Zain Khan Watozai (@ZainWatozai) header
Zain Khan Watozai (@ZainWatozai) profile picture

Journalist | Digital Content Strategist | Revenue Growth | 🎓 Masters in Communication Studies | Formerly @DunyaNews | Views are Personal

Pakistan
Joined August 2014
Photo by Zain Khan Watozai (@ZainWatozai)Photo by Zain Khan Watozai (@ZainWatozai)Photo by Zain Khan Watozai (@ZainWatozai)Photo by Zain Khan Watozai (@ZainWatozai)Photo by Zain Khan Watozai (@ZainWatozai)Photo by Zain Khan Watozai (@ZainWatozai)Photo by Zain Khan Watozai (@ZainWatozai)Photo by Zain Khan Watozai (@ZainWatozai)
یہ مسکراہٹ کیسے واپس آئے گی؟ کیا انکوئیری اور کمیشن بنانے سے یہ زندگی واپس آسکتی ہے؟ جس قتل میں قاتل نا معلوم ہو، ریاست اس کی ذمہ دار ہوتی ہے۔ #ArshadSharif #ArshadSharifShaheed
27
716
32
1,753
Zain Khan Watozai retweeted
ایسے تین سینئیر تجزیہ کار و اینکر حضرات کا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے
وہ تمام صحافی جو خبر کا ذریعہ بتائے بغیر بتا رہے ہیں کہ ریاست نے کیا فیصلہ کیا ہے وہ پروگرام کے دوران کندھے پر تولیہ رکھ لیا کریں تاکہ پیشہ واضح ہو جائے
37
427
8
2,576
59,665
دنیا کے اس امیر ترین ملک کے صدر کا پروٹوکول! جو 86 کھرب 72 ارب روپے کا مقروض ہے۔ یعنی 8672 ارب روپے یا 86 لاکھ 72 ہزار کروڑ (86720000000000) روپے کا قرض دار۔ میں نے تو 46 گاڑیاں گن لیں۔ آپ بھی ٹرائی کرلیں۔ جن میں سے ہر گاڑی کئی کروڑ روپے مالیت کی ہے۔ یہ ملک ایسے ہی دنیا کے 195 ممالک میں نیچے سے 31ویں نمبر پر نہیں آیا۔ اسے غربت کی رینکنگ میں مسلسل ترقی دلانے کے لیے نہایت اخلاص کے ساتھ شبانہ روز محنت جاری ہے۔ وہ بھی عبادت سمجھ کر!
37
515
15
752
22,521
Zain Khan Watozai retweeted
90ارب ڈالر قرض ایسے نہی چڑھتے اس کے لئے بہت محنت کرنا پڑتی ہے
8
86
2
196
6,356
Zain Khan Watozai retweeted
We got your back, New York!
Readers added context they thought people might want to know
Several figures here aren’t federal results or NY-specific. The $472B combines US wide pledges: Micron's $250B is nationwide (NY site $100B) Anthropic's $50B covers TX and NY. The 48% murder drop is from NY's state run GIVE program (28 departments, Jan – May 2026). arkolith.com/news/news-micr… therepublic.com/?p=843020 governor.ny.gov/news/safer-str…
15,412
262,677
25,214
2,091,744
73,779,988
Zain Khan Watozai retweeted
سارا پنڈ وی مر جائے، مراثیاں دا منڈا نمبردار نہیں بننا! قاسم سوری #pakistan @QasimKhanSuri خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
2
113
1
682
17,822
Zain Khan Watozai retweeted
صدر آصف زرداری ٹھٹھہ پہنچے ہیں، مقامی دوستوں سے پتہ کیا تو پتہ چلا یہ ٹھٹھہ شہر کی ویڈیو ہے اور غالباً مرکزی بازار ہے۔ سڑکوں کی حالت دیکھیں، استغفار، 18 سال حکمرانی کے بعد یہ حال ہے۔ ایمرجنسی تو یہاں لگانی چاہیے تھی
115
1,309
62
4,835
175,310
Zain Khan Watozai retweeted
اس بیشرم اور بیغرت کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا کیونکہ عمران خان کو گالیاں دیتا ہے اور نواز شریف کے گن گاتا ہے
اپنے آپ کو لیڈر کہنے والا مسٹر پتلو رو پڑا میرا دل کرتا ہے خود کشی کر لوں اگر میری ویڈیو نہ آئی تو یہ میری آخری ویڈیو ہو گی اللہ کی قسم میرا جینے کو دل نہیں کرتا ! پتلو ۔۔
213
1,202
40
4,922
103,678
Zain Khan Watozai retweeted
معاملہ کافی سیریس لگ رہا ہے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے دو پوسٹس ایسی پوسٹ پر کوٹ کرکے کیں ہیں جس میں بتایا جا رہا ہے عامر خان کے ساتھ پاکستان میں دو کروڑ 25 لاکھ کا فراڈ ہو گیا ہے عامر خان کی جانب سے کی گئی پوسٹ ان کے ساتھ فراڈ کی تصدیق بھی کر رہی ہے وہ حکومت کو بھی بیرون سرمایہ کاروں کے تحفظ کے لئے جنجھوڑ رہے ہیں
10
190
2
919
45,336
Zain Khan Watozai retweeted
When sophisticated educated satirist turns into a coward petty comedian to save his skin this happens What a shameful heinous comparison of a jailed leader with that of a ruling dictator
Nadeem F Paracha, who has written an article calling Imran Khan's support a myth, spoke at KLF in 2024, a couple of days after elections that PTI won despite the rigging. In his talk he infered that the state (the army) has the right to intervene in elections.../1
57
645
7
2,461
55,009
Zain Khan Watozai retweeted
اور ان تین ماہ کے دوران حکومتِ وقت کن مشاغل میں مصروف تھی؟
5
54
1
178
1,549
Zain Khan Watozai retweeted
بچا رہے ہیں تو ہی پتلو بچا ہوا ہے، ن لیگ اپنے بندوں کو ضرو بچاتی ہے
مسٹر پتلو کے ساتھ گھومنے پھرنے والے حکومتی وزیر اب کہاں ہیں؟
52
696
10
3,574
99,564
Zain Khan Watozai retweeted
🚨🚨 #Pakistan Tehreek-i-Insaf’s five senior leaders incarcerated in Kot Lakhpat Jail have warned that the country’s most popular political party #PTI is at a historic crossroads and urged the incumbent leadership to show greater tolerance, unity and consensus to steer it through the crisis. dawn.com/news/2039553
6
257
3
1,011
10,072
Zain Khan Watozai retweeted
The difference between those who have everything and those with nothing in this world is heartbreaking 💔 Source: ferdychildrenfoundation1 on IG / Writer: Ian
4,964
20,002
1,605
56,183
5,299,520
Zain Khan Watozai retweeted
یاد رہے کہ حبیب اکرم کو کم از کم پچیس سال سے تو میں صحافت کرتے دیکھ رہا ہوں جس میں ظاہر ہے پرویز مشرف کا دور شامل ہے۔ اب دوبارہ پڑھیں کہ جب وہ کہتے ہیں زندگی میں پہلی بار میں روز یہ سوچنے پر مجبور ہوں اگر مجھے اٹھا لیا گیا تو کیا ہو گا۔
میں پچھلے دو سال سے دن میں کم از کم ایک دفعہ یہ سوچتا ہوں کہ اگر مجھے گرفتار کر لیا گیا تو پھر کیا ہوگا ۔۔اگر مجھے کسی نے اٹھا لیا تو کیا ہوگا ۔۔ میری زندگی میں پہلی بار یہ وقت آیا ہے کہ جب میں مسلسل دن کے ایک حصے میں کم از کم ضرور یہ سوچتا ہوں ۔۔ حبیب اکرم @HabibAkram @ajmaljami
252
12
1,174
63,769
Zain Khan Watozai retweeted
Judiciary ? My foot !
62
1,214
21
5,392
49,937
Zain Khan Watozai retweeted
کبھی کسی کو گالی دینے پر اس قدر تنقید نہ ہوئی ہو گی جتنی اس وضاحت پر۔ کوئی کہتا ہے لفافہ مل گیا کوئی کہتا ہے ڈنڈا۔ مینڈک کو اپنا جوہڑ ہی دنیا دکھائی دیتا ہے۔ میرے لاہور کے کرشن نگر، چوہان روڈ، اقبال ٹاؤن، سمیت دنیا بھر سے جانے کہاں کہاں سے پرانے محلے داروں، کالج فیلوز، رشتہ داروں تک نے ای میلز کر ڈالیں کہ ایسا کیوں کیا ؟ مختصر اتنا کہ نواز شریف اور مریم نواز دونوں مل کر، کتنا بھی چاہیں نہ میرا کچھ سنوار سکتے ہیں نہ کچھ بگاڑ سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ نہ مجھے ان سے خوف ہے نہ ہی لالچ، نہ ہی ذاتی شکوہ۔ بھونکتے کتے کیا سمجھتے ہیں کہ مجھے انہوں نے نوکری نہیں دی اس لیے میں خلاف ہو گیا ؟ سچ یہ ہے کہ ان دونوں نے بہت کوشش کی تھی، نگران کابینہ میں میرا نام دیا، ان کا باس نہیں مانا۔ پھر مجھے مریم بی بی نے بلا کر پرویز رشید اور مریم اورنگزیب کے سامنے اپنا ترجمان مقرر کیا اور کابینہ اجلاس میں بٹھا دیا، وہ غریب اور کیا کرتی ؟ اسے اجازت نہیں ملی کیونکہ اس نظام کے مالکان کو پتہ تھا کہ میرے جیسا آدمی اگر ہو گا تو انکو بار بار یاد دلائے گا کہ لیڈر وہ ہیں، فوجی ٹرک سے اترو، جو ان کے باس کو قبول نہیں تھا۔ یہ دونوں بے بس تھے، اسی لیے ان کو صرف نوکر لگانے پڑے۔ یہ معذرت اس لیے کی تھی کہ مجھے نواز شریف سے کوئی ذاتی شکوہ نہیں اگر ہے تو صرف یہ کہ کیوں سب کچھ اتنا سستا بیچ دیا ؟ صرف اس لیے کہ گڑیا کو وزیر اعظم بنانا ہے ؟ عزت سے بھی تو بن سکتی تھی۔ اس کے پاس وقت ہے، زندگی ہے۔ نواز شریف اور عمران خان ہم عمر ہیں۔ مریم کے پاس ابھی وقت تھا۔ تھوڑا انتظار کر لیتے، خواجہ سعد والی بات کہ عصر کے وقت روزہ توڑ دیا ؟ ہم نے آب حیات تو نہیں پیا ہوا۔ نو فروری کو مان لیتے کہ شکست نہیں شکست فاش ہوئی ہے، اگر نہیں تو حکومت لے کر پہلا حکم جاری کرتے کہ تمام سیاسی قیدی رہا، ناجائز قبضہ گیروں کی ایسی تیسی پھر جاتی ۔ اب کیا ملا ہے ؟ فیصل واوڈا جیسے بندے سے ذلیل ہونا ، داؤد ایڈووکیٹ سے گالیاں کھانا ؟ اور وہ ادھیڑ عمر موٹی قبض کی مریض عورت جو بتاتی ہے کہ لال مفلر پیلی شرٹ پہن کر آپ عمران خان کا سحر توڑیں گے ؟ اس سے بہتر کسی عزت دار خاتون سے شادی نہ تھی ؟ کیا خدا نخواستہ ہم سب کے آخری رسول اور فطرت کا کہنا غلط ہے اور شیطانی رواج درست ؟ عمران خان مسکرا رہا ہے ، تاریخ میں، دلوں میں ، عوام کی آنکھوں میں صرف ایک نام ہے اور وہ عمران خان ہے۔ اپنا سب کچھ کھو کر بے عزت نوکری لے لی اور قوم کو خان لے اڑا۔ ایسی بے بس نوکری پر لعنت بھیج کر آج بھی قوم کے ساتھ کھڑے ہو جائیں ، بے نظیر بھٹو اور نواز شریف ایک ہو سکتے ہیں تو اب یہ لیڈ مریم نواز لے۔ آج بھی ممکن ہے حوصلہ کرے ، ڈر خوف نکالے۔ رنگ بازیاں نہیں چل رہیں نہ چلیں گی۔ اور کتنا وقت برباد کرنا ہے ؟ اس ظالم نظام کے خلاف قوم کے ساتھ مریم کھڑی ہو جائے تو مستقبل ہے ورنہ قبر تیار ہے اور کتبہ ہو گا اس مرحوم پارٹی کی قاتل اس کی اپنی لیڈر تھی۔
چند دن ہوئے میاں نواز شریف کے حوالے سے ایک ذاتی پوسٹ لکھی جو کسی صورت مناسب نہ تھی۔ وہ بے جا اور بے ادبی تھی۔ چند گھنٹے بعد ہی اسے ڈیلیٹ کر دیا تھا، اور جہاں جہاں وہ تحریر پہنچ چکی ہے وہاں سے بھی اپنی بات واپس لیتا ہوں۔ تعلقات رہیں یا نہ رہیں، حیا اور شائستگی کے کچھ تقاضے ہوتے ہیں۔ میں اس تحریر پر کسی دلیل یا جواز کے بغیر شرمندہ ہوں اور میاں صاحب اور ان کے چاہنے والوں سے معذرت چاہتا ہوں۔ ایک بار پھر معذرت۔ یہ قصہ میری طرف سے تمام ہوا۔
388
107
1,618
206,421
Zain Khan Watozai retweeted
Rana-aldo
53
69
13
1,003
68,816
Zain Khan Watozai retweeted
A chief minister publicly ordering for torture in police custody. Shame! Why can’t we just legally punish the accused but this requires some hard work and competent prosecution and police.
Beat him black and blue across his face with a shoe. Shame.
265
1,516
47
6,038
183,156
Zain Khan Watozai retweeted
پاکستان میں کوئی اداکار احتجاج کرے تو اسے کنجر کہہ کر چپ رہنے کے طعنے ملتے
بھارتی اداکار اور سیاستدان پرکاش راج نے مودی اور امیت شاہ کی کرسی ہلنے کا اشارہ دے دیا۔ حکومتیں پرامن احتجاج کیسے پرتشدد احتجاج میں تبدیل کرتی ہیں وہ بھی بتا دیا۔ سننے والی نیوز کانفرنس ہے۔
21
334
1
2,188
26,687
Zain Khan Watozai retweeted
منیب کا نام پہلے ہی معلوم تھا۔۔۔اگر شناختی کارڑ پر منیب کا نام پڑھ لیا تھا تو والد کا نام بھی لکھا تھا۔۔۔۔ڈراموں والی کارکردگی
’’میڈم CM کا ویژن ہے کہ پولیس ہر جگہ گشت کرتی ہوئی نظر آئے‘‘ پنجاب پولیس کی راہ چلتے نوجوانوں کو روک کر نصیحت۔ نوٹ: کہیں سے بھی شوٹنگ نہیں لگ رہی، ایک دم اوریجنل/نیچرل
2
25
146
6,967