🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814) header
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814) profile picture

𝑨𝒍𝒘𝒂𝒚𝒔 𝒃𝒆 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒚 𝒂𝒏𝒅 𝒔𝒉𝒂𝒓𝒆 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒊𝒏𝒆𝒔𝒔 💯🥀 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘 𝒃𝒂𝒄𝒌 𝒘𝒉𝒐𝒆𝒗𝒆𝒓 𝒇𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒔💯😍🥀

Wales, United Kingdom
Joined November 2025
Photo by 🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814)Photo by 🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814)Photo by 🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814)Photo by 🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814)Photo by 🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814)Photo by 🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814)Photo by 🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814)Photo by 🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814)Photo by 🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814)Photo by 🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814)
السلام علیکم 💙💙✨ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:✨💙✅ کہ مغرب کے فرض سے پہلے (سنت کی دو رکعتیں) پڑھا کرو۔ تیسری مرتبہ آپ ﷺ نے یوں فرمایا کہ جس کا جی چاہے کیونکہ آپ ﷺ کو یہ بات پسند نہ تھی کہ لوگ اسے لازمی سمجھ بیٹھیں: (حوالہ:صحیح بخاری حدیث نمبر: 1183)
14
12
1
30
488
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
مولانا فضل الرحمان کی جائیدادوں اور اثاثوں کی تفصیلات عوام کے سامنے آنی چاہئیں۔ یہ سوال بالکل جائز ہے کہ اتنے اثاثے کن ذرائع آمدن سے بنائے گئے؟ شفاف جواب دینا ضروری ہے۔
مولانا کی پراپرٹیز کہاں سے آئیں؟ یہ عوام کا سوال ہے، مصور عباسی @MusawarAbbasi01 @MoulanaOfficial
8
9
64
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
مصدقہ اطلاعات کے مطابق افغان شہریوں کو بھاری رقم کے عوض پاکستانی شناخت اور شہریت دلوانے کے لیے انہی سرکاری بنگلوں کو ٹرانزٹ پوائنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا سہولیات اور انتظامی مشینری فضل الرحمن اور اسکے بھائی ضیاء الرحمن کے اشاروں پر مخصوص افراد کے لیے استعمال ہوتی رہی
🚨🚨🚨 افغان کمشنریٹ پشاور کی املاک پر قبضہ اور افغان شہریوں کو بھاری رقوم کے عوض پاکستانی شہریت دلوانے کا خفیہ نیٹ ورک منظر عام پر ۔ فضل الرحمٰن کو اب جواب دینا ہوگا! پی ڈی ایم کے دورِ حکومت میں افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کی اہم سرکاری املاک فضل الرحمٰن کے قریبی حلقوں کے زیرِ استعمال کیسے رہیں جہاں بھاری رقوم حاصل کرکے افغانیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا خطرناک کھیل کھیلا جاتا تھا حیات آباد فیز 5 کے سرکاری بنگلے نمبر 4 اور 5 کن قانونی تقاضوں کے تحت قاری رؤف، قاری حیات اللہ، مامون احمد جان اور ضیاء الرحمٰن کے برادرِ نسبتی کے زیرِ استعمال رہے؟ مصدقہ اطلاعات کے مطابق افغان شہریوں کو بھاری رقم کے عوض پاکستانی شناخت اور شہریت دلوانے کے لیے انہی سرکاری بنگلوں کو ٹرانزٹ پوائنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے سرکاری وسائل، سہولیات اور انتظامی مشینری فضل الرحمن اور اسکے بھائی ضیاء الرحمن کے اشاروں پر مخصوص افراد کے لیے استعمال ہوتی رہی فضل الرحمن یہ بتائے کے سلیم خان کو عہدے سے ہٹا کر عباس خان کو اضافی چارج دینے کے پیچھے اصل مقاصد کیا تھے؟ کیا اس انتظامی تبدیلی نے غیر قانونی سرگرمیوں کی راہ ہموار نہیں کی؟ ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کے فضل الرحمٰن کے سیاسی اثر و رسوخ کو سرکاری اداروں اور وسائل تک غیر معمولی رسائی کے لیے بے دردی سے استعمال کیا جاتا رہا فضل الرحمن یہ بھی بتائے کے بنگلوں کی ملکیت، الاٹمنٹ، استعمال اور وہاں مقیم افراد کے کوائف کی مکمل تحقیقات کیوں نہ ہوں؟ فضل الرحمٰن جواب دیں: کیا ان کے قریبی حلقوں کو سرکاری املاک اور افغان شہریوں کی پاکستانی شہریت کے غیر قانونی نیٹ ورک میں کوئی سہولت کاری حاصل تھی؟ معاملے کی شفاف تحقیقات، افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے ریکارڈ کی جانچ اور متعلقہ افسران و اہلکاروں کے احتساب کو یقینی بنایا جائے اور متعلقہ ادارے حقائق عوام کے سامنے رکھیں
1
1
36
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
150 اکاؤنٹس کی آئی پی ایڈریسز اور لوکیشنز ٹریس ہونا NCCIA اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ اپنے اسکینڈلز اور فرنٹ مینوں کا سچ بے نقاب ہونے پر صحافتی برادری کو دھمکانے والے اب قانون کی گرفت میں ہوں گے۔
سی ای او آزاد ڈیجیٹل کو سنگین دھمکیاں فیس بک انتظامیہ نے این سی سی آئی اے کو جے یو آئی کے ڈیڑھ سو بڑے سوشل میڈیا اکائونٹس کی لوکیشنز اور تفصیلات فراہم کردیں ،بڑا آپریشن متوقع azaadurdu.pk/163426/
1
22
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
السلام علیکم 💙💙✨ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:✨💙✅ کہ مغرب کے فرض سے پہلے (سنت کی دو رکعتیں) پڑھا کرو۔ تیسری مرتبہ آپ ﷺ نے یوں فرمایا کہ جس کا جی چاہے کیونکہ آپ ﷺ کو یہ بات پسند نہ تھی کہ لوگ اسے لازمی سمجھ بیٹھیں: (حوالہ:صحیح بخاری حدیث نمبر: 1183)
14
12
1
30
488
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
تاریخ رقم! 🇵🇰🚀 چین کی سرکاری خلائی ایجنسی اور نشریاتی ادارے CCTV کے اعلان کیمطابق پہلی بار پاکستانی خلا باز چین کے جدید خلائی جہاز شینژو-24 کے ذریعے خلائی اسٹیشن پہنچے گا۔ 2029 میں پاکستان کا پہلا قمری روور جناح-1 چاند کے قطبِ جنوبی کیجانب روانہ ہوگا۔ خلاء کے بعد اگلی منزل چاند!
39
62
514
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
مولانا صاحب دوسروں سے تو بڑے بڑے سوالات کرتے ہیں، کبھی اپنے معاملات پر بھی وضاحت دے دیں۔ الزام ہے کہ آپ نے اپنے قریبی اور دور کے رشتہ داروں کو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے اہم عہدوں سے نوازا، لیکن نیب کے 26 سوالات کا جواب دینے سے گریز کیوں کیا جا رہا ہے؟
37
38
283
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کے قریبی رابطہ کار کے افغانستان میں ٹی ٹی اے کمانڈر سے مبینہ رابطوں کی تفصیلات سامنے آگئیں! سامنے آنے والی مبینہ گفتگو میں چندے کی رکی ہوئی رقوم، بند بینک اکاؤنٹ اور پرانے متبادل اکاؤنٹ کا ذکر کیا گیا ہے۔ #ڈیزل_کا_کرپٹ_چھوکرا #شرابی_اسد_محمود
37
38
212
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
یہ سمجھ لیں ایک ٹوٹی فروٹی آئس کریم بن گئی ہے۔خواہشات کی کوئی حد نہیں، لوگ پہلے ہی منصوبے بنا کر بیٹھے ہیں کہ نئے صوبے بنیں گےوہ وزیراعلیٰ ہوںگے۔انسان کی لالچ ایسی ہےجسے کائنات کی دولت بھی پورا نہیں کرسکتی۔کچھ لوگ صرف اپنے ذاتی مفادات، عہدوں ایکسٹینشن آگے کی پلاننگ کے لیے نظام کو
14
19
210
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
ملکی معیشت کی ترقی کے لیے کم از کم 10 سالہ پالیسی کا تسلسل اور سیاسی استحکام ناگزیر ہے۔ 2047 میں ملکی تاریخ کے 100 سال مکمل ہونے پر ہم کہاں کھڑے ہوں گے، اس کا فیصلہ ہمارے آج کے فیصلوں پر منحصر ہے۔ وقت کا تقاضا ہےکہ سیاسی کشیدگی کے بجائے معاشی اصلاحات قومی یکجہتی کو ترجیح دی جائے
17
1
21
312
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
اسلام وعلیکم معزرت مصروفیات کی وجہ سے ۔ 1990 سے ہمدرد دوخانے نوکری شروع کی حکیم سعید شہید صاحب ہر ماہ 2 سے6 تاریخ تک لاہور میں مریضوں کو دیکھتے تھے بہت زیادہ رش مشکل سے 4 گھنٹے ہم سوتے دوبارہ پھر مریضوں کا علاج ۔ اب آتے ہیں علاج کی طرف تو ۔ دار چینی کا قہوہ دن میں دو بار صبح شام ۔ اگر رسولی ہے تو کھجور کی گٹھلی پیس کر۔دار چینی کا سفوف بھی عرق بادیان (سونف)4 چمچ اور عرق مکو 4 چمچ روزانہ استعمال کریں صرف 2 ماہ انشاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ نوٹ (اور بچوں پر زبردستی نہیں کرنی چاہیئے ان پر 1 کڑور لگاکر روس کی آ زاد ریاستوں سے ڈاکٹر بنانےکا کوئی فایدہ نہیں سارہ دن ویلے اس لئے AI کا سکرین شارٹ لگا دیا ہے۔ میڈیسن کی تصویر لگاؤ تو اعتراض بچے کی تصویر لگاؤ تو اعتراض عورت کی لگاؤ تو اعتراض ۔ 2 سال کا الٹراساؤنڈ کا کورس کر کے محلے کے بچوں کو کہتے ہیں مجھے ڈاکٹر ڈاکٹر بولو 😢🤣😃😭 بیچارے
PCOS (پولی سسٹک اووری سنڈروم) پاکستان میں بہت سے زیادہ تعداد بڑھ رہی ہے آج بھی صبح سے 40 کیسز دیکھ چکا ہوں سستا اور ازمودہ علاج بتاؤ گا تو بہت سے خود ساختہ دانشور اور ڈاکٹر گالیاں دینے آ جائے گے کچھ کہیں گے ہم بہودہ پوسٹ شیئر نہیں کرتے یہاں عورتیں بھی ہوتی ہیں 🙏 شہری علاقوں میں زیادہ دیکھی گئی ہے۔ یہ بانجھ پن کی بڑی وجہ بھی ہے Who کے مطابق تقریباً ہر چوتھے جوڑے میں بانجھ پن کے مسائل میں اس کا کردار بتایا جاتا ہے
6
61
2
89
6,063
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کو جامعہ قاسم العلوم کے انتظامی معاملات پر اپنا واضح مؤقف سامنے لانا چاہیے
جامعہ قاسم العلوم ملتان کا انتظامی کنٹرول، مولانا فضل الرحمن اور اسعد محمود کے خلاف سنگین الزامات! 1948 سے قائم جامعہ قاسم العلوم ملتان کے انتظامی کنٹرول پر ایک دہائی سے زائد عرصے سے تنازع جاری رہا۔ 2006 میں مدرسے کی رجسٹریشن، انتظامی کمیٹی اور مہتمم کے اختیارات پر اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ 145 کنال اراضی اور مدرسے کے انتظامی کنٹرول پر تنازعے کے دوران پولیس کارروائیاں اور قانونی معاملات بھی سامنے آئے۔ 2011 میں لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کی کارروائی کے باوجود تنازع حل نہ ہوسکا۔ 2015 میں مولانا محمد یاسین کی وفات کے بعد فضل الرحمن پر اپنے بیٹے اسد محمود کو مبینہ طور پر زبردستی مہتمم نامزد کرنے کا الزام۔ اس نامزدگی میں مجاز انتظامی کمیٹی کی منظوری اور قانونی اختیار پر سوالات اٹھائے گئے۔ 17 جولائی 2017 کو 15 سے 20 افراد کی مدرسے میں داخل ہوکر انتظامی کنٹرول حاصل کرنے کی مبینہ کوشش۔ اس واقعے کے دوران سابق مہتمم مولانا عبدالرؤف لطیف کو مدرسے سے باہر جانا پڑا، تاہم پولیس مداخلت کے بعد سابقہ انتظامیہ نے دوبارہ کنٹرول حاصل کیا۔ فضل الرحمن اور اسعد محمود سے اہم سوالات: اسعد محمود کو مہتمم نامزد کرنے کا قانونی اختیار کس کے پاس تھا؟ کیا ان کی تقرری مجاز انتظامی کمیٹی کی منظوری سے ہوئی؟ 17 جولائی 2017 کو مدرسے میں داخل ہونے والے افراد کون تھے اور کس کے حکم پر آئے تھے؟ مولانا عبدالرؤف لطیف کو مدرسے سے باہر کیوں جانا پڑا؟ کیا دینی ادارے کے انتظامی اختیارات خاندانی اثرورسوخ کے ذریعے منتقل کیے جاسکتے ہیں؟ کیا اب جامعہ قاسم العلوم کے انتظامی کنٹرول، اسعد محمود کی تقرری اور 2017 کے واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں گی؟ کیا مولانا فضل الرحمن اور اسعد محمود تمام سوالات کے قانونی اور دستاویزی جواب دیں گے؟
37
39
173
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
🛑 امریکی ویب سائٹ Axios کی رپورٹ میں بڑا انکشاف! 🇵🇰 امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ نئی جنگ بندی اور جوہری مذاکرات کی بحالی کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تقریباً روزانہ رابطے میں ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان جنگ بندی کے عمل میں بطور ثالث اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
32
44
485
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
🛑 ٹرمپ کی مڈٹرم شکست سربیا سے فرانس تک عوامی احتجاج اور بھارت میں مودی مخالف تحریکوں کا بڑھتا دباؤ! دنیا بھر میں حکمرانوں کے خلاف اٹھتی عوامی لہر اب مودی حکومت کیلیے بھی خطرے کی گھنٹی بن رہی ہے۔ اقتدار کی مضبوط دیواریں بھی عوامی مزاحمت کے سامنے ڈھیر ہو سکتی ہیں۔ پروفیسر زویا حسن
29
42
462
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
بیجنگ میں پاکستانی ثقافت کا رنگ چھا گیا! پاکستانی سفیر ڈاکٹر سید علی اسد گیلانی نے پاکستان ایمبیسی کالج کے انٹرنیشنل کلچر ڈے کا افتتاح کیا، جہاں 50 سے زائد ممالک نے ثقافت، موسیقی کھانوں اور فنون کی جھلک پیش کی۔ ثقافت کے رنگ، دوستی کے رشتے اور پاکستان کا مثبت تشخص دنیا میں نمایاں!
27
30
293
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
🛑 نمل یونیورسٹی کے مالی معاملات میں سنگین بے ضابطگیاں بے نقاب! آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق پیشگی منظوری کے بغیر 16 بینک اکاؤنٹس میں 1 ارب 3 کروڑ 96 لاکھ روپے رکھے گئے، جبکہ 6 ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کو 71 لاکھ روپے سے زائد اضافی ادائیگیاں بھی کی گئیں۔
24
23
230
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
اسعد محمود کے دور میں جاری کیے گئے ٹھیکوں اور ادائیگیوں کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ حقائق واضح ہوں۔
بریکنگ تہلکہ خیز!! نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت سابق وفاقی وزیر اسعد محمود دور کے ٹھیکوں کی تفصیلات سامنے رکھ دیں۔ کروڑوں روپے مبینہ طور پر فرنٹ مین اور جی 6 اسلام آباد گھر کے مبینہ مالک امان اللہ ٹھیکیدار کو دیے گئے۔
36
36
123
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
ویڈیو کی صداقت، مبینہ تعلقات اور انتخابی بے ضابطگیوں کی غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ اصل حقائق سامنے آئیں۔
مولانا فضل الرحمان کی جماعت کا کوٹ ادو کے جنرل سیکرٹری مولانا حذیفہ شاکر کی شرابی ویڈیو ویڈیو کی اصلی ہونے کی سند بھی آگئی۔۔۔ ویڈیو میں حذیفہ شاکر کو شراب نوشی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ حذیفہ شاکر مولانا فضل الرحمن کا قریبی اور اسد محمود کا منظورِ نظر قرار جمعیت کے سندھ صدر راشد سومرو سے مبینہ تعلقات اور شراب کی سپلائی سے متعلق بھی الزامات حالیہ انٹرا پارٹی انتخابات میں دھاندلی کے ذریعے کوٹ ادو کا جنرل سیکرٹری بنائے جانے پر سوالات۔ ویڈیو کی حقیقت جانچنے کے لیے فورینزک آڈٹ کا کھلا چیلنج۔ مولانا فضل الرحمن اور اسد محمود سے سوالات: کیا اسد محمود اپنے مبینہ قریبی ساتھی سے لاتعلقی اختیار کریں گے؟ کیا جمعیت قیادت ویڈیو کی حقیقت اور اپنے مقامی رہنما سے متعلق الزامات کا جواب دے گی؟ کیا پارٹی انٹرا پارٹی انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرائے گی؟ ویڈیو کا فرانزک ٹیسٹ کرایا جائے اور جمعیت کی قیادت تمام الزامات پر واضح مؤقف دے۔
36
37
131
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
مولانا صاحب کو ادھر ادھر کی باتوں کے بجائے اپنے تمام اثاثوں کا ذرائع (Money Trail) کے ساتھ شفاف حساب دینا چاہیے۔
مولانا کی پراپرٹیز کہاں سے آئیں؟ یہ عوام کا سوال ہے، مصور عباسی @MusawarAbbasi01 @MoulanaOfficial
1
35
36
279
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
صحافیوں اور میڈیا سے وابستہ افراد کی سلامتی یقینی بنانا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے۔ معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔
🚨🚨سی ای او ازاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کے خاندان کو دھمکیاں، ملک گیر NCCIA کا کریک ڈاؤن متعدد JUI-F سوشل میڈیا اہلکار گرفتار -
35
37
349
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💜صبح بخیر 💜 طُوبَى لِقَلْبٍ عَمْرِو بِحُبِّ المُصْطَفَى ﷺ 💗💗💗 مبارک ہے وہ دل جو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے معمور ہو۔ ❤️❤️🌹 #عشق_مصطفیٰ ﷺ💚❣️💗💛 #محبت_رسول ﷺ💙💛💚
56
29
2
132
2,942