Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj) header
Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj) profile picture
Washington, USA
Joined September 2018
Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
جو لوگ کہتے ہیں مسلم لیگ ن پنجاب میں کوئی گروپ ہے کوئی تقسیم ہے وہ یہ ویڈیو دیکھ لیں ۔ مسلم لیگ ن ہمیشہ ایک تھی ایک ہی رہے گی مسلم لیگ ن کو تقسیم دیکھنے والے ہمیشہ ناکام رہیں گے
22
97
3
332
4,368
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
🚨🚨 In a parallel development, @ChSalikHussain, the younger son of #PMLQ chief Chaudhry Shuj­aat Hussain, served a defamation noti­­­ce on Punjab Information Minister @AzmaBokhariPMLN, accusing her of making “false and damaging statements” that portrayed him as seeking to influence the appointment of the deputy commissioner of #Gujrat. dawn.com/news/2045060
20
22
299
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
جج انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے فیصلہ سنانے کے بعد سابق وزرا تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور ضلعی صدر پی ٹی آئی عرفان سلیم کمرہ سے دوڑتے ہوئے 😅 یہ لوگ تھے جو انقلاب لانے کے اعلان کرتے تھے آج ان کی حالاتیں دیکھیں😅🐥
6
9
142
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
خوشاب کے عوام کا برسوں پرانا مسئلہ حل! وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "صاف پانی پروگرام" کے تحت خوشاب میں جدید واٹر بوٹلنگ پلانٹ کا قیام۔ اس اقدام سے نہ صرف شہریوں کو گھر کی دہلیز پر صاف پانی مل رہا ہے 👏👏👏👏 @MaryamNSharif
12
18
194
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے متوقع دورۂ راولپنڈی کے سلسلے میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی راجہ بازار، مدینہ مارکیٹ، سبزی منڈی، بوہڑ بازار، موتی بازار، قصائی گلی اور صرافہ بازار میں تاجر برادری سے مشاورت اور گفتگو کر رہے ہیں۔
6
7
99
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
This is a Rural College of Bakhar !
سماء والے اس بندے سے الجھنے کے بعد 😅 ہوش میں نہیں آ پا رہے سنا ہے کے اب وزیر اعظم صاحب سے کہا جا رہا ہے کے اس معملہ کو دیکھیں 😅😅😅 ایک رانا سکندر نے پورا سماء بے سما کیا ہوا ہے 👏 @RanaSikandarH
26
186
5
673
18,993
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے متوقع دورۂ کمرشل مارکیٹ راولپنڈی کے سلسلے میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی، صدر انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ ملک سہیل کے ہمراہ تاجروں سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر تاجر برادری سے ملاقات، باہمی مشاورت اور شہر کی ترقی پر بات ♥️
24
32
32
305
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
سیدپور روڈ، صدر میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا تاجروں سے خطاب، اس موقع پر تاجر رہنما نور خان صدر سمیت دیگر عہدیداران اور تاجر برادری بھی موجود۔ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے متوقع دورے کے حوالے سے تبادلۂ خیال
23
27
27
198
ملک شاہد غفور پراچہ کی زیرِ صدارت منعقدہ شاندار "گرینڈ تاجر کنونشن" میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی، طاہرہ اورنگزیب، ملک ابرار احمد، سردار نسیم خان، ضیاء اللہ شاہ، راجہ حنیف ایڈووکیٹ، راحت مسعود قدوسی اور جاوید انور مغل کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت۔
16
13
234
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
اب سماء والے اگلا پروگرام پولیس سٹیشن پر کریں گے؟ @SAMAATV
6
6
90
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
سماء والے اس بندے سے الجھنے کے بعد 😅 ہوش میں نہیں آ پا رہے سنا ہے کے اب وزیر اعظم صاحب سے کہا جا رہا ہے کے اس معملہ کو دیکھیں 😅😅😅 ایک رانا سکندر نے پورا سماء بے سما کیا ہوا ہے 👏 @RanaSikandarH
30
198
2
570
45,219
مشیر وزیراعلیٰ پنجاب @ZeshanMalick نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حلقہ انتخاب PP-159 صوفیہ آباد میں گورنمنٹ ایسوسی ایٹ گرلز کالج کا افتتاح کیا۔ عوام کا جم غفیر افتتاح کے موقع پر موجود تھا۔
1
15
15
172
Check Popularity 😂 @SAMAATV
1
50
1
111
2,203
یہ جیل جاتے ہیں تو بیمار ہو جاتے ہیں۔
4
18
48
1,159
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
ماضی میں تحریک انصاف نواز شریف کی صحت کا مذاق بھی اڑاتی رہی ہے، آج عمران خان کے اوپر یہ وقت ہے کے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ریلیف مانگ رہے ہیں،عاصمہ شیرازی
8
31
1
115
1,636
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
ہماری اپنی حکومت ہے اور اسی دوران @ibnehussain03 بھائ کے گھر جانے والے افراد کی نشان دہی کی جائے اگر ہماری حکومت میں یہ سب کیا جا رہا ہے تو یہ قابل افسوس ہے اور ہم لوگ بطور جماعت اس پر ایکشن کا مطالبہ کرتے ہیں @MaryamNSharif پنجاب کا واقعہ ہے اس کا نوٹس لیں
3
7
1
14
411
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
Data Darbad and Bhatti chok transformation Well done CM Punjab ❤️👏
4
110
2
369
24,119
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی اپنے لوگوں کے درمیان اور یہی محبت ہے جو انہوں نے 35 سال کی محنت سے کمائی ہے ایک جاہل کہا کرتا تھا کے یہ لوگ عوام میں نہیں نکل سکتے تو وه دیکھ لیں یہ ہے عوام 👏👏 @MHanif_Abbasi
3
14
19
362
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
اگر بلوچستان سے سرداری نظام کا خاتمہ ہو جائے تو صرف 5 سال میں یقینن بلوچستان اس سے زیادہ خوبصورت اور دلکش ہے ♥️
7
9
214
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
یوتھ میڈیا ٹیم NA-56 کی اہم میٹنگ حنیف عباسی صاحب کی ہدایات پر NA-56 کی یوتھ میڈیا ٹیم کے سوشل میڈیا امور کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ میٹنگ کے دوران حلقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی سہولیات اور حکومتی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی آگاہی دی گئی
1
2
2
24