SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@_02SD) header
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@_02SD) profile picture
Joined August 2024
Photo by SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@_02SD)Photo by SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@_02SD)Photo by SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@_02SD)Photo by SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@_02SD)Photo by SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@_02SD)Photo by SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@_02SD)Photo by SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@_02SD)Photo by SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@_02SD)Photo by SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@_02SD)Photo by SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@_02SD)
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
میں صرف اسی صورت میں اپنی بے گناہی ثابت کر سکتا ہوں اگر میں زندہ رہا۔ عمران خان کے دل کو چیر دینے والے الفاظ💔😥 #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
3
8
141
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے, 😰😰 #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
5
10
199
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
A principled leader stands his ground. #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
15
1
7
151
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
جس نے کہا تھا میری قوم مجھے انصاف دلائے گی وہ اج اُسی قوم سے مایوس ہو کر ایسے عدالتی نظام سے اپنا علاج مانگ رہا جسکو وہ اچھے سے جانتا ہے کہ یہ عدالتیں اسکو حق نہیں دیں گی ۔۔ لعنت ہے بطور قوم ہم پر۔ #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
5
8
85
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیَّا وَّ کَفٰی بِاللّٰہِ نَصِیرًا "اور تمہاری حمایت اور مدد کے لیے اللہ ہی کافی ہے" 🤲🏻 ۔۔
5
15
207
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Human rights apply to everyone. Guarantee his protection. #ImranKhansLifeIsAtRisk
اپ جیت گئے ، لیکن یقین کریں میں حق پر تھا۔۔۔۔۔ ہائے مرشد، زندہ رہا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا
4
1
18
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
یاد رکھو! مرسی بیمار نہیں تھا، اسے بیمار کیا گیا! اور پھر قتل کر کے، بیماری کا کہہ دیا گیا! آج وہی کھیل عمران خان کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے! عمران خان بیمار نہیں تھا، اسے بیمار کیا گیا ہے! تاکہ بعد میں بیماری پر بات ڈال دی جائے! #ImranKhansLifeIsAtRisk
1
31
29
110
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
اپ جیت گئے ، لیکن یقین کریں میں حق پر تھا۔۔۔۔۔ ہائے مرشد، زندہ رہا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا
17
1
40
303
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
"یہ خط انتہائی اہمیت کا خط ہے اس سے پہلے بھی خان صاحب نے خط لکھے خان صاحب نے پوری قوم کو مخاطب کیا ہے عدالتی ضمیر کو جھنجھوڑا ہے عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے جو بات باہر آرہی ہے وہ انتہائی تشویشناک ہے 192,193 بلڈ پریشر کسی بھی اور مہلک بیماری کا باعث بن سکتا یہ پوری قوم کے لیے لمحہ فکریہ ہے، عدالت کے لیے لمحہ فکریہ ہے، اس نظام کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ عمران خان صاحب کی صحت کے ساتھ کیا کھلواڑ ہورہا ہے۔“ سلمان اکرم راجہ @salmanAraja #ImranKhansLifeIsAtRisk
3
160
1
416
4,484
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
مولانا صاحب کیا کہتے ہیں
10
12
198
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Political differences notwithstanding, my sincere prayers are with Nawaz Sharif for his health. I have directed all concerned to ensure provision of the best possible health care and medical treatment to him.
2,906
9,149
1,182
38,178
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
عمران خان پاکستانی قوم کے حقوق کی جنگ لڑ رہا تھا اج خود وہ ناحق جیل میں قید ہے پاکستانی عوام کو نکلنا ہوگا عمران خان کی جان کو خطرہ ہے
4
31
1
27
230
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
عمران خان کی زندگی کے ساتھ مذاق بند کیا جائے 24 کروڑ عوام برداشت نہیں کرے گی عمران خان کو فوری ہسپتال منتقل کیا جائے
6
31
2
36
345
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
کسی بھی ریاست کا امتحان اس کے دعوے نہیں وہ کٹھن وقت ہوتا ہے جب ریاست اپنی پوری طاقت کے ساتھ فرد واحد کے مقابل کھڑی ہو جائے نظام عدل کا پلڑا طاقتور کی طرف جھکنے لگے بدقسمتی سے پاکستان اسی دور سے گزر رہا ہے جہاں مظلوم کے مد مقابل طاقتور ہے تو عدل کا پلڑا طاقتور کے حق میں ہی جھکے گ
3
18
18
190
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
The situation in Gaza continues to demand principled and consistent leadership. Imran Khan has maintained a clear position on Palestinian rights throughout, including from prison. In moments like these, the world needs voices that prioritize justice and humanity over silence.
World needs leadership like Imran Khan for peace and humanity in the world. At a time when Palestine continues to endure unimaginable suffering, the absence of courageous and principled leadership is felt more than ever. As Gaza faces another humanitarian catastrophe, Palestinian families are struggling to survive amid relentless attacks, mass displacement, destroyed homes, and a collapsing healthcare system. Children are enduring hunger, disease, freezing rain and the loss of everything that should make childhood safe. The latest UN humanitarian reports describe tens of thousands of damaged shelters, flooded displacement camps, severe medicine shortages and continuing civilian casualties. Imran Khan has consistently voiced support for Palestinian rights and championed the Palestinian cause on international platforms and even from the prison. Had he been free today, one can only imagine how strongly he would have raised his voice for the people of Palestine, challenged the world's silence and demanded justice, dignity and an end to their suffering.
9
12
213
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
اصل مسئلہ کسی عہدے یا طاقت کا نہیں بلکہ عوام کے حقِ انتخاب کا ہے ملک فیصلوں سے چلتے ہیں دباؤ اور ضد سے نہیں عمران خان کی جدوجہد کسی ذاتی مفاد کے لیے نہیں بلکہ اس اصول کے لیے ہے کہ پاکستان میں فیصلے عوام کی مرضی سے ہونے چاہئیں نظریات کو قید کیا جا سکتا ہے ختم نہیں کیا جا سکتا
”عاصم منیر کو مسلسل ہر محاذ پر ناکامی کا سامنا ہے، معاشی تباہی اور عوام کی نفرت کا حل صوبے بنانا نہیں، بلکہ ملک کی جان چھوڑ کر گھر جانا ہے۔ عمران خان کبھی یزید کی بیعت نہیں کرے گا، وہ اس نظریہ پر کھڑا ہے جو انسان کا قد عہدے سے بڑا کر دیتا ہے۔ عاصم منیر آخر اس عمران خان کو کیا دے سکتا ہے ؟ جس کو اللہ تعالٰی نے زندگی میں ہر نعمت سے نواز رکھا ہے۔ عمران خان جیل میں اس ملک میں حقیقی جمہوریت کیلئے قربانی دے رہا ہے۔“ سبی کاظمی @SabeeKazmi786 #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
9
8
69
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
میر صاحب اس خاندان کانعرہ ہے"ڈیل کرو جان چھڑاو"،آپ کوجمہوریت کیلئےاس خاندان کی قربانیاں نظرآرہی ہیں لیکن عمران خان کی بہنیں،بشریٰ بی بی،ڈاکٹریاسمین راشدیادنہیں رہیں کیسےکر لیتےہواتنی منافقت شریف خاندان کےعلاوہ جو ظلم عوام پہ ہوۓنظرنہیں آتے۔افسوس یہاں بھی آپکا قلم انصاف نہ کرسکا
بیگم کلثوم نواز نے مشرف دور میں جو مزاحمت کی وہ ناقابل فراموش ہے جبرواستبداد کے دور میں انہوں نے فوجی آمریت کو ایسے للکارا کہ آمر بھی دنگ رہ گیا آج ویسی جرات نظر نہیں آ رہی jang.com.pk/news/551632
3
19
16
164
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Replying to @HamidMirPAK
بہت اچھا کیا یہ کالم لکھ کر میر صاحب۔ کچھ لوگ پچھلے دنوں یہ سمجھ رہے تھے کہ آپ بدل گئے ہیں اور حق کے ساتھ ہو گئے ہیں۔ اب ماسک واپس پہن بھی لیں تو لوگوں کا پتہ ہوگا کہ ماسک کے اندر کون ہے :) جو معاملات سمجھتے ہیں وہ اس کالم کے بعد یہ ضرور سوچیں گے کہ بیگم نواز کا کہیں فکسڈ میچ تو نہیں تھا؟ کیونکہ اصل میچ میں تو مزاحمت کرنے والوں کو سالوں سال جیل رکھا جاتا ہے، آنکھ تباہ کردی جاتی ہےاور عدت جیسے گھٹیا کیسز بھی ہوجاتے ہیں۔
87
1,089
14
3,517
39,199
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
اسلام وعلیکم صبح بخیر اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما اور خان صاحب کو کامیابی عطا فرما آمین
2
9
14
132
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
قوم کا قائد، قوم کی امید اس امید کو جیل میں مت ماردو رہا کرو #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
1
16
7
93