🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 (@itsabera) header
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 (@itsabera) profile picture

! Democrat.!Optimistic !Progressive Pakistan🇵🇰 Bleed Green💚🇵🇰! Proud Army Brat! Love lahore life❣️! Nawaz Sharif My leader

Georgia, USA
Joined January 2026
Photo by 🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 (@itsabera)Photo by 🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 (@itsabera)Photo by 🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 (@itsabera)Photo by 🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 (@itsabera)Photo by 🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 (@itsabera)Photo by 🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 (@itsabera)Photo by 🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 (@itsabera)Photo by 🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 (@itsabera)Photo by 🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 (@itsabera)Photo by 🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 (@itsabera)
انڈیا میں ایک بھگشو نے اعلان کیا کہ بھگوان نے اسے اڑنے کی شکتی عطا فرمائی ھے۔ اس نے لوگوں کو پہاڑ کی چوٹی پر اکٹھا کیا تاکہ اڑنے کا۔مظاہرہ کر سکے۔ لوگ آئے اور جب اس نے اڑنے کی کوشش کی تو پہاڑ سے گر کر مر گیا۔ شکتی نازل ہی نہیں ھوئ۔ بھگوان چکر دے گیا۔ پیرنی سے مماثلت اتفاقیہ ھے۔
1,585
1,055
97
14,613
4,002,314
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 77 کی یو سی 49 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پولنگ کیمپ پر عوام کا جوش و خروش اور ووٹرز کی بڑی تعداد کی موجودگی، انتخابی سرگرمیاں عروج پر! #شیر_پے_ٹھپہ
36
36
447
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
Replying to @itsabera
اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا کرے
1
1
3
98
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
سیاسی مفاد کو چھوڑ کر عوامی مفاد کے لیے کام کرنے کا نتیجہ آج پورے پنجاب میں نظر آتا ہے ماشاءاللہ 🤍 گڈ مارننگ 🌺
5
2
8
235
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
🔹#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اللَّهُمَّ صَلّیِ عَلٰی سَیَّدنَاوَمَولَانَا مُحَمَّدٍﷺ مَّعْدَنِ الْجُودِوَالْکَرَمِ وَّعَلٰی آٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَبَارَکْ وَسَلْمِ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
46
16
2
69
625
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه یا اللہ! اس نئی صبح کو ہمارے لیے رحمت، برکت،خوشی اور سکون کا ذریعہ بنا دے۔ ہماری پریشانیاں دور فرما۔ہمارے رزق میں برکت عطا فرما ۔ہمیں صحت و عافیت نصیب فرما اور اپنی حفظ و امان میں رکھنا۔ آمین یا رب العالمین Good Morning
61
19
146
784
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےرزق دینےوالے میرے رب! ہمیں حلال رزق عطافرما، حرام سےبچا اور اپنے فضل کے سواہر چیز سے بے نیاز کر دے۔ ہمارے ہر آنسوکو قبول فرما، ہر درد کو آسانی میں بدل دے اور ہماری ہر دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرما۔ آمین
37
19
42
477
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
السلام و علیکم میں تیری ہر رضا پہ راضی ہوں یارب بس اپنے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرنا آمین صبح بخیر
76
29
91
617
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
🌹♥️ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُوﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ♥️🌹 اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺوعلى آله وصحبه أجمعين...           #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
44
28
60
511
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
ہارٹ اٹیک فالج برین ہیمرج کڈنی فیل ایمرجنسی ایکسیڈنٹ کینسر 2//3/4 سٹیج یا جگر جب سکڑنا ٹرانس پلانٹ کی صورت میں ۔خود مریضوں کو فوری ہسپتال بھیجتا ہوں ۔ شاید اسی لیے میں حکیموں میں بھی اچھا نہیں سمجھا جاتا ۔اور آج تک کبھی کسی ڈاکٹر کے خلاف بھی پوسٹ نہیں کی ۔ البتہ ان ڈاکٹر کے خلاف ہوں جن کی میڈیسن صرف ان کے کلینک سے ہی ملتی ہے یا ان کی مرضی کی لیباٹری سے رپورٹ کو تسلیم کرنے ہیں یا الٹراساؤنڈ والے ڈاکٹر سے رجوع کر کے رپوٹ بناتے ہیں اور ڈاکٹر کو ریفر کر کے اپنی کمیشن کھاتے ہیں ان کے میں خلاف ہوں ۔ صبح بخیر #صباح_الخير
31
39
545
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته ہنستے مسکراتے رہیں، Happy Sunday Friends "اللّٰــــــہ کریم" آپکی زندگی کےهرلمحوں کوخیروعافیت اورخوشی نصیب کرے, رزق کے دانے دانے میں برکت نصیب کرے, ہرقدم پہ راحت سکون  اورکامیابی نصیب کرے. أمين پیارے رہیں آباد رہیں
16
10
18
215
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
السلام علیکم 💙💙✨ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:✨💙✅ کہ مغرب کے فرض سے پہلے (سنت کی دو رکعتیں) پڑھا کرو۔ تیسری مرتبہ آپ ﷺ نے یوں فرمایا کہ جس کا جی چاہے کیونکہ آپ ﷺ کو یہ بات پسند نہ تھی کہ لوگ اسے لازمی سمجھ بیٹھیں: (حوالہ:صحیح بخاری حدیث نمبر: 1183)
13
12
1
28
481
اور پھر پتہ ہی نہیں چلتا زمین اور زمین سے سیدھا اوپر
انڈیا میں ایک بھگشو نے اعلان کیا کہ بھگوان نے اسے اڑنے کی شکتی عطا فرمائی ھے۔ اس نے لوگوں کو پہاڑ کی چوٹی پر اکٹھا کیا تاکہ اڑنے کا۔مظاہرہ کر سکے۔ لوگ آئے اور جب اس نے اڑنے کی کوشش کی تو پہاڑ سے گر کر مر گیا۔ شکتی نازل ہی نہیں ھوئ۔ بھگوان چکر دے گیا۔ پیرنی سے مماثلت اتفاقیہ ھے۔
1
3
1,141
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
انڈیا میں ایک بھگشو نے اعلان کیا کہ بھگوان نے اسے اڑنے کی شکتی عطا فرمائی ھے۔ اس نے لوگوں کو پہاڑ کی چوٹی پر اکٹھا کیا تاکہ اڑنے کا۔مظاہرہ کر سکے۔ لوگ آئے اور جب اس نے اڑنے کی کوشش کی تو پہاڑ سے گر کر مر گیا۔ شکتی نازل ہی نہیں ھوئ۔ بھگوان چکر دے گیا۔ پیرنی سے مماثلت اتفاقیہ ھے۔
8
13
4
18
3,421
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
I Love Muhammad (S.A.W)🩷✨️🩷
7
20
88
673
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
8
22
124
874
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
“Muhammad is the Messenger of God.”
3
27
249
1,591
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
مریم نواز نے جب سے' فری بس' شروع کی ہم نے اپنی بائیک گھر کھڑی کردی ھے ، غریبوں کو بہت فائدہ ہورہا ہے،فری بس پر ہی سفر کرتے ھیں، مریم نواز بہت اچھا کام کررہی ہیں ووٹ انھیں ہی دیں گے💚 @MaryamNSharif @ZahraBilal099
1
27
27
368
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
سوشل میڈیا اور میڈیا ہاؤسز کو ہراساں کرنے والے عناصر کے خلاف NCCIA کا کریک ڈاؤن ثابت کرتا ہے کہ کوئی بھی قانون سے اوپر نہیں۔ JUI-F کی قیادت اپنے جرائم، فرنٹ مینوں اور نام نہاد مدرسہ سنڈیکیٹ کو بے نقاب کرنے والی آوازوں کو بند کرنے کے لیے دھمکیوں کے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے
🚨🚨سی ای او ازاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کے خاندان کو دھمکیاں، ملک گیر NCCIA کا کریک ڈاؤن متعدد JUI-F سوشل میڈیا اہلکار گرفتار -
15
15
139
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
ڈیجیٹل میڈیا اور صحافت کو خوفزدہ کرنے کے لیے ریاستی اور سیاسی قوت کا بے دریغ استعمال ملک میں جمہوریت اور بنیادی حقوق کے منافی ہے۔ مصور عباسی اور ان کے خاندان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی ضروری ہے
سی ای او آزاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کےاہل خانہ کو دھمکیاں، NCCIA کی اسلام آباد، راولپنڈی، مری، لاہور اور کراچی میں کارروائیاں، 71چھاپے ، جے یو آئی (ف) کے متعدد کارکنان گرفتار azaadurdu.pk/163403/
1
15
15
83
🥀Abeera Rajput Fatima🥀PMLN&🐅 retweeted
پنجاب کو مثالی صوبہ بنانے کے لئے اقدامات جاری ، وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif مریم نواز کا کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کا دوٹوک اعلان دعوے تک محدود نہیں صوبے بھر میں بلاامتیاز کارروائیاں جاری ، سرکاری فنڈز میں خوردبرد اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 👇
1
16
16
90