Pinned Tweet
نہ منزل ہے نہ منزل کا نشاں ہے
یہ دل چلتا ہی چلتا جا رہا ہے
#اردو_زبان
Zeeshan Bashir 🇵🇰 retweeted
لاری اڈہ پولیس کی کارروائیاں، موبائل چور گینگ سمیت 5 ملزمان گرفتار، غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد
لاری اڈہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین رکنی متحرک موبائل چور گینگ سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موبائل فونز، چنگ چی رکشہ، نقدی، غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئیں، جبکہ پابندی کے باوجود گٹکا فروخت کرنے والے ملزم کو بھی گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
#Digoperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore #لاہور #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر
Zeeshan Bashir 🇵🇰 retweeted
🚨 اہم اپڈیٹ
الحمدللہ، اس مسئلے پر اب واضح پیش رفت ہو رہی ہے۔
اب Ufone نے باقاعدہ اس معاملے کو policy level پر escalate کر دیا ہے جس سے data rollover اور flexible usage جیسے حل پر غور کیا جا رہا ہے۔
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ:
👉 یہ مسئلہ حقیقی ہے
👉 یہ لاکھوں صارفین کو متاثر کرتا ہے
👉 اور اب یہ سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے
میں نے یہ معاملہ PTA، Citizen Portal اور تمام بڑی موبائل کمپنیز کے سامنے اٹھایا تھا — اور اب اس پر عملی غور شروع ہو چکا ہے۔
لیکن ابھی سفر مکمل نہیں ہوا ❗
اب دیکھنا یہ ہے کہ:
✔️ باقی کمپنیاں کیا قدم اٹھاتی ہیں
✔️ اور PTA اس پر کیا پالیسی فیصلہ کرتا ہے
یہ صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں — ہم سب کا ہے۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ unused data expire نہ ہو
تو اپنی آواز بلند کریں اور اس پوسٹ کو شیئر کریں ✊
#ConsumerRights #PTA #DigitalPakistan #jazz #Zong #TelenorPakistan #Ufone
Haris Rauf made us loose every big match.
- Never performed in a Crucial match
#AsiaCupFinal #PakVsInd
2
376
Zeeshan Bashir 🇵🇰 retweeted
Pakistan condemns the US attacks on Iranian nuclear facilities which follow the series of attacks by Israel. We are gravely concerned at the possible further escalation of tensions in the region.
Zeeshan Bashir 🇵🇰 retweeted
یقینا اللہ سب سے بڑا ہے ! وہ آسمانوں میں بھی سب سے بڑا ہے اور وہ زمین میں بھی سب سے بڑا ہے۔ اللہ اکبر ✊🇮🇷
Zeeshan Bashir 🇵🇰 retweeted
اسرائیلی بنکر میں چھپتے ہوۓ۔حشر نشر دیکھیں یہودیوں کا۔۔۔فلسطین غزہ والوں کو سکون مل رہا ہوگا۔
ایرانی خیبر شکن مزائل موت کا خوف دیکھیں
ایران زندہ باد
Readers added context they thought people might want to know
This video is not from Israel; it is from Georgia.
factchecked here: x.com/Qaisalamdar/st…
Zeeshan Bashir 🇵🇰 retweeted
میرے بچے مر رہے تھے تو مسرور تھے کفار
جو جل رہے گھر اِن کے تو راضی ہوا ہوں میں۔۔۔
Zeeshan Bashir 🇵🇰 retweeted
Why is it ok for #Israel to bomb heavily populated areas in #Gaza for 2yrs with 100s of deaths every day?
Now if someone does it to #Israel it is a #WarCrime/violation of #HumanRights.
#Israelis are delusional gaslighting hypocrites!
Remember #Iran has the RIGHT TO DEFEND ITSELF.
Zeeshan Bashir 🇵🇰 retweeted
Tel Aviv, we are coming to punish you. nitter.cf/IRIran_Military/status…
Launching Watcher Node to secure @DeNetPro storage network, live from Ohio! #WatchersEverywhere
7
Maiden t20i hundred
Well done boy
#PakistanCricket #MuhammadHaris
39
Launching Watcher Node to secure @DeNetPro storage network, live from Ohio! #WatchersEverywhere
10
Launching Watcher Node to secure @DeNetPro storage network, live from Ohio! #WatchersEverywhere
6
























