aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
🏆Poet of the Week 🏆
#رازٍ_محبت کی محفل میں اپنے خوبصورت الفاظ، منفرد اندازِ سخن اور دلنشین شاعری سے رنگ بکھیرنے والے ہمارے قابلِ احترام شاعر سالار احمد کو ہفتے کا بہترین شاعر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد ✨💐
@salaarbloch
🌸 یونہی اپنے قلم سے دلوں کو مسحور کرتے رہیے
بہت شکریہ
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
🏆 میکسیمم پوسٹس چیلنج مقابلے کے فاتح 🏆
👑 @_itx_Z پرنسز
1st
👑 @afsha___k افشاں خان
2nd
👑 @DurBBkhan راشد مزاری
3rd
میکسیمم پوسٹس چیلنج میں سب سے زیادہ پوسٹس شیئر کرکے نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر آپ تینوں کو بہت بہت مبارک ہو💐
#رازٍ_محبت
aarzoo 🪄 عنایہ retweeted
🏆 بہترین مقابلہ آرگنائزرز
یہ اعزاز پیش کیا جاتا ہے دو ایسی باصلاحیت شخصیات کو جنہوں نے اپنی محنت، بہترین انتظامی صلاحیتوں،سے آج کےمقابلے کو یادگار بنایا
@Sarakhan7827
@NoorZirwa61275
آپ ,ایڈمنز کی دلچسپی، اور ممبرز کو ساتھ لے کر چلنے کا انداز یقیناً قابلِ تحسین ہے
#رازٍ_محبت
تنہائی کا یہ عالم ہے اب اپنے ہی گھر میں دیواروں سے یوں لگتا ہے باتیں کوئی کرے گا
#اردو_زبان
السلام علیکم اردو زبان فیملی! 💚
ہمارا ہفتہ وار سلسلہ2 ✍️
"لفظوں کا سفر"
📢 اس ہفتے کا لفظ: تنہائی
. دیے گئے لفظ پر مختصر تحریر یا شعر لکھیں
. سب سے زیادہ لائکس لینے والے کو
"ہفتے کا بہترین قلم" کا ٹائٹل ملے گا 🏆
ہیش ٹیگ لگانا مت بھولیں۔۔
#اردو_زبان
























