Pinned Tweet
قبائلی علاقوں میں طا لبان نے اپریشن خندق کے نام پر شروع کیا
اور فوج نے اپریشن بدر کے نام پر شروع کیا
عوام کو مشریکین مکہ بنایا ہوا ہے💔
#NoMoreWar
#SaveWaziristan
❤️
یہ ہے کابل کا نیا چہرہ! 🇦🇫❤️
یہ شہر آج پگڑی والے حکام کے زیرِ انتظام ہے۔ یہاں شاید کسی کے پاس CSS کا امتحان پاس کرنے کی ڈگری نہ ہو، لیکن اپنے ملک کے لیے نیت، اخلاص اور کچھ کرنے کا جذبہ ضرور دکھائی دیتا ہے۔
صاف ستھری سڑکیں، منظم شہری نظام اور بدلتا ہوا شہری منظرنامہ!
شاید اگر میں آپ کو نہ بتاؤں کہ یہ کابل ہے تو آپ یقین بھی نہ کریں۔
کابل بدل رہا ہے، اور اس کا نیا چہرہ خود دیکھنے کے قابل ہے! 🌆❤️
2
108
بہت اونچا اڑ رہا ہے پنجا ب اتنی اونچائی سے گرے گا تو بہت چوٹیں لگیں گی
#کشمیر #راولاکوٹ
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا #RawalakotMassacre
لاہور اور سندھ سے اپنے مفادات کے لیے گئے ہوئے باجیوں نے کشمیر کے بیٹوں پر کیا حال بنایا ہوا ہیں ؟
#Kashmir
1
148
جمعه خان فاتح کابل میں طلوع نیوز کو انٹرویو میں مصروف ہیں لیکن پالیشیوں کے مطابق جمعه خان فاتح بدخشان فتح کر کے ھیرات کی طرف پیش قدمی کر چکے ہیں۔🤣
1
1
201
شھداء کی توھین اور بے عزتی کون کر رہا ہے خود سنیں دیکھیں۔!
#لشکر_نہیں_خود_لڑو #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
2
168
مولانا نے صرف تنخواہیں یاد دلادی
اگر بات پلاٹوں، زمینوں، جزیروں ، معدنیات اربوں ڈالر کے بزنس ایمپائر کاروبار اور دیگر مراعات تک گئی تو یہ لوگ پاگل ہو جائیں گے۔
#مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
Gilaman Wazir 💔😳
گوادر، کوسٹ گارڈ کے کیمپ پر خودکش حملے میں بھارت ملوث ہیں، پاکستان کو چاہئے کہ بھارت پر فوراً سے پہلے حملہ کریں 🥱
#Gawadar
مَرد بھی پاکیزہ اور اَچھے کِردار کے حامِل ہوتے ہیں
جبھی تو اُنہیں نَبُوّت بھی مِلی اور وِلایت بھی
"مَرد کی فِطرت مَرد کی فِطرت" کہہ کر اُن کی تَوہین نہ کیا کریں
کیونکہ اگر ایک مَرد بُرا ہوتا ہے تو اُس کے خِلاف آپ کی مَدَد کے لیے دَس اَچھے کِردار کے مَرد ہوتے ہیں۔❤️🩹
#جمعه مبارک☺












