (FB) / Writer: Julie
نومبر 26 ۔ یوم سیاہ ہے، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا بدترین جبر بھی تحریک انصاف کو دبا نہیں سکا۔ – at Lahore, Pakistan
ایک یزید اور اسکے ساتھ حضرت امام حسین کے خلاف آئے تھے ایک یزید اور اسکے ساتھ آج عمران خان کے خلاف آئے ہیں اور جس طرح وہ یزید اور اسکے ساتھ زسصا ہوے تھے اور قیامت تک ہوتے رہیں گے اسی طرح آج کا یزید اور اسکے ساتھی زلیل و خوار ہو رہے ہیں اور قیامت تک یہ جھوٹے لوگ زلیل ہوتے رہیں گے انشاء اللہ – at Lahore, Pakistan
اسرائیل میں کل الیکشن ہیں، پوری دنیا میں ایک رہنما ہے جو کھل کر نیتن یاہو کی حمایت کر رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ۔۔۔ اور اس شخص کو شہباز شریف نے ایک نہیں کئی بار نوبیل امن انعام دینے کی سفارش کی ہوئی ہے۔ – at Lahore, Pakistan
❞سائیکل آف رپلیسمینٹ❝ میں صِرف مُحبت کی ❞رپلیسمینٹ❝ نہیں ھوتی۔
خود کو فریب دینے کے باوجُود ھم جانتے ھیں کہ ھمارے وجُود میں خُون کی گردِش کی طرح بسنے والا نام کِس کا ھے۔ ھم کبھی بھی اُسے دِل سے نکال کر باھِر نہیں پھینک نہیں سکتے۔
تہہ در تہہ اُس کے اُوپر دُوسری مُحبتوں کا ڈھیر لگائے جاتے ھیں اور کہتے ھیں کہ اب اِس سے مُحبت کرتے ھیں۔ اب ھم اِس سے مُحبت کرتے ھیں۔ لیکن جو زیادہ دُور ھوتا جاتا ھے وھی اور زیادہ قریب آجاتا ھے۔
یہ آدمی توقیر تو اب اگلے جہاں ہے اور وہ یتیم کم عمر لڑکا بھی . .مگر سوچیں
اگر یہ بندہ جس طرح اپنے بچوں اور خاندان میں بیٹھا خوشیاں منا رہا ہے، تو اپنے اس شاگرد مکینک لڑکے کو بھی اچھے طریقے، احترام، شفقت، اور قدرے احساس سے ٹریٹ کرتا تو حالات و واقعات کا وہ منحوس چکر نہ چلتا، جس وجہ سے آج اس کے اپنے بچے بھی یتیم ہو گئے . .
صبر اور احترام انسان کو بہت سی مصیبتوں سے بچا سکتا ہے۔












