ZIA🦋 (@Z22560) header
ZIA🦋 (@Z22560) profile picture
Joined August 2023
Photo by ZIA🦋 (@Z22560)Photo by ZIA🦋 (@Z22560)Photo by ZIA🦋 (@Z22560)Photo by ZIA🦋 (@Z22560)Photo by ZIA🦋 (@Z22560)Photo by ZIA🦋 (@Z22560)Photo by ZIA🦋 (@Z22560)Photo by ZIA🦋 (@Z22560)Photo by ZIA🦋 (@Z22560)Photo by ZIA🦋 (@Z22560)
🌹میں گواھی دیتی ھوں کہ اللہ ایک ھے، محمدﷺ اللہ کےبندے اور آخری رسولﷺ ہیں السلام علیکم🌹 صبح بخیر🌹 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
2
1
9
175
رَبَّنَا اغْفِرْ لِىْ وَلِوَالِـدَىَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ° اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور ایمانداروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے۔
4
2
12
181
ZIA🦋 retweeted
💐درود شب جمعہ 💐 💐اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ، النَّبِيِّ الأُمِّيِّ الْحَبِيبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيمِ الْجَاهِ، وَعَلٰی آلِهِ وَصَحْبِهِ، وَبَارِكْ وَسَلِّمْ💐 #اردو_زبان
20
28
100
458
ZIA🦋 retweeted
اسلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ قرآن مجید رائے ہدایت ہے اس کو سمجھ کر پڑھیں آج سورہ الانعام آیت 32 پڑھیں گے خود بھی پڑھیں اور آگے بھی شیئر کریں
6
8
2
15
349
Replying to @its_1222
شور مچانے سے نہیں اپنی سوچ اور کردار سے پہچان بناؤ کیونکہ باوقار لوگ کم الفاظ میں بھی گہری بات کہہ جاتے ہیں. #خاتم_الرسلﷺ
4
5
16
لَا إله إلَّا اللَّهُ ، وَحدهُ لَا شريك له ، له الملكُ ، وله الحمدُ ، وهو على كل شيءٍ قدير .
2
2
11
180
ZIA🦋 retweeted
Replying to @RabiacutieNaqvi
بے غیرت کتے ہو تم حرام کی گشتی اولادوں اسلام کو کیوں بدنام کر رہی ہو
1
1
13
ZIA🦋 retweeted
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ صبح بخیر
4
1
10
87
1
1
4
135
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک سب کے گھروں میں اسانی والا معاملہ فرمائے جمعۃ المبارک کی برکت سے میرے گھر میں بھی رب تعالی رحمتیں برکتیں اور ہمارے گھر کا رزق بھی رب کشادہ کر دے ہمیں بھی تنگیوں سے نکال دے ہم اس وقت جتنے مشکلات میں ہیں ہمیں پتہ ہے یا میرے رب کریم کو – at Punjab, Pakistan
4
2
14
285
ZIA🦋 retweeted
"اور نبی کریم ﷺپر درود بھیجنے سے نہ تھکیں... کیونکہ محبوبﷺ کا ذکر کبھی نہیں تھکاتا ۔۔♥️♥️
2
3
5
55
ZIA🦋 retweeted
صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ و بارک وسلم علیہ
8
3
17
274
#القرآنِ_کریم 💜 . اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو ﷲ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خیردو فروخت چھوڑ دو ۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم سمجھو۔ ( سورۃ الجمعة - آیت 9 ) #عینی @0Ain1
2
4
8
99
ZIA🦋 retweeted
9
69
ZIA🦋 retweeted
1
3
49
مایوسی کے ملبے سے تم امید کو نئے سرے سے ترتیب دو گی، اور شعلوں کی تپش سے روشنی کشید کر لو گی؛ کیونکہ تم ٹوٹ پھوٹ کے سوراخوں کو سینے اور خامیوں کی مرمت کرنے میں ماہر ہو، اور اس لیے بھی کہ تم کانٹوں بھری راہوں پر یقین رکھتی ہو اور تمہارے قدموں میں اعتماد ہے۔ #اردوقومی_زبان
2
4
24
ZIA🦋 retweeted
ضروری اعلان اگر یہ دنیا عمران خان کے خلاف ہیں تو میں پوری دنیا کے خلاف ہوں اعلان ختم شد.
1
3
55
ZIA🦋 retweeted
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:حسد کرنے سے بچو کیونکہ وہ نیکیوں کو ایسے کھا جاتی ہے جیسے آگ لکڑی کو ۔ [ابوداؤد] سبحان الله الحمدالله الله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
5
6
19
ZIA🦋 retweeted
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ 90: مُبَشِّر ﷺ خوشخبری دینے والا، بشارت دینے والا، امید دلانے والا، جو آئےتو غمگین دل خوش ہوجائیں، جو بولے تو مایوس دل جی اٹھیں۔ صفت: محمد ﷺ کہتے ہیں آؤ، میرا رب غفور ہے، توبہ کرو، جنت تمہاری ہے۔ #درود_وسلام کے نذرانے #قافلہ_ادب
5
9
19
142