Khaani retweeted
لوگوں کا نہیں پتہ ، میں اپنی کیفیت بتاتا ہوں :
پانچ سال پہلے بلوچستان میں ایک دہشت گرد حملے میں دس جوان مارے گئے
میں اتنا پریشان رہا کہ کئی دن بھوک ہی نہیں لگی، میں وہ آدمی تھا کہ جس نے " ایہہ پتر ہٹاں تے نئیں وکدے" جیسا مشہور کالم لکھا تھا،
کوئی ذاتی غرض شامل نہیں تھی مگر میں فوج سے محبت رکھتا تھا ،
رجیم چینج ہوا تو مجھے محض افسوس ہوا کہ پاکستان میں کسی وزیر اعظم کو مدت پوری نہ کرنے دینا عام رویہ بن چکا ہے
پھر جب ارشد شریف شہید ہوا تو مجھے پہلی بار احساس ہوا کہ میں شاید غلط لوگوں کو سپورٹ کرتا ہوں ، ظل شاہ کی شہادت نے میرے خیالات سو فیصد بدل دئیے اور مجھے لگا کہ میں آج تک کھلی گمراہی میں پڑا ہوا تھا، پھر نو مئی فالس فلیگ آپریشن اور اس کے نتیجے میں آنے والی تباہی نے احساس دلایا کہ یہ تو انسانیت کے دشمن ہیں ؟
اور پھر اٹھ فروری کو جب میرے ووٹس چھین لئے گئے تو میرے دل کی حالت عجب تھی، قوم کی امانت میں بندوقوں کے زور پر خیانت، یا اللہ یہ کیا لوگ ہیں ؟؟
انھیں تیرا کوئی خوف نہیں ؟؟
ظلم و جبر کی نت نئی کہانیاں، بدنام زمانہ مجرموں کو ریاست پہ مسلط کرنا ، پاکستان کو برباد کرنا ، یہ سب کیا ہے ؟؟
اب جب کہیں سے خبر آتی ہے کہ فلاں حملے میں اتنے فوجی مارے گئے تو میں خاموش رہتا ہوں ، مگر مجھ میں ایک حیرت انگیز تبدیلی آئی ہے
اب مجھے ایسی خبریں سن کر دکھ نہیں ہوتا
#پاکستان
Khaani retweeted
ریاست اگر ماں ہوتی ہے تو عمران خان وہ بیٹا ہے جس نے اس ماں کا نام پوری دنیا میں روشن کیا
Khaani retweeted
عمران خان پر ظلم کرنے والوں کا حال انشالله فرعون و نمرود سے بھی بدتر ہوگا۔۔۔۔۔
لعن ت ہے ان سوروں پر جو پاکستان کے اس ہیرے کے ساتھ یہ ظلم کر رہیں ہیں 💔
Khaani retweeted
ھم کیسے لوگ ہیں ؟؟؟۔۔۔ایک شخص آیا اس نے ہماری زندگیاں ہمارا نظام بدلنے کی کوشش کی۔۔ اور آج وہ کال کوٹھری میں ہے ۔۔۔ شاید ہی کبھی زندگی میں اتنی شرمندگی ہوئی جتنی آج اور خان کا خط پڑھ کر ہوئ 💔
Khaani retweeted
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے عمران خان کا خط شیئر کر دیا ۔
کس طرح عمران خان پر ظلم کر کر کہ انہیں مارنے کی کوشش ہو رہی ہے 💔
@grok پورے خط کی تفصیل بتاؤ
Khaani retweeted
عمران خان کے خط
کے آخری الفاظ
جحج صاحب اگر میں زندہ رہا تو اپنی بے گناہی ثابت کرو گا۔
Khaani retweeted
عمران خان کے جیل سے لکھے گئے خط پر وہ لوگ بھونک رہے ہیں جن کا لیڈر خود کتے کے بلڈ سیمپلز پر علاج کروانے لندن بھاگ گیا تھا
Khaani retweeted
خون میں غیرت کا رتی برابر بھی مادہ رکھتے ہوتے تو اس دن کے بعد سیاست کی طرف آنکھ اٹھا کر نہ دیکھتے۔
Khaani retweeted
اندرونی اور بیرونی غدار کان کھول کر سنیں
انکھ کے بدلے انکھ-- خون کے بدلے خون
قران کا حکم ہے
Khaani retweeted
ابلیس کو ابلیس نہ کہا جائے تو پھر کیا کہا جائے؟
اب تو ابلیس کو ابلیس سے بھی ڈر لگتا ہے
Khaani retweeted
ایمرجنسی مطالبہ 🚨
عمران خان کا خط واضح کرتا ہے کہ اس وقت عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں، مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
Khaani retweeted
پنجاب میں سوائے اپنی مشہوری کے پشپا نے کونسا کام کیا ہے؟
اخے پنجاب میں بہت کام ہوا ہے۔
Khaani retweeted
عمران خان کا خط سننے کے بعد اگر کسی پر لعنت بھیجنی بنتی ہے تو اس غلیظ گھٹیا قوم پر بے شمار لعنت بنتی ہے۔۔





























