وہ نہیں مِلتا مُجھے ، اِس کا گلہ اپنی جگہ۔ اُس کے میرے درمیاں کا ، فاصلہ اَپنی جگہ۔ زِندگی کے اِس سَفر میں ٫ سینکڑوں چہرے مِلے دِلکشی اُن کی اَلگ ، پیکر تیرا اَپنی جگہ۔ – at Lahore, Pakistan

Oct 28, 2026 · 4:09 AM UTC

15