میں صرف اسی صورت میں اپنی بے گناہی ثابت کر سکتا ہوں اگر میں زندہ رہا۔
عمران خان کے دل کو چیر دینے والے الفاظ💔😥
#نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے, 😰😰
#نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
جس نے کہا تھا میری قوم مجھے انصاف دلائے گی وہ اج اُسی قوم سے مایوس ہو کر ایسے عدالتی نظام سے اپنا علاج مانگ رہا جسکو وہ اچھے سے جانتا ہے کہ یہ عدالتیں اسکو حق نہیں دیں گی ۔۔
لعنت ہے بطور قوم ہم پر۔
#نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیَّا وَّ کَفٰی بِاللّٰہِ نَصِیرًا
"اور تمہاری حمایت اور مدد کے لیے اللہ ہی کافی ہے" 🤲🏻 ۔۔
قوم کا قائد، قوم کی امید
اس امید کو جیل میں مت ماردو
رہا کرو
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
تاریخ گواہ ہے، قائد کو قید نہیں کیا جا سکتا
نظریہ قید نہیں ہوتا
خان رہا کرو
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
ہم نے لیڈر نہیں، باپ جیسا قائد کھویا ہے
جیل کی سلاخوں کے پیچھے
خان کو رہا کرو
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
قوم کا قائد جیل میں نہیں
قوم کے دلوں میں رہتا ہے
اسے رہا کرو، یہ قوم کا مطالبہ ہے
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو











